PAKISTAN Forex Forum

کمائیں
$50000
اپنے دوستوں کومدعو کرنے پر
تاکہ وہ حاصل کرسکیں انسٹا فاریکس کی جانب سے سٹارٹ آپ بونس
کوئی سرمایہ کاری درکار نہیں ہے
بغیر کسی سرمایہ کاری اور
خطرات کے ٹریڈنگ شروع کریں
ڈالر کے ساتھ 1000$ ڈالر کے ساتھ
بونس حاصل کریں
55%
انسٹافاریکس کی جانب سے
ہر ڈپازٹ پر
Page 3 of 12 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 21 to 30 of 111

Thread: Forex Analytical Reviews by InstaForex

  1. #21
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    980
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    142.09 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 15 جون 2018

    فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1542۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ بُلش تصیحی مرحلہ کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب ہدف 1510۔1 کے لیول پر ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.1760 آر 2 : 1.1950 آر 3 : 1.2050 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.1469 ایس 2 : 1.1370 ایس 3 : 1.1178

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


    Reply With Quote Reply With Quote Thanks  

  2. <a href="">Forex Spain</a>
  3. #22
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    980
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    142.09 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 15 جون 2018

    فی الوقت اے یو ڈی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 7459۔0 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹوٹی ہوئی اضافہ کی ٹرینڈ لائن نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے انٹرا ڈے بُلش تصیحی مرحلہ کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ اے یو ڈی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب کا تسلسل بنا سکتا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 740۔0 کا لیول ہے

    ریزسٹنس آر 1: 0.7539 آر 2: 0.7610 آر 3: 0.7650 سپورٹ لیولز ایس 1: 0.7430 ایس 2: 0.7393 ایس 3: 0.7320

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


    Reply With Quote Reply With Quote Thanks  

  4. #23
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    980
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    142.09 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    بِٹ کوآئن کا تجزیہ برائے 15 جون 2018

    بِٹ کوآئن {بی ٹی سی} اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 6671 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - روس میں ٹیکس ادا کرنے والوں نے کریپٹو کرنسی سے ملنے والی آمدن اور نفع کو ملک میں کریپٹو کے قانونی ہونے سے قبل ہی ظاہر کرنا شروع کردیا ہے یہ معلومات سالانہ ٹیکس رپورٹ میں سامنے آئی ہیں فنانس منسٹری نے ایک مرتبہ دوبارہ قابل عمل ٹیکس قوانین کی وضاحت کی ہے ۰ جب کہ ریاسی مشینری ابھی بھی آنے والے کریپٹو کے قواعد اور ضوابط کی کانٹ چھانٹ میں مصروف ہے - بِٹ کوآئن کی ٹیکنیکل صورتحال بُلش ہے

    تجارتی تجاویز ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ رائزنگ ٹرینڈ لائن کو نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ انٹرا ڈے خریدار مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - اوپر کی جانب کا ہدف 6874 کے لیول پر ہے

    سپورٹ / ریزسٹنس $6.670 انٹرا ڈے ریزسٹنس $6.495 انٹرا ڈے سپورٹ $6.874 متوقع ہدف

    انسٹا فاریکس کے ساتھ کریپٹو کرنسی میں فوری تجارت کا آغاذ کریں اور میٹا ٹریڈ 4 کی مدد سے ڈیل اوپن کریں


    Reply With Quote Reply With Quote Thanks  

  5. #24
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    980
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    142.09 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    سونے کا تجزیہ برائے 18 جون 2018

    فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1275 ڈالر کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون چارٹ ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ مضبوط سپلائی کو نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے بئیرش فلیگ کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ بئیرش فلیگ کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید تنزلی کے عمل کے تسلسل کی تصدیق ہوسکے - نیچے کی جانب کا ہدف 25۔1275 اور 00۔1236 کے لیولز پر ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,284.50 آر 2: $1,286.40 آر 3: $1,287.90 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,281.10 ایس 2: $1,279.60 ایس 3: $1,277.70

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


    Reply With Quote Reply With Quote Thanks  

  6. #25
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    980
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    142.09 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 18 جون 2018

    تجارتی تجاویز:

    ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سے واپسی کو نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے اس کے علاوہ میں نے انٹرا ڈے رائزنگ ٹرینڈ لائن کو بھی نوٹ کیا ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ٹرینڈ لائن کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ تنزلی کے تسلسل کی تصدیق ہوسکے نیچے کی جانب کا ہدف 6157 ڈالر کی سطح پر موجود ہے

    سپورٹ / ریزسٹنس $6.500 انٹرا ڈے ریزسٹنس $6.350 انٹرا ڈے سپورٹ $6.157 متوقع ہدف

    انسٹا فاریکس کے ساتھ کریپٹو کرنسیوں میں فوری کمانا شروع کریں اور میٹا ٹریڈ 4 کی مدد سے ڈیل اوپر کریں


    Reply With Quote Reply With Quote Thanks  

  7. #26
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    980
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    142.09 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 18 جون 2018

    فی الوقت یورو / یو ایس ڈی 1587۔1 کے پرائس لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے ۰ ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے ممکنہ طور پر بُلش فلیگ کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ بُلش فلیگ کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ اضآفہ کی موو کی تصدیق ہوسکے - اوپر کی جانب کا ہدف 1625۔1 کے لیول پر موجود ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1600 آر 2: 1.1610 آر 3: 1. 1615 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1587 ایس 2: 1.1580 ایس 3: 1.1570

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


    Reply With Quote Reply With Quote Thanks  

  8. #27
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    980
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    142.09 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 18 ž

    ہم ابھی بھی اس حمایت میں ہیں کہ 68۔126 کے لیول پر ویوو سی برائے 2 مکمل ہوگئی ہے اور اوپر کی جانب 90۔136 کے لیول تک ویوو 3 بن رہی ہے - اسی وجہ سے ہم 79۔126 کے لیول پر ویوو سی میں ایک بڑی تصیح کا کیس بنا سکتے ہیں

    جب تک 68۔127 کے لیول پر موجود سپورٹ تنزلی کے عمل کو روکے کو رکھتی ہے تب تک ہمیں 11۔128 کے لیول پر موجود کمزور ریزسٹنس سے اوپر کی بریک کی توقع ہے اور ذیادہ اہم یہ کہ 50۔128 کے لیول سے اوپر کی بریک اس بات کی تصدیق ہوگی کہ 68۔127 کے لیول پر ایک مضبوط لوو لیول ملا ہے بہرحال اگر 68۔127 کے لیول پر سپورٹ ٹوٹ جاتی ہے تو ایک بڑھی ہوئی ویوو سی 79۔126 کے لیول تک متوقع ہے تاکہ ویوو سی برائے 2 مکمل ہوسکے جس کے بعد قیمت ویوو 3 میں اوپر کی جانب جائے گی

    آر 3: 128.50 آر 2: 128.28 آر 1: 128.11 پیوٹ : 127.79 ایس 1: 127.68 ایس 2: 127.32 ایس 3: 126.79

    تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں 50۔129 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہے اور سٹاپ لاس لیول 60۔127 کے لیول پر رکھا ہے اگر آپ نے یورو میں ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو پھر 50۔128 کے لیول سے اوپر خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 60۔127 کے لیول پر رکھیں


    Reply With Quote Reply With Quote Thanks  

  9. #28
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    980
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    142.09 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 18 ž

    یہ کہ 6567۔1 کے کم ترین لیول سے اوپر کی جانب بننے والی ریلی کوئی تعمیری معلوم نہیں ہوتی ہے - قلیل مدتی تناظر میں ہمیں 6676۔1 کے لیول تک ایک مختصر سیٹ بیک کی توقع ہے جس کے یعد 6768۔1 - 6793۔1 کے لیول تک اوپر کی جانب اگلی ریلی کا بننا متوقع ہے تا کہ پہلی مختصر ایمپلسیو ریلی مکمل ہوسکے - ایک مرتبہ 6567۔1 کے کم ترین لیول کی ایمپلسیو ریلی مکمل ہوجائے تو پھر تصیحی تنزلی ویوو 2 میں 6656۔1 اور 6684۔1 کے سپورٹ ایریا تک متوقع ہے

    آر 3: 1.6793 آر 2: 1.6768 آر 1: 1.6744 پیوٹ : 1.6713 ایس 1: 16676 ایس 2: 1.6653 ایس 3: 1.6618

    تجارتی تجاویز ہم 6567۔1 کے کم ترین لیول کی مصدقہ 5 ویوو ریلی کا انتظار کریں گے اور پھر ویوو 2 میں تصیح پر خرید کریں گے فی الوقت ہم سائیڈ لائن ہیں


    Reply With Quote Reply With Quote Thanks  

  10. #29
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    980
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    142.09 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 19 ž

    قلیل مدتی تناظر میں یورو / این ذیڈ ڈی کے لئے توقعات حاصل ہوئیں تھی - سب سے پہلے تو ہم ایک مختصر تصیحی سیٹ بیک 6671۔1 کے لیول تک حاصل کیا تھا {ہماری نظر 6676۔1 کے لیول} پر تھی جس کے بعد قیمت 6795۔1 کے لیول تک اوپر گئی تھی ہم 6768۔1 - 6793۔1 کے زون تک ریلی پر نظر رکھے ہوئے تھے تاکہ پہلی مضبوط ریلی جو کہ 6567۔1 کے لیول سے بنی تھی مکمل ہوسکے - یہ 5 ویوو ریلی 6795۔1 کے لیول کے ٹیسٹ کے ساتھ مکمل ہوئی تھی اور ابھی ہم ویوو 2 میں تصیح 6652۔1 - 6679۔1 کے ایریا تک دیکھ رہے ہیں جس کے بعد قیمت اوپر کی جانب ویوو 3 میں 7047۔1 کے لیول تک جائے گی

    آر 3: 1.6842 آر 2: 1.6817 آر 1: 1.6794 پیوٹ : 1.6758 ایس 1: 1.6728 ایس 2: 1.6695 ایس 3: 1.6671

    تجارتی تجاویز ہم یورو میں سیل 6772۔1 کے لیول پر کریں گے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 6845۔1 کے لیول پر لگائیں گے - ہم 6680۔1 کے لیول پر نفع لیں گے اور اسی لیول سے خرید کریں گے


    Reply With Quote Reply With Quote Thanks  

  11. #30
    Senior Member Ifx analyst's Avatar
    Join Date
    Nov 2016
    Posts
    980
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Accumulated bonus
    142.09 USD
    Thanks
    1
    Thanked 12 Times in 11 Posts

    یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 19 ž

    یہاں ابھی بھی صورتحال غیر واضح ہے کہ کیا ویوو 2 68۔127 کے لیول پر مکمل ہوئی ہے اور ویوو 3 بن رہی ہے - اگر یہی صورتحال موجود ہے تو یورو / جے پی وائے کو 68۔127 کے کم ترین لیول سے اوپر رہنا چاھیے تاکہ یہ 23۔128 کے لیول تک اور ذیادہ اہم یہ کہ 51۔128 کے لیول سے اوپر کی بریک کرسکے

    یا یہ کہ ویوو 2 نیچے کی جانب 79۔126 کے لیول تک جارہی ہے جو کہ ویوو 2 میں فلیٹ تصیح کے مکمل ہونے سے قبل کی صورتحال ہوگی اور ویوو 3 میں ایک نئی مضبوط ریلی کے لئے راہ ہموار ہوگی - 68۔127 کے لیول سے نیچے کی بریک ہمارے اس تجزیہ کی حمایت ہوگی

    آر 3 : 128.51 آر 2 : 128.23 آر 1 : 127.98 پیوٹ : 127.68 ایس 1 : 127.53 ایس 2 : 127.07 ایس 3 : 126.79

    تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 50۔129 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہمارا سٹاپ لاس لیول 60۔127 کے لیول پر موجودہ ہے اگر آپ نے یورو میں ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 23۔128 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں اور ذیادہ محتاط انداز میں 51۔128 کے لیول سے اوپر کی بریک کا انتظار کریں اور سٹاپ لاس لیول 60۔127 کے لیول پر ہی رکھیں


    Reply With Quote Reply With Quote Thanks  

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •