PAKISTAN Forex Forum

کمائیں
$50000
اپنے دوستوں کومدعو کرنے پر
تاکہ وہ حاصل کرسکیں انسٹا فاریکس کی جانب سے سٹارٹ آپ بونس
کوئی سرمایہ کاری درکار نہیں ہے
بغیر کسی سرمایہ کاری اور
خطرات کے ٹریڈنگ شروع کریں
ڈالر کے ساتھ 1000$ ڈالر کے ساتھ
بونس حاصل کریں
55%
انسٹافاریکس کی جانب سے
ہر ڈپازٹ پر
Page 9 of 12 FirstFirst ... 7891011 ... LastLast
Results 81 to 90 of 111

Thread: Forex Analytical Reviews by InstaForex

  1. #81
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    980
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    142.09 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    بٹکوائن کا تجزیہ برائے 11 جولائی، 2018

    تجارتی تجاویز : ابھی ، بٹکوائن نیچے کی جانب ٹریڈنگ کر رہا ہے. جیسا کہ میں نے توقع کی تھی ، قیمت نے $ 6.240 کے لیول کو ٹیسٹ کیاہے۔ ایچ1 ٹائم فریم کے مطابق میں پس منظر میں اوپر کےٹرینڈ لائن کا بریک آؤٹ دیکھ رہا ہوں اس کا مطلب ہے کہ سیلرز کنٹرول میں ہیں. میں انٹرا ڈے ڈاون وارڈ چینل بھی دیکھ رہا ہوں جو کہ ایک اور کمزوری کی علامت ہے.میرا مشورہ ہے کہ ممکنہ فروخت کے مواقع دیکھیں . نیچے کی جانب کا ہدف $ 5.767 کی قیمت پر مقرر ہے۔

    $ 6.370 انٹرا ڈے ریزسٹینس ؛ $ 6.220- انٹراڈے سپورٹ؛ $ 5.767 - آبجیکٹیو ٹارگیٹ

    انسٹا فاریکس کے ساتھ، آپ ابھی کرپٹو کرنسی کے حرکت پرکما ئی کر سکتے ہیں. بس آپکو اپنے میٹا ٹریڈر 4 میں ایک ڈیل اوپن کرنا ہے. * یہاں پوسٹ کیا گیا مارکیٹ کا تجزیہ آپ کی بیداری میں اضافہ کےمقصد سے ہے،نہ کہ تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینے کے .


    Reply With Quote Reply With Quote Thanks  

  2. FB
  3. #82
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    980
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    142.09 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    جی بی پی/یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 12 جولائی، 2018

    ابھی ، یورو/یوایس ڈی نیچے کی طرف ٹریڈنگ کر رہا ہے. قیمت نے1.1665 کے لیول کو ٹیسٹ کیا ہے. ایچ1ٹائم فریم کے مطابق، میں دیکھ رہا ہوں کہ ایک ممکنہ بئرش فلیگ پیٹرن بن رہا ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ خرید اری خطرناک لگ رہا ہے. اگر آپ فلیگ پیٹرن کا درست بریک آؤٹ دیکھ رہے ہیں تو میرا مشورہ ہے کہ ممکنہ فروخت کے مواقع دیکھیں نیچے کے اہداف 1.1600 اور 1.1530 کی قیمت پر قائم ہیں.

    ریزسٹینس لیول : آر1: 1.3260آر 2: 1.3315 آر3: 1.3350 سپورٹ لیول : ایس1: 1.3177 ایس2: 1.3145 ایس3: 1.3090

    آج کے لئے تجارتی تجویز : ممکنہ فروخت کے مواقع دیکھیں.


