PAKISTAN Forex Forum

کمائیں
$50000
اپنے دوستوں کومدعو کرنے پر
تاکہ وہ حاصل کرسکیں انسٹا فاریکس کی جانب سے سٹارٹ آپ بونس
کوئی سرمایہ کاری درکار نہیں ہے
بغیر کسی سرمایہ کاری اور
خطرات کے ٹریڈنگ شروع کریں
ڈالر کے ساتھ 1000$ ڈالر کے ساتھ
بونس حاصل کریں
55%
انسٹافاریکس کی جانب سے
ہر ڈپازٹ پر
Page 2 of 12 FirstFirst 1234 ... LastLast
Results 11 to 20 of 111

Thread: Forex Analytical Reviews by InstaForex

  1. #11
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    980
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    142.09 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    یورو ۔ جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 13

    ہم 137.50 کے بلند ترین لیول سے ڈاون ٹرینڈ لائن کے مستحکم ٹیسٹ پر نظر رکھے ہوئے ہیں یہ ڈاون ٹرینڈ لائن ابھی 130.95 کے لیول پر موجود ہے ہم پہلے ٹیسٹ سے ایک عارضی سیٹ بیک دیکھ سکتے ہیں لیکن اخر کار ہم اس ڈاون ٹرینڈ کو ٹوٹا ہوا دیکھ سکتے ہیں جو کہ انے والے مزید اضافہ کے لئے ہوگا

    قلیل مدتی تناظر میں ہمیں یہ توقع ہے کہ 129.39 کا سپورٹ لیول تنزلی کی موو کو روکے گا اور قیمت اوپر کی جانب 130.95 کے لیول تک جائے گی اگر ڈاون ٹرینڈ ٹوٹ جاتا ہے کہ تو اگلا

    ریزسٹنس لیول 131.35 کے لیول پر ہوگا ار 3: 131.35 ار 2: 130.95 ار 1: 130.28 پیوٹ : 129.39 ایس 1: 129.04 ایس 2: 128.80 ایس 3: 128.50

    تجارتی تجاویز : ہمارا 129.47 کے لیول پر بریک ایون لیول لگا تھا ۔ ہم یورو میں خرید 129.95 کے لیول پر کریں گے اور اپنا ادھا نفع 130.90 کے لیول پر لیں گے


    Reply With Quote Reply With Quote Thanks  

  2. <a href="http://www.mt5.com/forex_humor">Forex Spain</a>
  3. #12
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    980
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    142.09 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 13 جون 2018

    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے قیمت نے 3307۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا تھا - بہرحال ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے تنزلی کی تصیح کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل اس موقع پر خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 3395۔1 اور 3463۔1 کے لیولز پر ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3418 آر 2: 1.3462 آر 3: 1.3500 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.3337 ایس 2 : 1.3300 ایس 3 : 1.3255

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


    Reply With Quote Reply With Quote Thanks  

  4. #13
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    980
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    142.09 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    سونے کا تجزیہ برائے 13 جون 2018

    فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 67۔1291 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے تنزلی کی تصیح کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ اس موقع پر سیل خطرہ کا سبب ہے ۰ میری تجویز یہ ہے کہ انٹرا ڈے سپلائی ٹرینڈ لائن کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ اضافہ کی موو کی تصدیق ہوسکے - اگر آپ سپلائی ٹرینڈ لائن کا کامیاب بریک آوٹ دیکھیں تو خرید کے مواقع تلاش کریں - اوپر کی جانب کا ہدف 00۔1300 کے لیول پر موجود ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1 : $1,302.90 آر 2 : $1,306.70 آر 3 : $1,309.80 سپورٹ لیولز ایس 1 : $1,296.00 ایس 2 : $1,294.40 ایس 3 : $1,289.80

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں کہ اگر آپ کو سپلائی ٹرینڈ لائن کا کامیاب بریک آوٹ ملتا ہے


    Reply With Quote Reply With Quote Thanks  

  5. #14
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    980
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    142.09 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    Bitcoin analysis for June 13, 2018

    بکٹوئن (بی ٹی سی) نیچے ٹریڈنگ کر رہا ہے. قیمت 6.424 ڈالر کی سطح کا تجربہ کیا. جاپان میں پولیس نے کرپٹوکوورسی کان کنی کے لئے ذاتی کمپیوٹرز کے غیر قانونی استعمال پر زور دیا ہے. ایک سے زیادہ پریفیکچرل پولیس محکموں فی الحال ایک خاص کیس کی تحقیقات کر رہے ہیں اور مجرمانہ الزامات کی تعقیب کر رہے ہیں، جو جاپان میں یہ پہلا مجرمانہ مقدمہ بنائے گا جہاں کان کنی کرپٹیکروس کے لئے غیر قانونی طور پر کمپیوٹر استعمال کیے جاتے ہیں. بکٹکائن پر تکنیکی تصویر برداشت کرتی ہے.

    ٹریڈنگ کی سفارشات: H1 ٹائم فریم کے مطابق، مجھے تخلیق میں ایک برداشت پرچم ملتا ہے، جو اس بات کا اشارہ ہے کہ خرید خطرناک لگتا ہے. میرا مشورہ یہ ہے کہ برشش پرچم کی ممکنہ بریکآؤٹ کو دیکھنے کے لئے آگے بڑھنے کی تصدیق کریں. نیچے کے اہداف $ 6.315 کی قیمت پر اور 6.136 $ کی قیمت پر مقرر کی جاتی ہیں.

    سپورٹ / مزاحمت $ 6.595 - انٹرایکی مزاحمت $ 6.442- انٹراۓ سپورٹ $ 6.315 - مقصد کا ہدف 1 $ 6.136 - مقصد کا ہدف 2

    InstaForex کے ساتھ آپ ابھی کرائٹریپروسیسی کی نقل و حرکت پر حاصل کر سکتے ہیں. اپنے میٹاٹرسٹر 4 میں صرف ایک معاہدہ کھولیں.


    Reply With Quote Reply With Quote Thanks  

  6. #15
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    980
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    142.09 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    سونے کا تجزیہ برائے 14 جون 2018

    فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 07۔1305 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹوٹا ہوا بُلش فلیگ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع پُل بیک پر دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 80۔1313 اور 00۔1325 کے لیولز پر ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1 : $1,306.65 آر 2 : $1,310.15 آر 3 : $1,315.90 سپورٹ لیولز ایس 1 : $1,297.45 ایس 2 : $1,291.95 ایس 3 : $1,288.75

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


    Reply With Quote Reply With Quote Thanks  

  7. #16
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    980
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    142.09 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 14 جون 2018

    بِٹ کوائن {بی ٹی سی} نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 6085 ڈالر کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - تھائی لینڈ کی فنانشل اتھارٹی کی جانب سے اس ماہ ریگولیٹری فریم ورک کے عمل میں آنے کے بعد 5 آئی سی او منصوبہ جات کی منظوری کا دیا جانا متوقع ہے - ملک میں جاری 50 آئی سی او پراجیکٹس میں سے صرف 5 ہی اس ہفتہ ادارہ کی رجیسٹریشن کی شرائط پر پورا اتر سکے ہیں ٹیکنیکل صورتحال بئیرش معلوم ہوتی ہے

    تجارتی تجاویز: ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے بئیرش فلیگ کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہوسکتی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں کہ اگر آپ کو بئیرش فلیگ کا درست بریک آوٹ ملتا ہے - رجحان تنزلی کا ہے - نیچے کی جانب کا ہدف 6095 ڈالر کی سطح پر ہے

    سپورٹ / ریزسٹنس $6.510 انٹرا ڈے ریزسٹنس $6.392 انٹرا ڈے سپورٹ $6.095 متوقع ہدف

    انسٹا فاریکس کے ساتھ کریپٹو کرنسی میں تجارت کا فوری آغاذ کریں - اور میٹا ٹریڈر 4 کی مدد سے ڈیل اوپن کریں


    Reply With Quote Reply With Quote Thanks  

  8. #17
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    980
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    142.09 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 14 جون 2018

    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 3410۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹوٹا ہوا بُلش فلیگ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع پُل بیک پر دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 3470۔1 اور 3570۔1 کے لیولز پر ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.3410 آر 2 : 1.3445 آر 3 : 1.3495 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.3326 ایس 2 : 1.3275 ایس 3 : 1.3242

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


    Reply With Quote Reply With Quote Thanks  

  9. #18
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    980
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    142.09 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 14 ž

    یورو / جے پی وائے پئیر اوپر کی جانب کے 50۔137 کے بلند ترین لیول سے ڈاون ٹرینڈ لائن کی جانب تجارت کررہا ہے اور یہ فی الوقت 88۔130 کے لیول پر تجارت کررہا ہے - جب کہ سپورٹ 82۔129 کے لیول پر ہے جو کہ تنزلی کی موو کو محدود کرے گی ۰ ہماری نظر ٹرینڈ لائن کے ممکنہ ٹیسٹ پر ہے - اسی وجہ سے ہمیں یہ بھی یقین ہے کہ پہلے مرحلہ پر ٹرینڈ لآئن ریزسٹنس اضافہ کی موو کو محدود کرے گی تاکہ 46۔129 کے لیول تک تصیحی تنزلی ہوسکے جس کے بعد یہ اوپر کی جانب جائے گی اور اس مرتبہ یہ ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے گزرے گی تاکہ یہ اوپر کی جانب اگلے ممکنہ ہدف 27۔137 تک جاسکے

    آر 3 : 131.35 آر 2 : 130.88 آر 1 : 130.35 پیوٹ : 129.82 ایس 1 : 129.68 ایس 2 : 129.46 ایس 3 : 129.25

    تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 95۔129 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہم یہاں 05۔130 کے لیول آدھا نفع لیں گے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 80۔129 کے لیول رکھیں گے ۰ اگر ہمارا سٹاپ آوٹ لیول حاصل ہوتا ہے تو ہم یورو میں خرید 50۔129 کے لیول پر کریں گے


    Reply With Quote Reply With Quote Thanks  

  10. #19
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    980
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    142.09 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 15 ž

    ای سی بی نے سال 2018 کے اختتام پر اپنے کیو ای پرواگرام کو ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے جس کا اثر یورو / جے پی وائے پر بھی ہوا ہے - ہمیں جلد ہی کمی کی توقع تھی لیکن یہ کوئی خاص مضبوط نہ ہوئی اور نہ ہی 07۔128 کے لیول سے نیچے ہوئی جو کہ ہمیں یہ بتا رہی ہے کہ ویوو 2 ابھی بھی جاری میں ہے - چونکہ ویوو 2 جاری ہے لہذا اب ہم یہ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ ابھی بڑھی ہوئی فلیٹ تصیح میں تبدیل ہوئی ہے - ایک مضبوطی تنزلی جو کہ ای سی بی کے اعلان کے بعد ملی ہے وہ ویوو سی برائے 2 ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ ویوو 2 کا ابتدائی ایشیائی سیشن میں 68۔127 کے لیول کے ساتھ ٹیسٹ کرنا متوقع ہے

    اگر یہ تجزیہ درست ہے کہ تو ہم جلد ہی 17۔128 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک دیکھیں گے اور ذیادہ اہم یہ کہ 60۔128 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اس تجزیہ کو حوصلہ دے گی یعنی مضبوط کرے گی - 36۔130 کے لیول سے تنزلی جتنی مضبوط ہوگی اتنی ہی مضبوطی بہتری بھی ملے گی - عمل اور رد عمل

    آر 3 : 128.95 آر 2: 128.60 آر 1 : 128.17 پیوٹ : 127.90 ایس 1 : 127.68 ایس 2 : 127.43 ایس 3 : 126.76

    تجارتی تجاویز آدھی پوزیشن کا مختصر نفع لینے کے بعد اور آدھی پوزیشن پر نقصان کے بعد ہم نے یورو کی خرید دوبارہ 50۔129 کے لیول پر کی تھی اور سٹاپ لاس لیول 60۔127 کے لیول پر لگائیں گے اگر آپ نے ابھی تک یورو میں لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 90۔127 کے لیول پر خرید کریں یا 17۔128 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 60۔127 پر ہی رکھیں


    Reply With Quote Reply With Quote Thanks  

  11. #20
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    980
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    142.09 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 15 ž

    یورو / این ذیڈ ڈی نے 7294۔1 کا بلند ترین لیول بنانے کے بعد سے اب تک کا ایک نیاء کم ترین لیول حاصل کیا ہے اور اب یہ ہمارے سابقہ تجزیہ کے لئے ایک بڑا سوال ہے - کل کی نئے کم ترین لیول تک بریک سے متبادل تجزیہ کے امکانات پیدا ہوئے ہیں - اس تجزیہ کے مطابق مزید تنزلی 6416۔1 کے لیول تک اور حتی کہ 6338۔1 کے لیول تک ہوسکتی ہے کہ اگر 6517۔1 کا سابقہ کم ترین لیول ٹوٹ جاتا ہے

    صرف 6703۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی براہ راست بریک سے تنزلی کا دباو کم ہوگا اور مزید اہم یہ ہے کہ 6842۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک واپس بُلش صورتحال کو عمل میں لائے گی اور مزید اوپر کی جانب تسلسل 7294۔1 اور حتی کہ 8437۔1 کے لیول تک بنائے گا

    آر 3 : 1.6789 آر 2: 1.6703 آر 1: 1.6653 پیوٹ : 1.6617 ایس 1: 1.6566 ایس 2: 1.6517 ایس 3: 1.6459

    تجارتی تجاویز ہمارا سٹاپ لاس لیول 6685۔1 کے لیول پر 80 پپس کے لئے لگا تھا - ابھی ہم تجارت سے دور ہیں


    Reply With Quote Reply With Quote Thanks  

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •