InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #511 Collapse

    یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 19 &#160

    ہماری نظر اس بات پر ہے کہ یورو / یو ایس ڈی 66۔123 کے لیول تک نیچے جائے تاکہ ویوو سی مکمل ہو سکے اور طویل مدتی تکونی کنسولیڈیشن مکمل ہو سکے

    اس موقع پر 40۔129 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی واضح بریک توجہ کا محور ہے جب کہ 13۔130 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک 66۔123 کے لیول تک متوقع تنزلی کی صورتحال کو منسوخ کر دے گی اور اس کی بجائے 00۔133 کے ریزسٹنس لیول تک ایک مضبوط ریلی بنے گی

    آر 3: 130.13 آر 2: 129.40 آر 1: 129.06 پیوٹ : 128.90 ایس 1: 128.40 ایس 2: 128.00 ایس 3: 127.74

    تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں سیل 75۔128 کے لیول سے کی تھی اور ہمارا سٹاپ لاس لیول 75۔129 پر ہے


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #512 Collapse

      بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 19 نومبر 2018



         
      • #513 Collapse

        یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 20 &#160

        یورو / جے پی وائے نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک مختصر رینج میں تجارت کی ہے - کچھ تبدیل نہیں ہوا ہے اور ہمیں ویوو سی میں مزید تنزلی کے دباو کی 66۔123 کے لیول تک توقع ہے تاکہ ویوو ای مکمل ہو سکے اور طویل مدتی تکونی کنسولیڈیشن بھی مکمل ہو سکے

        یہ کہ 35۔129 کے لیول سے اوپر کی بریک محتاط رہنے کا اشارہ ہوگا لیکن اس نے 13۔130 کے لیول سے اوپر کی بریک بنے گی تاکہ ویوو سی کا ہدف منسوخ ہو سکے اور یہ اس بات کا اشارہ ہوگا کہ ویوو ای پہلے ہی مکمل ہو گئی ہے اور ایک نئی مضبوط ریلی بن رہی ہے

        آر 3: 130.13 آر 2: 129.40 آر 1: 129.06 پیوٹ 128.90 ایس 1: 128.40 ایس 2: 128.00 ایس 3: 127.74

        تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں سیل 75۔128 کے لیول پر کی تھی اور سٹاپ لاس لویل 75۔129 کے لیول پر ہے


           
        • #514 Collapse

          یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 20 &#160

          یہ کہ 6706۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک کے ساتھ اس بات کی تصدیق ہوئی تھی ویوو 3 مکمل ہو چکی ہے اور 6914۔1 کے لیول کی جانب کم از کم ویوو 4 بن رہی ہے - سابقہ ریزسٹنس 6706۔1 کے لیول پر ابھی سپورٹ کا کام کر رہی ہے اور یہ متوقع طور پر تنزلی کی موو کو محدود کرے گی تاکہ 6914۔1 کے لیول کی جانب اضآفہ کی موو بن سکے

          صرف 6561۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی غیر متوقع بریک ہی 6914۔1 کے لیول تک کی کم از کم ریلی کو منسوخ کر سکتی ہے

          آر 3: 1.6836 آر 2: 1.6793 آر 1: 1.6731 پیوٹ : 1.6706 ایس 1: 1.6660 ایس 2: 1.6570 ایس 2: 1.6561

          تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 6706۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 6555۔1 کے لیول پر لگایا ہے - 6768۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر ہم اپنا سٹاپ لاس لیول بریک ایون تک اوپر کریں کریں گے


             
          • #515 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 20 نومبر 2018

            فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1471۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے 1465۔1 کے لیول کے ریورسل زون نوٹ کیا ہے - میں نے آپ تھرسٹ بار {ریورسل بار} نوٹ کی ہے اور قیمت نے 1500۔1 کا لیول ٹیسٹ کرنے میں ناکام رہی ہے جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے - اضافہ کا چینل ایکٹیو ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ اضآفہ کے چینل کے بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ تنزلی کے عمل کی تصدیق ہو سکے نیچے کی جانب کا ہدف 1220۔1 کا لیول ہے


               
            • #516 Collapse

              اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 20 نومبر 2018

              فی الوقت اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7258۔0 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے 7300۔0 کے لیول پر ریزسٹنس کا مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے اس کے علاوہ میں پس پردہ سپورٹ ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے اور ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس ملی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب کا ہدف 7167۔0 کے لیول پر موجودہ ہے


