InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #121 Collapse

    سونے کا تجزیہ برائے 03 مارچ 2017

    فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 52۔1225 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے لوئیر ہائیز اور لوئیر لوو حاصل کئے ہیں - جو کہ سیلز کرنے والوں کے کنٹرول میں ہونے کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - میں نے ممکنہ تنزلی کے اہداف جاننے کے لئے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے اور 100 فیصد کو 90۔1223 اور 8۔161 فیصد کو 60۔1207 کے لیول پر حاصل کیا ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,243.00 آر 2: $1,247.00 آر 3: $1,253.65 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,230.00 ایس 2: $1,226.00 ایس 3: $1,219.90 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - جو کہ قیمت کے واپس آنے پر ہوں

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #122 Collapse

      جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 03 مارچ 2017

      فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2214۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 5 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے بڑھتی ہوئی بئیرش موو حاصل کی ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - موونگ ایوریج اوسکیلیٹر ڈائیورجنس ظآہر کررہا ہے اور موو میں اضافہ کررہا ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ انٹڑا ڈے خرید کے مواقع دیکھیں - ہدف 2245۔1 ، 2260۔1 2270۔1 کے لیولز ہیں ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2295 آر 2: 1.2310 آر 3: 1.2340 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2245 ایس 2: 1.2230 ایس 3: 1.2200 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ انٹرا ڈے خرید کے مواقع دیکھیں



         
      • #123 Collapse

        سونے کا تجزیہ برائے 06 مارچ 2017

        سونے فی الوقت نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 97۔1229 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 1 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر بُلش ڈائیورجنس حاصل کی ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ ڈائیورجنس بار بھی ہے جو کہ ممکنہ تبدیلی کا ایک اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - میں نے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے کہ ممکنہ اہداف جان سکوں - پہلا ہدف 00۔1239 کے لیول پر اور دوسرا ہدف 35۔1243 کے لیول پر حآصل کیا ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,237.40 آر 2: $1,238.50 آر 3: $1,240.25 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,233.85 ایس 2: $1,232.75 ایس 3: $1,230.95 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں کیونکہ پس پردہ بُلش ڈائیورجنس ملی ہے


           
        • #124 Collapse

          یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

          اجمالی جائزہ
          یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ابھی بھی 0041۔1 کے لیول اور 0097۔1 کے لیول سے بُلش مارکیٹ بنا رہا ہے - فی الوقت قیمت 4 ایچ چارٹ میں بُلش چینل میں ہے اس کی تصدیق آر ایس ائی انڈیکٹر نے کی ہے جو کہ ابھی بھی بُلش مارکیٹ کا اشارہ دے رہا ہے چونکہ قیمت ابھی بھی 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے فوری سپورٹ 0041۔1 کے لیول پر ہے جو کہ 2۔38 فیصد فیبوناسی لیول ہے - اسی طرح پہلی سپورٹ 0041۔1 کے لیول پر ہے لہذا مارکیٹ 0041۔1 کے لیول کے گرد بُلش مارکیٹ کا اشارہ کرے گی - دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز کی تجویز گولڈن ریشیو 0041۔1 سے اوپر تجویز کئے جاتے ہیں جس کا پہلا ہدف 0153۔1 کا لیول ہے - مزید یہ کہ اگر قیمت 0153۔1 کے لیول پر پہلی ریزسٹنس توڑ لیتی ہے تو ہمیں قیمت کا 0233۔1 کے لیول تک جانا متوقع ہے تاکہ اس کو ٹیسٹ کرسکے - جب کہ سٹاپ لاس لیول لگانا بہتر رہے گا اور یہ 9972۔0 کے سپورٹ لیول سے نیچے ہونا بہتر ہے


             
          • #125 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 07 مارچ 2017

            فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2183۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے سیلز کنندگان کا مضبوط ہونا دیکھا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - پہلا ہدف 2124۔1 کے لیول پر اور پھر 2000۔1 کے لیول پر ہے - قلیل مدتی رجحان تنزلی کا ہے فیبوناسی پیوٹ پوآئنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2283 آر 2: 1.2300 آر 3: 1.2330 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2225 ایس 2: 1.2205 ایس 3: 1.2175 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