    Reply With Quote Reply With Quote Thanks  

  4. #83
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    980
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    142.09 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    یو ایس ڈی /سی ایچ ایف کا تجزیہ برائے12 جولائی،

    ابھی ، یو ایس ڈی/سی ایچ ایف اوپر کی جانب ٹریڈنگ کررہا ہے. قیمت نے 0.9978 کے لیول کا ٹیسٹ کیا ہے. ایچ1 ٹائم فریم کے مطابق میں بلش فلیگ کا بریک آوٹ دیکھ رہا ہوں جس کا مطلب ہے کہ خریدار کنٹرول میں ہیں. میرا مشورہ ہے کہ ممکنہ خریداری کے مواقع دیکھیں .اوپر کے اہداف 1.0000 اور 1.0050 کی قیمت پر مقرر ہیں.

    ریزسٹینس لیول: آر1: 0.9980 آر2: 1.0004 آر3: 1.0040 سپورٹ لیول : ایس1: 0.9920 ایس2: 0.9885 ایس3: 0.9860

    آج کے لئے ٹریڈنگ کی تجویز : ممکنہ خریداری کے مواقع دیکھیں.


    Reply With Quote Reply With Quote Thanks  

  5. #84
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    980
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    142.09 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 12 جولائی 2018

    تجارتی تجاویز: فی الوقت بِٹ کوائن نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی مجھے توقع تھی قیمت نے 6048 ڈالر کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے اضآفہ کی تصحیح کا اختتام نوٹ کیا ہے {فلیٹ انداز} جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے اس کے علاوہ میں نے مارکیٹ میں سیل کا مضبوط دباو دیکھا ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع ریلی کی صورت میں دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 5767 کے لیول پر ہے

    $6.237; انٹرا ڈے ریزسٹنس $6.048 انٹرا ڈے سپورٹ; $5.767 متوقع ہدف ;

    انسٹا فاریکس کے ساتھ کریپٹو کرنسی کی قیمتوں میں اتار چڑھاو سے کمائی کا آغاذ فوری طور پر کریں - میٹا ٹریڈ 4 کی مدد سے ڈیل کھولیں - یہاں پیش کئے گئے مارکیٹ تجزیات کا مقصد صرف آپ کے شعور اور سمجھ بوجھ میں اضآفہ ہے جب کہ یہ تجارت کے لئے ہدایات ہر گز نہیں ہیں


    Reply With Quote Reply With Quote Thanks  

  6. #85
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    980
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    142.09 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا تجزیہ برائے 13 جولائی 2018

    فی الوقت یو ایس ڈی / سی اے ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 3200۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹوٹی ہوئی سپلائی ٹرینڈ لائن نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار صورتحال کو قابو میں رکھے ہوئے ہیں - لہذا میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 3245۔1 اور 3300۔1 کے لیول پر ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3200 آر 2: 1.3220 آر 3: 1.3245 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3150 ایس 2: 1.3135 ایس 3: 1.3110

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


    Reply With Quote Reply With Quote Thanks  

  7. #86
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    980
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    142.09 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    سونے کا تجزیہ برائے 13 جولائی 2018

    فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے قیمت نے 00۔1238 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹوٹا ہوا بئیرش فلیگ نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - سونا تنزلی کے رجحان میں ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - اس کے علاوہ میں نے ممکنہ تنزلی کے اہداف جاننے کے لئے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے اور 100 فیصد فیبوناسی لیول کو 00۔1233 اور 8۔161 فیصد کو 55۔1223 کے لیول پر حاصل کیا ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,249.45 آر 2: $1,252.50 آر 3: $1,256.75 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,242.20 ایس 2: $1,238.20 ایس 3: $1,234.85

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


    Reply With Quote Reply With Quote Thanks  

  8. #87
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    980
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    142.09 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 13 جولائی 2018

    تجارتی تجاویز: فی الوقت بِٹ کوائن نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 6035 ڈالر کی سطح کو ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے جارحانہ حکمت عملی کے حامل تاجران مارکیٹ میں داخل ہوئے ہیں جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے اس کے علاوہ میں نے ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں کہ اگر آپ بُلش فلیگ کا درست بریک آوٹ دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 6315 اور 6385 ڈالر کی سطح پر موجود ہے 6.240

