InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #631 Collapse

    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 14 فروری 2018

    ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال جولائی 2017 میں ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا تھا جو کہ بئیرش ریورسل کا اشارہ کررہا تھا جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا
    پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - ایک انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ان پرائس لیولز کے گرد بنا تھا یہ کہ 7140۔0 - 7250۔0 کا پرائس زون {ایک اہم سپلائی زون} جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے جنوری کی 11 تاریخ کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر کا ایک بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اسی وجہ سے حالیہ بُلش موو 7240۔0 - 7320۔0 کے لیولز کی جانب بنا ہے ایک تیز رفتار بُلش موو کی توقع ہے موجود سپلائی زون 7320۔0 - 7390۔0 کے لیولز تک متوقع ہے جہاں پرائس ایکشن پر واضح بئیرش واپسی اور ایک درست سیل کی انٹری کے لئے نظر ہونا ضروری ہے فروری کی 2 تاریخ کو ایک بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک بنی تھی - جس سے ابتدائی طور پر 7230۔0 7165۔0 کے لیول تک بئیرش موو بڑھ رہی ہے جہاں ممکنہ بُلش بہتری کے لئے پرائس ایکشن پر نظر ہونا ضروری ہے یہ کہ 0.7160 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت مزید نیچے 0.7090 کے لیول تک جاسکے جب کہ دوسری طرف 0.7320 اور 0.7390 کا پرائس لیول ایک اہم سپلائی زون ہے جو کہ ممکنہ بئیرش واپسی اور ایک اور سیل کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے - ایس ایل کو 0.7400 کے لیول سے اوپر ہونا بہتر ہے


    Click image for larger version

Name:	analytics5a83f5b66450a.png
Views:	1
Size:	139.0 کلوبائٹ
ID:	12317934
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #632 Collapse

      یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 14 فروری 2018

      ڈیلی آووٹ لووک سمتبر میں موجود ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بئیرش ہدف 1350۔1 کے لیول پر موجود تھا بہرحال مارکیٹ مارکیٹ موجود زون 1415۔1 - 1520۔1 پر واضح بئیرش دباو بنانے میں ناکام رہی تھی اس کی بجائے نومبر میں واضح بُلش بہتری 1520۔1 - 1415۔1 کے پرائس زون کے گرد عمل میں ائی تھی اس سے مزید بئیرش تنزلی رُکی تھی اور 2100۔1 کے لیول کی جانب کا حالیہ بُلش پُل بیک عمل میں آیا تھا جو کہ پئیر میں جاری بُلش موو کو روکنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 2470۔1 - 2500۔1 کے لیول سے اوپر کی ڈیلی موجودگی موجودہ بُلش تسلسل کے انداز کی تصدیق کررہا ہے جس کا متوقع بُلش ہدف 2750۔1 کا پرائس لیول ہے بہرحال حالیہ بئیرش پُل بیک 2350۔1 کے پرآئس لیول سے نیچے بنا ہے اور یہ 2070۔1 کے لیول تک جاسکتا ہے کہ اگر روزانہ کی بنیادوں پر 2200۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک ڈاون عمل میں آتا ہے


      Click image for larger version

Name:	analytics5a83f5dd28817.png
Views:	1
Size:	118.4 کلوبائٹ
ID:	12317935
         
      • #633 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے ١٥ فروری ٢٠١٨



        آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ہسپانوی ١٠- بائی بانڈ نیلامی، تجارتی بیلنس، اوراطالوی تجارتی بیلنس رپورٹ شامل ہے - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں ٹی آئی سی طویل مدتی خریداری، قدرتی گیس ذخیرہ ،ان اے ایچ بی ہاؤسنگ مارکیٹ انڈیکس، صنعتی پیداوارام / ام، صلاحیت کا استعمال کی شرح، بیروزگاری کے دعوے ، فللی فڈ مینوفیکچرنگ انڈیکس، امپائراسٹیٹ مینوفیکچرنگ انڈیکس، کور پی پی آئی ایم / ایم، اور پی پی آئی ایم / ایم، کی
        رپورٹ ہے لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

        :آج کے ٹیکنیکل لیولز

        بریک آوٹ بائے لیول : 1.2514
        مضبوط ریزسٹنس: 1.2507
        اوریجنل ریزسٹنس : 1.2495
        انر سیل ایریا : 1.2483
        ٹارگٹ انر ایریا : 1.2454
        انر بائے ایریا : 1.2425
        اوریجنل سپورٹ : 1.2413
        مضبوط سپورٹ : 1.2401
        بریک آوٹ سیل لیولز : 1.2394

        ڈس کلیمر:
        فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

        .تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں*


           
        • #634 Collapse

          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 15 فروری 2018

          فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 17۔106 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے فالنگ ویج انداز کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے اور مارننگ سٹار کینڈل کا بننا نوٹ کیا گیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 52۔107 کا لیول ہے

          ریزسٹنس لیولز آر 1: 107.70 آر 2: 108.40 آر 3: 108.87 سپورٹ لیولز ایس 1: 106.50 ایس 2: 106.03 ایس 3: 105.35

          آج کی تجارتی تجاویز ؛ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


          Click image for larger version

Name:	analytics5a855af67be69.png
Views:	1
Size:	43.5 کلوبائٹ
ID:	12317942
             
          • #635 Collapse

            یورو ۔ یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 15 فروری 2018

            فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2510۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے پیوٹ ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کیا ہے جو کہ 2515۔1 کے لیول پر موجود ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار کمزور ہورہے ہیں - اس کے علاوہ میں نے پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر ملی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب کا ہدف 2395۔1 کے لیول پر موجود ہے

            ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2518 آر 2: 1.2585 آر 3: 1.2710 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2330 ایس 2: 1.2210 ایس 3: 1.2145

            آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


            Click image for larger version

Name:	analytics5a855d42ee5da.png
Views:	1
Size:	55.8 کلوبائٹ
ID:	12317943
               
            • #636 Collapse

              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 15 فروری 2018

              ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال جولائی 2017 میں ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا تھا جو کہ بئیرش ریورسل کا اشارہ کررہا تھا جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - ایک انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ان پرائس لیولز کے گرد بنا تھا یہ کہ 7140۔0 - 7250۔0 کا پرائس زون {ایک اہم سپلائی زون} جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے جنوری کی 11 تاریخ کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر کا ایک بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اسی وجہ سے حالیہ بُلش موو 7240۔0 - 7320۔0 کے لیولز کی جانب بنا ہے ایک تیز رفتار بُلش موو کی توقع ہے موجود سپلائی زون 7320۔0 - 7390۔0 کے لیولز تک متوقع ہے جہاں پرائس ایکشن پر واضح بئیرش واپسی اور ایک درست سیل کی انٹری کے لئے نظر ہونا ضروری ہے فروری کی 2 تاریخ کو ایک بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک بنی تھی - جس سے ابتدائی طور پر 7230۔0 7165۔0 کے لیول تک بئیرش موو بڑھ رہی ہے جہاں ممکنہ بُلش بہتری کے لئے پرائس ایکشن پر نظر ہونا ضروری ہے یہ کہ 0.7160 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت مزید نیچے 0.7090 کے لیول تک جاسکے جب کہ دوسری طرف 0.7320 اور 0.7390 کا پرائس لیول ایک اہم سپلائی زون ہے جو کہ ممکنہ بئیرش واپسی اور ایک اور سیل کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے - ایس ایل کو 0.7400 کے لیول سے اوپر ہونا بہتر ہے


              Click image for larger version

Name:	analytics5a8582b4b9e17.png
Views:	1
Size:	136.5 کلوبائٹ
ID:	12317944
                 
              • #637 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 16 فروری 2018

                فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 4065۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے بہرحال 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے 4065۔1 کے لیول پر موجود پیوٹ لیول کی کامیاب ٹیسٹنگ نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی میں سیل خطرہ کا سبب ہوسکتی ہے - اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک پر بُلش کراس نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 4135۔1 کے لیول پر ہے

                ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.4137 آر 2: 1.4175 آر 3: 1.4248 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.4027 ایس 2: 1.3955 ایس 3: 1.3917

                اج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                Click image for larger version

Name:	analytics5a86c317d831b.png
Views:	1
Size:	59.5 کلوبائٹ
ID:	12317951
                   
                • #638 Collapse

                  یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 16 فروری 2018

                  فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 54۔105 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے کل کے کم ترین لیول 01۔106 کا مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 85۔106 کے لیول پر ہے

                  ریزسٹنس لیولز آر 1: 106.75 آر 2: 107.36 آر 3: 107.72 سپورٹ لیولز ایس 1: 105.75 ایس 2: 105.42 ایس 3: 104.80

                  آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                  Click image for larger version

Name:	analytics5a86c0470efc0.png
Views:	1
Size:	41.4 کلوبائٹ
ID:	12317952
                     
                  • #639 Collapse

                    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 16 فروری 2018

                    ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال جولائی 2017 میں ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا تھا جو کہ بئیرش ریورسل کا اشارہ کررہا تھا جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - ایک انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ان پرائس لیولز کے گرد بنا تھا یہ کہ 7140۔0 - 7250۔0 کا پرائس زون {ایک اہم سپلائی زون} جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے جنوری کی 11 تاریخ کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر کا ایک بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اسی وجہ سے حالیہ بُلش موو 7240۔0 - 7320۔0 کے لیولز کی جانب بنا ہے ایک تیز رفتار بُلش موو کی توقع ہے موجود سپلائی زون 7320۔0 - 7390۔0 کے لیولز تک متوقع ہے جہاں پرائس ایکشن پر واضح بئیرش واپسی اور ایک درست سیل کی انٹری کے لئے نظر ہونا ضروری ہے فروری کی 2 تاریخ کو ایک بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک بنی تھی - جس سے ابتدائی طور پر 7230۔0 7165۔0 کے لیول تک بئیرش موو بڑھ رہی ہے جہاں ممکنہ بُلش بہتری کے لئے پرائس ایکشن پر نظر ہونا ضروری ہے یہ کہ 0.7160 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت مزید نیچے 0.7090 کے لیول تک جاسکے جب کہ دوسری طرف 0.7320 اور 0.7390 کا پرائس لیول ایک اہم سپلائی زون ہے جو کہ ممکنہ بئیرش واپسی اور ایک اور سیل کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے - ایس ایل کو 0.7400 کے لیول سے اوپر ہونا بہتر ہے


                    Click image for larger version

Name:	analytics5a86c32202399.png
Views:	1
Size:	136.4 کلوبائٹ
ID:	12317953
                       
                    • #640 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 16 فروری 2018

                      ڈیلی آووٹ لووک سمتبر میں موجود ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بئیرش ہدف 1350۔1 کے لیول پر موجود تھا بہرحال مارکیٹ مارکیٹ موجود زون 1415۔1 - 1520۔1 پر واضح بئیرش دباو بنانے میں ناکام رہی تھی اس کی بجائے نومبر میں واضح بُلش بہتری 1520۔1 - 1415۔1 کے پرائس زون کے گرد عمل میں ائی تھی اس سے مزید بئیرش تنزلی رُکی تھی اور 2100۔1 کے لیول کی جانب کا حالیہ بُلش پُل بیک عمل میں آیا تھا جو کہ پئیر میں جاری بُلش موو کو روکنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 2470۔1 - 2500۔1 کے لیول سے اوپر کی ڈیلی موجودگی موجودہ بُلش تسلسل کے انداز کی تصدیق کررہا ہے جس کا متوقع بُلش ہدف 2750۔1 کا پرائس لیول ہے جب کہ دوسری طرف حالیہ بئیرش پُل بیک 2350۔1 کے پرآئس لیول سے نیچے بنا ہے اور یہ 2070۔1 کے لیول تک جا سکتا ہے کہ اگر روزانہ کی بنیادوں پر 2200۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک ڈاون عمل میں آتا ہے جس کا امکان کم ہے


                      Click image for larger version

Name:	analytics5a86be1591eae.png
Views:	1
Size:	118.1 کلوبائٹ
ID:	12317954
                         
                      • #641 Collapse

                        February 19, 2018 ke liye EUR/USD ka technical tajziyah.



                        European market ke khulne par jari hone wali aham Eqtesadi reports me Eurogroup Meetings aur Current Account shamil hain. Jab ki America ki janib se koi bhi Eqtesadi reports jari nhi kiye jayenge. Isliye is bunyad par ye kaha ja sakta hai keh EUR/USD aaj low se medium andaz me kaam karega.

                        TODAY'S TECHNICAL LEVEL:

                        Breakout BUY Level: 1.2482.
                        Strong Resistance:1.2475.
                        Original Resistance: 1.2463.
                        Inner Sell Area: 1.2451.
                        Target Inner Area: 1.2422.
                        Inner Buy Area: 1.2393.
                        Original Support: 1.2381.
                        Strong Support: 1.2369.
                        Breakout SELL Level: 1.2362.

                        Disclaimer: Forex me trading (foreign exchange) margin par kisi bhi trah nuqsan ke ehtemal se khali nhi hai, aur ho sakta hai keh har investor ke liye yaksan mufid bhi na ho. Leverage ka zyada hona jhan aap ke haq mein ho sakta hai whan aap ke mukhalif bhi ho sakta hai. Forex exchange me sarmayah kari se qabl aap ko sarmaya kari ka maqsad, apna tajarbah aur nuqsan ke bardast ki sakt se bakhubi waqif hona zaruri hai. Is bat ka imkan hai keh aap ko apni ibtedai sarmayah kari ka kuch hissa ya tamam sarmayah kari ka nuqsan bardasht karna pade, lehaza utni ki sarmayakari ki jani chahiye keh jitna nuqsan bardasht ho sake. Aap ko forex exchange mein hone wale nuqsan se baharhal waquif hona chahiye aur kisi bhi doubt ya rehnumai ke liye kisi mahir tajir / independent financial advisor ki rahnumai hasil karni chahiye.

                        *Yahan par kiye gye market analysis ka maqsad aapki awareness badhana hai, lekin trade ke liye hidayat dena nhi.
                           
                        • #642 Collapse

                          یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 19 فروری 2018

                          فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2405۔1 کا لیول ہے ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے 2393۔1 کے لیول پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے پس پردہ سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے ۰ میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کے اہداف 2450۔1 اور 2510۔1 کے لیولز ہیں

                          ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2511 آر 2: 1.2615 آر 3: 1.2675 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2350 ایس 2: 1.2290 ایس 3: 1.2190

                          اج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                          Click image for larger version

Name:	analytics5a8a9fcd69bf5.png
Views:	1
Size:	65.5 کلوبائٹ
ID:	12317960
                             
                          • #643 Collapse

                            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 19 فروری 2018

                            فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 65۔106 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے 60۔106 کے لیول پر موجود پیوٹ ریزسٹنس 1 سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس حاصل کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 40۔106 اور 08۔106 کا پرائس لیول ہے

                            ریزسٹنس لیولز آر 1: 106.60 آر 2: 106.93 آر 3: 107.46 سپورٹ لیولز ایس 1: 105.75 ایس 2: 105.22 ایس 3: 104.90

                            آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                            Click image for larger version

