InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #841 Collapse

    Technical tajziyah: May 14, 2018 ke liye EUR/USD ka Intraday Level



    Aaj, European aur US market ke khulne par, koi eqtesadi reports jari nahi kiya jayega, isliye is bunyad par yeh kaha ja sakta hai keh EUR/USD aaj low se medium andaz me kaam karega.

    Aaj ki technical satah:

    Breakout BUY Level: 1.2010.
    Strong Resistance:1.2003.
    Original Resistance: 1.1991.
    Inner Sell Area: 1.1979.
    Target Inner Area: 1.1951.
    Inner Buy Area: 1.1923.
    Original Support: 1.1911.
    Strong Support: 1.1899.
    Breakout SELL Level: 1.1892.

    Disclaimer: Forex me trading (foreign exchange) margin par kisi bhi trah nuqsan ke ehtemal se khali nhi hai, aur ho sakta hai keh har investor ke liye yaksan mufid bhi na ho. Leverage ka zyada hona jhan aap ke haq mein ho sakta hai whan aap ke mukhalif bhi ho sakta hai. Forex exchange me sarmayah kari se qabl aap ko sarmaya kari ka maqsad, apna tajarbah aur nuqsan ke bardast ki sakt se bakhubi waqif hona zaruri hai. Is bat ka imkan hai keh aap ko apni ibtedai sarmayah kari ka kuch hissa ya tamam sarmayah kari ka nuqsan bardasht karna pade, lehaza utni ki sarmayakari ki jani chahiye keh jitna nuqsan bardasht ho sake. Aap ko forex exchange mein hone wale nuqsan se baharhal waquif hona chahiye aur kisi bhi doubt ya rehnumai ke liye kisi mahir tajir / independent financial advisor ki rahnumai hasil karni chahiye.

    *Yahan par kiye gye market analysis ka maqsad aapki awareness badhana hai, lekin trade ke liye hidayat dena nhi.
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #842 Collapse

      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 14مئی 2018

      فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 61۔109 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے ممکنہ طور پر فلیٹ تصیح مرحلہ کا محدود ہونا نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے سپلائی ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ اور پس پردہ ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 00۔110 کے لیول پر ہے

      ریزسٹنس لیولز آر 1 109.40 آر 2 : 109.47 آر 3 109.53 سپورٹ لیولز ایس 1: 109.27 ایس 2: 109.21 ایس 3: 109.15

      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


         
      • #843 Collapse

        یورو / سی ایچ ایف کا تجزیہ برائے 14 مئی 2018

        فی الوقت یورو / سی ایچ ایف اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1971۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے اضافہ کی تصیحی صورتحال کا ممکنہ بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے سیل خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں کہ اگر آپ کو اضآفہ کی ٹرینڈ لائن کا ممکنہ بریک آوٹ ملتا ہے - نیچے کی جانب کا ہدف 1870۔1 کے لیول پر موجود ہے

        ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.1957 آر 2 : 1.1960 آر 3 : 1.1976 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.1948 ایس 2 : 1.1942 ایس 2 : 1.1939

        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


           
        • #844 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 14م&#157

          اجمالی جائزہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ایک ہفتہ قبل سے 3534۔1 کے لیول کے گرد تجارت کررہا ہے - آج 3485۔1 کا لیول ایچ ون ٹائم فریم میں ڈیلی سپورٹ کا کردار ادا کرے گا - پئیر نے پہلے ہی 3604۔1 کے لیول پر کمزور ریزسٹنس بنائی ہے اور مضبوط ریزسٹنس 3678۔1 کے لیول پر ہے جو کہ ہفتہ وار ریزسٹنس 1 ہے - لہذا اہم ریزسٹنس 3678۔1 کے لیول پر ہے جب کہ فوری سپورٹ 3485۔1 کے لیول پر ہے - اگر پئیر 3534۔1 کے لیول پر موجود ہفتہ وار سپورٹ نیچے بند ہوتا ہے تو جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر اپنی موو کو 3485۔1 کے لیول تک جاری رکھ سکتا ہے تاکہ یہ ہفتہ وار سپورٹ 1 کو ٹیسٹ کرسکے - اس موقع سے ہمیں یہ توقع ہے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3534۔1 اور 3485۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کا عمل جاری رکھے گا - اسی طرح یہ بھی اہم ہے کہ آر ایس ائی ایک مضبوط بئیرش مارکیٹ کا اشارہ کررہا ہے یا حمایت کررہا ہے اور موجودہ قیمت 100 موونگ ایوریج سے نیچے ہے - لہذا 3485۔1 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے جس کا ہدف 3422۔1 اور 3337۔1 کا لیول ہوگا تاکہ قیمت نیاء ڈبل باٹم بناسکے - بہرحال سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے لہذا بہتر یہ ہے کہ اس کو گزشتہ بُلش ویوو سے اوپر 3678۔1 کے لیول پر لگایا جائے

