InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #331 Collapse

    سونے کا تجزیہ برائے 17 ستمبر 2018

    فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 20۔1198 کا لیول {ڈیلی پیوٹ} ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے 3/10 اوسکیلیٹر پر پس پردہ پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے اضافہ کی ٹرینڈ لائن سے منسوخی نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 30۔1203 اور 95۔۔1207 کے لیول پر موجود ہے


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #332 Collapse

      بٹ کوآئن کا تجزیہ برائے 17 ستمبر 2018

      تجارتی تجاویز:

      ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے نوٹ کیا ہے کہ بی ٹی سی لوئیر کیلٹنر بینڈ سے واپس ہوا ہے جو کہ 6377 کے لیول پر ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل نقصان کا سبب ہو سکتی ہے - اس کے علاوہ میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت تجارتی رینج 6312 {سپورٹ} اور 6457 { ریزسٹنس} کے درمیان تجارت کر رہی ہے - خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 6489 اور 6532 کے لیولز پر ہے

      انسٹا فاریکس کے ساتھ کریپٹو کرنسیوں کے اتار چڑھاو سے فوری کمائی کا آغاذ کریں - میٹا ٹریڈر 4 کی مدد سے ڈیل کھولیں


         
      • #333 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 18 ستمبر 2018

        فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1717۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے ریزسٹنس 1 لیول 1713۔1 سے منسوخی نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے - اس تمام کے علاوہ قیمت نے بالائی کیلٹنر بینڈ {ریزسٹنس} سے واپسی ہوئی ہے اور 3/10 اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس ملی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1665۔1 اور 1633۔1 کے لیول پر موجود ہے


           
        • #334 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 18 ستمبر 2018

          فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے قیمت نے 3170۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے کل کے بلند ترین لیول 3164۔1 سے منسوخی نوٹ کی ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے 3/10 اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس اور بئیرش آوٹ سائیڈ بار {بی ای او بی} کو پس پردہ نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 3095۔1 ، 3070۔1 اور 3034۔1 کے لیول پر ہے


             
          • #335 Collapse

            یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 18 &#158

            یہ کہ 02۔130 کے لیول تک تنزلی کے لئے باقی کچھ وقت نہیں بچا ہے کل 11۔131 کے لیول پر قلیل مدتی ریزسٹنس دوبارہ ٹیسٹ ہوئی تھی ہمیں ابھی 20۔130 کے لیول پر سپورٹ کی توقع ہے جو کہ تنزلی کا عمل محدود کرے گی تاکہ اس مرتبہ 11۔131 کا لیول دوبارہ ٹیسٹ کر سکے اور اس سے اوپر کی بریک بھی کر سکے جس سے یہ مزید اوپر اپنے ذیلی ہدف 99۔131 تک جائے گی جس کے بعد اس کا اگلا ہدف 50۔136 کا لیول ہو گا

            صرف 29۔120 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی غیر متوقع بریک ہی 11۔131 کے لیول کی متوقع اضافہ میں تاخیر کا سبب بنے گی اور 02۔130 کے لیول تک کمی ہو گی جس کے بعد ایک مضبوط ریلی دوبارہ بنے گی

            آر 3 : 131.99 آر 2 : 131.45 آر 1: 131.11 پیوٹ : 130.72 ایس 1 : 130.58 ایس 2 : 130.29 ایس 3 : 130.02 آج کی

            تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 11۔129 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 40۔129 کے لیول پر لگایا ہے - 11۔131 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک پر ہم اپنا سٹاپ 25۔130 کے لیول تک اوپر کریں گے

            اگر آپ نے یورو میں ابھی لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو یورو میں خرید 29۔130 کے لیول کے قریب کریں یا 11۔131 کے لیول سے اوپر کی بریک پر کریں اور سٹاپ لاس لیول 40۔129 پر ہی لگائیں


               
            • #336 Collapse

              یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 18 &#158

              تکونی کنسولیڈیشن میں سرخ ویوو 4 بن رہی ہے جو کہ پوائنٹ کی بجائے وقت کو استعمال کر رہی ہے - اگر تکون بن رہی ہے تو ہمیں جلد ہی ویوو 4 کے مکمل ہونے کی امید ہونی چاھیے اور اس سے 8030۔1 کے لیول کی جانب ویوو 5 بنے گی

