InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #781 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 18 اپریل 2018

    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے جس کی وجہ کمزور سی پی ائی کی سلانہ رپورٹ کا آنا ہے پئیر نیچے کی جانب آیا ہے اور اس نے 4173۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے 4175۔1 کے لیول پر مضبوط سپورٹ حاصل کی ہے - میں نے اسی لیول پر 50 فیصد اور 8۔161 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی میں اس موقع پر سیل خطرہ کا سبب ہوسکتی ہے - میرے مطابق سیل کی انتہاء موجود ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 4312۔1 اور 4375۔1 کے لیول پر موجود ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.4350 آر 2 : 1.4410 آر 3 : 1.4445 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.4255 ایس 2: 1.4222 ایس 3: 1.4165

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #782 Collapse

      سونے کا تجزیہ برائے 18 اپریل 2018

      فی الوقت سونا 25۔1345 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت سپلائی ٹرینڈ لائن سے واپسی ہوئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں روانڈنگ ٹاپ انداز نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع تب تک دیکھیں کہ جب تک قیمت سپلائی ٹرینڈ لائن سے نیچے ہے - نیچے کی جانب کا ہدف 50۔1337 اور 20۔1333 پر موجود ہے

      ریزسٹنس لیولز آر 1 : $1,351.90 آر 2 : $1,356.50 آر 3: $1,363.62 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,340.16 ایس 2: $1,333.05 ایس 3: $1,328.45

      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


         
      • #783 Collapse

        چاندی کا تجزیہ برائے 18 اپریل 2018

        اجمالی جائزہ چاندی کی قیمت سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہی ہے جو کہ 15۔16 کے سپورٹ اور 80۔16 کے ریزسٹنس لیولز کے درمیان بنی ہے - ہماری سائیڈ وے صورتحال میں کوئی تبدیلی روزانہ کی بنیادوں پر نہیں ہوئی ہے یہاں تک کہ قیمت اوپر بیان کئے گئے لیولز میں سے ایک کسی ایک لیول کو توڑ لے جس کے بعد اگلے ہدف کا واضح تعین ہو جائے گا - ان لیولز کے ٹوٹ جانے کے بعد اگلے اہداف کی تفصیل ہم اپنے گزشتہ تجزیات میں بتا چُکے ہیں - آج کی متوقع تجارتی رینج 45۔16 کا سپورٹ اور 90۔16 کا ریزسٹنس لیول ہے


           
        • #784 Collapse

          Bitcoin analysis for April 19, 2018

          Bitcoin (بی ٹی سی) $ 8.118 کی قیمت میں رات کے وقت تجارتی رہا ہے. بروکنگز انسٹی ٹیوٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق، امریکہ کے زیادہ تر ریاستوں نے کریٹکوکوریٹس جیسے Bitcoin اور blockchain ٹیکنالوجیوں کے حوالے سے کچھ ریگولیٹری موقف اختیار کیا ہے. مطالعہ ڈیجیٹل کرنسیوں اور بنیادی ٹیکنالوجی کے ساتھ مصروفیت کی سطح پر ان کے رویے کے مطابق دائرہ اختیار کی درجہ بندی کرتا ہے. بکٹکائن کی ٹکنالوجی تصویر تیزی سے لگ رہی ہے.

          ٹریڈنگ کی سفارشات:

          H4 ٹائم فریم کے مطابق، میں نے پس منظر پٹ اور پس منظر میں فلیٹ بیس کے تیزی سے بریک آؤٹ پایا، جس کا ایک نشانی ہے جو خریدار کنٹرول میں ہیں. میں نے ایک سر اور کندھوں کی ناکامی پیٹرن بھی دیکھی، جو طاقت کا ایک اور نشان ہے. میرا مشورہ ممکن ہے کہ ممکنہ خریداری کے مواقع کی نگرانی کریں. اوپر ہدف $ 8.875 کی قیمت پر مقرر کی گئی ہے. سپورٹ / مزاحمت $ 8.206 - انٹرایکی مزاحمت $ 8.055- انٹرایکی معاونت $ 8.875 - مقصد کا ہدف

          انسٹا فاریکس کے ساتھ آپ ابھی کرائیو کراسکوسیسی کی نقل و حرکت پر حاصل کر سکتے ہیں. اپنے میٹاٹرسٹر 4 میں صرف ایک معاہدہ کھولیں.


             
          • #785 Collapse

            چاندی کا تجزیہ برائے 19 اپریل 2018

            فی الوقت چاندی اوپر کی جانب تجارتی کررہی ہے - قیمت نے 28۔17 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق میں نے 50 روز افقی بیس کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - میں نے آر ایس ائی کا مضبوط ہونا نوٹ کیا ہے جو کہ ایک مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 66۔17 کا لیول ہے

            ریزسٹنس لیولز آر 1 : $17.39 آر 2: $17.60 آر 3: $17.92

            سپورٹ لیولز ایس 1: $16.85 ایس 2: $16.52 ایس 3: $16.32

            آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


               
            • #786 Collapse

              جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 19 اپریل 2018

              فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے قیمت نے 4160۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے کل کے کم ترین لیول 4173۔1 پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے اور منفی ریٹیل سیلز کی رپورٹ کے بعد ممکنہ شیک آوٹ ملا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہوسکتی ہے - اس کے علاوہ میں نے پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس کا موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر بننا نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 4243۔1 اور 4280۔1 کے لیول پر موجود ہے

              ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.4288 آر 2 : 1.4370 آر 3 : 1.4430

              سپورٹ لیولز ایس 1: 1.4150 ایس 2: 1.4090 ایس 3: 1.4005

              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                 
              • #787 Collapse

                یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 19 &#157

                ویوو چار اپنی حد کو دھکیل رہی ہے - ویوو آئی کے کم ترین لیول 6981۔1 سے اوپر کی ریلی کی ممکن نہیں رہی - ہماری متوقع صورتحال ابھی کے لئے ختم ہوئی ہے - ہمیں 6981۔1 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس کا بننا متوقع ہے کیونکہ یہ لیول ابھی تک حاصل نہیں ہوا ہے اور یہ جلد ہی ہمیں قلیل مدتی تناظر میں 6861۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک کی امید ہے - ٹاپ کے موجود ہونے کی تصدیق ہوسکے لہذا ایک نیاء سیل کا دباو 6625۔1 کے لیول تک بن سکتا ہے

                آر 3: 1.6981 آر 2: 1.6957 آر 1: 1.6925 پیوٹ : 1.6861 ایس 1: 1.6844 ایس 2: 1.6815 ایس 3: 1.6755

                تجارتی تجاویز ہمارا سٹاپ لاس لیول 70 پپس کے لئے 6915۔1 کے لیول پر لگا تھا - ہم یورو کی سیل کریں 6920۔1 کے لیول پر یا 6861۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک پر کریں گے - ہمارا سٹاپ لاس لیول 6985۔1 پر ہوگا


                   
                • #788 Collapse

                  یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 19 &#157

                  یہ کہ 93۔128 کے لیول سے ایک تصیحی ریلی 55۔133- 68۔133 کے ریزسٹنس لیولز تک اوپر کی جانب بنی تھی - ایک مرتبہ جب بی ویوو ریلی مکمل ہوجائے تو تنزلی کا دباو بنے گا جو کہ متوقع طور پر سی آف ای ویوو پر بنے گا - ویوو سی آخر کار 93۔128 کے لیول سے نیچے کی بریک کرے گی تاکہ یہ مزید نیچے 43۔123 کے لیول تک جاسکے ابھی کے لئے ہمیں ایک بڑھتی ہوئی بی ویوو کا بننا متوقع ہے جو کہ اہم ریزسٹنس لیولز 55۔133 ، 68۔133 تک جائے گی

                  آر 3: 133.55 آر 2: 133.39 آر 1: 133.00 پیوٹ: 132.61 ایس 1: 132.39 ایس 2: 132.08 ایس 3: 131.84

                  تجارتی تجاویز ہم یورو میں سیل 50۔133 کے لیول پر یا 61۔132 کے لیول سے نیچے کی بریک پر کریں گے


                     
                  • #789 Collapse

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 23 اپریل 2018

                    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے قیمت نے 3984۔1 کا لیول کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے اضافہ کی ٹرینڈ لائن کا پس پردہ بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے مضبوط تنزلی کا دباو نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب کا ہدف 3967۔1 اور 3865۔1 پر موجود ہے

                    ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.4064 آر 2 : 1.4120 آر 3 : 1.4150 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3978 ایس 2: 1.3950 ایس 3: 1.3890

                    اج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                       
                    • #790 Collapse

                      چاندی کا تجزیہ برائے 23 اپریل 2018

                      اجمالی جائزہ چاندی نیچے کی جانب ابھی بھی سست انداز میں تجارت کررہی ہے اور یہ 56۔16 کا لیول ٹیسٹ کرنے کی کوشش میں ہے جب تک قیمت اس لیول سے اوپر ہے تب تک ہمارا بُلش تجزیہ درست ہے اور اس کی تائید میں ای ایم اے 50 ہے - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ 43۔17 کے لیول کا ٹوٹ جانا ضروری ہے کہ قیمت 30۔18 کے لیول تک جاسکے جو کہ ہمارا اگلا اہم ہدف یے - آج کی متوقع تجارتی رینج 80۔16 کا سپورٹ اور 43۔17 کا ریزسٹنس لیول ہے


                         
                      • #791 Collapse

                        سونے کا تجزیہ برائے 23 اپریل 2018

                        اجمالی جائزہ سونے کی قیمت واضح طور پر نیچے جارہی ہے تاکہ یہ 00۔1331 کے لیول تک نیچے جاسکے اور اس سے نیچے کی بریک کرسکے تاکہ دن کے باقی ماندہ حصہ میں بئیرش رجحان جاری رکھ سکے - جو کہ انٹرا ڈے بنیادوں پر بئیرش رجحان جاری رکھ سکے - 48۔1316 کا لیول متوقع پر ٹیسٹ ہونا متوقع ہے - لہذا آنے والے سیشن میں بئیرش رجحان درست رہے گا اور یہاں تک کہ 40۔1335 کے لیول سے نیچے کی بریک ہوسکے اور قیمت اس سے اوپر موجود رہ سکے - آج کی متوقع تجارتی رینج 00۔1320 کا سپورٹ اور 00۔1350 کا ریزسٹنس لیول ہے


                           
                        • #792 Collapse

                          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                          اجمالی جائزہ

                          یو ایس ڈی / سی ایچ ایف 9767۔0 کے بلند ترین لیول پر بریک کے بعد مضبوطی کے اشارے دے رہا ہے - ایچ 4 چارٹ میں اہم سپورٹ لیول 9710۔0 کے لیول پر موجود ہے یہ کہ 9710۔0 کا لیول 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول ہے جو کہ آج متوقع طور پر کمزور سپورٹ کے طور پر کام کرے گا - چونکہ قیمت ابھی بھی 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول سے اوپر لہذا مارکیٹ ابھی بھی اضافہ کے رجحان میں ہے مزید یہ کہ قیمت ابھی بھی 100 موونگ ایوریج سے اوپر مضبوط ہے لہذا مارکیٹ اوپر بیان کئے گئے سپورٹ لیول سے اوپر بُلش موقع بنائے گی لہذا جب تک ای ایم اے 100 اوپر کی جانب ہے تب تک مارکیٹ بُلش ہے پس مضبوط سپورٹ 9767۔0 کے لیول پر بنی ہے اور یہ خرید کی ڈیل کے واضح اشارے دے رہی ہے جس کا ہدف 9792۔0 کا لیول ہے اگر قیمت 9792۔0 کے لیول پر کمزور ریزسٹنس کو توڑ لیتی ہے تو مارکیٹ بُلش رجحان بناتے ہوئے 9831۔0 کے لیول تک جائے گی تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کرسکے


                             
                          • #793 Collapse

                            یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 24 &#157

                            یورو / جے پی وائے 83۔132 کے لیول کے گرد ٹوٹی ہوئی سپورٹ کو فی الوقت دوبارہ ٹیسٹ کررہا ہے - ہمیں 98۔132 کے لیول کے گرد ریزسٹنس کی توقع ہے جو کہ مزید اضافہ کے عمل کو روکے گی جس سے نیاء سیل کا دباو قلیل مدتی تناظر میں بنے گا جو کہ 08۔132 کے اہم قلیل مدتی سپورٹ لیول تک بنے گا یا قیمت اس سے نیچے جائے گی جو کہ اس بات کی تصدیق ہوگی کہ ویوو بی مکمل ہوگئی ہے اور ویوو سی نیچے کی جانب 94۔124 کے لیول تک بن رہی ہے یورو / جے پی وائے ایک بڑی ریلی بن سکے یہ کہ 50۔137 کے لیول سے بننے والی موو تنزلی ایک بڑی تکونی کنسولیڈیشن کے میں حتمی اتار چڑھاو کی موو ہوگی جو کہ جولائی 2008 سے بن رہی ہے ۰ ہم صرف ویوو سی میں ایک حتمی تنزلی کی کمی دیکھ رہے ہیں تاکہ زگ زیگ اور ویوو ای مکمل ہوسکے اور ایک بڑی ریلی کے لئے راہ ہموار ہوسکے

                            آر 3: 133.54 آر 2: 132.98 آر 1: 132.85 پیوٹ: 132.53 ایس 1: 132.07 ایس 2: 131.75 ایس 3: 131.35

                            تجارتی تجاویز: ہم یورو میں سیل 85۔132 کے لیول پر کریں گے اور سٹاپ لاس لیول 85۔133 پر ہوگا



                               
                            • #794 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 24 اپریل 2018

                              فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 3919۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے بُلش تصحیی مرحلہ {اے بی سی} کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہوسکتی ہے - رجحان ابھی بھی بئیرش ہی ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں ۰ نیچے کی جانب کا ہدف 3865۔1 کے لیول پر ہے

                              ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.4005 آر 2 : 1.4070 آر 3 : 1.4110 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3900 ایس 2: 1.3860 ایس 3: 1.3795

                              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #795 Collapse

                                سونے کا تجزیہ برائے 24 اپریل 2018

                                فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 90۔1321 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے 1 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے بُلش تصیحی مرحلہ کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا - رجحان ابھی بھی تنزلی کا ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب کے اہداف 45۔1319 اور 20۔1305 پر ہیں

                                ریزسٹنس لیولز آر 1 : $1,332.77 آر 2 : $1,340.82 آر 3 : $1,346.15 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,319.40 ایس 2: $1,314.08 ایس 3: $1,306.04

                                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X