InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #601 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 31 جنوری 2018

    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 4121۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 15 ٹائم فریم کے مطابق میں نے 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر بُلش کراس حاصل کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 4210۔1 اور 4264۔1 کے لیولز {8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن} لیول ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.4217 آر 2: 1.4285 آر 3: 1.4405 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.4030 ایس 2: 1.3912 ایس 3: 1.3845

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


    Click image for larger version

Name:	analytics5a71ce13025fb.png
Views:	1
Size:	55.3 کلوبائٹ
ID:	12317848
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #602 Collapse

      یورو / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 31 جنوری 2018

      فی الوقت یورو / جے پی وائے 60۔135 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان مں تجارت کررہا ہے - بہرحال 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے 2 روز بیلنس کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے اوپر جاتی ٹرینڈ لائن اور موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس ملی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 50۔136 کا لیول ہے

      ریزسٹنس لیولز آر 1: 135.36 آر 2: 135.82 آر 3: 136.44 سپورٹ لیولز ایس 1: 134.28 ایس 2: 133.67 ایس 3: 133.20

      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


      Click image for larger version

Name:	analytics5a71d0a69c1c6.png
Views:	1
Size:	47.6 کلوبائٹ
ID:	12317849
         
      • #603 Collapse

        جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 01 فروری 2018

        فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 4274۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے اضافہ کی ڈائیورگنل {ریزسٹنس} پر سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ سٹاک ایسٹک پر ملی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 4175۔1 اور 4125۔1 پر ہے

        ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.4243 آر 2: 1.4295 آر 3: 1.4355 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.4132 ایس 2: 1.4070 ایس 3: 1.4020

        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


        Click image for larger version

Name:	analytics5a72f1db9be11.png
Views:	1
Size:	55.2 کلوبائٹ
ID:	12317856
           
        • #604 Collapse

          یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 01 فروری 2018

          فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2478۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے ممکنہ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے اس کے علاوہ میں نے 2450۔1 کے لیول پر موجود ریزسٹنس سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا پہلا ہدف 2390۔1 کے لیول پر ہے بہرحال ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کی تصدیق کے لئے 2380۔1 کے لیول پر موجود نییک لائن کے بریک آوٹ کی تصدیق کی ضرورت ہے - اگر آپ نییک لائن پر بریک آوٹ دیکھتے ہیں تو نیچے کی جانب کا پہلا ہدف 2300۔1 پر ہے

          ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2463 آر 2: 1.2513 آر 3: 1.2550 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2375 ایس 2: 1.2337 ایس 3: 1.2290

          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


          Click image for larger version

Name:	analytics5a72f766bc987.png
Views:	1
Size:	44.5 کلوبائٹ
ID:	12317857
             
          • #605 Collapse

            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 05 فروری 2018


            ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال جولائی 2017 میں ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا تھا جو کہ بئیرش ریورسل کا اشارہ کررہا تھا جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - ایک انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ان پرائس لیولز کے گرد بنا تھا یہ کہ 7140۔0 - 7250۔0 کا پرائس زون {ایک اہم سپلائی زون} جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے جنوری کی 11 تاریخ کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر کا ایک بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اسی وجہ سے حالیہ بُلش موو 7240۔0 - 7320۔0 کے لیولز کی جانب بنا ہے ایک تیز رفتار بُلش موو کی توقع ہے موجود سپلائی زون 7320۔0 - 7390۔0 کے لیولز تک متوقع ہے جہاں پرائس ایکشن پر واضح بئیرش واپسی اور ایک درست سیل کی انٹری کے لئے نظر ہونا ضروری ہے تجارتی تجاویز : محتاط تاجران کو ایک درست سیل کی انٹری دیکھنی چاھیے جو کہ موجود سپلائی زون 7230۔0 - 7390۔0 کے گرد کہیں بھی مل سکتی ہے ایس ایل کو 7450۔0 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے - ٹی پی لیول 7230۔0 ، 7150۔0 اور 7090۔0 پر ہونے چاھیں


            Click image for larger version

Name:	analytics5a78130cc3097.png
Views:	1
Size:	138.3 کلوبائٹ
ID:	12317869
               
            • #606 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 05 فروری 2018

              فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2409۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے انٹرا ڈے پی ننٹ انداز نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے پس پردہ سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 2520۔1 کے لیول پر ہے

              ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2511 آر 2: 1.2569 آر 3: 1.2620 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2402 ایس 2: 1.2350 ایس 3: 1.2293

