InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #661 Collapse

    سونے کا تجزیہ برائے 26 فروری 2018

    فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 06۔1341 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹآئم کے مطابق میں نے اپر ڈائیورگنل پر منسوحی نوٹ کی ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے سٹآک ایسٹک اوسکیلیٹر پر اوور باٹ صورتحال نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب کا ہدف 25۔1332 کا لیول ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,338.40 آر 2: $1,335.28 آر 3: $1,332.06 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,325.70 ایس 2: $1,322.60 ایس 3: $1,319.40

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


    Click image for larger version

Name:	analytics5a93ed40288dd.png
Views:	1
Size:	61.5 کلوبائٹ
ID:	12318001
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #662 Collapse

      جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ براَئے 26 فروری 2018

      فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 4070۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے 40601 کے لیول پر موجود پیوٹ ریزسٹنس 2 سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 4015۔1 اور 3960۔1 کا لیول ہے

      ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.4015 آر 2: 1.4060 آر 3: 1.4117 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3915 ایس 2: 1.3860 ایس 3: 1.3815

      آج تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


      Click image for larger version

Name:	analytics5a93e5f470226.png
Views:	1
Size:	69.3 کلوبائٹ
ID:	12318002
         
      • #663 Collapse

        February 27, 2018 ke liye EUR/USD ka technical tajziyah.



        European market ke khulne par jari hone wali aham Eqtesadi reports me Italian 10-y Bond Auction, Private Loans y/y, M3 Money Supply y/y, Spanish Flash CPI y/y, aur German Prelim CPI m/m shamil hain. Jab keh America ki janib se jari hone wali aham Eqtesadi reports me Richmond Manufacturing Index, CB Consumer Confidence, S&P/CS Composite-20 HPI y/y, HPI m/m, Prelim Wholesale Inventories m/m, Goods Trade Balance, Durable Goods Orders m/m, aur Core Durable Goods Orders m/m ki reports shamil hai, Isliye is bunyad par yeh kaha ja sakta hai keh, EUR/USD aaj low se medium andaz me kaam karega.

        TODAY'S TECHNICAL LEVEL:

        Breakout BUY Level: 1.2393.
        Strong Resistance:1.2386.
        Original Resistance: 1.2374.
        Inner Sell Area: 1.2362.
        Target Inner Area: 1.2333.
        Inner Buy Area: 1.2304.
        Original Support: 1.2292.
        Strong Support: 1.2280.
        Breakout SELL Level: 1.2273.

        Disclaimer: Forex me trading (foreign exchange) margin par kisi bhi trah nuqsan ke ehtemal se khali nhi hai, aur ho sakta hai keh har investor ke liye yaksan mufid bhi na ho. Leverage ka zyada hona jhan aap ke haq mein ho sakta hai whan aap ke mukhalif bhi ho sakta hai. Forex exchange me sarmayah kari se qabl aap ko sarmaya kari ka maqsad, apna tajarbah aur nuqsan ke bardast ki sakt se bakhubi waqif hona zaruri hai. Is bat ka imkan hai keh aap ko apni ibtedai sarmayah kari ka kuch hissa ya tamam sarmayah kari ka nuqsan bardasht karna pade, lehaza utni ki sarmayakari ki jani chahiye keh jitna nuqsan bardasht ho sake. Aap ko forex exchange mein hone wale nuqsan se baharhal waquif hona chahiye aur kisi bhi doubt ya rehnumai ke liye kisi mahir tajir / independent financial advisor ki rahnumai hasil karni chahiye.

        *Yahan par kiye gye market analysis ka maqsad aapki awareness badhana hai, lekin trade ke liye hidayat dena nhi.
           
        • #664 Collapse

          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 27 فروری 2018


          ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال جولائی 2017 میں ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا تھا جو کہ بئیرش ریورسل کا اشارہ کررہا تھا جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - ایک انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ان پرائس لیولز کے گرد بنا تھا یہ کہ 7140۔0 - 7250۔0 کا پرائس زون {ایک اہم سپلائی زون} جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے جنوری کی 11 تاریخ کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر کا ایک بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اسی وجہ سے حالیہ بُلش موو 7240۔0 - 7320۔0 کے لیولز کی جانب بنا ہے ایک تیز رفتار بُلش موو کی توقع ہے موجود سپلائی زون 7320۔0 - 7390۔0 کے لیولز تک متوقع ہے جہاں پرائس ایکشن پر واضح بئیرش واپسی اور ایک درست سیل کی انٹری کی توقع تھی فروری کی 2 تاریخ کو ایک بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک بنی تھی - جس سے ابتدائی طور پر 7230۔0 7165۔0 کے لیول تک بئیرش موو بڑھ رہی ہے جہاں حالیہ بُلش بہتری کی توقع کی جانی چاھیے تھی تجارتی تجاویز جب کہ حالیہ پرائس زون 7320۔0 - 7390۔0 ایک اہم سپلائی زون کے طور پر موجود ہے جو کہ ممکنہ بئیرش منسوحی اور ایک اور سیل کی انٹری فراہم کرے گا سٹاپ لاس کو 7380۔0 کے لیول سے اوپر بطور ڈیلی کلوز لینا چاھیے یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت مزید نیچے 7160۔0 اور 7090۔0 کے لیولز تک جاسکے


          [/url]
             
          • #665 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 26 فروری 2018



            روزانہ کی صورتحال ستمبر کے ماہ میں موجود ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بئیرش ہدف 1350۔1 کے لیول تک بنا تھا - بہرحال مارکیٹ اوپر بیان کئے گئے زون 1415۔1 - 1520۔1 پر واضح بئیرش دباو بنانے میں ناکام رہی تھی اس کی بجائے نومبر میں واضح بُلش بہتری بیان کئے پرائس زون 1520۔1 - 1415۔1 پر عمل میں ائی تھی اس سے مزید بئیرش تنزلی رُکی تھی جس سے بُلش مضبوطی 2100۔1 کے لیول تک بنی تھی جب کہ پئیر جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام بھی رہا تھا یہ کہ2470۔1 ۰ 2500۔1 کے لیولز سے اوپر کی ڈیلی موجودگی اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت حالیہ بُلش فلیگ تسلسل کے انداز کی تصدیق کرسکے جس کا متوقع ہدف 2750۔1 کا لیول ہے جب کہ دوسری طرف حالیہ بئیرش پُل بیک 2450۔1 کے پرائس لیول سے نیچے عمل میں ایا ہے لہذا یہ ڈبل ٹاپ ریورسل انداز کو ظآہر کررہا ہے جس کا متوقع ہدف 1990۔1 کا پرائس لیول ہے یہ بئیرش پُل بیک 2070۔1 - 1990۔1 کے لیول تک جاسکتا ہے {جو کہ متوقع اہداف کا ریورسل انداز} ہے کہ اگر روزانہ کی بنیادوں پر 2200۔1 کے لیول کا بئیرش پُل بیک عمل میں آتا ہے جو کہ ظآہر کی گئی اضآفہ کی ٹرینڈ لائن ہے


               
            • #666 Collapse

              جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 27 فروری 2018

              فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 3958۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے ۰ بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے انٹرا ڈے ٹوٹا ہوا بئیرش فلیگ انداز نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر اوور باٹ صورتحال نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 3905۔1 اور 3848۔1 کا پرائس لیول ہے

              ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.4048 آر 2: 1.4130 آر 3: 1.4190 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3905 ایس 2: 1.3847 ایس 3: 1.3765

              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                 
              • #667 Collapse

                سونے کا تجزیہ برائے 27 فروری 2018

                فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 70۔1330 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال میں نے اضافہ کے چینل کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر اوور باٹ صورتحال نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا پہلا ہدف 87۔1326 اور پھر 00۔1321 کا لیول ہے

                ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,340.65 آر 2: $1,348.05 آر 3: $1,355.00 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,326.30 ایس 2: $1,319.30 ایس 3: $1,311.90

                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                   
                • #668 Collapse

                  February 28, 2018 ke liye EUR/USD ka technical tajziyah.



                  European market ke khulne par jari hone wali aham Eqtesadi reports me Geman 10-salah bond nilaami, Italian Prelim CPI m/m, CPI Flash Estimate y/y, German berozgari me tabdili, French Prelim GDP q/q, French Prelim CPI m/m, French Consumer Spending m/m, aur German GfK Consumer Climate shamil hain. Jab keh America ki janib se jari hone wali aham Eqtesadi reports me Crude Oil Inventories, Pending Home Sales m/m, Chicago PMI, Prelim GDP Price Index q/q, aur Prelim GDP q/q ki reports shamil hai, Isliye is bunyad par yeh kaha ja sakta hai keh, EUR/USD aaj low se medium andaz me kaam karega.

