InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #721 Collapse

    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

    اجمالی جائزہ
    پیوٹ پوائنٹ 7277۔0 کے لیول پر موجود ہے
    جیساء کہ توقع تھی این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 7253۔0 کے لیول سے اضآفہ کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - فی الوقت قیمت 7253۔0 کے لیول پر موجود ہے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 7311۔0 کے لیول پر ہے جو کہ 7330۔0 کے لیول تک جائے گا ۰ جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 فی الوقت 7253۔0 کے لیول پر ہے جو کہ 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی ابھی بھی 7253۔0 اور 7330۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے - لہذا ہمیں 77 پپس رینج کی توقع ہے - مزید یہ کہ قیمت 7311۔0 کے لیول پر پہلی ریزسٹنس کو توڑنے میں کامیاب رہا تھا - لہذا 7270۔0 کے لیول سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 7311۔0 کا لیول ہوگا تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کرسکے اور مزید 7330۔0 کے لیول تک اوپر جاسکے - اس تمام کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 7354۔0 کا لیول نفع کے حصول کے لئے ایک عمدہ لیول ہوگا کیونکہ یہ ڈبل ٹاپ بنائے گا ہمیں یہ اُمید ہے کہ قیمت 7354۔0 کے لیول پر موجود ڈبل ٹاپ تک جائے گی تاکہ اس کو ٹیسٹ کرسکے - بہرحال اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور این ذید ڈی / یو ایس ڈی پئیر سپورٹ لیول توڑ لیتی ہے تو یہ مزید نیچے 7229۔0 کے لیول تک نیچے آئے گا جو کہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ دے گی


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #722 Collapse

      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

      اجمالی جائزہ
      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف 9430۔0 کے لیول سے 9516۔0 کے لیول تک اوپر گیا ہے - ابھی قیمت 9520۔0 کے لیول پر موجود ہے - 4 ایچ چارٹ میں ریزسٹنس لیول 9568۔0 اور 9619۔0 کے لیول پر موجود ہے - اس تمام کے علاوہ ہفتہ وار سپورٹ 1 9422۔0 کے لیول پر موجود ہے - آج یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9486۔0 کے سپورٹ لیول سے بُلش رجحان میں تجارت کررہا ہے تاکہ یہ بُلش چینل بنا سکے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر ہمیں یہ توقع ہے کہ پئیر 9486۔0 اور 9586۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کرے گا - لہذا 9486۔0 کے لیول سے اوپر خرید کی جائے جس کا پہلا ہدف 9486۔0 کا لیول گا تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کرسکے اور مزید اوپر 9619۔0 کے لیول تک جاسکے - بہرحال اگر پئیر 9568۔0 کا لیول توڑنے میں ناکام ہوتا ہے تو پئیر 9568۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی - مارکیٹ مزید نیچے 9486۔0 کے لیول تک جائے گی جو کہ ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ ہے - مزید یہ کہ پئیر کا ہدف 9422۔0 کا لیول نیچے کی جانب ہوگا
      تاثرات
      ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ 9486۔0 پر ہے
      مارکیٹ ابھی بھی اضافہ کے رجحان میں ہے - ہم ابھی بھی بُلش رجحان کی حمایت میں ہیں کہ جب تک قیمت 9486۔0 کے لیول سے اوپر ہے


         
      • #723 Collapse

        سونے کا تجزیہ برائے 28 مارچ 2018

        فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے قیمت نے توقع کے مطابق 54۔1338 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 4 ایچ ٹآئم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ کامیاب سپلائی ٹرینڈ لائن نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے اوور باٹ آر ایس ائی اوسکیلٹر نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 55۔1337 ، 75۔1331 اور 00۔1325 کے لیول پر موجود ہے
        ریزسٹنس لیولز
        آر 1: $1,354.39
        آر 2: $1,364.10
        آر 3: $1,371.36
        سپورٹ لیولز
        ایس 1: $1,337.42
        ایس 2: $1,330.16
        ایس 3: $1,320.45
        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


           
        • #724 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 28 مارچ 201

          فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 4133۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 1 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے لوئیر بینڈ سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے "ٹو شارٹ" ہوئے ہیں اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلٹر پر اوور سولڈ صورتحال اور 4130۔1 کے لیول پر موجود 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا پہلا ہدف 4196۔1 اور 4215۔1 کے لیول پر موجود ہے
          ریزسٹنس لیولز
          آر 1: 1.4247
          آر 2: 1.4335
          آر 3: 1.4425
          سپورٹ لیولز
          ایس 1: 1.4068
          ایس 2: 1.3978
          ایس 3: 1.3890
          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


             
          • #725 Collapse

            instaforex ka review kafi achy hoty ha kio ka is ma kafi expert log kam kar rahy hoty ha and wo log apny tariky se sab bataty ha is liye un sab ko follow karna be acha rehta ha
             