              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


              Click image for larger version

Name:	analytics5a782ba103c28.png
Views:	1
Size:	46.2 کلوبائٹ
ID:	12317870
                 
              • #607 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 05 فروری 2018

                فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 4082۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا تھا - 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر پس پردہ پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے 4126۔1 کے لیول پر موجود ریزسٹنس کلسٹر کا بریک آوٹ نوٹ کیا جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 4162۔1 {فیبوناسی ایکس پینشن 8۔161 فیصد } اور 4173۔1 کے لیولز ہیں

                ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.4229 آر 2: 1.4340 آر 3: 1.4406 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.4053 ایس 2: 1.3989 ایس 3: 1.3875

                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                Click image for larger version

Name:	analytics5a782f43364b1.png
Views:	1
Size:	47.4 کلوبائٹ
ID:	12317871
                   
                • #608 Collapse

                  این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 06 فروری 2018

                  ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال جولائی 2017 میں ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا تھا جو کہ بئیرش ریورسل کا اشارہ کررہا تھا جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - ایک انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ان پرائس لیولز کے گرد بنا تھا یہ کہ 7140۔0 - 7250۔0 کا پرائس زون {ایک اہم سپلائی زون} جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے جنوری کی 11 تاریخ کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر کا ایک بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اسی وجہ سے حالیہ بُلش موو 7240۔0 - 7320۔0 کے لیولز کی جانب بنا ہے ایک تیز رفتار بُلش موو کی توقع ہے موجود سپلائی زون 7320۔0 - 7390۔0 کے لیولز تک متوقع ہے جہاں پرائس ایکشن پر واضح بئیرش واپسی اور ایک درست سیل کی انٹری کے لئے نظر ہونا ضروری ہے تجارتی تجاویز : محتاط تاجران کو ایک درست سیل کی انٹری دیکھنی چاھیے جو کہ موجود سپلائی زون 7230۔0 - 7390۔0 کے گرد کہیں بھی مل سکتی ہے ایس ایل کو 7350۔0 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے - ٹی پی لیول 7230۔0 ، 7150۔0 اور 7090۔0 پر ہونے چاھیں


                  Click image for larger version

Name:	analytics5a797c1a24bc7.png
Views:	1
Size:	139.0 کلوبائٹ
ID:	12317877
                     
                  • #609 Collapse

                    سونے کا تجزیہ برائے 06 فروری 2018

                    فی الوقت سونا 30۔134 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - میں نے قیمت میں 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق ایک عمدہ اضافہ کا چینل نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر اوور سولڈ صورتحال نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 00۔1349 اور 00۔1357 کے لیولز ہیں

                    ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,344.00 آر 2: $1,349.30 آر 3: $1,357.00 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,331.87 ایس 2: $1,324.13 ایس 3: $1,319.24

                    آج کی تجارتی تجاویز : مممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                    Click image for larger version

Name:	analytics5a7980c584a86.png
Views:	1
Size:	70.3 کلوبائٹ
ID:	12317878
                       
                    • #610 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 06 فروری 2018

                      فی الوقت یورو / یو ایس ڈی 2400۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداذ میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے سپلآئی ٹرینڈ لآئن اور پیوٹ ریزسٹنس سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر اوور باٹ صورتحال نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 2330۔1 اور 2290۔1 پر ہے

                      ریزسٹنس آر 1: 1.2440 آر 2: 1.2515 آر 3: 1.2552 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2330 ایس 2: 1.2290 ایس 3: 1.2216

                      اج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                      Click image for larger version

Name:	analytics5a797ec1cfbfc.png
Views:	1
Size:	76.2 کلوبائٹ
ID:	12317879
                         
                      • #611 Collapse

                        یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 07 فروری 2018

                        روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو نے یورو / یو ایس ڈی کو اس قابل بنایا کہ یہ 1415۔1 - 1520۔1 {سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک جاسکے ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو روکنے میں ناکام رہا ہے - اس کی بجائے ایک واضح بُلش بریک آوٹ 2100۔1 کے لیول کی جانب بنا تھا جہاں موجودہ ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز بنا تھا ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بئیرش ہدف 1350۔1 کے لیول تک بڑھایا گیا ہے بہرحال بیان کئے گئے لیول تک جانے کے لئے ایک واضح بئیرش دباو کی ضرورت 1415۔1 - 1520۔1 کے بیان کئے گئے زون پر درکار ہے اس کی بجائے نومبر میں 1520۔1 - 1415۔1 کے پرائس زون کے گرد حالیہ پرائس ایکشن ایک بُلش بہتری کا اشارہ کررہا تھا اس سے مزید بئیرش موو رُکی ہے جس سے حالیہ بُلش پُل بیک 2100۔1 کے لیول کی جانب بنا ہے جو کہ حالیہ بُلش مضبوطی کو روکنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 2470۔1 - 2500۔1 کے لیول سے اوپر کی ڈیلی موجودگی موجودہ بُلش تسلسل کے انداز کی تصدیق کررہا ہے جس کا متوقع بُلش ہدف 2750۔1 کا پرائس لیول ہے بصورت دیگر 2070۔1 کے لیول تک کا بئیرش پُل بیک متوقع ہے کہ اگر 2160۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک آوٹ روزانہ کی بنیادوں پر عمل میں آتا ہے اگرچہ اس کا امکان کم ہے