          آج کے اہم لیولز: اہم ریزسٹنس : 1.3678 | 1.3738 کمزور ریزسٹنس : 3604۔1 انٹرا ڈے پیوٹ پوائنٹ : 3545۔1 کمزور سپورٹ : 3485٫1 اہم سپورٹ : 1.3422 | 1.3337



             
          • #845 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 14 مئی 2018

            اجمالی جائزہ یورو / یو ایس ڈی پئیر نے تجارت کا آغاذ ہفتہ وار پیوٹ 1964۔1 سے نیچے سے کیا ہے - اس نے 1964۔1 کے لیول سے تنزلی کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے تاکہ یہ 1912۔1 کے لیول کے گرد باٹم کرسکے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 1964۔1 کے لیول پر ہے جو کہ 2016۔1 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 کا لیول 1912۔1 کے لیول پر ہے مزید یہ کہ 100 موونگ ایوریج نے تنزلی کے رجحان کے آغآذ کے اشارے دئیے ہیں لہذا مارکیٹ 1912۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی - لہذا یہ بہتر ہوگا کہ 1912۔1 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے جس کا ہدف 1839۔1 کا لیول ہوگا - اس کے ساتھ ساتھ یہ تنزلی کی موو کے اشارے دیتے ہوئے 1782۔1 کے لیول تک جائے گا - مضبوط ڈیلی سپورٹ لیول 1782۔1 کے لیول پر ہے - اسی طرح سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر ہمیں یہ توقع ہے کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر آنے والے گھنٹوں میں 1912۔1 اور 1782۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کرے گا - یہ کہ 1964۔1 کا لیول ایک اہم ریزسٹنس لیول ہے - لہذآ جب تک 1964۔1 کا لیول ٹوٹ نہیں جاتا تب تک رجحان بئیرش ہی ہے - جب کہ دوسری طرف اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور یورو / یو ایس ڈی پئیر 1964۔1 کا ریزسٹنس لیول توڑ لیتا ہے تو سٹاپ لاس لیول 2081۔1 کے لیول پر ہونا چاھیے


               
            • #846 Collapse

              یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 14&#1605

              یورو / جے پی وائے نے اپنی ویوو 3 کا کم ترین لیول 22۔129 کے لیول پر دیکھا ہے اور توقع کے مطابق 63۔130 کے ریزسٹنس لیول کے قریب سے ویوو 4 بن رہی ہے

              ہمیں یہ توقع ہے کہ یورو / جے پی وائے ایک قریب مدتی بلند لیول حاصل کرے گا تاکہ ایک نیاء تنزلی کا دباو طویل مدتی تناظر مین ویوو سی برائے ای کے ہدف 94۔124 تک بنا سکے جہاں طویل مدتی کم ترین لیول کی توقع ہے

              قلیل مدتی تناظر میں 9۔129 کے لیول پر موجود کمزور ریزسٹنس نیچے کی بریک اس بات کی تصدیق ہوحی کہ ویوو 4 نے بلند ترین لیول حاصل کیا ہے اور نیچے کی جانب یوو 5 بن رہی ہے

              آر 3: 131.67 آر 2: 131.14 آر 1: 130.78 پیوٹ : 130.42 ایس 1: 129.96 ایس 2: 129.20 ایس 3: 128.44

              تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں سیل 63۔130 کے لیول پر کی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 25۔131 کے لیول پر رکھا ہے


                 
              • #847 Collapse

                یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 10&#1605

                یہ کہ 6933۔1 کے کم ترین لیول سے بننے والی ایک مضبوط اضآفہ کی موو / ریلی اس بات کی تصدیق کررہی ہے کہ ویوو 2 نے باٹم کیا ہے اور اوپر کی جانب 7474۔1 کے لیول تک ویوو 3 بن رہی ہے - قلیل مدتی تناظر میں ہمیں 7057۔1 کے لیول کے قریب حتمی ڈپ یعنی قیمت کے نیچے آنے کی توقع ہے تاکہ سُرخ ذیلی ویوو 2 کو 7474۔1 کے لیول تک اوپر کی جانب اضآفہ سے قبل مکمل کیا جائے کیونکہ ویوو 3 کی ریلی نے اپنی راہ لینے کے لئے سفر کا آغآذ کیا ہے