              یہ کہ 7804۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک اس بات کی تصدیق کرے گی سرخ ویوو 4 مکمل ہو گئی ہے اور سرخ ویوو 5 بن رہی ہے - اسی بنیاد پر تکونی تجزیہ کے تحت سپورٹ 7712۔1 کے لیول پر ہے جو کہ تنزلی کے عمل کو محدود کرے گی - کمزور سپورٹ 7712۔1 سے نیچے کی بریک 7594۔1 کے لیول تک حتمی تنزلی بنائے گی جو کہ سرخ ویوو 4 کے مکمل ہونے سے قبل ہو گا

              آر 3 : 1.7954 آر 2 : 1.7900 آر 1 : 1.7825 پیوٹ : 1.7804 ایس 1 : 1.7755 ایس 2 : 1.7712 ایس 3 : 1.7683

              تجارتی تجاویز: ہم یورو میں خرید 7615۔1 کے لیول پر کریں گے یا 7804۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر کریں گے


                 
              • #337 Collapse

                EUR/CAD Testing Resistance, Prepare For Reversal

                اس کی مزاحمت 1.5245 (61.8٪ فبونیکی توسیع، 50٪ اور 76.4 فی صد فبوناکی ریٹراپن، افقی اوورلوپ مزاحمت) میں ہے جہاں 1.5153 (61.8 فی صد فبوناکی ریٹرایمنٹ، افقی سوئنگ کم سپورٹ) میں اس کی حمایت کے بدلے میں تبدیلی کی توقع ہے.

                سٹوچکچکچ (55، 5، 3) نے اس مزاحمت کو 96٪ میں تبدیل کر دیا ہے جہاں اسی ڈراپ کی توقع کی جاتی ہے.

                Eur / cad اس مزاحمت کی جانچ پڑتال کر رہا ہے جہاں ہم ایک بار پھر نظر آتے ہیں.

                1.5245 ذیل میں فروخت کریں. 1.5296 پر نقصان بند کرو. 1.5153 پر فائدہ اٹھائیں.



                   
                • #338 Collapse

                  یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 20 &#158

                  نیچے کی جانب ایک بڑی اور تیز رفتار موو قدرے پریشانی کا سبب ہے لیکن جب تک 7550۔1 کے لیول پر موجود سپورٹ تنزلی کا عمل روکے رکھتی ہے تب تک ہماری نظر اوپر کی جانب 8030۔1 اور اس کے اوپر تک کی ریلی پر ہے

                  بہرحال اگر 7550۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک ہوتی ہے تو ہم شارٹ ٹو میڈیم تجزیہ پر نظر رکھیں گے اس سے اس بات کا امکان پیدا ہوتا کہ 6534۔1 کے لیول سے بننے والی ریلی ایک بڑی اور ذیادہ پیچیدہ تصحیح کا حصہ ہے - ہم اس آپشن کو کسی بھی صورت میں پسند نہیں کرتے ہیں لیکن اس کو منسوخ بھی نہیں کر سکتے ہیں

                  آر 3 : 1.7680 آر 2 : 1.7628 آر 1 : 1.7596 پیوٹ : 1.7550 ایس 1 : 1.7497 ایس 2 : 1.7443 ایس 3: 1.7371

                  تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں خرید 7615۔1 کے لیول پر کی تھی اور اپنا سٹاپ لاس لیول 7515۔1 کے لیول پر لگایا تھا - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو کمزور ریزسٹنس 7679۔1 کے اوپر کی بریک پر خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 7515۔1 پر ہی لگائیں


                     
                  • #339 Collapse

                    یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 20 &#158

                    ابھی اوپر کی جانب 99۔131 اور اس سے اوپر کی جانب کی ریلی رُک گئی ہے - ہمیں یہ توقع ہے کہ 99۔131 کے لیول تک ریلی سے قبل قلیل مدتی کنسولیڈیشن کی ضرورت ہے ۰ اسی وجہ سے ہماری نظر دوسری آپشن پر بھی ہے جس کے تحت 09۔130 کے لیول تک قدرے تصحیح ہو سکتی ہے اس کے بعد قیمت اوپر کی جانب جائے گی

                    ہم قدرے سائیڈ وے کنسولیڈیشن کے بعد براہ راست ریلی کی پہلی آپشن کو فوقیت دے رہے ہیں لیکن اگر تصحیحی صورتحال اپنی آپ کو ثابت کرتی ہے تو ہم اس پر بھی نظر رکھے ہوئے ہیں

                    آر 3 : 131.99 آر 2 : 131.50 آر 1 : 131.11 پیوٹ : 130.85 ایس 1 : 130.66 ایس 2 : 130.28 ایس 3 : 130.02

