InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #106 Collapse

    یورو / این ذیڈ ڈی کا 15 فروری 2017 کا تجزیہ

    فی الوقت یورو / این ذیڈ ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 4677۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 1 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے 4675۔1 کے لیول {سابقہ ڈیمانڈ لیول} پر مضبوط سپورٹ حاصل کی ہے - اس کے علاوہ تنزلی کے چینل میں لوئیر ڈائیوگنل کی کامیاب ٹیسٹنگ ہوئی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - پہلا ہدف 4765۔1 اور 4805۔1 کے لیولز پر ہے - بہرحال اگر قیمت 4675۔1 کا لیول توڑ لیتی ہے تو یورو / این ذیڈ ڈی 4615۔1 کا لیول ٹیسٹ کرسکتی ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.4790 آر 2: 1.4805 آر 3: 1.4830 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.4750 ایس 2: 1.4730 ایس 3: 1.4710 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھی

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #107 Collapse

      سونے کا تجزیہ برائے 15 فروری 2017

      فی الوقت سونا 50۔1225 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ موونگ ایوریج اوسکیلٹر پر ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے قیمت خریدار کمزور ہورہے ہیں - میں نے ممکنہ طور پر پرابولک باٹم کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ باٹم کی ایک مضبوط قسم ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اہداف 50۔1234 اور 00۔1244 کے لیولز ہیں فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1,230.85 آر 2: 1,233.50 آر 3: 1,237.90 سپورٹ لیولز ایس 1: 1,222.10 ایس 2: 1,219.45 ایس 3: 1,215.75 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

         
      • #108 Collapse

        جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ اور تجار

        بہرحال جون کے آخر میں واضح بئیرش بریک ڈاون 3550۔1 کے لیول سے نیچے ہوا تھا جیساء کہ چارٹ میں ظاہر ہے جس کی وجہ بعض فنڈامینٹل تھے یہ کہ 3550۔1 کے ڈیمانڈ لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے 2700۔1 کے لیول کی بئریش موو کے امکانات میں اضآفہ کیا ہے جو کہ قریب ترین بئیرش ہدف ہے یہ نوٹ کریں کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2700۔1 کے لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن رینج میں رُکا ہوا تھا یہاں تک 6 اکتوبر کو بئیرش بریک آوٹ نے جگہ بنائی تھی یہ کہ 2700۔1 کے لیول سے نیچے کی ڈیلی موجودگی نے بئیرش فلیگ انداز کی تصدیق کی تھی لہذا بئیرش ہدف 2020۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے یہ کہ 25 اکتوبر کو 2080 ۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہترین عمل میں آئی ہے اسی وجہ سے بُلش پُل ممکنہ طور پر 2700۔1 کے اور 2750۔1 کے لیول کی جانب بنا تھا رسکی تاجران کو 2700۔1 - 2750۔1 کے لیول کی جانب کے بُلش پُل بیک کو ایک درست سیل کی انٹری کے طور پر لینا چاھیے تھا نفع کے تمام اہداف حاصل
        ہوئے تھے جنوری کی 16 کو بُلش غلبہ والی کینڈل سٹک 2000۔1 کے ڈیمانڈ لیول کے گرد بنی تھی اسی وجہ سے 2430۔1 کے لیول سے اوپر کا ایک اور بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اگلا بلش ہدف 2750۔1 کے لیول پر موجود ہے کہ جہاں بئیرش واپسی کی توقع ہے بصورت دیگر اگر بئیرش موو دوبارہ بنتی ہے تو اگلا بئیرش ہدف 1200۔1 کے لیول پر ہے




           
        • #109 Collapse



          جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی 2100۔1 کے لیول پر موجود اہم ڈیمانڈ لیول سے نیچے گیا تھا جہاں اس سے قبل 2012 جولائی اور 2010 جون میں اہم باٹمز بنے تھے لہذا طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کا لیول تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی بئیرز نے 0570۔1 کے لیول کے گرد اگلا ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج کیا تھا جو کہ اس کے قبل اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا اپریل 2015 میں مضبوط بُلش ریکوری بیان کئے گئے ڈیمانڈ لیول کے گرد بنی تھی بہرحال اگلی ماہانہ کینڈل سٹکس {ستمبر ، اکتوبر اور نومبر} نے 1400۔1 - 1500۔1 کے لیولز کے گرد مضبوط بئیرش واپسی بنائی تھی طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول متوقع بئیرش ہدف ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0570۔1 کے ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے بئیرش انداز میں کلوز ہوتی ہے بصورت دیگر یورو / یو ایس ڈی پئیر کنسولیڈیشن رینج 0570۔1 اور 1400۔1 کے لیولز کےدرمیان رُکا ہوا ہے




          طویل مدتی تناظر میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ماہانہ چارٹ کی صورتحال کے مطابق بئریش ہے 0575۔1 کے لیول سے نیچے کی بئریش موو بئیرش صورتحال کے تسلسل کے لئے ضروری ہے نومبر کی 14 تاریخ کو 0825۔1 کے لیول {اہم لیول 2} سے نیچے کی بئریش موجودگی سے قیمت مزید نیچے 0570۔1 کے لیول {ڈیمانڈ لیول} تک گئی ہے جہاں واضح بُلش واپسی 24 نومبر کو عمل میں آئی تھی کچھ دیر بعد 0825۔1 کے پرائس لیول {100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول} نے حالیہ سپلائی لیول بنایا جس نے 8 دسمبر کو ایک درست سیل کی انٹری بنائی تھی یہ کہ موجود ڈیمانڈ لیول 0570۔1 سے نیچے کی بئیرش موجودگی متوقع تھی تاکہ قیمت مزید نیچے 0220۔1 کے لیول تک جاسکے - بہرحال جنوری کی 3 تاریخ کو واپس بُلش ریکوری 0340۔1 کے لیول کے گرد عمل میں ائی تھی یہ کہ 0600۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی سے قیمت مزید اوپر 0825۔1 - 0850۔1 کے لیولز {100 فصد فیبوناسی لیول} تک گئی ہے جہاں بئریش واپسی اور درست سیل کی انٹری کی توقع ہونی چاھیے فی الوقت 0570۔1 کا پرائس لیول ایک اہم ڈیمانڈ لیول کے طور پر موجود ہے جہاں ایک درست بُلش انٹری نظر میں ہونی ضروری ہے {ابتدائی ہدف 0800۔1 کے ساتھ بُلش ہیڈ اینڈ شولڈر انداز} نوٹ کریں بصورت دیگر مزید بئریش تنزلی 0400۔1 کے لیول تک متوقع ہے کہ اگر 0570۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک آوٹ عمل میں آتا ہے
             
          • #110 Collapse

            یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ 17 فرور&#174

            اجمالی جائزہ
            یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9974۔0 کے لیول پر مضبوط سپورٹ حاصل کی ہے کیونکہ ریزسٹنس سپورٹ بنی ہے - لہذا مضبوط سپورٹ 9974۔0 کے لیول پر پہلے سے موجود ہے اور یہ کہ پئیر کو اس کے ٹیسٹ کرنے دوبارہ جانا متوقع ہے - بہرحال اگر پئیر 9974۔0 کا لیول عبور کرنے میں کامیاب رہتا ہے تو مارکیٹ 9974۔0 کے نئے سپورٹ لیول سے اوپر بُلش موقع بنائے گی {9974۔0 کا لیول 6۔23 فیصد فیبوناسی لیول ہے} - مزید یہ کہ آر ایس ائی تنزلی کے رجحان کا اشارہ دے رہا ہے اور یہ کہ قیمت 100 موونگ ایوریج سے اوپر مضبوطی ظاہر کررہی ہے - چونکہ قیمت 6۔23 فیصد فیبوناسی لیول سے اوپر ہے لہذا مارکیٹ ابھی بھی اضآفہ کے رجحان میں ہے - اس موقع سے قیمت 9974۔0 کے لیول سے اوپر مارکیٹ بُلش موقع ظاہر کررہی ہے لہذا یہ بہتر ہوگا کہ 9974۔0 کے لیول سے اوپر خرید کی جائے جس کا پہلا ہدف 0045۔1 کا لیول ہو اس کے علاوہ یہ اضآفہ کے موو بنائے گا تاکہ 0101۔1 کے لیول تک جاسکے - ڈیلی سپورٹ لیول 9974۔0 کے لیول پر ہے بہرحال سٹاپ لاس لیول کا خیال رکھا جانا ضروری ہے اور بہتر یہ ہوگا کہ 9917۔0 کے لیول پر سٹاپ لاس لگایا جائے