            • #726 Collapse

              assalamualaikum respected members of Pakistan forex forum apka ye thraed bht beneficial raha mery liye q k me ny is price moments ko properly observe kia aur is se bht kuch seekha apka bht bht shukria
              • #727 Collapse

                Bitcoin analysis for March 29, 2018



                   
                • #728 Collapse

                  یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                  فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 00۔107 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق قیمت نے بولینجر بینڈ کے اپر بینڈ سے واپسی نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ مارکیٹ" ٹو لانگ" ہے - اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک اووسکیلٹر پر اوور باٹ صورتحال نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 90۔105 پر موجود ہے
                  ریزسٹنس لیولز
                  آر 1 : 107.46
                  آر 2 : 108.08
                  آر 3 : 109.15
                  سپورٹ لیولز
                  ایس 1 : 105.78
                  ایس 2 : 104.70
                  ایس 3 : 104.10
                  آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                     
                  • #729 Collapse

                    سونے کا تجزیہ برائے 29 مارچ 2018

                    فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 49۔1322 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 4 ایچ ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے مضبوط سپلائی ٹرینڈ لائن سے کامیاب واپسی کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - فی الوقت میں نے بئیرش پی ننٹ انداز کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب پہلا ہدف 30۔1307 اور 70۔1302 پر ہے
                    ریزسٹنس لیولز
                    آر 1 : $1,340.05
                    آر 2 : $1,355.33
                    آر 3 : $1,363.60
                    سپورٹ لیولز
                    ایس 1 : $1.316.47
                    ایس 2 : $1,308.20
                    ایس 3 : $1,292.90
                    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                       
                    • #730 Collapse

                      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                      اجمالی جائزہ
                      این ذیڈ ڈی / یو ایس دی پئیر نے 7209۔0 کے لیول سے اوپر اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - پئیر 7209۔0 کے لیول سے اوپر گیا ہے تاکہ یہ 7245۔0 کے لیول پر ٹاپ کرسکے - آج پہلی سپورٹ 7209۔0 کے لیول پر ہے جس کے بعد یہ 7187۔0 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی ریزسٹنس 7270۔0 کے لیول پر ہے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 7227۔0 اور 7302۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے - لہذا ہمیں آنے والے دنوں میں 75 پپس رینج کی توقع ہے یہ بُلش مارکیٹ کا اشارہ ہے کیونکہ آر ایس ائی انڈیکیٹر ابھی بھی مثبت زون میں ہے اور یہ کوئی تبدیلی کے رجحان کا اشارہ نہیں دے رہا ہے - مزید یہ کہ اگر قیمت 7270۔0 کے لیول پر پہلی ریزسٹنس کو توڑ لیتی ہے تو ہم پئیر کو 7302۔0 کے لیول تک جاتا دیکھ سکتے ہیں تاکہ اس کو ٹیسٹ کرسکے - جب کہ اس کے برعکس اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے تو 7209۔0 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال تبدیل ہوسکتی ہے - سٹاپ لاس لیول لگانا نہ بھولیں اور یہ 7280۔0 کے دوسرے سپورٹ لیول سے نیچے ہونا بہتر ہے


                         
                      • #731 Collapse

                        یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                        اجمالی جائزہ
                        پیوٹ لیول : 9559۔0
                        یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9525۔0 کے لیول سے اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - 9525۔0 کے لیول پر سپورٹ بنی ہے جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے
                        قیمت کا ڈبل باٹم بنانا متوقع ہے - اہم سپورٹ 9525۔0 کے لیول پر ہے جب کہ فوری ریزسٹنس 9583۔0 کے لیول پر ہے - اسی تناظر میں یو ایس ڈی / سی ایچ ایف مضبوطی کے اشارے دے رہا ہے جو کہ 9583۔0 کے لیول پر بریک آوٹ کے بعد کی صورتحال ہے
                        لہذا 9583۔0 کے لیول سے اوپر خرید کی جائے جس کا پہلا ہدف 9605۔0 کا لیول ہوگا تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کرسکے اور مزید اوپر 9625۔0 کے لیول تک جاسکے - اس کے علاوہ 9625۔0 کا لیول نفع کے حصول کے لئَے ایک اچھا لیول ہے جو کہ نیاء ڈبل ٹاپ لیول بنائے گا - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر پئیر ابھی بھی اضآفہ کے رجحان میں ہے لہذا ہمیں یہ توقع ہے کہ یو ایس ڈی /سی ایچ ایف 9525۔0 کے لیول سے 9625۔0 کے لیول تک اوپر جائے گا
                        جب کہ دوسری طرف اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور یو ایس ڈی / سی ایچ ایف 9525۔0 کا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو یہ مزید نیچے 9450۔0 کے لیول تک آسکتا ہے جو کہ بئیرش مارکیٹ کی اشارہ ہوگا


                           
                        Last edited by ; 30-03-2018, 10:42 PM.
                        • #732 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 30 مارچ 2018

                          فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 26۔1321 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - میں نے پس پردہ چینل کی بالائی ڈائیوگنل سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جس کی وجہ سے قیمت نیچے گئی ہے - میں ابھی بھی مضبوطی کے کوئی اشارے نہیں دیکھ رہا ہوں - اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 80۔1307 کے لیول پر ہے
                          ریزسٹنس لیولز
                          آر 1: $1,340.06
                          آر 2: $1,355.35
                          آر 3: $1,383.61
                          سپورٹ لیولز
                          ایس 1: $1,316.48
                          ایس 2: $1,308.20
                          ایس 3: $1,292.90
                          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                             
                          • #733 Collapse

                            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 30 مارچ 2018

                            فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے توقع کے مطابق 1۔2 کی سٹینڈرڈ ڈیوایشن اور اپر بینڈ سے واپسی کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید کا رجحان کمزور ہوا ہے - اس کے علاوہ میں نے بی فیصد اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 90۔105 اور 60۔104 پر موجود ہے
                            ریزسٹنس لیولز
                            آر 1: 106.80
                            آر 2: 107.20
                            آر 3: 107.48
                            سپورٹ لیولز
                            ایس 1: 106.15
                            ایس 2: 105.87
                            ایس 3: 105.48
                            آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                               
                            • #734 Collapse

                              Technical tajziyah: April 02, 2018 ke liye EUR/USD ka Intraday Level



                              European market ke khulne par, America ISM Manufacturing Prices, Construction Spending m/m, ISM Manufacturing PMI, aur Final Manufacturing PMI jaise kuch Eqtesadi reports release karega, Isliye is bunyad par yeh kaha ja sakta hai keh, EUR/USD aaj low se medium andaz me kaam karega.

                              Aaj ki technical satah:

                              Breakout BUY Level: 1.2372.
                              Strong Resistance:1.2365.
                              Original Resistance: 1.2353.
                              Inner Sell Area: 1.2341.
                              Target Inner Area: 1.2312.
                              Inner Buy Area: 1.2283.
                              Original Support: 1.2271.
                              Strong Support: 1.2259.
                              Breakout SELL Level: 1.2252.

                              Disclaimer: Forex me trading (foreign exchange) margin par kisi bhi trah nuqsan ke ehtemal se khali nhi hai, aur ho sakta hai keh har investor ke liye yaksan mufid bhi na ho. Leverage ka zyada hona jhan aap ke haq mein ho sakta hai whan aap ke mukhalif bhi ho sakta hai. Forex exchange me sarmayah kari se qabl aap ko sarmaya kari ka maqsad, apna tajarbah aur nuqsan ke bardast ki sakt se bakhubi waqif hona zaruri hai. Is bat ka imkan hai keh aap ko apni ibtedai sarmayah kari ka kuch hissa ya tamam sarmayah kari ka nuqsan bardasht karna pade, lehaza utni ki sarmayakari ki jani chahiye keh jitna nuqsan bardasht ho sake. Aap ko forex exchange mein hone wale nuqsan se baharhal waquif hona chahiye aur kisi bhi doubt ya rehnumai ke liye kisi mahir tajir / independent financial advisor ki rahnumai hasil karni chahiye.

                              *Yahan par kiye gye market analysis ka maqsad aapki awareness badhana hai, lekin trade ke liye hidayat dena nhi.
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #735 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ براَئے 02 اپ&#1585

                                اجمالی جائزہ
                                یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2305۔1 اور 2347۔1 کے لیولز سے اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - لہذا سپورٹ 2305۔1 کے لیول پر بنی ہے جو کہ 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - چونکہ قیمت ابھی بھی 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ سے اوپر ہے کہ لہذا مارکیٹ ابھی بھی اضآفہ کے رجحان میں ہے - لہذا یورو / یو ایس ڈی پئیر 2305۔1 کے نئے سپورٹ لیول سے بُلش رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے - 2347۔1 کا لیول ایچ ون چارٹ میں ڈیلی پیوٹ پوائنٹ ہے قیمت کا حالیہ لیول 2325۔1 پر ہے اسی طرح یہ بھی اہم ہے کہ قیمت بُلش چینل میں ہے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر - ہمیں یہ توقع ہے کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر 2305۔1 اور 2445۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کرے گا - لہذا مضبوط سپورٹ 2347۔1 کے لیول پر ہے جو کہ خرید کے ڈیلز کے واضح اشارے دے رہی ہے جس کا ہدف 2305۔1 کا لیول ہے -قیمت اگر 2347۔1 کا لیول {پیوٹ} توڑ لیتی ہے تو بُلش رجحان بناتے ہوئے 2445۔1 کے لیول تک جائے گی تاکہ ڈیلی ریزسٹنس 2 کو ٹیسٹ کرسکے - اسی ٹائم فریم میں ریزسٹنس 2413۔1 ، 2445۔1 اور2477۔1 کے لیولز پر موجود ہے - سٹاپ لاس لیول کا خیال رکھا جانا ضروری ہے اور یہ بہتر رہے گا کہ اس کو 2267۔1 کے لیول پر لگایا جائے


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X