InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #676 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 02 مارچ 2018

    فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2322۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے بالائی چنیل کی لوئیر ڈائیوگنل سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ خریداروں کے مضبوط ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نو موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس بھی نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 2350۔1 اور 2420۔1 کے لیولز پر ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2310 آر 2: 1.2315 آر 3: 1.2420 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2190 ایس 2: 1.2113 ایس 3: 1.2072

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید مواقع دیکھیں


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #677 Collapse

      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 02 مارچ 2018

      فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 30۔105 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے لوئیر ہائیز اور لوئیر لووز کا تسلسل نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میں نے سپلائی ٹرینڈ لائن حاصل کی ہے جو کہ ایک اچھے انداز میں قائم ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 85۔104 {پیوٹ سپورٹ کا تیسرا لیول} ہے

      ریزسٹنس لیولز آر 1: 106.90 آر 2: 107.57 آر 3: 107.95 سپورٹ لیولز ایس 1: 105.86 ایس 2: 105.49 ایس 3: 104.85

      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


         
      • #678 Collapse

        March 05, 2018 ke liye EUR/USD ka technical tajziyah.



        European market ke khulne par jari hone wali aham Eqtesadi reports me Retail Sales m/m, Sentix Investor Confidence, Final Services PMI, German Final Services PMI, French Final Services PMI, Italian Services PMI, aur Spanish Services PMI shamil hain. Jab keh America ki janib se jari hone wali aham Eqtesadi reports me ISM Non-Manufacturing PMI aur Final Services PMI ki reports shamil hai, Isliye is bunyad par yeh kaha ja sakta hai keh, EUR/USD aaj low se medium andaz me kaam karega.

        TODAY'S TECHNICAL LEVEL:

        Breakout BUY Level: 1.2392.
        Strong Resistance:1.2385.
        Original Resistance: 1.2373.
        Inner Sell Area: 1.2361.
        Target Inner Area: 1.2332.
        Inner Buy Area: 1.2303.
        Original Support: 1.2291.
        Strong Support: 1.2279.
        Breakout SELL Level: 1.2272.

        Disclaimer: Forex me trading (foreign exchange) margin par kisi bhi trah nuqsan ke ehtemal se khali nhi hai, aur ho sakta hai keh har investor ke liye yaksan mufid bhi na ho. Leverage ka zyada hona jhan aap ke haq mein ho sakta hai whan aap ke mukhalif bhi ho sakta hai. Forex exchange me sarmayah kari se qabl aap ko sarmaya kari ka maqsad, apna tajarbah aur nuqsan ke bardast ki sakt se bakhubi waqif hona zaruri hai. Is bat ka imkan hai keh aap ko apni ibtedai sarmayah kari ka kuch hissa ya tamam sarmayah kari ka nuqsan bardasht karna pade, lehaza utni ki sarmayakari ki jani chahiye keh jitna nuqsan bardasht ho sake. Aap ko forex exchange mein hone wale nuqsan se baharhal waquif hona chahiye aur kisi bhi doubt ya rehnumai ke liye kisi mahir tajir / independent financial advisor ki rahnumai hasil karni chahiye.

        *Yahan par kiye gye market analysis ka maqsad aapki awareness badhana hai, lekin trade ke liye hidayat dena nhi.
           
        • #679 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 05 مارچ 2018

          فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 3799۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے کامیابی کے ساتھ پیوٹ سپورٹ 1 کو ٹیسٹ کیا ہے جو کہ 3765۔1 کے لیول پر ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر اوور سولڈ صورتحال نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 3850۔1 اور 3890۔1 کا لیول ہے

          ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3827 آر 2: 1.3850 آر 3: 1.3890 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3765 ایس 2: 1.3730 ایس 3: 1.3705

          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


             
          • #680 Collapse

            سونے کا تجزیہ برائے 05 مارچ 2018

            فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 00۔1327 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے ٹوٹا ہوا بئیرش پی ننٹ انداز نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 70۔1317 اور 00۔1303 کے لیولز ہیں

            ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,326.68 آر 2: $1,331.20 آر 3: $1,336.90 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,316.45 ایس 2: $1,310.75 ایس 3: $1,306.25

            آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


               
            • #681 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 05 مار&#1670

              اجمالی جائزہ

              یورو / یو ایس ڈی


              پئیر پئیر نےعدم استحکام کے اشارے دئیے ہیں کیونکہ یہ ایک ہفتہ قبل سے ایک مختصر رینج میں موجود ہے سابقہ تجارتی موقع کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت ابھی بھی 2259۔1 اور 2373۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہی ہے اس کے علاوہ ڈیلی ریزسٹنس اور سپورٹ بلترتیب 2408۔1 اور 2442۔1 کے لیول پر ہے - لہذا تجویز یہ ہے کہ اس ایریا میں آڈرز لگاتے ہوئے محتاط رہیں - لہذا ہمیں سائیڈ وے چینل کے مکمل ہونے کا انتظآر کرنا چاھیے - گزشتہ ہفتہ مارکیٹ اپنے باٹم لیول 2260۔1 سے اوپر گئی تھی اور 2352۔1 کے لیول تک اوپر ہوئی تھی - آج ون چارٹ میں حالیہ اضآفہ ایک تصیحی مرحلہ کے تحت آیا ہے - بہرحال اگر پئیر 2404۔1 کے لیول کو توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ مضبوط ریزسٹنس 2404۔1 سے نیچے ایک بئیرش موقع بنائے گی چونکہ مارکیٹ میں کچھ نیاء نہیں ہے لہذا یہ ابھی تک بُلش نہیں ہے - لہذا سیل کی ڈیلز 2404۔1 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 2295۔1 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہیں - اگر قیمت 2295۔1 کے لیول پر موجود سپورٹ کو توڑ لیتی ہے تو پئیر بئریش رجحان کو بناتے ہوئے 2260۔1 کے لیول تک جائے گا تاکہ ڈبل باٹم کو ایک مرتبہ دوبارہ ٹیسٹ کرسکے


                 
              • #682 Collapse

                March 06, 2018 ke liye EUR/USD ka technical tajziyah.



                European market ke khulne par jari hone wali aham Eqtesadi reports me Retail PMI shamil hain. Jab keh America ki janib se jari hone wali aham Eqtesadi reports me IBD/TIPP Economic Optimism aur Factory Orders m/m ki reports shamil hai, Isliye is bunyad par yeh kaha ja sakta hai keh, EUR/USD aaj low se medium andaz me kaam karega.

                TODAY'S TECHNICAL LEVEL:

                Breakout BUY Level: 1.2418.
                Strong Resistance:1.2410.
                Original Resistance: 1.2397.
                Inner Sell Area: 1.2384.
                Target Inner Area: 1.2352.
                Inner Buy Area: 1.2321.
                Original Support: 1.2308.
                Strong Support: 1.2295.
                Breakout SELL Level: 1.2287.

                Disclaimer: Forex me trading (foreign exchange) margin par kisi bhi trah nuqsan ke ehtemal se khali nhi hai, aur ho sakta hai keh har investor ke liye yaksan mufid bhi na ho. Leverage ka zyada hona jhan aap ke haq mein ho sakta hai whan aap ke mukhalif bhi ho sakta hai. Forex exchange me sarmayah kari se qabl aap ko sarmaya kari ka maqsad, apna tajarbah aur nuqsan ke bardast ki sakt se bakhubi waqif hona zaruri hai. Is bat ka imkan hai keh aap ko apni ibtedai sarmayah kari ka kuch hissa ya tamam sarmayah kari ka nuqsan bardasht karna pade, lehaza utni ki sarmayakari ki jani chahiye keh jitna nuqsan bardasht ho sake. Aap ko forex exchange mein hone wale nuqsan se baharhal waquif hona chahiye aur kisi bhi doubt ya rehnumai ke liye kisi mahir tajir / independent financial advisor ki rahnumai hasil karni chahiye.

                *Yahan par kiye gye market analysis ka maqsad aapki awareness badhana hai, lekin trade ke liye hidayat dena nhi.
                   
                • #683 Collapse

                  جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 06 مارچ 2018

                  فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 3850۔1 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے 3830۔1 کے لیول پر موجود پیوٹ سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے 1 گھنٹہ والے بیلنس کا بُلش بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 3895۔1 اور 3940۔1 پر ہے

                  ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3895 آر 2: 1.3940 آر 3: 1.4006 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3785 ایس 2: 1.3720 ایس 3: 1.3673

                  آج کی تجارتی تجاویز : مممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                     
                  • #684 Collapse

                    سونے کا تجزیہ برائے 06 مارچ 2018

                    فی الوقت سونا 00۔1312 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - قیمت نے 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق پیوٹ لیول 00۔1321 سے کامیاب واپسی کی ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے 2 گھنٹوں وا لے بیلنس کا بُلش بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور اشارہ ہے کہ خرید کرنے والے صورتحال کو قابو کئے ہوئے ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 18۔1326 اور 95۔1331 پر ہے

                    ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,326.18 آر 2: $1.331.95 آر 3: $1.336.40 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,315.97 ایس 2: $1,311.65 ایس 3: $1,305.75

                    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                       
                    • #685 Collapse

                      March 07, 2018 ke liye EUR/USD ka technical tajziyah.



