InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #226 Collapse

    یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 15 &#157

    یہ کہ 12۔125 کے لیول سے بننے والی تصحیحی ریلی ایک بہترین انداز میں بن رہی ہے کم از کم کم پہلے ہی حاصل ہو گیا ہے لیکن حتمی اضآفہ 59۔124 - 12۔125 کے لیولز تک تنزلی سے قبل ممکنہ طور 30۔127 کے لیول تک بن سکتا ہے - بہتر طور پر 12۔125 کے لیول سے نیچے کی حتمی کمی مکمل ہو گی ہے لیکن مزید تنزلی 59۔124 کے لیول سے نیچے نہیں بن سکے گی کیونکہ یہاں سے نیچے کی بریک 50۔137 کے لیول سے ہونے والی تنزلی کے تجزیہ کو دوبارہ کرنے کے لئے مجبور کرے گی

    اس پوائنٹ پر 65۔128 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اس بات کا اشارہ ہو گی کہ ویوو 2 مکمل ہو گئی ہے جب کہ 46۔129 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اس بات کی تصدیق ہوگی کہ اوپر کی جانب ویوو 3 بن رہی ہے

    آر 3: 127.30 آر 2: 127.06 آر 1: 126.61 پیوٹ : 126.39 ایس 1 : 125.98 ایس 2 : 125.78 ایس 3 : 125.46

    تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 25۔126 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے جس کا سٹاپ لیول 50۔124 پر ہے - ہم آدھا نفع 25۔127 کے لیول پر لیں گے اور اس کے بعد دوبارہ خرید کا انتظار 15۔125 کے لیول پر کریں گے


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #227 Collapse

      یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 15 &#157

      یہ کہ 7220۔1 کے لیول تک کمی کے بعد سرخ ویوو 1 میں تصحیح کی تمام درکار شرائط مکمل ہو گئیں ہیں - لہذا ہم 7355۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کی کوشش میں ہیں تاکہ اس بات کی تصدیق ہوسکے کہ سرخ ویوو 3 اوپر کی جانب 7484۔1 کے لیول کی بریک سے بن رہی ہے جو کہ ٹاپ لیول ہے تاکہ قیمت مزید اوپر 7924۔1 اور 8369۔1 کے لیول تک جا سکے

      قلیل مدتی سپورٹ 7234۔1 کے لیول پر ہے یہ سپورٹ لیول متوقع طور پر تنزلی کی موو کو محدود کرے گا تاکہ اوپر کی جانب متوقع ریلی بن سکے بہرحال اگر 7243۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک ملتی ہے تو مزید کمی 7196۔1 کے لیول تک ہو سکتی ہے تاکہ سرخ ویوو 2 مکمل ہو سکے

      آر 3: 1.7487 آر 2: 1.7417 آر 1: 1.7355 پیوٹ : 1.7299 ایس 1: 1.7270 ایس 2: 1.7243 ایس 3: 1.7220

      تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 7245۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 7215۔1 کے لیول پر لگایا ہوا ہے


         
      • #228 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 15 اگست 2018

        فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 1315۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایم 30 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے قیمت نے ڈیلی پیوٹ پوائنٹ 1366۔1 سے نیچے تجارت کررہی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے علاوہ قیمت ایم اے سی ڈی پری ڈیکٹر سے نیچے ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1269۔1 اور 1236۔1 کی سطح پر ہے

        ریزسٹنس آر 1: 1.1404 آر 2: 1.1465 آر 3: 1.1503 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1305 ایس 2: 1.1269 ایس 3: 1.1206

        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


           
        • #229 Collapse

          بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 15 اگست 2018



             
          • #230 Collapse

            سونے کا تجزیہ برائے 15 اگست 2018

            فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 20۔1184 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایم 30 ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹوٹا ہوا بئیرش فلیگ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والی مضبوط ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع ریلی کی صورت میں دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 00۔1179 کے لیول پر موجود ہے

            ریزسٹنس لیولز آر 1 : $1,197.00 آر 2 : $1,201.07 آر 3 :: $1,204.00 سپورٹ لیولز ایس 1 : $1,190.65 ایس 2 : $1,187.80 ایس 3 : $1,184.00

            آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


               
            • #231 Collapse

              بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 16 اگست 2018



                 
              • #232 Collapse

                سونے کا تجزیہ برائے 16 اگست 2018



                   
                • #233 Collapse

                  جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 16 اگست 2018

                  فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2697۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - ایم 30 ٹآئم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ خرید کی انتہاہ نوٹ کی ہے {کمزوری} اور چونکہ قیمت نے ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ نہیں کیا ہے لہذا خرید کی قوت کم ہے - اس کے علاوہ میں نے پس پردہ اضافہ کی ٹرینڈ لائن کو نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کے اہداف 2663۔1 اور 2625۔1 کے لیولز پر ہیں

                  ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.2734 آر 2 : 1.2771 آر 3 : 1.2808 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.2663 ایس 2 : 1.2625 ایس 3 : 1.2587

                  آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                     
                  • #234 Collapse

                    یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 16 &#157

                    یہ کہ 7355۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک ابھی بھی ضروری ہے کہ اس بات کی تصدیق ہو سکے کہ سرخ ویوو 2 مکمل ہو گئی ہے اور 7484۔1 کے لیول سے اوپر کی طرف سرخ ویوو 3 ابھی بھی بن رہی ہے

                    قلیل مدتی تناظر میں اہم سپورٹ 7262۔1 اور اس کے بعد 7238۔1 کے لیول پر ہے - بعد والا لیول 7355۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک اور 7484۔1 کے لیول اور اس سے اوپر تک جانے کے لئے تنزلی کا عمل محدود کرے گا جب کہ اگلے اہم اہداف 7924۔1 اور 8369۔1 پر موجود ہیں

                    آر 3 : 1.7484 آر 2 : 1.7417 آر 1 : 1.7355 پیوٹ : 1.7299 ایس 1 : 1.7270 ایس 2 : 1.7243 ایس 3 : 1.7220

                    تجارتی تجاویز : ہم نے یورو میں 7245۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 7215۔1 کے لیول پر لگایا ہے


                       
                    • #235 Collapse

                      یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 16 &#157

                      یورو / جے پی وائے نے 89۔124 کے لیول پر نیاء لوو لیول بنایا ہے لیکن اس نئے کم ترین لیول کے ساتھ 97۔131 کے لیول سے بننے والی تنزلی کی تمام شرائط مکمل ہو گئی ہیں اور ویوو 2 مکمل ہوئی ہے - اگر ایسی ہی صورتحال ہے تو ہم یورو / جے پی وائے کی مضبوطی 94۔127 کے لیول سے اوپر اور ذیادہ اہم 45۔128 کے لیول سے اوپر دیکھ سکتے ہیں - بعد والے لیول سے اوپر کی بریک اس بعد کی تصدیق ہو گی کہ ویوو 2 مکمل ہو گئی ہے اور ویوو 3 50۔137 کے لیول اور اس سے اوپر کی جانب بن رہی ہے

                      اسی حوالے سے ہمیں یہ اس بات کی تصدیق کی ضرورت ہے کہ ایکس پینڈیڈ فلیٹ تصحیح ویوو 4 میں بن ہی ہے - اس تجزیہ کے مطابق یورو / جے پی وائے کو ابھی اوپر کی جانب ویوو سی برائے 4 میں 94۔127 کے لیول کی جانب بننا چاھیے جس کے بعد یہ ویوو 5 میں نیچے کی جانب 89۔124 کے لیول سے کچھ نیچے آئے گی لیکن 59۔124 کے لیول سے نیچے نہیں جائے گی ۰ 59۔124 کے لیول سے نیچے کی بریک 50۔137 کے لیول سے بننے والی تنزلی کے تجزیہ کو دوبارہ بنائے گی

                      آر 3: 127.52 آر 2: 127.06 آر 1: 126.61 پیوٹ : 126.39 ایس 1 : 125.76 ایس 2 : 125.26 ایس 3 : 124.89

                      تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 25۔126 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 50۔124 پر لگایا ہے - ہم اپنا آدھا نفع 40۔127 کے لیول پر لیں گے اور اس کے بعد یورو میں دوبارہ خرید 15۔125 کے لیول پر کریں گے