               
            • #126 Collapse

              یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے



              اجمالی جائزہ
              یو ایس ڈی / سی ایف ایف 0041۔1 اور 0097۔1 کے سپورٹ لیولز سے بُلش مارکیٹ کا اشارہ دے رہا ہے فی الوقت قیمت 4 ایچ چارٹ میں بُلش چینل میں ہے اس کی تصدیق آر ایس ائی انڈیکٹر نے کی ہے جو کہ بُلش رجحان کی مارکیٹ کا اشارہ دے رہا ہے چونکہ قیمت 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے لہذا فوری 0041۔1 کے لیول پر ہے جو کہ 2۔38 فیصد فیبوناسی لیول ہے اسی طرح پہلا سپورٹ لیول 0041۔1 کے لیول پر ہے لہذا مارکیٹ 0041۔1 کے لیول کے گرد بُلش مارکیٹ کے اشارے دے گی دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز گولڈن ریشیو 0041۔1 سے اوپر تجویز کئے جاتے ہیں جس کا پہلا ہدف 0153۔1 کا لیول ہوگا مزید یہ کہ اگر قیمت 0153۔1 کے لیول پر پہلی ریزسٹنس کو توڑ لیتی ہے تو ہم اس کو 0233۔1 کے لیول تک جاتا دیکھ سکتے ہیں جو کہ ڈبل ٹاپ ہے تاکہ اس کو ٹیسٹ کیا جاسکے یہ کہ سٹاپ لاس لیول لگانا بہتر رہے گا اور یہ دوسری سپورٹ 9972۔0 سے نیچے ہونا بہتر ہے


                 
              • #127 Collapse

                سونے کا تجزیہ برائے 08 مارچ 2017

                فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 43۔1211 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے مضبوط تنزلی کا دباو نوٹ کیا ہے میں نے ممکنہ تنزلی کے اہداف جاننے کے لئے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے - میں نے 8۔161 فیصد کو {سب سے ذیادہ} کو 15۔1207 کے لیول پر حاصل کیا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں جو کہ قیمت کے واپس جانے پر ہوں جس کا ہدف 15۔1207 کا لیول ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,222.50 آر 2: $1,225.30 آر 3: $1,229.75 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,213.60 ایس 2: $1,210.85 ایس 3: $1,206.35 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع قیمت کے واپس جانے پر نوٹ کریں


                   
                • #128 Collapse

                  یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                  اجمالی جائزہ
                  یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 0041۔1 کے سپورٹ لیول سے بُلش مارکیٹ کے اشارے دے رہا ہے فی الوقت قیمت 4 ایچ چارٹ میں بُلش چینل میں ہے - اس کی تصدیق آر ایس آئی انڈیکٹر نے کی ہے کہ ہم ابھی بھی بُلش رجحان کی مارکیٹ میں ہیں - چونکہ قیمت 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے فوری سپورٹ 0041۔1 کے لیول پر ہے جو کہ 2۔38 فیصد فیبوناسی لیول ہے- پہلا سپورٹ لیول 0041۔1 کے لیول پر ہے لہذا مارکیٹ ممکنہ طور پر 0041۔1 کے لیول پر بُلش رجحان کے اشارے دے گی - دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز گولڈن ریشو 0041۔1 کے گرد تجویز کئے جاتے ہیں جس کا پہلا ہدف 0153۔1 کا لیول ہے - مزید یہ کہ اگر قیمت 0153۔1 کے لیول پر پہلی ریزسٹنس توڑنے میں کامیاب رہتی ہے تو ہم اس کو ڈبل ٹاپ 0233۔1 کے لیول تک جاتا دیکھ سکتے ہیں تاکہ اس کو ٹیسٹ کیا جاسکے - یہ بہتر رہے گا کہ سٹاپ لاس لیول لگایا اور یہ 0041۔1 کے لیول پر موجود دوسری سپورٹ سے نیچے ہونا ضروری ہے جو کہ ایک اہم سپورٹ لیول ہے


                     
                  • #129 Collapse

                    سونے کا ڈیلی تجزیہ برائے 14 مارچ 2017

                    اجمالی جائزہ
                    سونے کی قیمت 30۔1211 کا لیول ٹیسٹ کرنے کے بعد نیچے کی جانب تجارت کررہی ہے اور یہ اس سے قبل اس نے بئریش تصیحی چینل میں ریزسٹنس کو توڑا تھا ابھی قیمت نے اس لیول سے اوپر استحکام ظاہر کیا ہے جس کے ساتھ ساتھ 4 ایچ چارٹ میں سٹاک ایسٹک کی جانب سے مثبت اشارے بھی ملے ہیں لہذا یہ اشارے ہمیں یہ حوصلہ دے رہے ہیں کہ قلیل مدتی تناظر میں اپنی بُلش توقعات قائم رکھیں - قیمت کا مزید مضبوطی کے لئے 30۔1211 کے لیول کا توڑنا ضروری ہے جو کہ انٹرا ڈے اور قلیل مدتی تناظر میں اضافہ کی تائید میں ہے - یہ بات ذہن میں رہے کہ ہمارا اگلا ہدف 13۔1231 کا لیول ہے جب کہ مزید اوپر جانے کے لئے اس کا 28۔1195 کے لیول سے اوپر رہنا ضروری ہے - آج کی متوقع رینج 28۔1195 سپورٹ اور 00۔1220 ریزسٹنس لیول ہے


                       
                    • #130 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 14 مارچ 2017

                      فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے -قیمت نے 2109۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 5 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ موونگ ایوریج اوسلیکٹر پر ہے اور کمزور سپلائی بھی ملی ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اہداف 2180۔1 اور 2200۔1 کے لیولز ہیں ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2245 آر 2: 1.2270 آر 3: 1.2310 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2165 ایس 2: 1.2140 ایس 3: 1.2100 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ انٹرا ڈے خرید کے مواقع دیکھیں


                         
                      • #131 Collapse

                        یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجار

                        اپریل 2016 سے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر اوپر کی جانب ہے اور جو کہ اضآفہ کے چینل کے اندر ہے دسمبر 2016 میں 3300۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا بریک آوٹ عمل میں آیا تھا تاکہ مزید بُلش موو 3700۔1 - 3750۔1 کے لیولز {موجود چینل کی بالائی حد} تک بن سکے بہرحال واضح بئیرش منسوحی 3580۔1 {حالیہ بننے والے ٹاپ} پر بنی تھی بئیرش پُل بیک کے دوران 3300۔1 کا پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} پئیر میں واضح سپورٹ بنانے میں ناکام رہا تھا اس سے مزید بئیرش موو 2970۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول}تک بنی تھی جہاں فروری 2017 میں ایک درست خرید کی انٹری بنی تھی اس ہفتہ 3300۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ مزید بُلش موو 3440۔1 اور 3550۔1 کے لیولز تک بنانے کا سبب بنا ہے اگلا بُلش ہدف 3800۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے {موجود چینل کی بالائی حد} کہ اگر پئیر 3550۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش تجارت جاری رکھتا ہے





                           
                        • #132 Collapse

                          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تج

                          یہ کہ دسمبر کی 16 تاریخ کو 6990۔0 کا پرائس لیول واضح بُلش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے بئیرش موو خرید کے موجودہ زون 6860۔0 کی زیریں حد کی جانب بنی تھی جہاں 23 دسمبر کو واضح بُلش واپسی عمل میں آئی تھی این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر پرائس رینج 6860۔0 - 6990۔0 کے درمیان رُکا رہا تھا جہاں کہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ کہ 6960۔0 / 7000۔0 کے بُلش بریک آوٹ نے قیمت کو 7100۔0 {اہم لیول} تک بھیجا تھا جو کہ پئیر میں واضح بئریش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی سے قیمت مزید اوپر 7250۔0 - 7350۔0 کے لیول {سیل زون} تک گئی تھی کہ جہاں بئیرش پرائس ایکشن کی توقع تھی یہ کہ 7250۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی اس امر کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 7100۔0 تک مزید نیچے جاسکے {سیل کے زون میں ڈیلی بئیرش کینڈل سٹک} کو نوٹ کریں جیساء کہ توقع تھی 7100۔0 کے لیول { اہم لیول} سے نیچے کی بئیرش موجودگی مزید بئریش موو 6960۔0 کے لیول کی جانب بنائے گی جہاں بُلش واپسی ممکنہ خرید کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے اسی وجہ سے 6860۔0 کے لیول {خرید کے زون کی لوئیر لمٹ} کی جانب مزید تنزلی کی توقع ہے جہاں پرائس ایکشن پر ممکنہ خرید کی انٹری کے لئے نظر ہونا ضروری ہے جب کہ دوسری طرف 6960۔0 کا پرائس لیول ایک اہم لیول ہے جو کہ پئیر میں اگلا ہدف ظاہر کرنے میں اہم ہوگا

                             
                          • #133 Collapse

                            سونے کا تجزیہ برائے 15 مارچ 2017

                            فی الوقت سونا 00۔1200 کے پرائس لیول پر سآئیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے ٹوٹا ہوا اضآفہ کا چینل نوٹ کیا ہے {بئیرش فلیگ} جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میں نے ممکنہ تنزلی کے اہداف جاننے کے لئے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے اور 8۔61 فیصد کو 00۔1199 ، 15۔1197 کے لیولز پر اور 100 فیصد کو 30۔1195 کے لیول پر حاصل کیا تھا - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - اس کے علاوہ موونگ ایوریج اوسکیلٹر پر بئیرش ڈائیورجنس بھی ہے جو کہ کمزوری کا ایک اور اشارہ ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,205.00 آر 2: $1,207.00 آر 3: $1,210.60 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,198.00 ایس 2: $1,195.50 ایس 3: $1,192.40 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کی مواقع دیکھیں


                               
                            • #134 Collapse

                              یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجار

                              اپریل 2016 سے یو ایس ڈی // سی اے ڈی پئیر اوپر کی جانب ہے اور جو کہ اضآفہ کے چینل کے اندر ہے دسمبر 2016 میں 3300۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا بریک آوٹ عمل میں آیا تھا تاکہ مزید بُلش موو 3700۔1 - 3750۔1 کے لیولز {موجود چینل کی بالائی حد} تک بن سکے بہرحال واضح بئیرش منسوحی 3580۔1 {حالیہ بننے والے ٹاپ} پر بنی تھی بئیرش پُل بیک کے دوران 3300۔1 کا پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} پئیر میں واضح سپورٹ بنانے میں ناکام رہا تھا اس سے مزید بئیرش موو 2970۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول}تک بنی تھی جہاں فروری 2017 میں ایک درست خرید کی انٹری بنی تھی اس ہفتہ 3300۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ مزید بُلش موو 3440۔1 اور 3550۔1 کے لیولز تک بنانے کا سبب بنا ہے اگلا بُلش ہدف 3800۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے {موجود چینل کی بالائی حد} کہ اگر پئیر 3550۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش تجارت جاری رکھتا ہے..





                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #135 Collapse

                                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا 20 مارچ 2017 کا تجزیہ Read more: https://www.instafore

                                فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 43۔112 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے موونگ ایوریج اوسکیلٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے اور اس کے علاوہ پوشیدہ فالنگ ویج {بُلش} ملی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اہداف 15۔113 اور 40۔113 کے لیولز ہیں ریزسٹنس لیولز آر 1 : 73۔112 آر 2 : 77۔112 آر 3 : 85۔112 سپورٹ لیولز ایس 1 : 60۔112 ایس 2 : 55۔112 ایس 3 : 50۔112 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X