InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #586 Collapse

    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 24 جنوری 2018

    ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال جولائی 2017 میں ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا تھا جو کہ بئیرش ریورسل کا اشارہ کررہا تھا جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - ایک انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ان پرائس لیولز کے گرد بنا تھا یہ کہ 7140۔0 - 7250۔0 کا پرائس زون {ایک اہم سپلائی زون} جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے جنوری کی 11 تاریخ کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر کا ایک بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اسی وجہ سے حالیہ بُلش موو 7320۔0 اور 7390۔0 کے لیول کی جانب بڑھی ہے ایک تیز رفتار بُلش موو کی توقع ہے موجود سپلائی زون 7320۔0 - 7390۔0 کے لیولز تک متوقع ہے جہاں پرائس ایکشن پر واضح بئیرش واپسی اور ایک درست سیل کی انٹری کے لئے نظر ہونا ضروری ہے تجارتی تجاویز : محتاط تاجران کو ایک درست سیل کی انٹری دیکھنی چاھیے جو کہ موجود سپلائی زون 7230۔0 - 7390۔0 کے گرد کہیں بھی مل سکتی ہے ایس ایل کو 7450۔0 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے - ٹی پی لیول 7230۔0 ، 7150۔0 اور 7090۔0 پر ہونے چاھیں


    Click image for larger version

Name:	analytics5a6878ce9f1f4.png
Views:	1
Size:	138.1 کلوبائٹ
ID:	12317812
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #587 Collapse

      یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 24 جنوری 2018

      روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو نے یورو / یو ایس ڈی کو اس قابل بنایا کہ یہ 1415۔1 - 1520۔1 {سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک جاسکے ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو روکنے میں ناکام رہا ہے - اس کی بجائے ایک واضح بُلش بریک آوٹ 2100۔1 کے لیول کی جانب بنا تھا جہاں موجودہ ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز بنا تھا ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بئیرش ہدف 1350۔1 کے لیول تک بڑھایا گیا ہے بہرحال بیان کئے گئے لیول تک جانے کے لئے ایک واضح بئیرش دباو کی ضرورت 1415۔1 - 1520۔1 کے بیان کئے گئے زون پر درکار ہے اس کی بجائے نومبر میں 1520۔1 - 1415۔1 کے پرائس زون کے گرد حالیہ پرائس ایکشن ایک بُلش بہتری کا اشارہ کررہا تھا اس سے مزید بئیرش موو رُکی ہے جس سے حالیہ بُلش پُل بیک 2100۔1 کے لیول کی جانب بنا ہے جو کہ حالیہ بُلش مضبوطی کو روکنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 2150۔1 - 2200۔1 کے لیول سے اوپر کی ڈیلی موجودگی موجودہ بُلش تسلسل کے انداز کی تصدیق کررہا ہے جس کا متوقع بُلش ہدف 2500۔1 کا پرائس لیول ہے بصورت دیگر 2070۔1 کے لیول تک کا بئیرش پُل بیک متوقع ہے کہ اگر 2160۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک آوٹ روزانہ کی بنیادوں پر عمل میں آتا ہے


      Click image for larger version

Name:	analytics5a6878c6da935.png
Views:	1
Size:	119.0 کلوبائٹ
ID:	12317813
         
      • #588 Collapse

        سونے کا تجزیہ برائے 24 اکتوبر 2018

        فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیت نے 60۔1350 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے قیمت نے 65۔1344 کے لیول پر ریزسٹنس کلسٹر کو توڑا ہے جو کہ خریداروں کے مضبوط ہونے کا اشارہ ہے - ابھی مضبوط ریزسٹنس 65۔1344 کے لیول پر مضبوط سپورٹ میں تبدیل ہوئی ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع اس لیول کے گرد دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 00۔1357 کے لیول پر ہے

        ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,344.97 آر 2: $1.348.60 آر 3: $1,355.39 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,334.55 ایس 2: $1,327.78 ایس 3: $1,324.13

        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


        Click image for larger version

Name:	analytics5a6868c480047.png
Views:	1
Size:	55.1 کلوبائٹ
ID:	12317814
           
        • #589 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 24 جنوری 2018

          فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 4118۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے ٹوٹی ہوئی ڈیلی پیوٹ ریزسٹنس 2 نوٹ کی ہے جو کہ خریداروں کے مضبوط ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر تازہ اضافہ کا کراس نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - انٹرا ڈے آضآفہ کا ہدف 4158۔1 کے لیول پر موجود ہے

          ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.4046 آر 2: 1.4090 آر 3: 1.4158 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3935 ایس 2: 1.3870 ایس 3: 1.3822

          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


          Click image for larger version

Name:	analytics5a686f2478edb.png
Views:	1
Size:	69.6 کلوبائٹ
ID:	12317815
             
          • #590 Collapse

            mujhey khushi huwi ye thread dekh ye jaan kar khushi mehsus huwi kay insta forex kay analytical reviews se yahan pe daily kuch pairs kay signals milay gay aur help hogi kay achay reviews kya hain market mei tou es sey sab ka faida hoga insta ko thanks kehna chahunga
            :p Yes You Can Do :p
            Honesty + Sincerity = Prosperity
            • #591 Collapse

              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 25 جنوری 2018

              ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال جولائی 2017 میں ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا تھا جو کہ بئیرش ریورسل کا اشارہ کررہا تھا جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - ایک انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ان پرائس لیولز کے گرد بنا تھا یہ کہ 7140۔0 - 7250۔0 کا پرائس زون {ایک اہم سپلائی زون} جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے جنوری کی 11 تاریخ کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر کا ایک بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اسی وجہ سے حالیہ بُلش موو 7240۔0 - 7320۔0 کے لیولز کی جانب بنا ہے ایک تیز رفتار بُلش موو کی توقع ہے موجود سپلائی زون 7320۔0 - 7390۔0 کے لیولز تک متوقع ہے جہاں پرائس ایکشن پر واضح بئیرش واپسی اور ایک درست سیل کی انٹری کے لئے نظر ہونا ضروری ہے تجارتی تجاویز : محتاط تاجران کو ایک درست سیل کی انٹری دیکھنی چاھیے جو کہ موجود سپلائی زون 7230۔0 - 7390۔0 کے گرد کہیں بھی مل سکتی ہے ایس ایل کو 7450۔0 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے - ٹی پی لیول 7230۔0 ، 7150۔0 اور 7090۔0 پر ہونے چاھیں


              Click image for larger version

Name:	analytics5a69bc6639d50.png
Views:	1
Size:	138.0 کلوبائٹ
ID:	12317821
                 
              • #592 Collapse

                یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 25 جنوری 2018

                روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو نے یورو / یو ایس ڈی کو اس قابل بنایا کہ یہ 1415۔1 - 1520۔1 {سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک جاسکے ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو روکنے میں ناکام رہا ہے - اس کی بجائے ایک واضح بُلش بریک آوٹ 2100۔1 کے لیول کی جانب بنا تھا جہاں موجودہ ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز بنا تھا ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بئیرش ہدف 1350۔1 کے لیول تک بڑھایا گیا ہے بہرحال بیان کئے گئے لیول تک جانے کے لئے ایک واضح بئیرش دباو کی ضرورت 1415۔1 - 1520۔1 کے بیان کئے گئے زون پر درکار ہے اس کی بجائے نومبر میں 1520۔1 - 1415۔1 کے پرائس زون کے گرد حالیہ پرائس ایکشن ایک بُلش بہتری کا اشارہ کررہا تھا اس سے مزید بئیرش موو رُکی ہے جس سے حالیہ بُلش پُل بیک 2100۔1 کے لیول کی جانب بنا ہے جو کہ حالیہ بُلش مضبوطی کو روکنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 2150۔1 - 2200۔1 کے لیول سے اوپر کی ڈیلی موجودگی موجودہ بُلش تسلسل کے انداز کی تصدیق کررہا ہے جس کا متوقع بُلش ہدف 2500۔1 کا پرائس لیول ہے بصورت دیگر 2070۔1 کے لیول تک کا بئیرش پُل بیک متوقع ہے کہ اگر 2160۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک آوٹ روزانہ کی بنیادوں پر عمل میں آتا ہے لیکن اس کا امکان کم ہے



                Click image for larger version

Name:	analytics5a69bd8e91019.png
Views:	1
Size:	117.5 کلوبائٹ
ID:	12317822
                   
                • #593 Collapse

                  یو ایس ڈی / جے پی وائے ٹیکنیکل تجزیہ برائے 25 ج&#160

                  فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 73۔108 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے کل کے کم ترین لیول 96۔108 پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے بُلش غلبہ والا کینڈل انداز نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 50۔109 اور 03۔110 پر ہے

                  ریزسٹنس لیولز آر 1: 110.04 آر 2: 110.87 آر3: 111.40 سپورٹ لیولز ایس 1: 108.68 ایس 2: 108.14 ایس 3: 107.30

                  آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                  Click image for larger version

Name:	analytics5a69b3009b0a1_source!.jpg
Views:	1
Size:	52.5 کلوبائٹ
ID:	12317823
                     
                  • #594 Collapse

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 25 جنوری 2018

                    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 4328۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے اضافہ کی ٹرینڈ لائن سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر اوور سولڈ نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 4334۔1 اور 4430۔1 کا لیول ہے

                    ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.4335 آر 2: 1.4430 آر 3: 1.4600 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.4065 ایس 2: 1.3895 ایس 3: 1.3800

                    اج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                    Click image for larger version

Name:	analytics5a69a8f103e8e.png
Views:	1
Size:	65.4 کلوبائٹ
ID:	12317824
                       
                    • #595 Collapse

                      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                      فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 05۔109 کا لیول ٹیسسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس نے علاوہ میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے کامیابی سے 90۔108 کا پیوٹ لیول ٹیسٹ کیا ہے جو کہ ایک اور خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 03۔108 اور 40۔107 پر ہے

                      ریزسٹنس لیولز آر 1: 109.51 آر 2: 110.30 آر 3: 111.00 سپورٹ لیولز ایس 1: 108.02 ایس 2: 107.40 ایس 3: 106.54

                      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                      Click image for larger version

Name:	analytics5a6ef80a2829c.png
Views:	1
Size:	75.8 کلوبائٹ
ID:	12317831
                         
                      • #596 Collapse

                        جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 29 جنوری 2018

                        فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 4093۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے سٹاک ایسٹک اوسکلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس حاصل کی ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ قیمت نے مضبوطی حاصل نہیں کی ہے کہ وہ 4077۔1 کے لیول پر موجود پیوٹ سپورٹ 1 کو ٹیسٹ کرسکے - جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 4180۔1 اور 4255۔1 پر ہے

                        ریزسٹنس لیولز آر1: 1.4180 آر 2: 1.4255 آر 3: 1.4360 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.4077 ایس 2: 1.4003 ایس 3: 1.3900

                        اج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                        Click image for larger version

Name:	analytics5a6ef5ea49b66.png
Views:	1
Size:	69.4 کلوبائٹ
ID:	12317832
                           
                        • #597 Collapse

                          یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 30 جنوری 2018

                          حال ہی میں، EUR / USD جوڑی تجارتی طور پر ٹریڈنگ ٹریڈنگ رہا ہے. قیمت 1.2334 کی سطح کا تجربہ کیا. ویسے بھی، 30M وقت کے فریم کے مطابق، مجھے سپلائی کے رجحان کی تیزی سے بریک آؤٹ پایا (مزاحمت)، جو ایک نشانی ہے جو خریدار کنٹرول میں ہیں. میں نے متحرک اوسط اوزائلیٹر پر چھپا ہوا تیزی سے دریافت بھی کیا، جو طاقت کا دوسرا نشان ہے. میرا مشورہ ممکن ہے کہ ممکنہ خریداری کے مواقع کی نگرانی کریں. اوپر مقاصد 1.2430 کی قیمت اور 1.24 990 کی قیمت پر مقرر کی جاتی ہیں.

                          Resistance levels: R1: 1.2430 R2: 1.2480 R3: 1.2527 Support levels: S1: 1.2335 S2: 1.2290 S3: 1.2240

                          آج کے لئے ٹریڈنگ کی سفارشات: ممکنہ خریداری کے مواقع کے لئے دیکھیں.


                          Click image for larger version

Name:	analytics5a703f497553a.png
Views:	1
Size:	48.5 کلوبائٹ
ID:	12317843
                             
                          • #598 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 30 جنوری 2018

                            حال ہی میں، gbp / usd جوڑی نیچے ٹریڈنگ رہا ہے. قیمت 1.3979 کی سطح کا تجربہ کیا. ویسے بھی، 30m وقت کے فریم کے مطابق، میں سپلائی کے رجحانات کی ایک تیز بریک آؤٹ پایا (مزاحمت)، جو ایک نشانی ہے جو خریدار کنٹرول میں ہیں. میں نے متحرک اوسط آڈیٹرٹر اور کل کی کم کی جعلی بریکآؤٹ پر ایک چھپی ہوئی تیزی کی ڈگری بھی پایا، جس کی طاقت کا ایک اور نشان ہے. میرا مشورہ ممکن ہے کہ ممکنہ خریداری کے مواقع کی نگرانی کریں. اوپر اہداف 1.4092 کی قیمت اور 1.4150 کی قیمت پر قائم ہیں.

                            Resistance levels: R1: 1.4148 R2: 1.4220 R3: 1.4280 Support levels: S1: 1.4015 S2: 1.3950 S3: 1.3880

                            آج کے لئے ٹریڈنگ کی سفارشات: ممکنہ خریداری کے مواقع کے لئے دیکھیں.



                            Click image for larger version

Name:	analytics5a70479f922e8.png
Views:	1
Size:	47.0 کلوبائٹ
ID:	12317844
                               
                            • #599 Collapse

                              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 31 جنوری 2018



                              ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال جولائی 2017 میں ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا تھا جو کہ بئیرش ریورسل کا اشارہ کررہا تھا جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - ایک انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ان پرائس لیولز کے گرد بنا تھا یہ کہ 7140۔0 - 7250۔0 کا پرائس زون {ایک اہم سپلائی زون} جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے جنوری کی 11 تاریخ کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر کا ایک بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اسی وجہ سے حالیہ بُلش موو 7240۔0 - 7320۔0 کے لیولز کی جانب بنا ہے ایک تیز رفتار بُلش موو کی توقع ہے موجود سپلائی زون 7320۔0 - 7390۔0 کے لیولز تک متوقع ہے جہاں پرائس ایکشن پر واضح بئیرش واپسی اور ایک درست سیل کی انٹری کے لئے نظر ہونا ضروری ہے تجارتی تجاویز : محتاط تاجران کو ایک درست سیل کی انٹری دیکھنی چاھیے جو کہ موجود سپلائی زون 7230۔0 - 7390۔0 کے گرد کہیں بھی مل سکتی ہے ایس ایل کو 7450۔0 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے - ٹی پی لیول 7230۔0 ، 7150۔0 اور 7090۔0 پر ہونے چاھیں


                              Click image for larger version

Name:	analytics5a71b3ba935e4.png
Views:	1
Size:	139.3 کلوبائٹ
ID:	12317846
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #600 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 31 جنوری 2018

                                روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو نے یورو / یو ایس ڈی کو اس قابل بنایا کہ یہ 1415۔1 - 1520۔1 {سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک جاسکے ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو روکنے میں ناکام رہا ہے - اس کی بجائے ایک واضح بُلش بریک آوٹ 2100۔1 کے لیول کی جانب بنا تھا جہاں موجودہ ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز بنا تھا ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بئیرش ہدف 1350۔1 کے لیول تک بڑھایا گیا ہے بہرحال بیان کئے گئے لیول تک جانے کے لئے ایک واضح بئیرش دباو کی ضرورت 1415۔1 - 1520۔1 کے بیان کئے گئے زون پر درکار ہے اس کی بجائے نومبر میں 1520۔1 - 1415۔1 کے پرائس زون کے گرد حالیہ پرائس ایکشن ایک بُلش بہتری کا اشارہ کررہا تھا اس سے مزید بئیرش موو رُکی ہے جس سے حالیہ بُلش پُل بیک 2100۔1 کے لیول کی جانب بنا ہے جو کہ حالیہ بُلش مضبوطی کو روکنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 2150۔1 - 2200۔1 کے لیول سے اوپر کی ڈیلی موجودگی موجودہ بُلش تسلسل کے انداز کی تصدیق کررہا ہے جس کا متوقع بُلش ہدف 2500۔1 کا پرائس لیول ہے بصورت دیگر 2070۔1 کے لیول تک کا بئیرش پُل بیک متوقع ہے کہ اگر 2160۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک آوٹ روزانہ کی بنیادوں پر عمل میں آتا ہے اگرچہ اس کا امکان کم ہے



                                Click image for larger version

Name:	analytics5a71b23f27db6.png
Views:	1
Size:	118.1 کلوبائٹ
ID:	12317847
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X