                      European market ke khulne par jari hone wali aham Eqtesadi reports me Revised GDP q/q and French Trade Balance shamil hain. Jab keh America ki janib se jari hone wali aham Eqtesadi reports me Consumer Credit m/m, Beige Book, Crude Oil Inventories, Trade Balance, Revised Unit Labor Costs q/q, Revised Nonfarm Productivity q/q, aur ADP Non-Farm Employment Change ki reports shamil hai, Isliye is bunyad par yeh kaha ja sakta hai keh, EUR/USD aaj medium andaz me kaam karega.

                      TODAY'S TECHNICAL LEVEL:

                      Breakout BUY Level: 1.2479.
                      Strong Resistance:1.2472.
                      Original Resistance: 1.2460.
                      Inner Sell Area: 1.2448.
                      Target Inner Area: 1.2419.
                      Inner Buy Area: 1.2390.
                      Original Support: 1.2378.
                      Strong Support: 1.2366.
                      Breakout SELL Level: 1.2359.
                      Disclaimer: Forex me trading (foreign exchange) margin par kisi bhi trah nuqsan ke ehtemal se khali nhi hai, aur ho sakta hai keh har investor ke liye yaksan mufid bhi na ho. Leverage ka zyada hona jhan aap ke haq mein ho sakta hai whan aap ke mukhalif bhi ho sakta hai. Forex exchange me sarmayah kari se qabl aap ko sarmaya kari ka maqsad, apna tajarbah aur nuqsan ke bardast ki sakt se bakhubi waqif hona zaruri hai. Is bat ka imkan hai keh aap ko apni ibtedai sarmayah kari ka kuch hissa ya tamam sarmayah kari ka nuqsan bardasht karna pade, lehaza utni ki sarmayakari ki jani chahiye keh jitna nuqsan bardasht ho sake. Aap ko forex exchange mein hone wale nuqsan se baharhal waquif hona chahiye aur kisi bhi doubt ya rehnumai ke liye kisi mahir tajir / independent financial advisor ki rahnumai hasil karni chahiye.

                      *Yahan par kiye gye market analysis ka maqsad aapki awareness badhana hai, lekin trade ke liye hidayat dena nhi.
                         
                      • #686 Collapse

                        سونے کا تجزیہ برائے 7 مارچ 2018

                        فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے قیمت نے 42۔1340 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے پیوٹ لیول 84 ۔1330 سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ سیل کے پُر خظر ہونے کا اشارہ ہے اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 00۔1342 اور 75۔1349 کے لیول پر ہے موجود ہے

                        ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,342.00 آر 2: $1.349.75 آر 3: $1,361.32 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,323.20 ایس 2: $1,311.78 ایس 3: $1,304.15

                        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                           
                        • #687 Collapse

                          یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 07 مارچ 2018

                          فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2444۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز کی سیریز نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر بُلش کراس نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - بہرحال 2441۔1 کے ریزسٹنس لیول کا بریک آوٹ اضافہ کے تسلسل کی تصدیق کرے گی اوپر کی جانب کا ہدف 2477۔1 پر موجود ہے

                          ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2441 آر 2: 1.2477 آر 3: 1.2533 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2350 ایس 2: 1.2292 ایس 3: 1.2257

                          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                             
                          • #688 Collapse

                            March 08, 2018 ke liye EUR/USD ka technical tajziyah.



                            European market ke khulne par jari hone wali aham Eqtesadi reports me Minimum Bid Rate aur German Factory Orders m/m shamil hain. Jab keh America ki janib se jari hone wali aham Eqtesadi reports me Natural Gas Storage, Unemployment Claims, aur Challenger Job Cuts y/y ki reports shamil hai, Isliye is bunyad par yeh kaha ja sakta hai keh, EUR/USD aaj medium andaz me kaam karega.

                            TODAY'S TECHNICAL LEVELS:

                            Breakout BUY Level: 1.2469.
                            Strong Resistance:1.2462.
                            Original Resistance: 1.2450.
                            Inner Sell Area: 1.2438.
                            Target Inner Area: 1.2409.
                            Inner Buy Area: 1.2380.
                            Original Support: 1.2368.
                            Strong Support: 1.2356.
                            Breakout SELL Level: 1.2349.

                            Disclaimer: Forex me trading (foreign exchange) margin par kisi bhi trah nuqsan ke ehtemal se khali nhi hai, aur ho sakta hai keh har investor ke liye yaksan mufid bhi na ho. Leverage ka zyada hona jhan aap ke haq mein ho sakta hai whan aap ke mukhalif bhi ho sakta hai. Forex exchange me sarmayah kari se qabl aap ko sarmaya kari ka maqsad, apna tajarbah aur nuqsan ke bardast ki sakt se bakhubi waqif hona zaruri hai. Is bat ka imkan hai keh aap ko apni ibtedai sarmayah kari ka kuch hissa ya tamam sarmayah kari ka nuqsan bardasht karna pade, lehaza utni ki sarmayakari ki jani chahiye keh jitna nuqsan bardasht ho sake. Aap ko forex exchange mein hone wale nuqsan se baharhal waquif hona chahiye aur kisi bhi doubt ya rehnumai ke liye kisi mahir tajir / independent financial advisor ki rahnumai hasil karni chahiye.

                            *Yahan par kiye gye market analysis ka maqsad aapki awareness badhana hai, lekin trade ke liye hidayat dena nhi.
                               
                            • #689 Collapse

                              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 08 مارچ 2018



                              ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال جولائی 2017 میں ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا تھا جو کہ بئیرش ریورسل کا اشارہ کررہا تھا جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - ایک انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ان پرائس لیولز کے گرد بنا تھا یہ کہ 7140۔0 - 7250۔0 کا پرائس زون {ایک اہم سپلائی زون} جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے جنوری کی 11 تاریخ کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر کا ایک بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اسی وجہ سے حالیہ بُلش موو 7240۔0 - 7320۔0 کے لیولز کی جانب بنا ہے ایک تیز رفتار بُلش موو کی توقع ہے موجود سپلائی زون 7320۔0 - 7390۔0 کے لیولز تک متوقع ہے جہاں پرائس ایکشن پر واضح بئیرش واپسی اور ایک درست سیل کی انٹری کی توقع تھی فروری کی 2 تاریخ کو ایک بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک بنی تھی - جس سے ابتدائی طور پر 7230۔0 7165۔0 کے لیول تک بئیرش موو بڑھ رہی ہے جہاں حالیہ بُلش بہتری کی توقع کی جانی چاھیے تھی جیساء کہ توقع تھی 7320۔0 - 7390۔0 کا پرائس زون ایک اہم سپلائی زون کے طور پر این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں ہے اس کے حالیہ بئیرش تنزلی 7230۔0 - 7165۔0 کے پرائس زون {ریورسل انداز کی نییک لائن} تک بنی ہے یہ کہ 7300۔0 کا بئیرش بریک ڈاون {نییک لائن} موجود ریورسل انداز کی تصدیق کے لئے ضروری ہے - متوقع بئیرش اہداف 7050۔0 اور 7000۔0 کے لیولز ہیں


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #690 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 08 مارچ 2018

                                روزانہ کی صورتحال ستمبر کے ماہ میں موجود ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بئیرش ہدف 1350۔1 کے لیول تک بنا تھا - بہرحال مارکیٹ اوپر بیان کئے گئے زون 1415۔1 - 1520۔1 پر واضح بئیرش دباو بنانے میں ناکام رہی تھی اس کی بجائے نومبر میں واضح بُلش بہتری بیان کئے پرائس زون 1520۔1 - 1415۔1 پر عمل میں ائی تھی اس سے مزید بئیرش تنزلی رُکی تھی جس سے بُلش مضبوطی 2100۔1 کے لیول تک بنی تھی جب کہ پئیر جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام بھی رہا تھا یورو / یو ایس ڈی پئیر 2500۔1 اور 2200۔1 کے لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے کہ یہاں تک کہ کسی ایک سمت میں بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ2470۔1 ۰ 2500۔1 کے لیولز سے اوپر کی ڈیلی موجودگی اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت حالیہ بُلش فلیگ تسلسل کے انداز کی تصدیق کرسکے جس کا متوقع ہدف 2750۔1 کا لیول ہے جب کہ دوسری طرف موجودہ ڈبل ٹاپ انداز 2200۔1 کے لیول پر بئیرش بریک آوٹ کا مختاج ہے جو کہ روزانہ کی بنیادوں پر ہو - اس موو کے متوقع اہداف 2070۔1 اور 1990۔1 کے لیولز ہیں


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X