                  TODAY'S TECHNICAL LEVEL:

                  Breakout BUY Level: 1.2291.
                  Strong Resistance:1.2284.
                  Original Resistance: 1.2272.
                  Inner Sell Area: 1.2260.
                  Target Inner Area: 1.2231.
                  Inner Buy Area: 1.2202.
                  Original Support: 1.2190.
                  Strong Support: 1.2178.
                  Breakout SELL Level: 1.2171.

                  Disclaimer: Forex me trading (foreign exchange) margin par kisi bhi trah nuqsan ke ehtemal se khali nhi hai, aur ho sakta hai keh har investor ke liye yaksan mufid bhi na ho. Leverage ka zyada hona jhan aap ke haq mein ho sakta hai whan aap ke mukhalif bhi ho sakta hai. Forex exchange me sarmayah kari se qabl aap ko sarmaya kari ka maqsad, apna tajarbah aur nuqsan ke bardast ki sakt se bakhubi waqif hona zaruri hai. Is bat ka imkan hai keh aap ko apni ibtedai sarmayah kari ka kuch hissa ya tamam sarmayah kari ka nuqsan bardasht karna pade, lehaza utni ki sarmayakari ki jani chahiye keh jitna nuqsan bardasht ho sake. Aap ko forex exchange mein hone wale nuqsan se baharhal waquif hona chahiye aur kisi bhi doubt ya rehnumai ke liye kisi mahir tajir / independent financial advisor ki rahnumai hasil karni chahiye.

                  *Yahan par kiye gye market analysis ka maqsad aapki awareness badhana hai, lekin trade ke liye hidayat dena nhi.
                     
                  • #669 Collapse

                    فروری28 ، 2018 کے لئے جے پی وائی / ای یو آر کی ایلیو&#1657

                    ویو کا خلاصہ:

                    یورو / جے پی وائی متوقع طور پر ترقی کر رہا ہے ، اور 130.89 پر حمایت کے نیچے ایک واضح وقفہ 128.69 اور 127.87پر اگلے گرتے ہوے ٹارگیٹ کو کم کریگا . 137.50 سے مسلسل کمی ایک بہت بڑی مثلث اتحاد کی لہر (ای) ہے، جو جولائی 2008 سے ترقی پذیر رہی ہے. ایک بار جب یہ (ای) کی لہر پوری ہوجاتی ہے، تو ہمیں ایک بڑی ریلی کے لۓ 137.50 سے زائد تک دیکھنا چاہئے.

                    85/5000

                    R3: 131.52 R2: 131.32 R1: 131.18

                    محور: 130.89
                    S1: 130.56 S2: 130.23 S3: 129.51

                    ٹریڈنگ کی سفارش

                    ہم 131.45 سے مختصر یورو ہیں جو ہمارے ٹھراؤ 132.15 پر رکھے ہیں.


                       
                    • #670 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 28 فروری 2018

                      فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2198۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 1 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ 3 روزہ بیلنس کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں اس کے علاوہ میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ پئیر تنزلی کے چینل میں تجارت کررہا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 2162۔1 اور 2050۔1 کا پرائس لیول ہے

                      ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2315 آر 2: 1.2390 آر 3: 1.2438 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2190 ایس 2: 1.2142 ایس 3: 1.2063

                      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                         
                      • #671 Collapse

                        سونے کا تجزیہ برائے 28 فروری 2018

                        فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 44۔1313 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے اور کل کے ہمارے دونوں اہداف حاصل ہوئے تھے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق مینں بئیرش فلیگ انداز {پی ننٹ} انداز کو نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 50۔1313 اور 35۔1295 کے لیولز ہیں

                        ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,332.32 آر 2: $1,346.20 آر 3: $1,355.62 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,309.02 ایس 2: $1,299.58 ایس 3: $1,285.75

                        اج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                           
                        • #672 Collapse

                          March 01, 2018 ke liye EUR/USD ka technical tajziyah.



                          European market ke khulne par jari hone wali aham Eqtesadi reports me French 10-y Bond Auction, Spanish 10-y Bond neelami, berozgari ki sherah, Italian Monthly berozgari ki sherah, Final Manufacturing PMI, German Final Manufacturing PMI, French Final Manufacturing PMI, Italian Manufacturing PMI, and Spanish Manufacturing PMI shamil hain. Jab keh America ki janib se jari hone wali aham Eqtesadi reports me Total gadiyon ki Sales, Natural Gas Storage, ISM Manufacturing Prices, Construction Spending m/m, ISM Manufacturing PMI, Final Manufacturing PMI, Personal Income m/m, Unemployment Claims, Personal Spending m/m, and Core PCE Price Index m/m ki reports shamil hai, Isliye is bunyad par yeh kaha ja sakta hai keh, EUR/USD aaj low se medium andaz me kaam karega.

                          TODAY'S TECHNICAL LEVEL:

                          Breakout BUY Level: 1.2249.
                          Strong Resistance:1.2242.
                          Original Resistance: 1.2230.
                          Inner Sell Area: 1.2218.
                          Target Inner Area: 1.2190.
                          Inner Buy Area: 1.2162.
                          Original Support: 1.2150.
                          Strong Support: 1.2139.
                          Breakout SELL Level: 1.2132.

                          Disclaimer: Forex me trading (foreign exchange) margin par kisi bhi trah nuqsan ke ehtemal se khali nhi hai, aur ho sakta hai keh har investor ke liye yaksan mufid bhi na ho. Leverage ka zyada hona jhan aap ke haq mein ho sakta hai whan aap ke mukhalif bhi ho sakta hai. Forex exchange me sarmayah kari se qabl aap ko sarmaya kari ka maqsad, apna tajarbah aur nuqsan ke bardast ki sakt se bakhubi waqif hona zaruri hai. Is bat ka imkan hai keh aap ko apni ibtedai sarmayah kari ka kuch hissa ya tamam sarmayah kari ka nuqsan bardasht karna pade, lehaza utni ki sarmayakari ki jani chahiye keh jitna nuqsan bardasht ho sake. Aap ko forex exchange mein hone wale nuqsan se baharhal waquif hona chahiye aur kisi bhi doubt ya rehnumai ke liye kisi mahir tajir / independent financial advisor ki rahnumai hasil karni chahiye.

                          *Yahan par kiye gye market analysis ka maqsad aapki awareness badhana hai, lekin trade ke liye hidayat dena nhi.
                             
                          • #673 Collapse

                            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 01 مارچ 2018

                            ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال جولائی 2017 میں ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا تھا جو کہ بئیرش ریورسل کا اشارہ کررہا تھا جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - ایک انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ان پرائس لیولز کے گرد بنا تھا یہ کہ 7140۔0 - 7250۔0 کا پرائس زون {ایک اہم سپلائی زون} جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے جنوری کی 11 تاریخ کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر کا ایک بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اسی وجہ سے حالیہ بُلش موو 7240۔0 - 7320۔0 کے لیولز کی جانب بنا ہے ایک تیز رفتار بُلش موو کی توقع ہے موجود سپلائی زون 7320۔0 - 7390۔0 کے لیولز تک متوقع ہے جہاں پرائس ایکشن پر واضح بئیرش واپسی اور ایک درست سیل کی انٹری کی توقع تھی فروری کی 2 تاریخ کو 7390۔0 کے لیول پر ایک بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک بنی تھی - مزید یہ کہ ڈبل ٹاپ ریورسل انداز 7320۔0 - 7390۔0 کے پرائس لیول کے گرد بنا تھا جیساء کہ اس کی توقع تھی 7390۔0 - 7320۔0 کا پرائس زون، ایک اہم سپلائی زون کے طور پر موجود ہے جس سے حالیہ بئیرش تنزلی 7230۔0 - 7165۔0 کے لیولز تک بنی ہے جو کہ ریورسل انداز کی نییک لائن ہے یہ کہ 7300۔0 {نییک} لائن سے نیچے کا بئریش بریک آوٹ ریورسل انداز کی تصدیق کرے گا - بئیرش متوقع ہدف 7050۔0 - 7000۔0 پر موجود ہے


                               
                            • #674 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 01 مارچ 2018

                              فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے توقع کے مطابق 2179۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 1 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت تنزلی کے چینل کے اندر تجارت کررہی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے لوئیر لوو اور لوئیر ہائی کا تسلسل نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں ۰ نیچے کی جانب کا ہدف 2163۔1 اور 2050۔1 کے لیولز ہیں

                              ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2228 آر 2: 1.2262 آر 3: 1.2282 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2175 ایس 2: 1.2154 ایس 3: 1.2120

                              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #675 Collapse

                                سونے کا تجزیہ برائے 01 مارچ 2018

                                فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 57۔1310 کا لیول حاصل کیا ہے جو کہ میرا پہلا ہدف تھا - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے بئیرش فلیگ انداز کو توڑا ہے اور 50۔1313 کے لیول پر سپورٹ کو توڑا ہے جو کہ سیل کرنے والوں کے مضبوط ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 30۔1295 کے لیول پر ہے

                                ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,321.87 آر 2: $1,325.67 آر 3: $1,328.80 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,314.95 ایس 2: $1,311.83 ایس 3: $1,308.05

                                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X