                 
              • #517 Collapse

                Bitcoin analysis for November 20, 2018

                ٹریڈنگ کی سفارشات:

                H4 ٹائم فریم کے مطابق، میں نے پایا کہ بی ٹی ٹی نے میرا کل ہدف $ 4.866 پر پہنچ لیا. ویسے بھی، میں اب بھی BTC پر مضبوط نیچے کی پیشکش دیکھتا ہوں، جس کا ایک نشانی ہے کہ خرید بہت خطرناک لگتا ہے. میں نے اگلے نیچے ہدف کو تلاش کرنے کے لئے فبونیکی توسیع رکھی ہے اور میں 3.254 ڈالر کی قیمت میں فبونیکی توسیع 161.8 فیصد تھی. مواقع فروخت کرنے کے لئے دیکھیں.

                سپورٹ / مزاحمت $ 4.866 - انٹرایکی مزاحمت $ 4.191- انٹراےٹ کی حمایت $ 3.254 - مقصد کا ہدف

                InstaForex کے ساتھ آپ ابھی کرائٹریپروسیسی کی نقل و حرکت پر حاصل کر سکتے ہیں. اپنے میٹاٹرسٹر 4 میں صرف ایک معاہدہ کھولیں.



                   
                • #518 Collapse

                  یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 21 &#160

                  ہم بڑی تکونی کنسولیڈیشن کی ویوو ای کے مکمل ہونے کے لئے 66۔123 کے لیول تک تنزلی پر نظر جمائے ہوئے ہیں یہ عمل جولائی 2008 سے جاری ہے

                  یہ کہ 85۔127 کے لیول سے نیچے کی بریک سے ایک نیاء تنزلی کا دباو 62۔126 اور 89۔124 کے لیول تک بنے گا جس کا متوقع ہدف 66۔123 کا لیول ہوگا جہاں اگلی مضبوط ریلی کے لئے طویل مدتی باٹم کا ملنا متوقع ہے

                  آر 3 : 130.13 آر 2 : 129.40 آر 1 : 129.06 پیوٹ : 128.90 ایس 1 : 128.40 ایس 2 : 128.00 ایس 3 : 127.74

                  تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 75۔128 کے لیول سے شارٹ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول کو 75۔129 کے لیول پر لگایا ہے - 74۔127 کے لیول سے نیچے کی بریک پر ہم اپنا سٹاپ لیول 10۔129 کے لیول تک نیچے کریں گے


                     
                  • #519 Collapse

                    یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 21 &#157

                    ویوو 4 بن رہی ہے اور فی الوقت ہماری نظر 6767۔1 کے لیول پر موجود کمزور ریزسٹنس سے اوپر کی بریک پر ہے تاکہ اس بات کی تصدیق ہو سکے کہ اگلی تصحیحی ریلی 6914۔1 کے لیول تک اور ذیادہ متوقع طور پر 7023۔1 کے ریزسٹنس لیول سے قریب بن رہی ہے

                    قلیل مدتی سپورٹ 6643۔1 کے لیول پر ہے جس کا تنزلی کی موو کو محدود کرنا متوقع ہے تاکہ 6767۔1 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک ہو سکے

                    آر 3: 1.6836 آر 2: 1.6767 آر 1: 1.6731 پیوٹ : 1.6706 ایس 1: 1.6643 ایس 2: 1.6570 ایس 3: 1.6561

                    تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 6706۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 6555۔1 کے لیول پر لگایا ہے - 6767۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر ہم اپنا سٹاپ لاس لیول بریک ایون پر کریں گے


                       
                    • #520 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 21 نومبر 2018

                      فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2776۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ اضآفہ کی تصحیح کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے {ایکس پینڈیڈ فلیٹ} جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے - حالیہ صورتحال کے مطابق میں نے انٹرا ڈے بئیرش فلیگ کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 2722۔1 کے لیول پر ہے


                         
                      • #521 Collapse

                        EUR/USD analysis for November 21, 2018

                        حال ہی میں، eur / usd جوڑی 1.1393 کی قیمت پر فٹ بال تجارت کر رہی ہے. H1 ٹائم فریم کے مطابق، میں نے پایا کہ اوپر کی اصلاح جاری ہے، یہ ایک نشانی ہے جس کی خریداری خطرناک لگتا ہے. میرا مشورہ یہ ہے کہ برشش پرچم کی ممکنہ بریکآؤٹ کے لۓ آگے بڑھنے کے تسلسل کی تصدیق کریں. نیچے ہدف 1.1300 کی قیمت پر مقرر کیا گیا ہے.


                           
                        • #522 Collapse

                          Bitcoin analysis for November 21, 2018

                          ٹریڈنگ کی سفارشات:

                          H1 ٹائم فریم کے مطابق، میں نے محسوس کیا کہ بی ٹی ٹی کے اوپر اصلاحی مرحلہ میں ٹریڈنگ ہے، جو اس بات کا اشارہ ہے کہ خرید خطرناک لگ رہا ہے. یہ رجحان اب بھی برداشت کرتا ہے اور میری مشورہ برداشت کی پرچم کے ممکنہ بریکآؤٹ کو دیکھنے کے لئے ہے جس میں مزید نیچے کی تسلسل کی تصدیق ہوتی ہے. اگلے نیچے ہدف $ 3.248 (فبونیکی توسیع 161.8٪) کی قیمت پر مقرر کی گئی ہے.

                          سپورٹ / مزاحمت $ 4.717- انٹراڈے مزاحمت $ 4.018- انٹراےٹ کی حمایت $ 3.248 - مقصد کا ہدف

                          InstaForex کے ساتھ آپ ابھی کرائٹریپروسیسی کی نقل و حرکت پر حاصل کر سکتے ہیں. اپنے میٹاٹرسٹر 4 میں صرف ایک معاہدہ کھولیں.



                             
                          • #523 Collapse

                            یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 22 &#160

                            یورو / جے پی وائے ایک غیر واضح زون 90۔127 کے سپورٹ اور 22۔129 کے ریزسٹنس لیول کے درمیان رُکا ہوا ہے ہمیں اوپر یا نیچے کی جانب اگلی بڑی موو کے لئے اس زون کے ٹوٹ جانے کی ضرورت ہے

                            ہمارا رجحان نیچے کی جانب کا ہے تاکہ 90۔127 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک مل سکے اور قیمت طویل مدتی ہدف 66۔123 تک جاسکے تاکہ طویل مدتی تکونی کنسولیڈشن مکمل ہو سکے اور ایک بڑی ریلی کے لئے میدان ہموار ہو سکے بہرحال اگر 22۔129 کا ریزسٹنس لیول ٹوٹ جاتا ہے تو یہ انتباہ ہوگا کہ ویوو ای مکمل ہی مکمل ہو گئی ہے اور نئی مضبوط ریلی پہلے ہی بن رہی ہے

                            آر 3: 130.13 آر 2: 129.40 آر 1: 129.06 پیوٹ : 128.90 ایس 1: 128.40 ایس 2: 128.00 ایس 3: 127.74

                            تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 75۔128 کے لیول سے شارٹ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہم اپنا سٹاپ + ریورس لیول 50۔129 تک نیچے لائیں گے


                               
                            • #524 Collapse

                              یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 22 &#160

                              ہماری مسلسل نظر ویوو 4 کے 6914۔1 کے ریزسٹنس لیول کے قریب جانے پر ہے اور یہ 7023۔1 کے ریزسٹنس لیول کے قریب بھی جا سکتی ہے جس کے امکانات موجود ہیں یہ کہ کمزور ریزسٹنس لیول 6767۔1 سے اوپر کی سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ قیمت اوپر کی جانب کم از کم 6914۔1 کے لیول تک بن رہی ہے

                              سپورٹ ابھی 6642۔1 کے لیول پر اور اہم سپورٹ 6560۔1 کے لیول پر ہے - بعد والے لیول سے نیچے کی بریک سے ہماری 6914۔1 کے لیول اور اس سے اوپر کے لیول تک ریلی کی کال منسوخ ہو جائے گی

                              آر 3: 1.6879 آر 2: 1.6836 آر 1 : 1.6832 پیوٹ : 1.6767 ایس 1 : 1.6731 ایس 2 : 1.6706 ایس 3 : 1.6642

                              تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 6706۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 6555۔1 کے لیول پر موجود ہے - 6767۔1 ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک پر ہم اپنا سٹاپ لاس لیول بریک ایون تک بڑھا دیں گے


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #525 Collapse

                                اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 22 نومبر 2018

                                فی الوقت اے یو ڈی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 7234۔0 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ سپلائی ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ اور ممکنہ طور پر بُلش فلیگ کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے - میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں کہ اگر آپ کو بُلش فلیگ کا بریک آوٹ ملے- اوپر کی جانب کا ہدف 7336۔0 کے لیول پر ہے


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X