                        Click image for larger version

Name:	analytics5a7afb84c752c.png
Views:	1
Size:	118.0 کلوبائٹ
ID:	12317888
                           
                        • #612 Collapse

                          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 07 فروری 2018

                          ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال جولائی 2017 میں ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا تھا جو کہ بئیرش ریورسل کا اشارہ کررہا تھا جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - ایک انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ان پرائس لیولز کے گرد بنا تھا یہ کہ 7140۔0 - 7250۔0 کا پرائس زون {ایک اہم سپلائی زون} جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے جنوری کی 11 تاریخ کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر کا ایک بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اسی وجہ سے حالیہ بُلش موو 7240۔0 - 7320۔0 کے لیولز کی جانب بنا ہے ایک تیز رفتار بُلش موو کی توقع ہے موجود سپلائی زون 7320۔0 - 7390۔0 کے لیولز تک متوقع ہے جہاں پرائس ایکشن پر واضح بئیرش واپسی اور ایک درست سیل کی انٹری کے لئے نظر ہونا ضروری ہے تجارتی تجاویز : محتاط تاجران کو ایک درست سیل کی انٹری دیکھنی چاھیے جو کہ موجود سپلائی زون 7230۔0 - 7390۔0 کے گرد کہیں بھی مل سکتی ہے ایس ایل کو 7350۔0 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے - ٹی پی لیول 7230۔0 ، 7150۔0 اور 7090۔0 پر ہونے چاھیں



                          Click image for larger version

Name:	analytics5a7afbed25859.png
Views:	1
Size:	140.0 کلوبائٹ
ID:	12317889
                             
                          • #613 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 07 فروری 2018

                            فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 3914۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے پیوٹ سپورٹ 1 کو ٹیسٹ نہیں کیا ہے جو کہ 3858۔1 کے لیول پر ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر اوور سولڈ صورتحال نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 3980۔1 کے لیول پر ہے

                            ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.4020 آر 2: 1.4092 آر 3: 1.4185 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3860 ایس 2: 1.3765 ایس 3: 1.3695

                            اج کی تجارتی تجاویز : خرید کے ممکنہ مواقع دیکھیں


                            Click image for larger version

Name:	analytics5a7affe38deb9.png
Views:	1
Size:	62.1 کلوبائٹ
ID:	12317890
                               
                            • #614 Collapse

                              سونے کا تجزیہ برائے 07 فروری 2018

                              فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 45۔1322 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے 23۔1330 کے لیول پر موجود پیوٹ لیول سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ سیل کرنے والوں کے مضبوط ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب کا ہدف 60۔1314 اور 50۔1304 کے لیول پر موجود ہے

                              ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,340.22 آر 2: $1,356.11 آر 3: $1,366.10 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,314.60 ایس 2: $1,304.50 ایس 3: $1,288.46

                              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                              Click image for larger version

Name:	analytics5a7afd35dc6bd.png
Views:	1
Size:	73.2 کلوبائٹ
ID:	12317891
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #615 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے ٠٨ فروری ٢٠١٨

                                آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹ جرمن ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ ہے جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٣٠ سالہ بانڈ کی نیلامی ، قدرتی گیس کے ذخائر اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ شامل ہے - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                                آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول :

                                بریک آوٹ بائے لیول : ١.٢٣٣٢
                                مضبوط ریزسٹنس: ١.٢٣٢٥
                                اوریجنل ریزسٹنس : ١.٢٣١٣
                                انر سیل ایریا : ١.٢٣٠١
                                ٹارگٹ انر ایریا : ١.٢٢٧٢
                                انر بائے ایریا : ١.٢٢٤٣
                                اوریجنل سپورٹ : ١.٢٢٣١
                                مضبوط سپورٹ : ١.٢٢١٩
                                بریک آوٹ سیل لیولز : ١.٢٢١٢

                                مشتری ہوشیار باش

                                فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

                                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                                 

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X