Name:	analytics5a8aa67d0b65c.png
Views:	1
Size:	71.1 کلوبائٹ
ID:	12317961
                               
                            • #644 Collapse

                              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 19 فروری 2018

                              ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال جولائی 2017 میں ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا تھا جو کہ بئیرش ریورسل کا اشارہ کررہا تھا جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - ایک انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ان پرائس لیولز کے گرد بنا تھا یہ کہ 7140۔0 - 7250۔0 کا پرائس زون {ایک اہم سپلائی زون} جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے جنوری کی 11 تاریخ کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر کا ایک بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اسی وجہ سے حالیہ بُلش موو 7240۔0 - 7320۔0 کے لیولز کی جانب بنا ہے ایک تیز رفتار بُلش موو کی توقع ہے موجود سپلائی زون 7320۔0 - 7390۔0 کے لیولز تک متوقع ہے جہاں پرائس ایکشن پر واضح بئیرش واپسی اور ایک درست سیل کی انٹری کے لئے نظر ہونا ضروری ہے فروری کی 2 تاریخ کو ایک بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک بنی تھی - جس سے ابتدائی طور پر 7230۔0 7165۔0 کے لیول تک بئیرش موو بڑھ رہی ہے جہاں حالیہ بُلش بہتری عمل میں ائی ہے یہ کہ 7160۔0 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی اس بات کے لئے درکار ہے کہ قیمت 7090۔0 کے لیول تک نیچے جاسکے جب کہ دوسری طرف حالیہ پرائس زون 7320۔0 - 7390۔0 ایک اہم سپلائی زون کے طور پر موجود ہے جو کہ ممکنہ بئیرش منسوحی اور ایک اور سیل کی انٹری فراہم کرے گا سٹاپ لاس کو 7450۔0 کے لیول سے اوپر بطور ڈیلی کلوز لینا چاھیے



                              Click image for larger version

Name:	analytics5a8ab2818e58b.png
Views:	1
Size:	136.6 کلوبائٹ
ID:	12317962
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #645 Collapse

                                February 20, 2018 ke liye EUR/USD ka technical tajziyah.



                                European market ke khulne par jari hone wali aham Eqtesadi reports me Saarfin ka aitemaad, ZEW Eqtesadi jazbat, German ZEW Eqtesadi jazbat aur German PPI m/m shamil hain. Lekin aaj, America ki janib se koi bhi Eqtesadi reports jari nhi kiye jayenge. Isliye is bunyad par yeh kaha ja sakta hai keh EUR/USD aaj low se medium andaz me kaam karega.

                                TODAY'S TECHNICAL LEVEL:

                                Breakout BUY Level: 1.2467.
                                Strong Resistance:1.2460.
                                Original Resistance: 1.2448.
                                Inner Sell Area: 1.2436.
                                Target Inner Area: 1.2407.
                                Inner Buy Area: 1.2378.
                                Original Support: 1.2366.
                                Strong Support: 1.2354.
                                Breakout SELL Level: 1.2347.

                                Disclaimer: Forex me trading (foreign exchange) margin par kisi bhi trah nuqsan ke ehtemal se khali nhi hai, aur ho sakta hai keh har investor ke liye yaksan mufid bhi na ho. Leverage ka zyada hona jhan aap ke haq mein ho sakta hai whan aap ke mukhalif bhi ho sakta hai. Forex exchange me sarmayah kari se qabl aap ko sarmaya kari ka maqsad, apna tajarbah aur nuqsan ke bardast ki sakt se bakhubi waqif hona zaruri hai. Is bat ka imkan hai keh aap ko apni ibtedai sarmayah kari ka kuch hissa ya tamam sarmayah kari ka nuqsan bardasht karna pade, lehaza utni ki sarmayakari ki jani chahiye keh jitna nuqsan bardasht ho sake. Aap ko forex exchange mein hone wale nuqsan se baharhal waquif hona chahiye aur kisi bhi doubt ya rehnumai ke liye kisi mahir tajir / independent financial advisor ki rahnumai hasil karni chahiye.

                                *Yahan par kiye gye market analysis ka maqsad aapki awareness badhana hai, lekin trade ke liye hidayat dena nhi.
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X