InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #451 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور

    روزانہ کی صورتحال:

    جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کا رجحان تبدیل ہوا تھا کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں واضح بلش موو چارٹ میں نظر ارہی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی مزید اضآفہ کرتے ہوئے 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز { سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک گیا ہے یہ ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے واضح بُلش بریک آوٹ چارٹ میں دیکھا گیا تھا - پئیر کا قریب ترین سپلائی زون 2100۔1 کے لیول {یہ لیول کئی مرتبہ کا سابقہ باٹم} ہے کے گرد موجود ہے جہاں بئریش واپسی اور درست سیل کی انٹری کی توقع کی جاسکتی ہے جب کہ دوسری طرف اگر حالیہ بئیرش پُل بیک 1800۔1 کے لیول {ظاہر ہونے والی آپ ٹرینڈ لائن} اور 1700۔1 سے نیچے کا بئیرش پُل بیک قائم رہتا ہے تو ایک تیز رفتار بئیرش موو کی توقع 1415۔1 - 1520۔1 کے لیول تک کی جاسکتی ہے جہاں ایک خرید کی انٹری بن سکتی ہے تجارتی تجاویز : یہ کہ 1835۔1 - 1850۔1 کے پرائس لیول کی جانب کا بُلش پُل بیک {ٹوئی ہوئی ٹرینڈ لآئن کی پشت} کو درست سیل کی انٹری کے لئے نظر میں رکھا جانا ضروری ہے ابتدائی نفع کے ہدف 1550۔1 جب کہ ایس ایل 1950۔1 کے لیول سے اوپر ہونا بہتر ہے


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #452 Collapse

      این ذیڈ ڈی / یوایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیو&

      روزانہ کی صورتحال :

      بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 22 مئی کو ٹرینڈ لائن سے اوپر جگہ لی تھی - تب سے ابتک مارکیٹ چارٹ میں موجود صورتحال کے مطابق بُلش ہی ہے یہ کہ 7150۔0 - 7230۔0 کا پرائس زون {اہم زون} ایک عارضی ریزسٹنس زون کے طور پر موجود تھا یہاں تک کہ 7230۔0 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو اگلے سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز تک بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز کی جانب بنا تھا {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ واضح بُلش سپورٹ این ذیڈ ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کو فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن / مضبوطی سے مارکیٹ کی بئریش صورتحال میں اضآفہ ہوا ہے اس کی وجہ سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر دوبارہ 7230۔0 - 7150۔0 کے لیولز {اہم زون} تک گیا تھا جہاں ستمبر کے اوائل میں کمزور بُلش بہتری عمل میں آئی تھی ایک ٘مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز جو کہ چارٹ میں بنا ہے بئیرش تبدیلی کے واضح امکانات کو ظآہر کررہا ہے یہ کہ 7150۔0 کے لیول پر موجود نییک لائن سے نیچے کی بئیرش موجودگی رجحان میں تبدیلی کو ظآہر کررہی ہے اگلے بئیرش اہداف 7050۔0 ، 6925۔0 اور آخر کار 6800۔0 کے لیول پر موجود ہیں جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کے لیول نے ایک واضح بُلش سپورٹ فراہم کی ہے جس کی وجہ سے بُلش پُل بیک 7190۔1 - 7230۔0 کے لیول {اہم زون} تک بنا ہے جو کہ مزید فیصلہ سازی کے لئے نطر میں ہونا ضروری ہے حالیہ بئیرش منسوحی کے اشارے موجود سپلائی زون {7190۔0 - 7230۔0} کے لیولز کے گرد عمل میں آئے تھے اسی وجہ سے ایک اور بئیرش ویوو 7050۔0 کے لیول کی جانب متوقع ہوجانی چاھیے


         
      • #453 Collapse

        جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 18 اکتوبر 2017

        فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 3139۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے 3212۔1 کے لیول پر موجود پیوٹ پوائنٹ سے سیل کرنے والوں کی جانب منسوحی نوٹ کی ہے - جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر اوور باٹ زون میں ہے جو کہ خرید کے پُرخطر ہونے کا اشارہ ہے - قلیل مدتی رجحان بئیرش ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیلز کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب کا ہدف 3135۔1 {ایس 1} اور 3080۔1 {ایس 2} پر ہے

        ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3270 آر 2: 1.3345 آر 3: 1.3400 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3135 ایس 2: 1.3080 ایس 3: 1.3005

        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


           
        • #454 Collapse

          سونے کا تجزیہ برائے 18 اکتوبر 2017

          فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 90۔1278 کا لیول ہے - 15 ایم ٹائم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ سیلز کرنے والے مضبوط ہیں اور 95۔1278 کے لیول پر پیوٹ سپورٹ 1 ٹیسٹ ہورہی ہے - اگر قیمت ایس 1 کو توڑ لیتی ہے تو ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 00۔1273 {ایس 2} اور 1۔1264 {ایس 3} پر موجود ہے - قلیل مدتی رجحان بئریش ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر زیرو کے لیول سے نیچے ہے جو کہ ایک اور اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں

          ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,293.80 آر 2: $1,302.50 آر 3: $1,308.70 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,278.95 ایس 2: $1,273.00 ایس 3: $1,264.10

          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


             
          • #455 Collapse

            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 19 اکتوبر 2017

            فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے 55۔112 کے پرائس لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - بہرحال 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے 36۔112 کے لیول کے گرد پیوٹ سپورٹ 1 کا ٹیسٹ ہونا نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس ملی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 28۔113 {آر 1} اور 60۔113 {آر 2} پر موجود ہے

            ریزسٹنس لیولز آر 1: 113.28 آر 2: 113.60 ار 3: 114.18 سپورٹ لیولز ایس 1: 112.36 ایس 2: 111.80 ایس 3: 111.45

            آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


               
            • #456 Collapse

              جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 19 اکتوبر 2017

              فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 3128۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے پیوٹ ریزسٹنس 1 کو 3230۔1 کے لیول پس پردہ ٹیسٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ انٹرا ڈے صورتحال میں سیل کرنے والے مضبوط ہیں - حالیہ صورتحال کے مطابق میں نے ٹوٹی ہوئی انٹرا ڈے اضآفہ کی ویج اور 3185۔1 کے پرائس لیول پر موجود پیوٹ سے واپسی نوٹ کی ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 3114۔1 {ایس 2} اور 3087۔1 {ایس 3 آخری ہدف} ہے

              ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3230 آر 2: 1.3260 آر 3: 1.3302 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3158 ایس 2: 1.3112 ایس 3: 1.3087

              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                 
              • #457 Collapse

                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 46۔113 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے 03۔113 کے لیول پر ٹّوٹی ہوئی پیوٹ ریزسٹنس 1 نوٹ کی ہے جو کہ خریداروں کے مضبوط ہونے کا اشارہ ہے - سٹاک ایسٹک تازہ ترین تنزلی کی تصیح پر اوور سولڈ صورتحال کو ظآہر کررہے ہیں جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار دوبارہ اپنا سفر شروع کرسکتے ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں- اوپر کی جانب کا ہدف 50۔113 {آر 2} اور اس کے بعد 85۔113 {ایس 3} ہے

                ریزسٹنس لیولز آر 1: 113.03 آر 2: 113.50 آر 3: 113.85 سپورٹ لیولز ایس 1: 112.17 ایس 2: 111.80 ایس 3: 111.32

                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                   
                • #458 Collapse

                  جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 20 اکتوبر 2017

                  فی الوقت جی بی پی / یو ایسڈی 3180۔1 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 15 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے شوٹنگ سٹار کینڈل اور اور چند دوجی کینڈلز کو 3170۔1 کے لیول پر موجود پیوٹ کے گرد حاصل کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - سٹاک ایسٹک اوور باٹ اوور باٹ زون میں ہیں جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 3115۔1 {ایس 1 } اور 3085۔1 {ایس 2} پر ہیں

                  ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3215 آر 2: 1.3270 آر 3: 1.3315 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3115 ایس 2: 1.3070 ایس 3: 1.3015

                  آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                     
                  • #459 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 25 اکتوبر 2017