                طویل مدتی تناظر میں ہم ابھی بھی 8432۔1 کے لیول تک کی ریلی پر نظر جمائے ہوئے ہیں

                آر 3: 1.7252 آر 2: 1.7215 آر 1: 1.7180 پیوٹ : 1.7142 ایس 1: 1.7108 ایس 2: 1.7084 ایس 3: 1.7057

                تجارتی تجاویز : ہم یورو میں 6964۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن یعنی خرید کئے ہوئے ہیں اور اپنا سٹاپ لاس لیول اوپر کی جانب 6925۔1 کے لیول تک تبدیل کیا ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک خرید نہیں کی ہے تو 7057۔1 کے لیول کے گرد خریدیں اور سٹا پ لاس لیول 6925۔1 کے لیو ل پر ہی رکھیں


                   
                • #848 Collapse

                  Technical tajziyah: May 15, 2018 ke liye EUR/USD ka Intraday Level



                  European market ke khulne par jari hone wali aham Eqtesadi reports me ZEW Economic Sentiment, Industrial Production m/m, German ZEW Economic Sentiment, Flash GDP q/q, French Prelim Private Payrolls q/q, French Final CPI m/m, aur German Prelim GDP q/q ki reports shamil hain. Jab keh America ki janib se jari hone wali aham Eqtesadi reports me TIC Long-Term Purchases, NAHB Housing Market Index, Business Inventories m/m, Mortgage Delinquencies, Empire State Manufacturing Index, Retail Sales m/m, aur Core Retail Sales m/m ki reports shamil hai, Isliye is bunyad par yeh kaha ja sakta hai keh, EUR/USD aaj low se medium volatility me kaam karega.

                  Aaj ki technical satah:

                  Breakout BUY Level: 1.1991.
                  Strong Resistance:1.1984.
                  Original Resistance: 1.1972.
                  Inner Sell Area: 1.1960.
                  Target Inner Area: 1.1932.
                  Inner Buy Area: 1.1904.
                  Original Support: 1.1892.
                  Strong Support: 1.1880.
                  Breakout SELL Level: 1.1873.

                  Disclaimer: Forex me trading (foreign exchange) margin par kisi bhi trah nuqsan ke ehtemal se khali nhi hai, aur ho sakta hai keh har investor ke liye yaksan mufid bhi na ho. Leverage ka zyada hona jhan aap ke haq mein ho sakta hai whan aap ke mukhalif bhi ho sakta hai. Forex exchange me sarmayah kari se qabl aap ko sarmaya kari ka maqsad, apna tajarbah aur nuqsan ke bardast ki sakt se bakhubi waqif hona zaruri hai. Is bat ka imkan hai keh aap ko apni ibtedai sarmayah kari ka kuch hissa ya tamam sarmayah kari ka nuqsan bardasht karna pade, lehaza utni ki sarmayakari ki jani chahiye keh jitna nuqsan bardasht ho sake. Aap ko forex exchange mein hone wale nuqsan se baharhal waquif hona chahiye aur kisi bhi doubt ya rehnumai ke liye kisi mahir tajir / independent financial advisor ki rahnumai hasil karni chahiye.

                  *Yahan par kiye gye market analysis ka maqsad aapki awareness badhana hai, lekin trade ke liye hidayat dena nhi.
                     
                  • #849 Collapse

                    یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 15 &#160

                    یورو / این ذیڈ ڈی - 4 آوور

                    یہ کہ 4536۔1 کے لیول سے بننے والا طویل مدتی اضآفہ کا رجحان مضبوطی کے ساتھ قائم ہے - ہم فی الوقت ہم نییک لائن 7310۔1 سے اوپر کی بریک پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور ذیادہ اہم یہ ہے کہ 7480۔1 کے لیول سے اوپر کی ہو جس سے 2 سال کا ایس / ایچ / ایس باٹم انداز عمل میں آئے گا جس سے قیمت مزید اوپر کی جانب 0010۔2 کے لیول تک جاسکتی ہے قلیل مدت والے ٹائم فریم پر اگر نظر رکھی جائے تو ہمیں بیس چینل ریزسٹنس سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے جو کہ فی الوقت 7310۔1 کے لیول کے قریب موجود ہے تاکہ ویوو 3 برائے 3 اوپر کی جانب 7835۔1 اور ممکنہ طور پر اس سے بھی اوپر جاسکے سپورٹ ابھی 7179۔1 کے لیول پر موجود ہے

                    آر 3: 1.7480 آر 2: 1.7342 آر 1: 1.7257 پیوٹ : 1.7251 ایس 1: 1.7228 ایس 2: 1.7203 ایس 3: 1.7179

                    تجارتی تجاویز: ہم یورو میں 6964۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لئے ہوئے ہیں اور ہمارا سٹاپ لیول 7090۔1 کے لیول تک اوپر گیا ہے اگر آپ نے یورو میں ابھی تک خرید نہیں کی ہے تو اہم سپورٹ 7179۔1 کے لیول سے جتنا قریب ہوسکے خرید کریں اور سٹاپ لیول یہی رکھیں



                       
                    • #850 Collapse

                      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                      اجمالی جائزہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 6935۔0 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس حاصل کی ہے کیونکہ سپورٹ کل ریزسٹنس میں تبدیل ہوئی تھی - لہذا مضبوط ریزسٹنس 6935۔0 کے لیول پر ہے اور پئیر کا اس تک دوبارہ جانا اوراس کو دوبارہ ٹیسٹ کرنا متوقع ہے - بہرحال اگر پئیر 6935۔0 کا لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ مضبوط ریزسٹنس لیول 6935۔0 سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی {6935۔0 کا لیول 6۔23 فیصد فیبوناسی لیول} ہے - مزید یہ کہ آر ایس ائی انڈیکیٹر نے تنزلی کے اشارے دینا شروع کئے ہیں جب کہ قیمت ابھی بھی 100 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر ہے مضبوطی ظاہر کررہی ہے - لہذا مارکیٹ 6935۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی لہذا یہ بہتر ہوگا کہ 6935۔0 کے لیول پر سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 6869۔0 کا لیول ہوگا - یہ بھی تنزلی کا اشارہ کرے گا 9896۔0 کے لیول تک نیچے جائے گا - مضبوط ڈیلی سپورٹ 6844۔0 کے لیول پر ہے - بہرحال سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے کہ اور یہ بہتر رہے گا کہ اس کو 6974۔0 کے لیول پر لگایا جائے


                         
                      • #851 Collapse

                        یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                        اجمالی جائزہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ابھی بھی 9993۔0 کے لیول {پیوٹ} کے گرد تجارت کررہا ہے - قریب مدتی تناظر مین رجحان بُلش ہے اور 0134۔1 اور اس سے اوپر کا لیول ٹیسٹ کررہا ہے - قیمت ابھی بھی 9933۔0 کے اہم سپورٹ لیول کے گرد تجارت کررہی ہے - یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9945۔0 اور 9993۔0 کے سپورٹ لیولز سے بُلش رجحان کے تحت تجارت کی ہے - فی الوقت قیمت بُلش چینل میں ہے اس کی تصدیق آر ایس ائی انڈیکیٹر نے کی ہے کہ ہم ابھی بھی بُلش رجحان کی حامل مارکیٹ میں ہیں - قیمت ابھی بھی 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے اور فوری سپورٹ 9993۔0 کے لیول پر ہے - جو کہ گولڈن ریشو 6۔78 فیصد فیبوناسی ہے - اس تناظر میں پہلا سپورٹ لیول 9993۔0 کے لیول پر ہے لہذا مارکیٹ ممکنہ طور پر 9993۔0 کے لیول کے گرد بُلش رجحان کے اشارے دے گی - دوسرے الفاظ مین خرید کے آڈرز 9993۔0 کے لیول سے اوپر تجویز کئے جاتے ہیں جن کا پہلا ہدف 0055۔1 کا لیول ہوگا - مزید یہ کہ اگر قیمت 0055۔1 کے لیول پر پہلا ریزسٹنس لیول توڑ لیتی ہے تو ہم قیمت کو 0096۔1 کے لیول پر موجود نئے ڈبل ٹاپ تک جاتا دیکھ سکتے ہیں تاکہ اس کو ٹیسٹ کرسکے - یہ بہتر رہے گا سٹاپ لاس لیول لگایا جائے اور یہ 9911۔0 کے لیول پر موجود دوسری سپورٹ سے نیچے ہونا چاھیے


                           
                        • #852 Collapse

                          یورو / سی ایچ ایف کا تجزیہ برائے 15 مئی 2018

                          فی الوقت یورو / سی ایچ ایف نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 1924۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے ٹوٹی ہوئی اضآفہ کی ٹرینڈ لائن نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1870۔1 کے لیول پر ہے

                          ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.1970 آر 2 : 1.2005 آر 3 : 1.2025 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1915 ایس 2: 1.1895 ایس 3: 1.1860

                          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                             
                          • #853 Collapse

                            Technical tajziyah: May 16, 2018 ke liye EUR/USD ka Intraday Level



                            European market ke khulne par jari hone wali aham Eqtesadi reports me German 10-y Bond Auction, Final Core CPI y/y, Final CPI y/y, aur German Final CPI m/m ki reports shamil hain. Jab keh America ki janib se jari hone wali aham Eqtesadi reports me Crude Oil Inventories, Industrial Production m/m, Capacity Utilization Rate, Housing Starts, aurBuilding Permits ki reports shamil hai, Isliye is bunyad par yeh kaha ja sakta hai keh, EUR/USD aaj low se medium volatility me kaam karega.

                            Aaj ki technical satah:

                            Breakout BUY Level: 1.1879.
                            Strong Resistance:1.1872.
                            Original Resistance: 1.1861.
                            Inner Sell Area: 1.1850.
                            Target Inner Area: 1.1822.
                            Inner Buy Area: 1.1794.
                            Original Support: 1.1783.
                            Strong Support: 1.1772.
                            Breakout SELL Level: 1.1765.

                            Disclaimer: Forex me trading (foreign exchange) margin par kisi bhi trah nuqsan ke ehtemal se khali nhi hai, aur ho sakta hai keh har investor ke liye yaksan mufid bhi na ho. Leverage ka zyada hona jhan aap ke haq mein ho sakta hai whan aap ke mukhalif bhi ho sakta hai. Forex exchange me sarmayah kari se qabl aap ko sarmaya kari ka maqsad, apna tajarbah aur nuqsan ke bardast ki sakt se bakhubi waqif hona zaruri hai. Is bat ka imkan hai keh aap ko apni ibtedai sarmayah kari ka kuch hissa ya tamam sarmayah kari ka nuqsan bardasht karna pade, lehaza utni ki sarmayakari ki jani chahiye keh jitna nuqsan bardasht ho sake. Aap ko forex exchange mein hone wale nuqsan se baharhal waquif hona chahiye aur kisi bhi doubt ya rehnumai ke liye kisi mahir tajir / independent financial advisor ki rahnumai hasil karni chahiye.

                            *Yahan par kiye gye market analysis ka maqsad aapki awareness badhana hai, lekin trade ke liye hidayat dena nhi.
                               
                            • #854 Collapse

                              چاندی کا تجزیہ برائے 16 مئی 2018

                              فی الوقت چاندی نیچے کی جانب تجارت کررہی ہے - قیمت نے 15۔16 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال میں نے بئیرش فلیگ کے بننے کا عمل نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے ٹوئی ہوئی اضآفہ کی ٹرینڈ لآئن پس پردہ نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ بئیرش فلیگ کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ تنزلی کے عمل کے تصدیق ہوسکے - نیچے کی جانب کا ہدف 02۔16 کا لیول ہے

                              ریزسٹنس لیولز آر 1: $16.49 آر 2: $16.71 آر 3: $16.85 سپورٹ لیولز ایس 1: $16.13 ایس 2: $15.99 ایس 3: $15.77

                              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #855 Collapse

                                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 16 مئی 2018

                                فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 48۔110 کا پرائس لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے ٹوٹی ہوئی ٹرینڈ لائن ریزسٹنس اور بُلش فیلگ کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے - میری تجویز یہ ہے کہ اگر آپ بُلش فلیگ کا درست بریک آوٹ نوٹ کریں تو ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 40۔111 کے لیول پر ہے

                                ریزسٹنس لیولز آر 1: 110.62 آر 2: 110.93 آر 3: 111.41 سپورٹ لیولز ایس 1: 109.83 ایس 2: 109.35 ایس 3: 109.05

                                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X