                         
                      • #236 Collapse

                        یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 20 &#157

                        ویوو 4 میں پیچیدہ تصحیح یہاں صورت کو اپنے قابو میں رکھے ہوئے ہے - ہم ویوو سی برائے 4 کو اوپر کی جانب 94۔127 کے لیول پر بڑھتا ہوا دیکھ رہے ہیں / نظر رکھے ہوئے ہیں جو کہ 89۔124 کے لیول نیچے ویوو 4 کے نیچے آنے سے قبل ہوگا تاکہ ویوو 5 برائے سی برائے 2 مکمل ہو سکے - ایک مرتبہ ویوو 2 میں یہ پیچیدہ تصحیح مکمل ہو جائے تو ویوو 3 میں ایک مضبوط ریلی کا بننا متوقع ہے - ویوو 3 میں مضبوط ریلی کو فوری طور پر 99۔131 کے لیول سے اوپر کی بریک کرنا ہو گی

                        اس تجزیہ کے مطابق کسی بھی وجہ سے 59۔124 کے لیول سے نیچے کی بریک قبول نہیں ہے

                        آر 3 : 127.52 آر 2 : 127.06 آر 1 : 126.61 پیوٹ : 126.39 ایس 1 : 125.76 ایس 2 : 125.26 ایس 3 : 124.89

                        تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 25۔126 کے لیول لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 50۔125 کے لیول تک اوپر کیا ہے - ہم 40۔127 کے لیول پر آدھا نفع لیں گے اور خرید کا دوبارہ موقع 15۔125 کے لیول پر دیکھیں گے


                           
                        • #237 Collapse

                          یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 20 &#157

                          یہاں کچھ خاص نہیں ہو رہا ہے - 7220۔1 - 7310۔1 کے لیولز کے درمیان تجارتی رینج صورتحال کو اپنے قابو میں رکھے ہوئے ہے - ہم 7310۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں اور ذیادہ اہم یہ کہ 7355۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک اس بات کی تصدیق ہوگی کہ سرخ ویوو 2 مکمل ہو گئی ہے اور 7924۔1 اور 8369۔1 کے لیول پر موجود اضآفہ کے اہداف تک جانے کے لئے ویوو 3 نے صورتحال اپنے قابو میں کر لی ہے

                          آر 3 : 1.7484 آر 2 : 1.7417 آر 1 : 1.7355 پیوٹ : 1.7310 ایس 1 : 1.7270 ایس 2 : 1.7243 ایس 3 : 1.7220

                          تجارتی تجاویز: ہم یورو میں 7245۔1 کے لیول سے خرید کئے ہوئے ہیں اور سٹاپ لاس لیول 7215۔1 کے لیول پر لگایا ہے


                             
                          • #238 Collapse

                            یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا تجزیہ برائے 20 اگست 2018

                            فی الوقت یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3053۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز اور ٹوٹی ہوئی نییک لائن نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے تنزلی کا ری گریشن چینل بھی نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 3020۔1 اور 2975۔1 کے لیولز پر موجود ہے

                            ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.3135 آر 2 : 1.3210 آر 3 : 1.3252 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.3020 ایس 2 : 1.2975 ایس 3 : 1.2900

                            آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                               
                            • #239 Collapse

                              سونے کا تجزیہ برائے 20 اگست 2018

                              فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 20۔1189 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایم 15 ٹائم فریم کے مطابق کے مطابق میں نے رائزنگ ریگریشن چینل اور رائزنگ اے ڈی ایکس کو نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - قیمت کے کم ہونے پر خرید بہتر معلوم ہوتی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 15۔1193 اور 00۔1200 کی سطح پر ہے

                              ریزسٹنس لیولز آر 1 : $1,188.75 آر 2 : $1.193.25 آر 3 : $1,200.00 سپورٹ لیولز ایس 1 : $1,175.60 ایس 2 : $1,166.98 ایس 3 : $1,162.50

                              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #240 Collapse

                                بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 20 اگست 2018



                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X