                    روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کا رجحان تبدیل ہوا تھا کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں واضح بلش موو چارٹ میں نظر ارہی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی مزید اضآفہ کرتے ہوئے 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز { سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک گیا ہے یہ ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے واضح بُلش بریک آوٹ چارٹ میں دیکھا گیا تھا - پئیر کا قریب ترین سپلائی زون 2100۔1 کے لیول {یہ لیول کئی مرتبہ کا سابقہ باٹم} ہے کے گرد موجود ہے جہاں بئریش واپسی اور درست سیل کی انٹری کی توقع کی جاسکتی {موجود تبدیلی کا انداز نوٹ کریں} ہے جب کہ دوسری طرف اگر حالیہ بئیرش پُل بیک 1800۔1 کے لیول {ظاہر ہونے والی آپ ٹرینڈ لائن} اور 1700۔1 سے نیچے کا بئیرش پُل بیک قائم رہتا ہے تو ایک تیز رفتار بئیرش موو کی توقع 1415۔1 - 1520۔1 کے لیول تک کی جاسکتی ہے جہاں ایک خرید کی انٹری بن سکتی {موجود ایچ اینڈ ایس انداز کے بئیرش اہداف} ہے تجارتی تجاویز : یہ کہ 1835۔1 - 1850۔1 کے پرائس زون کی جانب کا بُلش پُلبیک {ٹوٹی ہوئی ٹرینڈ لآئن کی پشت} کو درست سیل کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے نفع کا ابتدائی ہدف 1550۔1 پر ہے جب کہ ایس ایل 1950۔1 پر ہے
                       
                    • #460 Collapse

                      یورو / سی ایچ ایف کا تجزیہ برائے 25 اکتوبر 2017

                      فی الوقت یورو / سی ایچ ایف اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1698۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے تکونی انداز کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے پیوٹ ریزسٹنس 1 پر مضنوعی بریک اوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں کہ اگر قیمت تکون کو توڑ لے ، نیچے کی جانب کا ہدف 1627۔1 کے لیول پر موجود ہے

                      ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1686 آر 2: 1.1720 آر 3: 1.1778 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1595 ایس 2: 1.1535 ایس 3: 1.1503

                      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                         
                      • #461 Collapse

                        این ذیڈ ڈی / یوایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 25 اکتوبر 2017



                        روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 22 مئی کو ٹرینڈ لائن سے اوپر جگہ لی تھی - تب سے ابتک مارکیٹ چارٹ میں موجود صورتحال کے مطابق بُلش ہی ہے اس کے نتیجہ میں 7150۔0 - 7230۔0 کے پرائس زون {اہم زون} تک ایک بُلش موو بنی تھی اور 7310۔0 - 7380۔0 کا زون اوپر کی جانب عارضی طور پر ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز کی جانب بنا تھا {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ واضح بُلش سپورٹ این ذیڈ ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کو فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن / مضبوطی سے مارکیٹ کی بئریش صورتحال میں اضآفہ ہوا ہے اس کی وجہ سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر دوبارہ 7230۔0 - 7150۔0 کے لیولز {اہم زون} تک گیا تھا جہاں ستمبر کے اوائل میں کمزور بُلش بہتری عمل میں آئی تھی ایک ٘مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز جو کہ چارٹ میں بنا ہے بئیرش تبدیلی کے واضح امکانات کو ظآہر کررہا ہے یہ کہ 7150۔0 لیول پر موجود نییک سے نیچے کی بئیرش موجودگی تبدیلی کے انداز کی تصدیق ہے - اگلے بئیرش اہداف 7050۔0 ، 6925۔0 اور آخر کار 6800۔0 کا لیول ہے جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کے پرائس لیول نے ایک عارضی بُلش سپورت نیچے کی جانب بریک اوٹ سے قبل فراہم کی تھی اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6925۔0 اور آخر کا 6800۔0 کے لیولز {تبدیلی کے انداز کے بئریش} اہداف تک متوقع ہے
                           
                        • #462 Collapse

                          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 25 اکتوبر 2017

                          فی الوقت یو ایس دی / جے پی وائے اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 24۔114 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ خریدار مضبوط ہیں اور قیمت پیوٹ لیول {72۔113} سے اوپر تجارت کررہی ہے - اس کے علاوہ میں نے اوپر جاتی مارکیٹ میں سپلائی کی کامیاب ٹیسٹنگ نوٹ کی ہے جو کہ اضآفہ کی موو کا ایک اور مضبوط اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 50۔114 {آر 2} اور 50۔114 {آر 3 } آج کا سب سے بڑا ہدف ہے

                          ریزسٹنس لیولز ار 1: 114.20 آر 2: 114.50 آر 3: 114.95 سپورٹ لیولز ایس 1: 113.42 ایس 2: 112.95 ایس 3: 112.65

                          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                             
                          • #463 Collapse

                            سلور کا تجزیہ برائے 27 اکتوبر 2017

                            اجمالی جائزہ

                            چاندی کی قیمت ایک مناسب انداز میں نیچے آنے کے لئے پلٹی ہے اور یہ ابھی 56۔16 کے اہم لیول پر حاصل کرنے کی کوشش میں ہے اور جیساء کہ ہم نے اپنی حالیہ رپورٹس میں بیان کیا ہے قیمت کا اس لیول سے اوپر قائم رہنا ضروری ہے تاکہ یہ مجموعی بُلش صورتحال کو جاری رکھ سکے کیونکہ اس لیول کے نیچے کی جانب ٹّوٹ جانے سے قیمت کسی نئی اضآفہ کی کوشش سے قبل 49۔15 کے لیول تک نیچے جاسکتی ہے - سٹاک ایسٹک واضح طور پر اوور سولڈ کے اشارے دے رہا ہے جو کہ نئے اضآفہ کے عمل کو سپورٹ کررہَے ہیں - جس کا ہدف 43۔17 کا ہدف اور اس لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت 30۔18 کے لیول تک جاسکتی ہے - آج کی متوقع تجارتی رینج 56۔16 کا سپورٹ اور 00۔17 کا ریزسٹنس لیول ہے


                               
                            • #464 Collapse

                              سونے کا تجزیہ برائے 27 اکتوبر 2017

                              فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 00۔1264 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت 00۔1271 کے پیوٹ لیول سے نیچے تجارت کررہی ہے جوکہ انٹرا ڈے بنیادوں پر سیل کرنے والوں کے مضبوط ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس ملی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 00۔1261 {ایس 1 } اور 00۔1255 {ایس 2} پر ہے

                              ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,277.83 آر 2: $1,288.60 آر 3: $1,294.65 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,261.00 ایس 2: $1,255.00 ایس 3: $1,244.00

                              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #465 Collapse

                                یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                                اجمالی جائزہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9942۔0 کے لیول پر موجود ریزسٹنس کو توڑا ہے جو کہ ابھی سپورٹ کا کام کررہی ہے لہذا پئیر نے پہلے ہی 9942۔0 کے لیول پر کمزور سپورٹ کو بنایا ہے - مضبوط سپورٹ لیول 9898۔0 کے لیول پر کیونکہ یہ ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ ہے - ایچ 1 ٹآئم فریم میں آر ایس آئی اور 100 موونگ ایوریج ابھی اوپر کی جانب کا اشارہ کررہی ہیں - لہذا مارکیٹ 9942۔0 کے لیول سے اوپر بُلش موقع بنارہی ہے - خرید کے آڈرز 9942۔0 کے لیول پر موجود کمزور سپورٹ لیول سے اوپر تجویز کئے جاتے ہیں اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ اگر رجحان اضآفہ کا ہو تو مارکیٹ کو کچھ اس طرح بیان کیا جائے گا کہ یو ایس ڈی مضبوط ہے اور فرانک کمزور ہے - جب کہ دوسری طرف اگر پئیر 9942۔0 کے لیول پر موجود کمزور سپورٹ سے نیچے بند ہوتا ہے تو قیمت بئیرش مارکیٹ میں آجائے گی تاکہ یہ مزید نیچے 9898۔0 کے لیولز تک جاسکے

                                آج کے اہم لیولز اہم ریزسٹنس: 1.0100 کمزور ریزسٹنس: 1.0050 انٹرا ڈے پیوٹ پوائنٹ: 0.9942 کمزور سپورٹ : 0.9898 اہم سپورٹ : 0.9867


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X