               
            • #111 Collapse

              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تج

              یہ کہ دسمبر کی 16 تاریخ کو 6990۔0 کا پرائس لیول واضح بُلش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے بئیرش موو خرید کے موجودہ زون 6860۔0 کی زیریں حد کی جانب بنی تھی جہاں 23 دسمبر کو واضح بُلش واپسی عمل میں آئی تھی این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر پرائس رینج 6860۔0 - 6990۔0 کے درمیان رُکا رہا تھا جہاں کہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ کہ 7000۔0 کے بُلش بریک آوٹ نے قیمت کو 7100۔0 {اہم لیول} تک بھیجا تھا جو کہ پئیر میں واضح بئریش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے اوپر بُلش موجودگی سے قیمت مزید اوپر 7250۔0 - 7350۔0 {سیل کے زون} تک گئی تھی جہاں پرائس ایکشن پر نظر رکھی جانا ضروی تھی جیساء کہ اس کی توقع تھی یہ کہ 7250۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش کلوزنگ اس امر کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 7100۔0 تک جاسکے {سیل کے زون میں ڈیلی بئیرش کینڈل سٹک} کو نوٹ کریں جب کہ دوسری طرف 7350۔0 سے اوپر کا بُلش کلوز قیمت کو ممکنہ طور پر تیزی کے ساتھ 7450۔0 کے لیول تک لے جائے گا


                 
              • #112 Collapse

                یو ایسڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 2

                اجمالی جائزہ
                یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9974۔0 کے لیول پر مضبوط سپورٹ حاصل کی ہے کیونکہ ریزسٹنس مضبوط سپورٹ میں تبدیل ہوئی ہے - لہذا مضبوط سپورٹ پہلے ہی 9974۔0 کے لیول پر ہے اور پئیر کا اس تک جانا متوقع ہے - بہرحال اگر پئیر 9974۔0 کے لیول کو عبور کرنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ 9974۔0 کے سپورٹ لیول سے اوپر بُلش موقع بنائے گی جو کہ 6۔23 فیصد فیبوناسی لیول ہے - مزید یہ کہ آر ایس ائی نے تنزلی کی موو کے اشارے دینے شروع کئے ہیں قیمت ابھی بھی 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے - چونکہ قیمت 6۔23 فیصد فیبوناسی لیول سے اوپر ہے لہذا مارکیٹ ابھی بھی اضآفہ کے رجحان میں ہے - اس پوائنٹ سے مارکیٹ 9974۔0 کے لیول سے اوپر بُلش موقع بنا رہی ہے لہذا یہ بہتر ہوگا کہ 9974۔0 کے لیول سے اوپر خرید کی جائے جس کا پہلا ہدف 0045۔1 کا لیول ہے - یہاں سے مزید اضآفہ کی موو 0101۔1 کے لیول اور 0158۔1 کے لیول کی جانب بنے گی - آج کی مضبوط سپورٹ 9974۔0 کے لیول پر ہے - بہرحال سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے اور یہ بہتر ہے کہ اس کو 9917۔0 کے لیول پر لگایا جائے تجارتی تجاویز : سپورٹ لیولز 9974۔0 اور 0045۔1 کے لیول پر ہیں - یہ بہتر ہوگا کہ 9974۔0 کے لیول اور 0045۔1 کے لیول سے اوپر خرید کی جائے ،جس کا ہدف 0101۔1 اور 0158۔1 کے لیولز ہیں - جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے اور 9974۔0 کے لیول پر لگایا جانا چاھیے


                   
                • #113 Collapse

                  جی بی پی / یو ایس ڈی کا 21 فروری 2017 کا تجزیہ

                  فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2428۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے سپلائی ٹرینڈ لائن سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے - ڈوجی کینڈل اور سپلائی بار موجود ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب پہلا ہدف 2385۔1 اور 2350۔1 کے لیولز پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2455 آر 2: 1.2460 ار 3: 1.2470 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2437 ایس 2: 1.2430 ایس 3: 1.2420 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں




                     
                  • #114 Collapse

                    یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجار

                    یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر نے موجودہ چینل 3360۔1 -- 3400۔1 کی بالائی حد کو چینلج کیا تھا جو کہ پئیر پر واضح بئیرش دباو بنانے میں کامیاب رہا تھا اس کے کچھ دیر بعد بئریش غلبہ والی ہفتہ وار کینڈل سٹک بنی تھی جو کہ اختتام ہفتہ پر بنی تھی اور اس بات کا اشارہ تھا کہ 3550۔1 کے لیول پر مضوط ریزسٹنس موجود ہے یہ کہ 3300۔1 کے پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے بئریش موجودگی حاصل ہوئی تھی اس سے مزید تنزلی 3200۔1 -- 3080۔1 کے لیول {موجود چینل کی لوئیر لمٹ} کی جانب بنی تھی جہاں توقع کے مطابق بُلش رد عمل ہوا تھا بُلش بریک آوٹ جو کہ 3360۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا ممکنہ طور پر ایک تیز رفتار بُلش موو 3700۔1 -- 3750۔1 کے لیول {موجود چینل کی اپر لمٹ} تک بنائی تھی بہرحال واضح بئیرش واپسی 3580۔1 کے لیول پر عمل آئی تھی جو کہ بننے والا حالیہ ٹاپ ہے یہ کہ 3300۔1 کا پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول حالیہ بئیرش پُل بیک میں خاطر خواہ سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھآ اسی وجہ سے حالیہ بئیرش پُل بیک جو کہ 2970۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کی جانب ہوا تھا نے ایک خرید کی انٹری بنائی تھی جیساء کہ گزشتہ تجزیات میں پیشن گوئی موجود کی گئی تھی اس ہفتہ 3300۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ {50 فیصد فیبوناسی لیول اس امر کے لئے ضروری تھا کہ قیمت 3440۔1 - 3550۔1 کے لیول کی جانب جاسکے - بصورت دیگر یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر حالیہ کنسولیڈیشن رینج 2970۔1 اور 3300۔1 کے لیولز کے درمیان رکا ہوا ہے جب کہ دوسری طرف 2970۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول سے نیچے کا ڈیلی کلوز ڈبل باٹم کی تصدیق کرے گا جس کے بئریش اہداف 2860۔1 -- 2730۔1 اور 2600۔1 کے لیولز ہیں


                       
                    • #115 Collapse

                      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تج

                      یہ کہ دسمبر کی 16 تاریخ کو 6990۔0 کا پرائس لیول واضح بُلش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے بئیرش موو خرید کے موجودہ زون 6860۔0 کی زیریں حد کی جانب بنی تھی جہاں 23 دسمبر کو واضح بُلش واپسی عمل میں آئی تھی این ذیڈ ڈی // یو ایس ڈی پئیر پرائس رینج 6860۔0 -- 6990۔0 کے درمیان رُکا رہا تھا جہاں کہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ کہ 7000۔0 کے بُلش بریک آوٹ نے قیمت کو 7100۔0 {اہم لیول} تک بھیجا تھا جو کہ پئیر میں واضح بئریش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے اوپر بُلش موجودگی سے قیمت مزید اوپر 7250۔0 -- 7350۔0 {سیل کے زون} تک گئی تھی جہاں بئریش پرائس ایکشن کی توقع تھی یہ کہ 7250۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی اس امر کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 7100۔0 تک مزید نیچے جاسکے {سیل کے زون میں ڈیلی بئیرش کینڈل سٹک} کو نوٹ کریں جب کہ دوسری طرف 7100۔0 کے لیول کی جانب کا کوئی بھی بئیرش پُل بیک ممکنہ بُلش پرائس ایکشن کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے بصورت دیگر 7100۔0 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی ممکنہ طور پر قیمت کو 6960۔0 کے لیول تک لے جائے گی


                         
                      • #116 Collapse

                        سونے کا تجزیہ برائے 27 فروری 2017

                        فی الوقت سونا 70۔1254 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے ان سائیڈ بار کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ مبہم صورتحال کا اشارہ ہے - قیمت 00۔1260 {ریزسٹنس} اور 30۔1252 {سپورٹ} کے درمیان تجارت کررہی ہے مزید سمت کے تعین کے لئے سپورٹ یا ریزسٹنس کے بریک آوٹ پر نظر رکھیں - نیچے کی جانب کے اہداف 00۔1248 ، 20۔1246 اور 00۔1237 اور اوپر کی جانب کا ہدف 00۔1268 کا لیول ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,258.00 آر 2: $1,258.80 آر 3: $1,259.90 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,255.70 ایس 2: $1,255.00 ایس 3: $1,253.90 آج کی تجارتی تجاویز : سپورٹ یا ریزسٹنس کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید سمت کا تعین ہوسکے


                           
                        • #117 Collapse

                          یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجار

                          یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر نے موجودہ چینل 3360۔1 --- 3400۔1 کی بالائی حد کو چینلج کیا تھا جو کہ پئیر پر واضح بئیرش دباو بنانے میں کامیاب رہا تھا اس کے کچھ دیر بعد بئریش غلبہ والی ہفتہ وار کینڈل سٹک بنی تھی جو کہ اختتام ہفتہ پر بنی تھی اور اس بات کا اشارہ تھا کہ 3550۔1 کے لیول پر مضوط ریزسٹنس موجود ہے یہ کہ 3300۔1 کے پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے بئریش موجودگی حاصل ہوئی تھی اس سے مزید تنزلی 3200۔1 '- 3080۔1 کے لیول {موجود چینل کی لوئیر لمٹ} کی جانب بنی تھی جہاں توقع کے مطابق بُلش رد عمل ہوا تھا بُلش بریک آوٹ جو کہ 3360۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا ممکنہ طور پر ایک تیز رفتار بُلش موو 3700۔1 - 3750۔1 کے لیول {موجود چینل کی اپر لمٹ} تک بنائی تھی بہرحال واضح بئیرش واپسی 3580۔1 کے لیول پر عمل آئی تھی جو کہ بننے والا حالیہ ٹاپ ہے یہ کہ 3300۔1 کا پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} حالیہ بئیرش پُل بیک میں خاطر خواہ سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھآ اسی وجہ سے حالیہ بئیرش پُل بیک جو کہ 2970۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کی جانب ہوا تھا نے ایک خرید کی انٹری بنائی تھی جیساء کہ گزشتہ تجزیات میں پیشن گوئی موجود کی گئی تھی اس ہفتہ 3300۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ {50 فیصد فیبوناسی لیول} اس امر کے لئے ضروری تھا کہ قیمت 3440۔1 - 3550۔1 کے لیول کی جانب جاسکے -- بصورت دیگر یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر حالیہ کنسولیڈیشن رینج 2970۔1 اور 3300۔1 کے لیولز کے درمیان رکا ہوا ہے جب کہ دوسری طرف 2970۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کا ڈیلی کلوز ڈبل باٹم کی تصدیق کرے گا جس کے بئریش اہداف 2860۔1 - 2730۔1 اور 2600۔1 کے لیولز ہیں



                             
                          • #118 Collapse

                            سونے کا تجزیہ برائے 28 فروری 2017

                            فی الوقت سونا 00۔1253 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے غیر مصدقہ بُلش ڈائورجنس نوٹ کی ہے جو کہ سونا میں اضآفہ کی موو کا ممکنہ اشارہ ہے - بُلش ڈائیورجنس کی تصدیق کے لئے میں 50۔1254 کے لیول {پیوٹ پوائنٹ} پر بریک آوٹ دیکھنا چاھوں گا - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب پہلا ہدف 45۔1263 کا لیول ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,261.80 آر 2: $1,264.80 آر 3: $1,269.80 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,252.00 ایس 2: $1,249.00 ایس 3: $1,244.00 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                            https://forex-images.instaforex.com/...55fd1b3c91.png
                               
                            • #119 Collapse

                              یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                              اجمالی جائزہ
                              یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 0041۔1 اور 0097۔1 کے سپورٹ لیولز سے بُلش مارکیٹ کا اشارہ دے رہا ہے - فی الوقت 4 ایچ چارٹ میں قیمت بُلش چینل میں ہے - اس کی تصدیق آر ایس ائی انڈیکٹر نے کی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے ہم ابھی بھی بُلش مارکیٹ میں ہیں - چونکہ قیمت ابھی بھی 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے لہذا فوری سپورٹ 0041۔1 کے لیول پر ہے جو کہ 2۔38 فیصد فیبوناسی لیول ہے - اسی طرح پہلا سپورٹ لیول 0041۔1 کے لیول پر ہے - لہذا مارکیٹ 0041۔1 کے لیول کے گرد بُلش مارکیٹ کا اشارہ دے رہی ہے - دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز گولڈن ریشو 0041۔1 سے اوپر تجویز کئے جاتے ہیں جس کا پہلا ہدف 0153۔1 کا لیول ہے - مزید یہ کہ اگر قیمت 0153۔1 کے لیول پہلی ریزسٹنس کو توڑ لیتی ہے تو ہم قیمت کو 0233۔1 کے لیول ڈبل ٹاپ تک اوپر جاتا دیکھ سکتے ہیں تاکہ اس کو ٹیسٹ کیا جاسکے یہ بہتر ہوگا کہ سٹاپ لاس لیول لگایا جائے اور اس کو 9972۔0 کے لیول سے نیچے ہونا بہتر ہے


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #120 Collapse

                                یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجار

                                یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر نے موجودہ چینل 3360۔1 ,- 3400۔1 کی بالائی حد کو چینلج کیا تھا جو کہ پئیر پر واضح بئیرش دباو بنانے میں کامیاب رہا تھا اس کے کچھ دیر بعد بئریش غلبہ والی ہفتہ وار کینڈل سٹک بنی تھی جو کہ اختتام ہفتہ پر بنی تھی اور اس بات کا اشارہ تھا کہ 3550۔1 کے لیول پر مضوط ریزسٹنس موجود ہے یہ کہ 3300۔1 کے پرائس لیول {50- فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے بئریش موجودگی حاصل ہوئی تھی اس سے مزید تنزلی 3200۔1 -.,3080۔1 کے لیول {موجود چینل کی لوئیر لمٹ} کی جانب بنی تھی جہاں توقع کے مطابق بُلش رد عمل ہوا تھا بُلش بریک آوٹ جو کہ 3360۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا ممکنہ طور پر ایک تیز رفتار بُلش موو 3700۔1 - 3750۔1 کے لیول {موجود چینل کی اپر لمٹ} تک بنائی تھی بہرحال واضح بئیرش واپسی 3580۔1 کے لیول پر عمل آئی تھی جو کہ بننے والا حالیہ ٹاپ ہے یہ کہ 3300۔1 کا پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول,} حالیہ بئیرش پُل بیک میں خاطر خواہ سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھآ اسی وجہ سے حالیہ بئیرش پُل بیک جو کہ 2970۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کی جانب ہوا تھا نے ایک خرید کی انٹری بنائی تھی جیساء کہ گزشتہ تجزیات میں پیشن گوئی موجود کی گئی تھی اس ہفتہ 3300۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ {50[ فیصد فیبوناسی لیول} اس امر کے لئے ضروری تھا کہ قیمت 3440۔1 - 3550۔1 کے لیول کی جانب جاسکے - بصورت دیگر یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر حالیہ کنسولیڈیشن رینج 2970۔1 اور 3300۔1 کے لیولز کے درمیان رکا ہوا ہے




                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X