                    تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 11۔129 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 25۔130 کے لیول پر لگایا ہے - اگر آپ نے ابھی تک یورو میں لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 09۔130 کے لیول کے قریب یورو میں خرید کریں یا 68۔131 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 25۔130 پر ہی لگائیں


                       
                    • #340 Collapse

                      یورو / سی اے ڈی نے سپورٹ سے واپسی کی ہے - مزید ا&#15

                      یورو / سی اے ڈی نے اپنی سپورٹ 5085۔1 {100 فیصد ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ لوو سپورٹ} سے اضافہ کیا ہے جہاں سے اس کا 5211۔1 کے ریزسٹنس لیول {50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی اوور لیپ ریزسٹنس} تک اضافہ کرنا متوقع ہے

                      سٹاک ایسٹک {55 ، 5 ، 3} نے 38۔2 فیصد پر موجود اہنی سپورٹ سے واپسی کی ہے جہاں سے واپسی کی توقع ہے

                      یورو / سی اے ڈی نے اپنی سپورٹ سے اضافہ کیا ہے جہاں سے اس کا مزید اوپر آنا متوقع ہے

                      یہ کہ 5085۔1 کے لیول سے اوپر خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 5008۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 5211۔1 کے لیول پر ہے


                         
                      • #341 Collapse

                        اے یو ڈی / یو ایس ڈی نے ریزسٹنس سے واپسی کی ہے &#160

                        اے یو ڈی / یو ایس ڈی نے 7284۔0 کے لیول پر موجود اپنی ریزسٹنس {100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 8۔61 فیصد ، 50 فیصد ، 6۔23 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی اوور لیپ ریزسٹنس} سے واپسی کی ہے جہاں سے اس کا سپورٹ 7231۔0 {6۔23 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ لوو سپورٹ} تک نیچے آنا متوقع ہے

                        سٹاک ایسٹک {55 ، 5 ، 3} نے 97 فیصد پر موجود اپنی ریزسٹنس سے واپسی کی ہے جہاں سے بیان کی گئی کمی کا ہونا متوقع ہے

                        اے یو ڈی / یو ایس ڈی نے اپنی ریزسٹنس سے واپسی کی ہے جہاں سے اس کا مزید نیچے آنا متوقع ہے

                        یہ کہ 7284۔0 کے لیول سے نیچے سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 7315۔0 ، ٹیک پرافٹ لیول 7231۔0 پر ہے


                           
                        • #342 Collapse

                          بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 20 ستمبر 2018

                          تجارتی تجاویز:

                          ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے پس پردہ سپلائی ٹرینڈ لائن سے واپس ہوئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید 6450 کے لیول کے گرد خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں انٹرا ڈے سپورٹ ٹرینڈ لائن نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید تنزلی کی موو کی تصدیق ہو سکے - نیچے کی جانب کا ہدف 6084 کا پرائس لیول ہے

                          سپورٹ / ریزسٹنس اہم ریزسٹنس 6450 اہم سپورٹ 6084

                          انسٹا فاریکس کے کریپٹو کرنسیوں کے اتار چڑھاو سے کمائی کا آغاذ کریں - میٹا ٹریڈر 4 کی مدد سے ڈیل کھولیں


                             
                          • #343 Collapse

                            سونے کا تجزیہ برائے 21 ستمبر 2018

                            فی الوقت سونا 30۔1205 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے اضآفہ کی تصحیح { اے بی سی فلیٹ } کا ممکنہ اختتام پس پردہ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہو سکتی ہے - اس کے علاوہ میں حالیہ سپورٹ ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 00۔1201 اور 80۔1192 کے لیول پر ہے

                            تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                               
                            • #344 Collapse

                              بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 21 ستمبر 2018

                              فی الوقت بٹ کوائن اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 6707 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے مضبوط اضافہ کی موو اور 6500 کے لیول پر موجود اہم سپورٹ کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے - اس کے علاوہ میں نے پس پردہ رائزنگ ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ پُل بیک پر نظر رکھیں تاکہ خرید کی جا سکے - اوپر کی جانب کا ہدف 6855 کا پرائس لیول {8۔161 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن} اور 7000 کے لیول پر ہے- 6855 اور 7000 کاے لیولز ایک مضبوط ڈسٹریبیوشن لیول ہے

                              نیلی لکیر - متوقع قیمت کی راہ آج کی

                              تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں



                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #345 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی تجزیہ برائے 21 ستمبر 2018

                                فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے- قیمت نے 1802۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے بہرحال 10 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے کل کے بلند ترین لیول 1784۔1 پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈآئیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1740۔1 اور 1720۔1 کے لیولز پر ہے

                                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X