InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #466 Collapse

    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 27 اکتوبر 2017

    فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 31۔114 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے چند ڈوجی کینڈلز اور بُلش بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ خریداروں کے مضبوط ہونے کا اشارہ ہے - قیمت 80۔113 کے لیول پر موجود پیوٹ لیول سے اوپر تجارت کررہی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب اہداف 27۔114 {آر 1 } ، 50۔114 {آر 2} اور 00۔115 {آر 3} پر ہیں جو کہ اج کا سب سے بڑا لیول ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1 : 114.27 آر 2: 114.50 آر 3: 115.00 سپورٹ لیولز ایس 1: 113.52 ایس 2: 113.06 ایس 3: 112.80

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #467 Collapse

      جی بی پی / جے پی وائے کا ڈیلی تجزیہ برائے 27 اکت&#16

      اجمالی جائزہ

      سٹاک ایسٹک نے 80 کے لیول سے نیچے کی موو کی ہے اور جی بی پی / جے پی وائے میں بُلش موو کی مخالفت کی ہے تاکہ یہ 10۔149 کا ابتدائی لیول دوبارہ ٹیسٹ کرسکے جب کہ 50 فیصد فیبوناسی تصیحی لیول کی کنسولیڈیشن دوبارہ بُلش رجحان کے بننے میں مدد فراہم کرے گی اور اس سے 60۔151 کے لیول کی جانب متوقع طور پر نئی بُلش موو بنے گی جب کہ اس لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت 80۔152 اور 20۔155 کے لیولز تک نئے بلند ترین لیولز بنائے گی - یہ نوٹ کریں کہ موجودہ سپورٹ لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت انٹرا ڈے بنیادوں پر بُلش سفر کو روک دے گی یہاں تک کہ 30۔147 کے لیول پر موجود اگلا سپورٹ لیول ٹیسٹ ہوجائے تاکہ اہم بُلش چینل میں اس کا استحکام ظاہر ہوجائے - آج کی متوقع تجارتی رینج 10۔149 اور 85۔152 کے لیولز کے درمیان ہے


         
      • #468 Collapse

        سونے کا تجزیہ برائے 01 نومبر 2017

        فی الوقت سونا 00۔1274 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 15 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے اضافہ کی ٹرینڈ لائن سے مضبوط واپسی {دوبارہ ٹیسٹ} ہونا نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - قیمت نے 00۔1282 کے لیول پر موجود پیوٹ ریزسٹنس 2 سے واپسی کی ہے جو کہ کمزوری کا ایک اور اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 35۔1266 اور 55۔1263 پر موجود ہیں

        ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,276.75 آر 2: $1,282.70 آر 3: $1,287.20 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,266.35 ایس 2: $1,261.80 ایس 3: $1,255.87

        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


           
        • #469 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 01 نومبر 2017

          فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے بہت ذیادہ حجم کے ساتھ 3320۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے کمزوری کے مضبوط اشارے اور 3315۔1 کے لیول پر موجود ریزسٹنس 1 سے واپسی نوٹ کی ہے جو کہ جی بی پی / یو ایس ڈی کو نیچے کی جانب لے جاسکتی ہے - اس کے علاوہ موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر ڈائیورجنس ملی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 3220۔1 {سپورٹ 1} اور 3160۔1 {سپورٹ 2} پر ہے

          ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3317 آر 2: 1.3350 آر 3: 1.3415 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3220 ایس 2: 1.3160 ایس 3: 1.3123

          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


             
          • #470 Collapse

            یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

            اجمالی جائزہ

            یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9942۔0 کے لیول پر ریزسٹنس کو توڑا ہے فی الوقت یہ 9998۔0 کے لیول پر دوسری ریزسٹنس کو توڑنے کی کوشش میں ہے ابھی سپورٹ کا کردار ادا کررہی ہے - لہذا پئیر نے پہلے ہی 9942۔0 کے لیول پر کمزور سپورٹ بنائی ہے - مضبوط سپورٹ پہلے ہی 9898۔0 کے لیول پر موجود ہے کیونکہ یہ ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ ہے - ایچ ون ٹائم فریم میں آر ایس ائی اور موونگ ایوریج 100 ابھی بھی اوپر کی جانب کا اشارہ کررہے ہیں - لہذا مارکیٹ 9942۔0 کے لیول بُلش موقع بنائے گی یہ کہ 9942۔0 کے لیول پر موجود کمزور سپورٹ سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 0050۔1 اور 0100۔1 کا لیول ہوگا - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ اگر قیمت اوپر کی جانب جاری رہی ہو تو اس پئیر کو کچھ اس طرح بیان کیا جائے گا کہ امریکی ڈالر مضبوط اور فرانک کمزور ہے - جب کہ دوسری طرف اگر قیمت 9942۔0 کے لیول پر موجود کمزور سپورٹ سے نیچے بند ہوتی ہے تو قیمت بئیرش مارکیٹ میں آجائے گی اور یہ مزید نیچے 9898۔0 کے لیول تک جائے گی - مختصر یہ کہ کمزور سپورٹ لیول 9942۔0 کے لیول پر ہے - یہ نفع بخش ہوگا کہ 9940۔0 کے لیول سے اوپر خرید کی جائے جس کے اہداف 9998۔0 ، 0050۔1 اور 0100۔1 کے لیولز ہیں بہرحال سٹاپ لاس لیول کو 9900۔0 کے لیول پر ہونا چاھیے


               
            • #471 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 03 نومبر 2017

              روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک: جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کا رجحان تبدیل ہوا تھا کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں واضح بلش موو چارٹ میں نظر ارہی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی مزید اضآفہ کرتے ہوئے 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز { سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک گیا ہے ایہ ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے واضح بُلش بریک آوٹ 2100۔1 کے لیول کی جانب ملا تھا جہاں موجودہ ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز ظآہر ہوا تھا اگر حالیہ بئیرش بریک آوٹ 1700۔1 کے لیول {ریورسل انداز کی نییک لائن} سے نیچے قائم رہتا ہے تو ایک تیز رفتار تنزلی کی موو 1415۔1 - 1520۔1 پرائس زون {موجود ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کے ابتدائی اہداف} تک بن سکتی ہے ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بئیرش ہدف 1350۔1 کے لیول تک بڑھنا متوقع ہے کہ اگر بئیرش دباو 1415۔1 - 1520۔1 کے پرائس زون پر بنتا ہے تجارتی تجاویز : یہ کہ 1415۔1 - 1520۔1 کے پرائس زون کے گرد پرائس ایکشن پر نظر ہونا ضروری ہے تاکہ ممکنہ قلیل مدتی خرید کی انٹری کے لئے واضح بُلش بہتری عمل میں آسکے


                 
              Last edited by ; 03-11-2017, 06:28 PM.
              • #472 Collapse

                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 03 نومبر 2017

                فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے 10۔114 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت 95۔113 پر موجود پیوٹ لیول سے اوپر تجارت کررہی ہے - جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں اس کے علاوہ میں نے انٹرا ڈے انورٹیڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 35۔114 {پیوٹ ریزسٹنس 1} ۔ 60۔114 {پیوٹ ریزسٹنس 2} اور 00۔115 {پیوٹ ریزسٹنس 3} پر ہیں

                ریزسٹنس لیولز آر 1: 114.35 آر 2: 114.61 آر 3: 115.00 سپورٹ لیولز ایس 1: 113.67 ایس 2: 113.26 ایس 3: 113.00

                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں



                   
                • #473 Collapse

                  سونے کا تجزیہ برائے 03 نومبر 2017

                  فی الوقت سونا 00۔1264 کے پرائس لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - 15 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت 55۔1277 کے لیول سے نیچے تجارت کررہی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئریش ڈائیورجنس حاصل کی ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب کے اہداف 25۔1267 {پیوٹ سپورٹ 1} اور 00۔1261 {پیوٹ سپورٹ 3} پر ہیں

                  ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,282.25 آر 2: $1,288.61 آر 3: $1.293.05 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,271.48 ایس 2: $1,267.25 ایس 3: $1,261.00

                  آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                     
                  • #474 Collapse

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ براَئے 07 نومبر 2017

                    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3177۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 15 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے ٹّوٹی ہوا اضآفہ چینل اور ممکنہ ڈبل ٹاپ انداز کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈآئیورجنس ملی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 3096۔1 کے لیول {پیوٹ سپورٹ 1} اور 3055۔1 {سوئنگ لوو} پر ہے

                    ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3212 آر 2: 1.3252 آر 3: 1.3330 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3096 ایس 2: 1.3055 ایس 3: 1.3280

                    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                       
                    • #475 Collapse

                      سونے کا تجزیہ برائے 07 نومبر 2017

                      فی الوت سونا 00۔1276 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے سپلائی ٹرینڈ لائن نوٹ کی ہے جو کہ قائم ہے - یہ اس بات کا اشارہ بھی ہے کہ آج سیلز کرنے والے مضبوط ہیں اس کے علاوہ 95۔1276 کے لیول پر پیوٹ لیول کا بریک اوٹ ہوا ہے جو کہ ایک اور اشارہ ہے کہ پس پردہ کمزوری ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 10۔1271 کے لیول {پیوٹ سپورٹ 1} اور 50۔1265 {سوئنگ لوو} پر ہے

                      ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,287.83 آر 2: $1,293.80 آر 3: $1,304.70 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,270.97 ایس 2: $2,260.10 ایس 3: $1,254.11

                      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                         
                      • #476 Collapse

                        یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 07 نومبر 2017



                        روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک

                        جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کا رجحان تبدیل ہوا تھا کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں واضح بلش موو چارٹ میں نظر ارہی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی مزید اضآفہ کرتے ہوئے 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز { سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک گیا ہے ایہ ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے واضح بُلش بریک آوٹ 2100۔1 کے لیول کی جانب ملا تھا جہاں موجودہ ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز ظآہر ہوا تھا اگر حالیہ بئیرش بریک آوٹ 1700۔1 کے لیول {ریورسل انداز کی نییک لائن} سے نیچے قائم رہتا ہے تو ایک تیز رفتار تنزلی کی موو 1415۔1 - 1520۔1 پرائس زون {موجود ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کے ابتدائی اہداف} تک بن سکتی ہے ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بئیرش ہدف 1350۔1 کے لیول تک بڑھا ہے بہرحال اوپر بیان کئے گئے اہداف تک جانے کے لئے ایک واضح اگر بئیرش دباو کا 1415۔1 - 1520۔1 کے پرائس زون پر بننا ضروری ہے تجارتی تجاویز : یہ کہ 1415۔1 - 1520۔1 کے پرائس زون کے گرد پرائس ایکشن پر نظر ہونا ضروری ہے تاکہ ممکنہ قلیل مدتی خرید کی انٹری کے لئے واضح بُلش بہتری عمل میں آسکے
                           
                        • #477 Collapse

                          این ذیڈ ڈی / یوایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 07 نومبر 2017




                          روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک

                          بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 22 مئی کو ٹرینڈ لائن سے اوپر جگہ لی تھی - تب سے ابتک مارکیٹ چارٹ میں موجود صورتحال کے مطابق بُلش ہی ہے اس کے نتیجہ میں 7150۔0 - 7230۔0 کے پرائس زون {اہم زون} تک ایک بُلش موو بنی تھی اور 7310۔0 - 7380۔0 کا زون اوپر کی جانب عارضی طور پر ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز کی جانب بنا تھا {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ واضح بُلش سپورٹ این ذیڈ ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کو فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن / مضبوطی سے مارکیٹ کی بئریش صورتحال میں اضآفہ ہوا ہے اس کی وجہ سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر دوبارہ 7230۔0 - 7150۔0 کے لیولز {اہم زون} تک گیا تھا جہاں بئیرش موو کو یہ روکنے میں ناکام رہا تھا جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں ایک واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا ہے - اسی وجہ سے مزید تنزلی 6800۔0 کے لیول {تبدیلی کے انداز کا بئیرش ہدف} تک متوقع ہے جب کہ دوسری طرف اگر حالیہ کم ترین لیول {6817۔0} بُلز کی جانب سے محفوظ رہتا ہے تو ایک بُلش پُل بیک اور قلیل مدتی خرید کی انٹری اس ہفتہ کی کنسولیڈیشن کے دوران توقع کی جاسکتی ہے پئیر کے لئے اگلا ڈیمانڈ لیول 6710۔0 کے لیول پر ہے جو کہ حاصل ہوسکتا ہے کہ اگر 6800۔0 کے لیول سے نیچے واضح بئیرش دباو سامنے آتا ہے
                             
                          • #478 Collapse

                            یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 08 نومبر 2017



                            ماہانہ صورتحال / آووٹ لووک جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول پر اہم ڈیمانڈ سے نیچے کی موو کی تھی جو کہ 2100۔1 کے لیول کے گرد تھا {متعدد مرتبہ کا سابقہ باٹم جولائی 2012 اور جون 2010} میں بننے والا - لہذآ طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ظآہر کیا گیا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج ہوا تھا جو کہ گزشتہ مرتبہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول بطور ہدف قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشین رینج {0500۔1 - 1450۔1} کے لیول درمیان رُکا رہے گا یہاں تک کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ نے تیز رفتار 2100۔1 کے لیول تک بنائی ہے جہاں حالیہ بئیرش منسوحی عمل میں آئی تھی {ستمبر کی ماہانہ کینڈل سٹک} کو نوٹ کریں



                            روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کا رجحان تبدیل ہوا تھا کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں واضح بلش موو چارٹ میں نظر ارہی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی مزید اضآفہ کرتے ہوئے 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز { سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک گیا ہے یہ ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے واضح بُلش بریک آوٹ 2100۔1 کے لیول کی جانب ملا تھا جہاں موجودہ ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز ظآہر ہوا تھا اگر حالیہ بئیرش بریک آوٹ 1700۔1 کے لیول {ریورسل انداز کی نییک لائن} سے نیچے قائم رہتا ہے تو ایک تیز رفتار تنزلی کی موو 1415۔1 - 1520۔1 پرائس زون {موجود ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کے ابتدائی اہداف} تک بن سکتی ہے ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بئیرش ہدف 1350۔1 کے لیول تک بڑھنا متوقع ہے بہرحال اوپر بیان کئے گئے لیول تک نیچے جانے کے لئے ایک واضح بئیرش دباو کی 1415۔1 - 1520۔1 کے بیان کردہ سپلائی زون پر ضرورت ہے تجارتی تجاویز : یہ کہ 1415۔1 - 1520۔1 کے پرائس زون کے گرد پرائس ایکشن پر نظر ہونا ضروری ہے تاکہ ممکنہ قلیل مدتی خرید کی انٹری کے لئے واضح بُلش بہتری عمل میں آسکے
                               
                            • #479 Collapse

                              این ذیڈ ڈی / یوایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 08 نومبر 2017



                              بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 22 مئی کو ٹرینڈ لائن سے اوپر جگہ لی تھی - تب سے ابتک مارکیٹ چارٹ میں موجود صورتحال کے مطابق بُلش ہی ہے اس کے نتیجہ میں 7150۔0 - 7230۔0 کے پرائس زون {اہم زون} تک ایک بُلش موو بنی تھی اور 7310۔0 - 7380۔0 کا زون اوپر کی جانب عارضی طور پر ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز کی جانب بنا تھا {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ واضح بُلش سپورٹ این ذیڈ ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کو فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن / مضبوطی سے مارکیٹ کی بئریش صورتحال میں اضآفہ ہوا ہے اس کی وجہ سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر دوبارہ 7230۔0 - 7150۔0 کے لیولز {اہم زون} تک گیا تھا جہاں بئیرش موو کو یہ روکنے میں ناکام رہا تھا جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں ایک واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا ہے - اسی وجہ سے مزید تنزلی 6800۔0 کے لیول {تبدیلی کے انداز کا بئیرش ہدف} تک متوقع ہے جب کہ دوسری طرف اگر حالیہ کم ترین لیول {6817۔0} بُلز کی جانب سے محفوظ رہتا ہے تو ایک بُلش پُل بیک اور قلیل مدتی خرید کی انٹری اس ہفتہ کی کنسولیڈیشن کے دوران توقع کی جاسکتی ہے پئیر کے لئے اگلا ڈیمانڈ لیول 6710۔0 کے لیول پر ہے جو کہ حاصل ہوسکتا ہے کہ اگر 6800۔0 کے لیول سے نیچے واضح بئیرش دباو سامنے آتا ہے
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #480 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 10 نومبر 2017

                                فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1662۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے کل کے بلند ترین لیول 1655۔1 پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ پس پردہ مصنوعی بریک آوٹ کی تصدیق ہوئی ہے - جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے - ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1609۔1 {ایف آر 50 فیصد} 1596۔1 {8۔61 فیصد ایف آر} اور 1578۔1 {6۔78 فیصد ایف آر} پر ہیں

                                ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1669 آر 2: 1.1697 آر 3: 1.1738 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1600 ایس 2: 1.1558 ایس 3: 1.1530

                                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X