    انٹرا ڈے ریزسٹنس $6.035 انٹرا ڈے سپورٹ $6.315 متوقع ہدف نمبر 1 $6.385 - متوقع ہدف نمبر 2

    انسٹا فاریکس کے ساتھ فوری طور پر کریپٹو کرنسیوں میں تجارت کریں - میٹا ٹریڈر 4 کی مدد سے ابھی ڈیل کھولیں - یہاں پیش کئے گئے مارکیٹ تجزیات کا مقصد آپ کے شعور اور آگہی میں آضآفہ ہے جب کہ ان کا مقصد تجارتی تجاویز نہیں ہوتی ہیں


    Reply With Quote Reply With Quote Thanks  

  9. #88
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    980
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    142.09 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    سونے کا تجزیہ برائے 16 جولائی 2018

    فی الوقت سونا 30۔1243 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - میں نے ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق پس پردہ بئیرش فلیگ کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - بہرحال تازہ ترین صورتحال کے مطابق انٹرا ڈے اضآفہ کا چینل بن رہا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ چینل کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ یہ تنزلی کے عمل کی تصدیق ہو سکے ۰ نیچے کی جانب کے اہداف 00۔1239 اور 15۔1236 ڈالر کی سطح پر ہیں

    ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,242.00 آر 2: $1,243.00 آر 3: $1,243.50 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,240.45 ایس 2: $1,239.90 ایس 3: $1,239.00

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


    Reply With Quote Reply With Quote Thanks  

  10. #89
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    980
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    142.09 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    بِٹ کوآئن کا تجزیہ برائے 16 جولائی 2018

    تجارتی تجاویز: فی الوقت بِٹ کوآئن اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے ۰ جیسا کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 6493 ڈالر کا لیول ٹیسٹ کیا ہے ۰ ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے اضافہ کی ٹرینڈ لائن سے کامیاب منسوحی نوٹ کی ہے {سپورٹ} جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے پس پردہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے کمزور ہوئے ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں جو کہ قیمت کے کم ہونے پر ہوں - اوپر کی جانب کا ہدف 6748 ڈالر کی سطح پر موجود ہے

    $6.748 - انٹرا ڈے ریزسٹنس; $6.300 انٹرا ڈے سپورٹ; $6.748 متوقع ہدف ;

    انسٹا فاریکس کے ساتھ آپ فوری طور پر کریپٹو کرنسیوں میں کمائی کا آغاذ کرسکتے ہیں - میٹا ٹریڈر 4 کی مدد سے ڈیل اوپن کریں - پیش کئے گئے مارکیٹ تجزیات کا مقصد صرف آپ کے شعور میں اضافہ کرنا ہے جب کہ یہ تجارت کے لئے ہدایات ہر گز نہیں ہیں


    Reply With Quote Reply With Quote Thanks  

  11. <a href="">Forex Spain</a>
  12. #90
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    980
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    142.09 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    جی بی پی /یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 16 جولائی، 2018

    ابھی ، جی بی پی/یو ایس ڈی اوپر کی جانب ٹریڈنگ کر رہا ہے. قیمت نے 1.3265 کےلیول کوٹیسٹ کیا ہے.ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق مجھے بیک گراونڈ میں سپلائی ٹرینڈ لائن کا ایک بریک آوٹ نظر آرہا ہے جس کا مطلب ہے کہ فروخت رسکی ہے میں نیچے کے اصلاحی مرحلہ (اے بی سی) کے ممکنہ تکمیل کو بھی دیکھ رہا ہوں میرا مشورہ ہے کہ ڈیپس پر ممکنہ خریداری کے مواقع دیکھیں .اوپری ہدف 1.3360 کی قیمت پر مقرر ہے.

    ریزسٹینس لیول : آر1: 1.3240آر2: 1.3250آر3: 1.3265سپورٹ لیول : ایس1: 1.3215ایس2: 1.3205 ایس 3: 1.3190

    آج کے لئےتجارتی تجویز : ممکنہ خریداری کے مواقع دیکھیں.


    Reply With Quote Reply With Quote Thanks  

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •