InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #856 Collapse

    یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 16 &#160

    یورو / جے پی وائے - 4 گھنٹوں والا چارٹ

    یورو / جے پی وائے نے اپنا تنزلی یا نیچے کی جانب کا سفر دوبارہ شروع کیا ہے اور اس کا متوقع ہدف 33۔123 - 32۔125 کے لیولز پر ہے یہ کہ 27۔131 کے لیول پر ویوو 4 کی موجودگی سے ویوو سی برائے ای میں حتمی کمی کی موو ابھی بن رہی ہے - اگلی کمزور سپورٹ 96۔129 کے لیول پر ہے اور اس سے نیچے کی بریک قیمت کو مزید نیچے ویوو 3 برائے 5 میں 80۔128 کے لیول تک لے جائے گی اور قوی امکان ہے کہ یہ کمی کا عمل بطور اگلا ہدف نیچے کی جانب 40۔128 کے لیول تک جاری رہے گا

    سابقہ سپورٹ 73۔130 کے لیول پر ابھی ریزسٹنس میں تبدیل ہوئی ہے اور متوقع طور پر اضآفہ کا عمل روکے گی

    آر 3: 131.13 آر 2: 130.98 آر 1: 130.73 پیوٹ : 130.54 ایس 1: 130.28 ایس 2: 129.96 ایس 3: 129.64

    تجارتی تجاویز: ہم نے 70۔130 کے لیول پر نفع حاصل کیا تھا اور یہ 52 پپس کا مناسب نفع تھا - ہم یورو میں سیل دوبارہ 95۔130 کے لیول پر کریں گے اور ہمارا سٹاپ لاس لیول 20۔131 کے لیول پر ہوگا


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #857 Collapse

      یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 16 &#160

      یورو / این ذیڈ ڈی - چار گھنٹوں والا چارٹ ہم 7310۔1 کے لیول سے اوپر کی واضح بریک کے انتظآر میں ہیں تاکہ 7474۔1 کے اور 7832۔1 کے لیولز تک اضآفہ ہوسکے جو کہ اوپر کی جانب کے اگلے اہداف ہیں یہ کہ 7310۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک سے قیمت دو سالہ طویل ایس / ایچ / ایس انداز بھی بنائے گی جس کا متوقع ہدف یا نپا تُلا ہدف 0010۔2 کے لیول پر ہے قلیل مدت کے حوالے سے ہم 7154۔1 7184۔1 کے لیولز پر سپورٹ دیکھ رہے ہیں جس سے کمزور ریزسٹنس لیول 7280۔1 سے اوپر کی بریک بنے گی جو کہ اضآفہ کے دباو کی تصدیق ہوگی اور متوقع طور پر یہ 7310۔1 کے لیول اہم ریزسٹنس کو بھی توڑے گی

      آر 3: 1.7310 آر 2: 1.7280 آر 1: 1.7230 پیوٹ : 1.7200 ایس 1: 1.7184 ایس 2: 1.7154 ایس 3: 1.7121

      تجارتی تجاویز: ہم یورو میں 6964۔1 کے لیول سے خرید کی یعنی لانگ پوزیشن لئے ہوئے ہیں جب کہ ہمارا سٹاپ لاس لیول 7090۔1 کے لیول پر ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک خرید نہیں کی ہے تو 7154۔1 کے لیول کے گرد خرید اور سٹاپ لاس لیول 7090۔1 پر ہی رکھیں


         
      • #858 Collapse

        Technical tajziyah: May 17, 2018 ke liye EUR/USD ka Intraday Level



        European market ke khulne par jari hone wali aham Eqtesadi reports me Spanish 10-y Bond Auction aur Italian Trade Balance ki reports shamil hain. Jab keh America ki janib se jari hone wali aham Eqtesadi reports me Natural Gas Storage, CB Leading Index m/m, Unemployment Claims, aur Philly Fed Manufacturing Index ki reports shamil hai, Isliye is bunyad par yeh kaha ja sakta hai keh, EUR/USD aaj low se medium volatility me kaam karega.

        Aaj ki technical satah:

        Breakout BUY Level: 1.1871.
        Strong Resistance:1.1864.
        Original Resistance: 1.1853.
        Inner Sell Area: 1.1842.
        Target Inner Area: 1.1814.
        Inner Buy Area: 1.1786.
        Original Support: 1.1775.
        Strong Support: 1.1764.
        Breakout SELL Level: 1.1757.

        Disclaimer: Forex me trading (foreign exchange) margin par kisi bhi trah nuqsan ke ehtemal se khali nhi hai, aur ho sakta hai keh har investor ke liye yaksan mufid bhi na ho. Leverage ka zyada hona jhan aap ke haq mein ho sakta hai whan aap ke mukhalif bhi ho sakta hai. Forex exchange me sarmayah kari se qabl aap ko sarmaya kari ka maqsad, apna tajarbah aur nuqsan ke bardast ki sakt se bakhubi waqif hona zaruri hai. Is bat ka imkan hai keh aap ko apni ibtedai sarmayah kari ka kuch hissa ya tamam sarmayah kari ka nuqsan bardasht karna pade, lehaza utni ki sarmayakari ki jani chahiye keh jitna nuqsan bardasht ho sake. Aap ko forex exchange mein hone wale nuqsan se baharhal waquif hona chahiye aur kisi bhi doubt ya rehnumai ke liye kisi mahir tajir / independent financial advisor ki rahnumai hasil karni chahiye.

        *Yahan par kiye gye market analysis ka maqsad aapki awareness badhana hai, lekin trade ke liye hidayat dena nhi.
           
        • #859 Collapse

          یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 17 &#160

          ہم اوپر کی جانب اضافہ کی موو دیکھ رہے تھی لیکن اہم ریزسٹنس 7310۔1 نے ایک مرتبہ دوبارہ ٹوٹ جانے میں مزاحمت کی ہے اور مضبوط ثآبت ہوا ہے اور بُلز اس ریزسٹنس سے مقابلہ کے دوران کمزور ہوئے ہیں - اس کی بجائے بئیرز نے یورو / این زیڈ ڈی کو 180 ڈگری پر گُمایا ہے اور قلیل مدتی اہم سپورٹ 7056۔1 سے نیچے کی بریک میں کامیاب ہوئے ہیں جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ ویوو 2 ابھی بھی بن رہی ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ 19۔169 - 55۔169 کے لیولز کے قریب مزید تنزلی کی توقع ہونی چاھیے جس کے بعد ویوو 2 حتمی طور پر مکمل ہوجائے گی اور اوپر کی جانب 7474۔1 اور 7832۔1 تک جاتی ویوو 3 کے آگے ہتھیار پھینک دے گی جو کہ اوپر کی جانب کے اہداف ہیں

          آر 3: 1.7158 آر 2: 1.7129 آر 1: 1.7097 پیوٹ : 1.7068 ایس 1: 1.7044 ایس 2: 1.6989 ایس 3: 1.6955

          تجارتی تجاویز : یہ کہ 7090۔1 کے لیول پر ہمارا سٹاپ 126 پپس کا لگا تھا - ہم یورو میں 6965۔1 کے لیول یا 7188۔1 کے لیول پر موجود ریزسٹس سے اوپر ایک خرید کے موقع کے انتظار میں ہیں


             
          • #860 Collapse

            یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 17 &#160

            یورو / جے پی وائے 4 آوور چارٹ

            یورو / جے پی وائے نے ایک مناسب انداز میں نیچے کی جانب اپنا سفر بڑھایا تھا اور 96۔129 کے لیول پر موجود اہم سپورٹ سے نیچے گیا تھا جس سے ہماری قابل ترجیحی صورتحال / اندازہ کو تقویت ملی ہے کہ ویوو 5 ابھی 38۔131 کا لیول ٹیسٹ کرنے کے بعد مکمل ہوگئی ہے اور حتمی تنزلی / کمی کی موو ابھی ویوو سی برائے ای میں ہمارے متوقع اہداف 33۔123 - 32۔125 کے درمیان تک کے لیول تک جانے کے لئے بن رہی ہے - اس زون تک کی کمی سے ایک بڑی تکونی کنسولیڈیشن عمل میں آئے گی جو کہ جولائی 2008 سے بن رہی ہے

            قلیل مدت کی ریزسٹنس 73۔130 کے لیول پر ہے جو کہ اضافہ کے عمل کو محدود کرنے میں مدد دے گی اور نیچے کی جانب 18۔130 کے لیول سے نیچے کا نیاء تنزلی کا دباو بنائے گی اور قیمت کا 78۔129 کے سپورٹ لیول سے نیچے جانا ذیادہ اہم ہوگا - 73۔130 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی غیر متوقع بریک اس بات کا اشارہ ہوگی کہ ویوو 4 میں ذیادہ پیچیدہ تصیحی عمل بن رہا ہے اور دوبارہ واپس نیچے کی جانب آنے سے قبل 68۔131 کے لیول تک ایک اور اضآفہ دیکھنے کو ملے گا

            آر 3: 131.13 آر 2: 130.73 اہم ریزسٹنس آر 1: 130.57 پیوٹ : 130.18 ایس 1: 130.05 ایس 2: 129.78 ایس 3: 129.49

            تجارتی تجاویز : ہم یورو میں 95۔130 کے لیول سے سے شارٹ یعنی سیل کی پوزیشن لئے ہوئے ہیں اور اپنا سٹاپ لیول 80۔130 کے لیول تک نیچے کیا ہے - اگر آپ نے ابھی تک یورو میں شارٹ / سیل کی پوزیشن نہیں لی ہے تو 57۔130 کے لیول کے گرد یا 18۔130 کے لیول کی نیچے کی جانب بریک پر سیل کریں - اور سٹاپ لاس لیول 80۔130 پر ہی رکھیں


               
            • #861 Collapse

              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

              اجمالی جائزہ پیوٹ پوائنٹ 6917۔0 کے لیول پر ہے - این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 6935۔0 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس حاصل کی ہے کیونکہ اس ہفتہ سپورٹ لیول ریزسٹنس میں تبدیل ہو چُکا ہے - لہذا مضبوط ریزسٹنس پہلے ہی 6935۔0 کے لیول پر بن چُکی ہے اور پئیر کا اس تک دوبارہ جانا اور اس کو ٹیسٹ کرنا متوقع ہے - بہرحال اگر پئیر 6935۔0 کا لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ مضبوط ریزسٹنس لیول 6935۔0 سے نیچے بئیرش موقع فراہم / ظاہر کرے گی {6935۔0 کا لیول 6۔23 فیصد فیبوناسی لیول} ہے - مزید یہ کہ آر ایس ائی نے تنزلی / کمزوری کے اشارے دینا شروع کئے ہیں جب کہ رجحان / صورتحال ابھی بھی 100 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر ہے - لہذا مارکیٹ 6935۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی پس یہ بہتر رہے گا کہ 6935۔0 کے لیول پر سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 6869۔0 کا لیول ہوگا - یہ بھی تنزلی / کمی کے اشارے دے گا تاکہ نیچے کی جانب اپنا سفر جاری رکھے سکے - مضبوط ڈیلی سپورٹ 6844۔0 کے لیول پر ہے - بہرحال سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے اور یہ بہتر رہے گا کہ اس کو 6974۔0 کے لیول پر لگایا جائے جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے


                 
              • #862 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 17 م&#15

                اجمالی جائزہ جی بی پی / یو ایس ڈی ابھی بھی اس ہفتہ کے دوران 3534۔1 - 3485۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے - آج 3485۔1 کا لیول ایچ 1 ٹائم فریم ڈیلی سپورٹ لیول ہے - اس پئیر نے پہلے ہی 3604۔1 کے لیول پر کمزور ریزسٹنس جبکہ مضبوط ریزسٹنس 3678۔1 کے لیول پر بنائی ہے کیونکہ یہ ہفتہ وار ریزسٹنس 1 ہے - لہذا اہم ریزسٹنس 3678۔1 کے لیول پر ہے جب کہ فوری سپورٹ 3485۔1 کے لیول پر بنی ہے - اگر پئیر ہفتہ وار پیوٹ 3534۔1 سے نیچے تجارت کو بند کرتا ہے تو جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب اپنی تجارت کو دوبارہ شروع کرتے ہوئے 3485۔1 کے لیول تک جاسکتا ہے کہ تاکہ ہفتہ وار سپورٹ 1 کو ٹیسٹ کرسکے - اس موڑ سے ہمیں یہ توقع ہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3534۔1 اور 3485۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کرے گا - اتنا ہی اہم یہ بھی ہے کہ آر ایس ائی ابھی بھی مضبوط بئیرش / کمزور مارکیٹ کا اشارہ دے رہا ہے اور قیمت فی الوقت 100 موونگ ایوریج سے نیچے ہے - بطور نتیجہ 3485۔1 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے جس کا ہدف 3422۔1 اور 3337۔1 کے لیولز ہوگا تاکہ نیاء ڈبل باٹم بنا سکے - بہرحال سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے اسی طرح یہ بہتر رہے گا کہ اس کو گزشتہ بُلش ویوو سے اوپر 3678۔1 کے لیول پر لگایا جائے


                   
                • #863 Collapse

                  یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 17 مئی 2018

                  فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 75۔110 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے- ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹوٹآ ہوا بُلش فلیگ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے اوپر جاتا ایم اے سی ڈی ہسٹوگرام نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 40۔111 پر موجود ہے

                  ریزسٹنس لیولز آر 1: 110.50 آر 2: 110.64 آر 3: 110.87 سپورٹ لیولز ایس 1: 110.13 ایس 2: 109.91 ایس 3: 109.75

                  آج کی تجارتی تجاویز: ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                     
                  • #864 Collapse

                    Technical tajziyah: May 18, 2018 ke liye EUR/USD ka Intraday Level



                    European market ke khulne par jari hone wali aham Eqtesadi reports me Trade Balance, Current Account, German WPI m/m, aur German PPI m/m ki reports shamil hain. Jab keh America ki janib se koi eqtesadi reports jari nahi kiya jayega, Isliye is bunyad par yeh kaha ja sakta hai keh, EUR/USD aaj low se medium volatility me kaam karega.

                    Aaj ki technical satah:

                    Breakout BUY Level: 1.1846.
                    Strong Resistance:1.1839.
                    Original Resistance: 1.1828.
                    Inner Sell Area: 1.1817.
                    Target Inner Area: 1.1789.
                    Inner Buy Area: 1.1761.
                    Original Support: 1.1750.
                    Strong Support: 1.1739.
                    Breakout SELL Level: 1.1732.

                    Disclaimer: Forex me trading (foreign exchange) margin par kisi bhi trah nuqsan ke ehtemal se khali nhi hai, aur ho sakta hai keh har investor ke liye yaksan mufid bhi na ho. Leverage ka zyada hona jhan aap ke haq mein ho sakta hai whan aap ke mukhalif bhi ho sakta hai. Forex exchange me sarmayah kari se qabl aap ko sarmaya kari ka maqsad, apna tajarbah aur nuqsan ke bardast ki sakt se bakhubi waqif hona zaruri hai. Is bat ka imkan hai keh aap ko apni ibtedai sarmayah kari ka kuch hissa ya tamam sarmayah kari ka nuqsan bardasht karna pade, lehaza utni ki sarmayakari ki jani chahiye keh jitna nuqsan bardasht ho sake. Aap ko forex exchange mein hone wale nuqsan se baharhal waquif hona chahiye aur kisi bhi doubt ya rehnumai ke liye kisi mahir tajir / independent financial advisor ki rahnumai hasil karni chahiye.

                    *Yahan par kiye gye market analysis ka maqsad aapki awareness badhana hai, lekin trade ke liye hidayat dena nhi.
                       
                    • #865 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 18 مئی 2018

                      فی الوقت جی بی پی/ یو ایس ڈی 3505۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت تنزلی کے چینل کے اندر تجارت کررہی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ انٹرا ڈے اضافہ کی ٹرینڈ لائن کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید تنزلی کی موو کی تصدیق ہوسکے - اگر آپ انٹرا ڈے ٹرینڈ لآئن کا درست بریک آوٹ دیکھیں تو سیل کے مواقع دیکھیں ۰ نیچے کی جانب کا ہدف 3450۔1 کے لیول پر ہے

                      ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.3562 آر 2 : 1.3613 آر 3 : 1.3657 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.3467 ایس 2 : 1.3432 ایس 3 : 1.3372

                      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                         
                      • #866 Collapse

                        یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 18 &#160

                        چونکہ بئیرز کی جانب سے 7056۔1 کے لیول پر موجود سپورٹ کے ٹوٹ جانے ویوو 2 میں تصیحی انداز ایک بڑھی ہوئی فلیٹ تصیح میں تبدیل ہوا ہے اور اس سے 6919۔1 اور 6955۔1 کے لیول کی کمی / تنزلی متوقع ہے جس کے بعد ویوو 2 حتمی طور پر مکمل ہوجائے گی اور اہم ریزسٹنس لیول 7310۔1 تک ایک اضافہ کی ویوو 3 عمل میں آجائے گی

                        طویل مدتی تناظر میں 7310۔1 کے لیول پر موجود اہم ریزسٹنس کا آخر کار اوپر کی جانب ٹوٹ جانا متوقع ہے اور اس سے قیمت مزید اوپر 7474۔1 اور 7832۔1 تک جائے گی تاکہ کم از کم 8437۔1 کے لیول تک اوپر جانے کے لئے راہ ہموار کرسکے اور اسی طرح اس سفر کو جاری رکھتے ہوئے 9844۔1 اور 0010۔2 کے لیولز تک بھی جاسکے

                        آر 3: 1.7235 آر 2: 1.7202 آر 1: 1.7168 پیوٹ : 1.7105 ایس 1: 1.7076 ایس 2: 1.7044 ایس 3: 1.6989

                        تجارتی تجاویز: ہم یورو میں سیل 7105۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک پر کریں گے اور سٹاپ لیول 7170۔1 پر رکھیں گے - ہمارے شارٹ سیلنگ کا ٹیک پرافٹ یعنی نفع کے حصول کا لیول 6965۔1 کے لیول پر ہوگا


                           
                        • #867 Collapse

                          یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 18 &#160

                          یورو / جے پی وائے نے غیر متوقع طور پر کمزور ریزسٹنس کو 73۔130 کے لیول پر حاصل کیا ہے جس سے ہمیں پتا چلا ہے کہ ویوو 5 ابھی بھی بن رہی ہے اور ویوو 5 میں حتمی کمی کی موو جو کہ 33۔123 اور 32۔125 کے لیولز تک بننی تھی میں ابھی تاخیر ہے

                          کل ہم نے کہا تھا کہ 73۔130 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک ویوو 4 میں مزید پیچیدہ تصیح کا اشارہ ہوگی اور 68۔131 کے لیول تک ریلی کا بننا متوقع ہوگا اور یہ صورتحال ابھی بھی درست ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ ہمیں ایک اور پیچیدہ انداز کو کھولنا ہوگا جو کہ تکونی کنسولیڈیشن ہوگی - اگر کمزور ریزسٹنس 15۔131 کے لیول پر اضآفہ کی موو کو روکتی ہے اور 56۔130 سے نیچے کی بریک کرتی ہے تو یہ تصیحی انداز ویوو 4 کے لئے ایک ترجیحی تجزیہ ہوگا اور تکون کی ویوو سی میں 05۔130 کے لیول کے قریب ایک کمی کی توقع ہوگی

                          آر 3: 131.68 آر 2: 131.37 آر 1: 131.15 پیوٹ : 130.75 ایس 1: 130.56 ایس 2: 130.27 ایس 3: 130.04

                          تجارتی تجاویز: 80۔130 کے لیول پر ہمارا سٹاپ لیول 15 پپس کے لئے لگا تھا ہم سیل کا ایک اور موقع 50۔131 کے لیول پر دیکھ سکیں گے


                             
                          • #868 Collapse

                            یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 م&#15

                            اجمالی جائزہ

                            پیوٹ پوائنٹ :

                            2862۔1 یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 2728۔1 کے لیول سے اس ہفتہ 2867۔1 کے لیول تک اوپر گیا ہے - قیمت کا موجودہ لیول 2870۔1 پر ہے - ایچ 1 چارٹ میں ریزسٹنس 2894۔1 اور 2939۔1 کے لیولز پر بنی ہے - اس تمام سے ہٹ کر ہفتہ وار سپورٹ 1 کا لیول 2791۔1 پر ہے - آج یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 2830۔1 کے سپورٹ لیول سے اپنی اضافہ کی تجارت کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے تاکہ بُلش چینل بن سکے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر ہمیں یہ توقع ہے کہ پئیر 2830۔1 اور 2939۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کرے گا - لہذا خرید 2830۔1 کے لیول سے اوپر کی جائے جس کا پہلا ہدف 2939۔1 کا لیول ہوگا - مارکیٹ 2939۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی - مارکیٹ مزید نیچے 2862۔1 کے لیول تک آئے گی تاکہ ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ تک جاسکے - مزید یہ کہ اس ہدف کے بریک آوٹ سے قیمت مزید نیچے 2728۔1 کے لیول تک جائے گی تاکہ ایچ ون چارٹ میں ڈبل باٹم کو ٹیسٹ کرسکے -

                            تاثرات

                            ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ 2862۔1 کے لیول پر ہے - مارکیٹ ابھی بھی اضافہ کے رجحان میں ہے اور جب تک 2830۔1 کا پرائس لیول ٹوٹ نہیں جاتا تب تک ہم بلش صورتحال کو فوقیت دیں گے


                               
                            • #869 Collapse

                              21 May, 2018 ke liye NZD/USD ka technical tajziyah



                              Daily strong support 0.6844 par dekha gya hai. Taham, stop loss order ko hamesha zehan me rakha jana chahiye, iske liye 0.6974 ke satah par apna stop loss set karna munasib hoga, H1 chart par gold ke ratio ko represent karta hai.

                              *Yahan par kiye gye market analysis ka maqsad aapki awareness badhana hai, lekin trade ke liye hidayat dena nhi.
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #870 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 21 مئی 2018

                                فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ مجھے اس کی توقع تھی قیمت نے 3394۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ مضبوط سپورٹ ٹڑینڈ لائن کا کامیاب بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید کرنے والے مضبوط ہیں اس کے علاوہ میں نے ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈآئیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں جو کہ ریلی کی صورت میں ہوں یعنی جب قیمت اوپر کی جانب جائے - نیچے کی جانب کا ہدف 3355۔1 کے لیول {فیبوناسی ایکس پینشن 8۔161 فیصد} پر ہے

                                ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3485 آر 2: 1.3495 آر 3: 1.3505 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3465 ایس 2: 1.3454 ایس 3: 1.3445

                                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X