بغیر کسی سرمایہ کاری اور
خطرات کے ٹریڈنگ شروع کریں
ڈالر کے ساتھ 1000$ ڈالر کے ساتھ
بونس حاصل کریں
55%
انسٹافاریکس کی جانب سے
ہر ڈپازٹ پر
Page 40 of 42 FirstFirst ... 303839404142 LastLast
Results 391 to 400 of 415

Thread: Analytical Reviews by InstaForex

  1. #391
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    410
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    1
    Thanked 2 Times in 2 Posts

    یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 08 ستمبر 2017

    فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2092۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے کم حجم کے ساتھ سپلائی کی کامیاب ٹیسٹنگ نوٹ کی ہے - جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے اور یہ کہ خریدار مضبوط ہیں - میں نے حالیہ سوئنگ لووو سے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے کہ ممکنہ اضآفہ کے اہداف جان سکوں اور 8۔61 فیصد کو 2100۔1 کے لیول اور 100 فیصد ایف ای کو 2140۔1 کے لیول اور 8۔161 فیصد کو 2200۔1 کے لیول پر حاصل کیا ہے - ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

    ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2085 آر 2: 1.2140 آر 3: 1.2230 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1930 ایس 2: 1.1850 ایس 3: 1.1790

    اج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں



  2. Forex Game
  3. #392
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    410
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    1
    Thanked 2 Times in 2 Posts

    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

    اجمالی جائزہ

    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9520۔0 کے لیول سے تنزلی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - کل پئیر 9520۔0 کے لیول سے نیچے گیا تھا {9520۔0 کا لیول ڈبل ٹاپ لیول } تاکہ 9422۔0 کے لیول پر باٹم کرسکے -بہرحال قیمت نے 9422۔0 کے لیول سے واپسی کی تھی اور یہ 9482۔0 کے لیول کے گرد موجود ہے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 9520۔0 کے لیول پر ہے جو کہ 9551۔0 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 لیول 9453۔0 کے لیول پر ہے - اس کے علاوہ 9483۔0 کا لیول ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ ہے کیونکہ یہ اس ہفتہ اہم ریزسٹنس / سپورٹ کے طور پر کام کرے گا - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر پئیر ابھی بھی تنزلی کے رجحان میں ہے کیونکہ پئیر 9520۔0 کے نئے ریزسٹنس لیول سے بئیرش رجحان میں تجارت کررہا ہے اور یہ 9453۔0 کے پہلے سپورٹ لیول تک جارہا ہے تاکہ اس کو ٹیسٹ کرسکے اگر پئیر 9453۔0 کا لیول توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو مارکیٹ 9453۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی تاکہ یہ اپنے اہداف 9422۔0 اور 9384۔0 کے لیولزتک جاسکے جب کہ دوسری طرف اگر 9551۔0 کے لیول پر بریک آوٹ عمل میں آتا ہے تو یہ صورتحال منسوح ہوسکتی ہے



  4. #393
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    410
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    1
    Thanked 2 Times in 2 Posts

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 12 ستمبر 2017

    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 3287۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے جس کی وجہ سی پی ائی کی سالانہ رپورٹ کا 9۔2 فیصد کی سطح پر آنا ہے - 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے نوٹ کیا ہے کہ خریدار مارکیٹ میں جارحانہ انداز میں داخل ہوئے ہیں اور اسی وجہ سے خرید پُر خطر معلوم ہوتی ہے - میں نے ممکنہ سپورٹ لیولز جاننے کے لئے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز لگائے تھے اور یہ کہ لانگ پوزیشن دوبارہ لے سکیں - میں نے 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول کو 3240۔1 کے لیول پر اور 50 فیصد کو 3222۔1 کے لیول {سپورٹ کلسٹر} پر حاصل کیا تھا - ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب ہدف 3288۔1 اور 3300۔1 کے لیول پر ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3317 آر 2: 1.3360 آر 3: 1.3428 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3206 ایس 2: 1.3135 ایس 3: 1.3100

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں



  5. #394
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    410
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    1
    Thanked 2 Times in 2 Posts
    یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 12 ستمبر 2017





    ماہانہ صورتحال / آووٹ لووک: جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول پر اہم ڈیمانڈ سے نیچے کی موو کی تھی جو کہ 2100۔1 کے لیول کے گرد تھا {متعدد مرتبہ کا سابقہ باٹم جولائی 2012 اور جون 2010} میں بننے والا - لہذآ طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ظآہر کیا گیا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج ہوا تھا جو کہ گزشتہ مرتبہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول بطور ہدف قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشین رینج {0500۔1 - 1450۔1} کے لیول درمیان رُکا رہے گا یہاں تک کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ نے تیز رفتار 2100۔1 کے لیول تک بنائی ہے جہاں ایک درست سیل کی انٹری کے لئے واضح بئیرش واپسی پر درست سیل کی انٹری کے لئے نظر ہونی چاھیے



    روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک: جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کا رجحان تبدیل ہوا تھا کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں واضح بلش موو چارٹ میں نظر ارہی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی مزید اضآفہ کرتے ہوئے 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز { سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک گیا ہے یہ ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے واضح بُلش بریک آوٹ چارٹ میں دیکھا گیا تھا - پئیر کا قریب ترین سپلائی زون 2100۔1 کے لیول {یہ لیول کئی مرتبہ کا سابقہ باٹم} ہے کے گرد موجود ہے جہاں بئریش واپسی اور درست سیل کی انٹری کی توقع ہونی چاھیے جب کہ دوسری طرف 1415۔1 - 1520۔1 کا پرائس زون ایک درست خرید کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے کہ اگر 1800۔1 - 1700۔1 کے لیولز سے نیچے کا بئیرش پُل بیک / واپسی قائم رہتی ہے

  6. #395
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    410
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    1
    Thanked 2 Times in 2 Posts
    این ذیڈ ڈی / یوایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 12 ستمبر 2017



    روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک فروری 2017 میں بننے والا قلیل مدتی تنزلی کا رجحان موجود سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے گرد بنا تھا بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 22 مئی کو ٹرینڈ لائن سے اوپر جگہ لی تھی - تب سے ابتک مارکیٹ چارٹ میں موجود صورتحال کے مطابق بُلش ہی ہے یہ کہ 7150۔0 - 7230۔0 کا پرائس زون {اہم زون} ایک عارضی ریزسٹنس زون کے طور پر موجود تھا یہاں تک کہ 7230۔0 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو اگلے سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز تک بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز کی جانب بنا تھا {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ واضح بُلش سپورٹ این ذیڈ ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کو فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن / مضبوطی سے مارکیٹ کی بئریش صورتحال میں اضآفہ ہوا ہے اس کی وجہ سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر دوبارہ 7230۔0 - 7150۔0 کے لیولز {اہم زون} تک گیا تھا جہاں ستمبر کے اوائل میں کمزور بُلش بہتری عمل میں آئی تھی جب کہ دوسری طرف ایک ٘مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز جو کہ چارٹ میں بنا ہے بئیرش تبدیلی کے واضح امکانات کو ظآہر کررہا ہے موجودہ قیمت کے لیولز 7320۔0 - 7350۔0 کو ایک درست سیل کی انٹری کے لئے نظر میں رکھنا ضروری ہے کہ اگر بئیرش منسوحی عمل میں آتی ہے یہ کہ 7150۔0 پر نییک لائن کے بریک آوٹ نے تبدیلی کے انداز کی تصدیق کی تھی - متوقع بئیرش اہداف 7050۔0 ، 6925۔0 اور آخر کا 6800۔0 کے لیول پر موجود ہیں

  7. #396
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    410
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    1
    Thanked 2 Times in 2 Posts

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 13 ستمبر 2017

    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 3260۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے آج کی خبر کے بعد مارکیٹ میں سیل کرنے والے سامنے ائے ہیں - بہرحال رجحان ابھی بھی اضافہ کا ہے اور سیل پُر خطر معلوم ہوتی ہے - میں نے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز لگائے تھے کہ ممکنہ سپورٹ لیولز جان سکوں - میں نے 2۔38 فیصد کو 3265۔1 ، 50 فیصد کو 3245۔1 اور 8۔61 فیصد کو 3225۔1 کے لیول پر حاصل کیا تھا - سٹاک ایسٹک اوور سولڈ ہیں اور یہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - ممکنہ خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر دیکھیں

    ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3315 آر 2: 1.3325 آر 3: 1.3330 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3300 ایس 2: 1.3290 ایس 3: 1.3280

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں



  8. #397
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    410
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    1
    Thanked 2 Times in 2 Posts

    سونے کا تجزیہ برائے 13 ستمبر 2017

    فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 67۔1334 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے ٹوٹی ہوئی نیچے آتی ویج{بُلش} کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ پس پردہ ہے جو کہ اشارہ ہے سیل کے پُر خطر ہونے کا - اس کے علاوہ مصدقہ پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر نوٹ کی گئی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میں نے ممکنہ اہداف جاننے کے لئے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز لگاَئے تھے اور 2۔38 فیصد کو 00۔1336 اور 50 فیصد کو 00۔1340 اور 8۔61 فیصد کو 00۔1343 کے لیول پر حاصل کیا ہے - ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

    ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3315 آر 2: 1.3325 آر 3: 1.3330 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3300 ایس 2: 1.3290 ایس 3: 1.3280

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


  9. #398
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    410
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    1
    Thanked 2 Times in 2 Posts

    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

    اجمالی جائزہ

    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9596۔0 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس حاصل کی ہے کیونکہ سپورٹ ایچ 4 چارٹ میں ریزسٹنس میں تبدیل ہوئی ہے - آج کا پہلا ریزسٹنس لیول پہلے ہی 9596۔0 کے لیول پر ہے اور قیمت کا اس کو ٹیسٹ کرنے کے لئے اس تک جانا متوقع ہے - بہرحال اگر پئیر 9596۔0 کا لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو بئیرش موقع کا اظہار ہوگا {یہ لیول 50 فیصد فیبوناسی لیول} ہے - مزید یہ کہ آر ایس ائی نے تنزلی کے رجحان کے اشارے دینا شروع کئے ہیں کیونکہ رجحان ابھی بھی 100 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر بُلش ہے - لہذا مارکیٹ 9596۔0 کے لیول سے نیچے بئریش موقع ظاہر کرے گی لہذا یہ بہتر ہوگا کہ 9596۔0 کے لیول پر سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 9554۔0 کا لیول ہے - یہ تنزلی کی موو بنائے گا تاکہ 9503۔0 کے لیول تک جاسکے - ڈیلی سپورٹ لیول 9503۔0 کے لیول پر ہے - جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول کا خیال رکھا جانا ضروری ہے اور یہ بہتر ہوگا کہ اس کو 9638۔0 کے لیول پر لگایا جائے



  10. #399
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    410
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    1
    Thanked 2 Times in 2 Posts

    یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور

    روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک

    جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کا رجحان تبدیل ہوا تھا کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں واضح بلش موو چارٹ میں نظر ارہی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی مزید اضآفہ کرتے ہوئے 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز { سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک گیا ہے یہ ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے واضح بُلش بریک آوٹ چارٹ میں دیکھا گیا تھا - پئیر کا قریب ترین سپلائی زون 2100۔1 کے لیول {یہ لیول کئی مرتبہ کا سابقہ باٹم} ہے کے گرد موجود ہے جہاں بئریش واپسی اور درست سیل کی انٹری کی توقع ہونی چاھیے جب کہ دوسری طرف 1415۔1 - 1520۔1 کا پرائس زون ایک درست خرید کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے کہ اگر 1800۔1 - 1700۔1 کے لیولز سے نیچے کا بئیرش پُل بیک / واپسی قائم رہتی ہے



  11. <a href="https://www.instaforex.com/company_news">Forex Spain</a>
  12. #400
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    410
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    1
    Thanked 2 Times in 2 Posts
    این ذیڈ ڈی / یوایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 13 ستمبر 2017

    روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک:

    فروری 2017 میں بننے والا قلیل مدتی تنزلی کا رجحان موجود سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے گرد بنا تھا بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 22 مئی کو ٹرینڈ لائن سے اوپر جگہ لی تھی - تب سے ابتک مارکیٹ چارٹ میں موجود صورتحال کے مطابق بُلش ہی ہے یہ کہ 7150۔0 - 7230۔0 کا پرائس زون {اہم زون} ایک عارضی ریزسٹنس زون کے طور پر موجود تھا یہاں تک کہ 7230۔0 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو اگلے سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز تک بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز کی جانب بنا تھا {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ واضح بُلش سپورٹ این ذیڈ ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کو فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن / مضبوطی سے مارکیٹ کی بئریش صورتحال میں اضآفہ ہوا ہے اس کی وجہ سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر دوبارہ 7230۔0 - 7150۔0 کے لیولز {اہم زون} تک گیا تھا جہاں ستمبر کے اوائل میں کمزور بُلش بہتری عمل میں آئی تھی جب کہ دوسری طرف ایک ٘مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز جو کہ چارٹ میں بنا ہے بئیرش تبدیلی کے واضح امکانات کو ظآہر کررہا ہے موجودہ قیمت کے لیولز 7320۔0 - 7350۔0 کو ایک درست سیل کی انٹری کے لئے نظر میں رکھنا ضروری ہے کہ اگر بئیرش منسوحی عمل میں آتی ہے یہ کہ 7150۔0 پر نییک لائن کے بریک آوٹ نے تبدیلی کے انداز کی تصدیق کی تھی - متوقع بئیرش اہداف 7050۔0 ، 6925۔0 اور آخر کا 6800۔0 کے لیول پر موجود ہیں



Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •