InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #751 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 06 اپریل 2018

    فی الوقت قیمت نیچے کی جانب تجارت کررہی ہے قیمت نے 3965۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت تنزلی کے چینل میں تجارت کررہی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں چینل کے اندر ویوو بھی مارک کی ہے اور مجھے پانچویں ویوو کے بننے کی توقع ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب پانچویں ویوو کا ہدف 3890۔1 پر موجود ہے
    ریزسٹنس لیولز
    آر 1 : 1.4080
    آر 2 : 1.4155
    آر 3: 1.4210
    سپورٹ لیولز
    ایس 1: 1.3948
    ایس 2: 1.3890
    ایس 3: 1.3815
    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #752 Collapse

      سونے کا تجزیہ برائے 06 اپریل 2018

      فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 50۔1319 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں اور خرید خطرہ کا سبب معلوم ہوتی ہے - اس کے علاوہ میں یہ نوٹ کیا ہے کہ تیسری ویوو بن رہی ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 60۔1308 اور 85۔1293 پر ہے
      ریزسٹنس لیولز
      ار 1: $1,333.38
      آر 2: $1,340.21
      آر 3: $1,345.52
      سپورٹ لیولز
      ایس 1: $1,321.25
      ایس 2: $1,315.93
      ایس 3: $1,309.10
      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


         
      • #753 Collapse

        Technical tajziyah: April 09, 2018 ke liye EUR/USD ka Intraday Level



        European market ke khulne par jari hone wali aham Eqtesadi reports me Sentix Investor Confidence aur German Trade Balanceshamil hain. America aaj koi bhi eqtesadi report jari nahi karega, Isliye is bunyad par yeh kaha ja sakta hai keh, EUR/USD aaj low se medium andaz me kaam karega.

        Aaj ki technical satah:

        Breakout BUY Level: 1.2332.
        Strong Resistance:1.2325.
        Original Resistance: 1.2313.
        Inner Sell Area: 1.2301.
        Target Inner Area: 1.2272.
        Inner Buy Area: 1.2243.
        Original Support: 1.2321.
        Strong Support: 1.2219.
        Breakout SELL Level: 1.2212.

        Disclaimer: Forex me trading (foreign exchange) margin par kisi bhi trah nuqsan ke ehtemal se khali nhi hai, aur ho sakta hai keh har investor ke liye yaksan mufid bhi na ho. Leverage ka zyada hona jhan aap ke haq mein ho sakta hai whan aap ke mukhalif bhi ho sakta hai. Forex exchange me sarmayah kari se qabl aap ko sarmaya kari ka maqsad, apna tajarbah aur nuqsan ke bardast ki sakt se bakhubi waqif hona zaruri hai. Is bat ka imkan hai keh aap ko apni ibtedai sarmayah kari ka kuch hissa ya tamam sarmayah kari ka nuqsan bardasht karna pade, lehaza utni ki sarmayakari ki jani chahiye keh jitna nuqsan bardasht ho sake. Aap ko forex exchange mein hone wale nuqsan se baharhal waquif hona chahiye aur kisi bhi doubt ya rehnumai ke liye kisi mahir tajir / independent financial advisor ki rahnumai hasil karni chahiye.

        *Yahan par kiye gye market analysis ka maqsad aapki awareness badhana hai, lekin trade ke liye hidayat dena nhi.
           
        • #754 Collapse

          Technical tajziyah: April 10, 2018 ke liye EUR/USD ka Intraday Level



          European market ke khulne par jari hone wali aham Eqtesadi reports me Italian Industrial Production m/m aur French Industrial Production m/m shamil hain. Jab keh America ki janib se jari hone wali aham Eqtesadi reports me Final Wholesale Inventories m/m, Core PPI m/m, PPI m/m, aur NFIB Small Business Index ki reports shamil hai, Isliye is bunyad par yeh kaha ja sakta hai keh, EUR/USD aaj low se medium andaz me kaam karega.

          TODAY'S TECHNICAL LEVEL:

          Breakout BUY Level: 1.2382.
          Strong Resistance:1.2375.
          Original Resistance: 1.2363.
          Inner Sell Area: 1.2351.
          Target Inner Area: 1.2322.
          Inner Buy Area: 1.2293.
          Original Support: 1.2281.
          Strong Support: 1.2269.
          Breakout SELL Level: 1.2262.

          Disclaimer: Forex me trading (foreign exchange) margin par kisi bhi trah nuqsan ke ehtemal se khali nhi hai, aur ho sakta hai keh har investor ke liye yaksan mufid bhi na ho. Leverage ka zyada hona jhan aap ke haq mein ho sakta hai whan aap ke mukhalif bhi ho sakta hai. Forex exchange me sarmayah kari se qabl aap ko sarmaya kari ka maqsad, apna tajarbah aur nuqsan ke bardast ki sakt se bakhubi waqif hona zaruri hai. Is bat ka imkan hai keh aap ko apni ibtedai sarmayah kari ka kuch hissa ya tamam sarmayah kari ka nuqsan bardasht karna pade, lehaza utni ki sarmayakari ki jani chahiye keh jitna nuqsan bardasht ho sake. Aap ko forex exchange mein hone wale nuqsan se baharhal waquif hona chahiye aur kisi bhi doubt ya rehnumai ke liye kisi mahir tajir / independent financial advisor ki rahnumai hasil karni chahiye.

          *Yahan par kiye gye market analysis ka maqsad aapki awareness badhana hai, lekin trade ke liye hidayat dena nhi.
             
          • #755 Collapse

            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 10 اپریل 2018

            فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے 98۔106 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - 4 ایچ ٹآْئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے سپورٹ {8۔161 فیصد فیبوناسی ایکس پیشن} سے واپسی نوٹ کی ہے جو کہ 66۔106 کے لیول پر ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے سٹآک ایسٹک اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 47۔107 پر موجود ہے

            ریزسٹنس لیولز آر 1 : 107.10 آر 2 : 107.44 آر 3 : 107.66 سپورٹ لیولز ایس : 106.50 ایس : 106.26 ایس : 105.95

            آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


               
            • #756 Collapse

              بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 10 اپریل 2018



                 
              • #757 Collapse

                سونے کا تجزیہ برائے 10 اپریل 2018

                فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 70۔1338 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 1 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے اوپر جاتی ویج کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے - میری تجویز یہ ہے کہ رائزنگ ویج انداز کے زیریں ڈائیوگنل کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں - ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب کا ہدف 00۔1320 پر موجود ہے

                ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,340.55 آر 2: $1,344.82 آر 3: $1,351.65 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,329.45 ایس 2: $1,322.62 ایس 3: $1,318.35

                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                   
                • #758 Collapse

                  چاندی کا تجزیہ برائے 10 اپریل 2018

                  اجمالی جائزہ چارٹ کے مطابق چاندی کی قیمت سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہی ہے اور یہ قیمت 15۔16 کے سپورٹ اور 80۔16 کے ریزسٹنس لیول کے درمیان مقید ہے - جب کہ مثبت انداز کے حامل سٹاک ایسٹک اور منفی انداز کے حامل ای ایم اے 50 کے درمیان متضاد صورتحال بن رہی ہے - لہذا جب تک قیمت اوپر بیان کئے گئے لیول کو توڑنے میں ناکام رہتی ہے تب تک سائیڈ وے رجحان قائم رہے گا بہرحال ان لیولز کے ٹوٹ جانے کی صورت میں متوقع اہداف ہم اپنے گزشتہ تجزیات میں بیان کر چُکے ہیں - آج کی متوقع تجارتی رینج 30۔16 کا سپورٹ اور 60۔16 کا ریزسٹنس لیول ہے


                     
                  • #759 Collapse

                    Technical tajziyah: April 11, 2018 ke liye EUR/USD ka Intraday Level



                    European market ke khulne par jari hone wali aham Eqtesadi reports me German 30-y Bond Auction aur Italian Retail Sales m/m shamil hain. Jab keh America ki janib se jari hone wali aham Eqtesadi reports me Federal Budget Balance, 10-y Bond Auction, Crude Oil Inventories, Core CPI m/m, aur CPI m/m ki reports shamil hai, Isliye is bunyad par yeh kaha ja sakta hai keh, EUR/USD aaj low se medium andaz me kaam karega.

                    Aaj ki technical satah:

                    Breakout BUY Level: 1.2424.
                    Strong Resistance:1.2417.
                    Original Resistance: 1.2405.
                    Inner Sell Area: 1.2393.
                    Target Inner Area: 1.2364.
                    Inner Buy Area: 1.2335.
                    Original Support: 1.2323.
                    Strong Support: 1.2311.
                    Breakout SELL Level: 1.2303.

                    Disclaimer: Forex me trading (foreign exchange) margin par kisi bhi trah nuqsan ke ehtemal se khali nhi hai, aur ho sakta hai keh har investor ke liye yaksan mufid bhi na ho. Leverage ka zyada hona jhan aap ke haq mein ho sakta hai whan aap ke mukhalif bhi ho sakta hai. Forex exchange me sarmayah kari se qabl aap ko sarmaya kari ka maqsad, apna tajarbah aur nuqsan ke bardast ki sakt se bakhubi waqif hona zaruri hai. Is bat ka imkan hai keh aap ko apni ibtedai sarmayah kari ka kuch hissa ya tamam sarmayah kari ka nuqsan bardasht karna pade, lehaza utni ki sarmayakari ki jani chahiye keh jitna nuqsan bardasht ho sake. Aap ko forex exchange mein hone wale nuqsan se baharhal waquif hona chahiye aur kisi bhi doubt ya rehnumai ke liye kisi mahir tajir / independent financial advisor ki rahnumai hasil karni chahiye.

                    *Yahan par kiye gye market analysis ka maqsad aapki awareness badhana hai, lekin trade ke liye hidayat dena nhi.
                       
                    • #760 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 11 اپریل 2018

                      فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 4222۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے -بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے اوپر جاتی ممکنہ ویج کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے اس کے علاوہ میں نے ایل بی آر اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں کہ اگر آپ کو لوئیر ڈائیوگنل کا بریک آوٹ ملتا ہے نیچے کی جانب کا ہدف 4080۔1 کے لیول پر ہے

                      ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.4202 آر 2: 1.4225 آر 3: 1.4270 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.4135 ایس 2: 1.4095 ایس 3: 1.4066

                      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                         
                      • #761 Collapse

                        سونے کا تجزیہ برائے 11 اپریل 2018

                        فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 00۔1344 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے ممکنہ رائزنگ ویج کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے پس پردہ اہم ریزسٹنس کا بنا نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ لوئیر ڈائیوگنل کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ تنزلی کی موو کی تصدیق ہوسکے - نیچے کی جانب پہلا ہدف 85۔1338 پر ہے اہم ہدف 00۔1320 کے لیول پر ہے

                        ریزسٹنس لیولز آر 1 : $1,344.40 آر 2 : $1,349.23 آر 3 : $1,355.75 سپورٹ لیولز ایس 1 : $1,332.91 ایس 2 : $1,326.26 ایس 3 : $1,321.42

                        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                           
                        • #762 Collapse

                          Bitcoin analysis for April 11, 2018

                          بکٹوئن (بی ٹی سی) $ 6790 کی قیمت پر بزنس ٹریڈنگ کر رہا ہے. بلاکبڈ اب آسٹریلوی ٹرانزیکشن رپورٹوں اور تجزیہ سینٹر (آسٹررا) کے ساتھ رجسٹرڈ ہے. اس سے آسٹریلیا میں کریئٹروسافٹ ایکسچینج کے طور پر قانونی طور پر کام کرنا ممکن ہے. Intraday تکنیکی اشارے تیزی سے لگ رہا ہے.

                          ٹریڈنگ کی سفارشات:

                          30M وقت کے فریم کے مطابق، میں نے پس منظر میں ایک کشش بدلافی سر اور کندھے پیٹرن پایا، جو خطرناک لگتا ہے. میں نے گردن کی کامیاب کامیابی سے بھی آزمائش پایا، جو طاقت کا ایک اور نشانی ہے. میرا مشورہ ممکن ہے کہ ممکنہ خریداری کے مواقع کو دیکھنے کے لۓ. اوپر ہدف $ 6.910 کی قیمت پر مقرر کیا گیا ہے.

                          سپورٹ / مزاحمت $ 6.821 - انٹرایڈ مزاحمت $ 6.705- انٹراےی کی حمایت $ 6.910 - مقصد کا ہدف

                          انسٹا فاریکس کے ساتھ، آپ ابھی کرائیوٹیکورسی تحریکوں کو حاصل کر سکتے ہیں. اپنے میٹاٹرسٹر 4 میں صرف ایک معاہدہ کھولیں.


                             
                          • #763 Collapse

                            Technical tajziyah: April 12, 2018 ke liye EUR/USD ka Intraday Level



                            European market ke khulne par jari hone wali aham Eqtesadi reports me Industrial Production m/m aur French Final CPI m/m shamil hain. Jab keh America ki janib se jari hone wali aham Eqtesadi reports me 30-y Bond nilami, Natural Gas Storage, Import Prices m/m, aur Unemployment Claims ki reports shamil hai, Isliye is bunyad par yeh kaha ja sakta hai keh, EUR/USD aaj low se medium andaz me kaam karega.

                            Aaj ki technical satah:

                            Breakout BUY Level: 1.2433.
                            Strong Resistance:1.2426.
                            Original Resistance: 1.2414.
                            Inner Sell Area: 1.2402.
                            Target Inner Area: 1.2373.
                            Inner Buy Area: 1.2344.
                            Original Support: 1.2332.
                            Strong Support: 1.2320.
                            Breakout SELL Level: 1.2313.

                            Disclaimer: Forex me trading (foreign exchange) margin par kisi bhi trah nuqsan ke ehtemal se khali nhi hai, aur ho sakta hai keh har investor ke liye yaksan mufid bhi na ho. Leverage ka zyada hona jhan aap ke haq mein ho sakta hai whan aap ke mukhalif bhi ho sakta hai. Forex exchange me sarmayah kari se qabl aap ko sarmaya kari ka maqsad, apna tajarbah aur nuqsan ke bardast ki sakt se bakhubi waqif hona zaruri hai. Is bat ka imkan hai keh aap ko apni ibtedai sarmayah kari ka kuch hissa ya tamam sarmayah kari ka nuqsan bardasht karna pade, lehaza utni ki sarmayakari ki jani chahiye keh jitna nuqsan bardasht ho sake. Aap ko forex exchange mein hone wale nuqsan se baharhal waquif hona chahiye aur kisi bhi doubt ya rehnumai ke liye kisi mahir tajir / independent financial advisor ki rahnumai hasil karni chahiye.

                            *Yahan par kiye gye market analysis ka maqsad aapki awareness badhana hai, lekin trade ke liye hidayat dena nhi.
                               
                            • #764 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 12 اپریل 2018

                              فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 4144۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم میں نے پس پردہ مصدقہ بُلش فلیگ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں موونگ ایوریج اوسکیلٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 4245۔1 اور 4310۔1 پر موجود ہے

                              ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.4215 آر 2 : 1.4250 آر 3 : 1.4277 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.4150 ایس 2 : 1.4125 ایس 3 : 1.4090

                              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں



                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #765 Collapse

                                سونے کا تجزیہ برائے 12 اپریل 2018

                                فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 80۔1364 کا لیول کا ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ریزسٹنس کا مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید کرنے والے پھسے ہوئے ہیں - اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر بئیرش فلپ نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 40۔1322 پر موجود ہے

                                ریزسٹنس لیولز آر 1 : $1,365.95 آر 2 : $1,378.70 آر 3 : $1,392.13 سپورٹ لیولز ایس 1 : $1,339.75 ایس 2 : $1,326.33 ایس 3 : $1,313.56

                                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X