InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #301 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ براَئے 07 ستبمر 2018

    فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1600۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے وولف ویوو بُلش انداز میں 5 واں پوائنٹ نوٹ کیا ہے جو کہ مطلب ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے - 1600۔1 کا لیول ایک مضبوط سپورٹ لیول ہے اور حالیہ تجارتی لین دین کا 100 فیصد فیبوناسی لیول بھی ہے - اس کے علاوہ میں نے آر ایس ائی اوسکلیلیٹر کو اوور سولڈ زون میں نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - خرید کے مواقع دیکھیں - نفع کے حصول کا ہدف 1657۔1 کے لیول پر موجود ہے


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #302 Collapse

      جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 07 ستمبر 2018

      فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2975۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے قیمت نے پس پردہ تنزلی کی تصحیح کا اختتام کیا ہے { ایکس پینڈیڈ فلیٹ} جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے پس پردہ مضبوط ڈیمانڈ نوٹ کی ہے اور آر ایس ائی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس ملی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - خرید کے مواقع دیکھیں - 2980۔1 کا لیول خرید کی پوزیشن لینے کا ایک عمدہ لیول ہے - اوپر کی جانب کا ہدف 3068۔1 اور 3150۔1 کے لیولز پر ہے

         
      • #303 Collapse

        بِٹ کوآئن کا تجزیہ برائے 07 اگست 2018

        تجارتی تجاویز ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ تنزلی کی مضبوط موو نوٹ کی ہے اور قیمت نے 6615 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - جیسا ء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے بئیرش فلیگ انداز توڑا ہے جو کہ پس پردہ ہوا ہے - جو کہ اشارہ ہے کہ مزید کمی ملے گی حالیہ انٹرا ڈے بئیرش فلیگ کے بریک آوٹ پر نظر رکھیں تا کہ مزید تنزلی کے تسلسل کی تصدیق ہو سکے - نیچے کی جانب کا ہدف 5838 کے لیول پر ہے

        انسٹا فاریکس کے ساتھ کریپٹو کرنسی کے اتار چڑھاو فوری کمائی کا آغاذ کریں - میٹا ٹریڈر 4 کے ساتھ ڈیل اوین کریں


        https://forex-images.ifxdb.com/userf...2750d1f5b0.png
           
        • #304 Collapse

          یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 10 &#158

          ہم اوپر کی جانب مزید اضآفہ کے دباو کے انتظار میں ہیں تاکہ قیمت 7820۔1 کے ذیلی ہدف تک جا سکے - طویل مدتی ہدف 7820۔1 کے لیول پر جو کہ صرف عارضی طور پر اضآفہ کے عمل کو محدود کرے گی کیونکہ 8369۔1 کے لیول تک آضآفہ ابھی بھی متوقع ہے

          سپورٹ ابھی 7683۔1 کے لیول پر اور اس کے بعد 7683۔1 کے لیول پر ہے صرف بعد والے لیول سے نیچے کی بریک مزید سائیڈ وے کنسولیڈیشن کا اشارہ ہوگا اور مزید اضآفہ سے قبل قیمت 7605۔1 کے لیول تک نیچے آئے گی

          آر 3: 1.7820 آر 2: 1.7750 آر 1: 1.7734 پیوٹ : 1,7701 ایس 1 : 1.7683 ایس 2 : 1.7638 ایس 3 : 1.7605

          تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 7330۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہمارا سٹآپ لاس لیول 7565۔1 کے لیول پر ہے اور صرف 7734۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر ہی ہم اپنا سٹاپ لاس لیول 7595۔1 کے لیول تک اوپر کریں گے


             
          • #305 Collapse

            یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 10 &#158

            سرخ ویوو 2 نے اپنے کام کو نیچے کی جانب 44۔127 - 60۔127 کے ٹارگٹ زون تک جاری رکھا ہوا ہے

            جب کہ کمزور ریزسٹنس 11۔129 کے لیول پر موجود ہے اور اضآفہ کے عمل کو تنزلی کے دباو کے لئے محدود کئے ہوئے ہے تب تک ہمیں 44۔127 - 60۔127 کے زون تک تنزلی کی توقع ہے - صرف 11۔129 کے لیول سے اوپر کی براہ راست بریک ہی اس بات کا اشارہ ہوگی کہ سرخ ویوو 2 وقت سے پہلے مکمل ہو گئی ہے اور سرخ ویوو 3 اوپر کی جانب کم از کم 50۔137 اور اس سے اوپر جانے کے لئے بن رہی ہے

            آر 3 : 129.98 آر 2 : 129.11 آر 1 : 128.84 پیوٹ : 128.48 ایس 1 : 128.00 ایس 2 : 127.81 ایس 3 : 127.60

            تجارتی تجاویز : یورو کی خرید 75۔127 کے لیول پر یا 11۔129 کے لیول پر موجود ریزسٹنس سے اوپر کی بریک پر کریں


               
            • #306 Collapse

              جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 10 ستمبر 2018

              فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 2930۔1 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - بہرحال 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے جمعہ کے کم ترین لیول 2907۔1 پر پس پردہ مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں یہ نے نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے ایم اے سی ڈی پری ڈیکیٹر لائن کو توڑا ہے جو کہ ایک اور ممکنہ اضافہ کی موو کا اشارہ ہے - خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 2990۔1 اور 3025۔1 کے لیول پر ہے

              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                 
              • #307 Collapse

                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 10 ستمبر 2018

                فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے 10۔111 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - بہرحال ایم 30 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت ریزسٹنس لیول {جمعہ کے بلند ترین} لیول 24۔111 کے گرد تجارت کر رہی ہے جس کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے پس پردہ مضبوط سپلائی نوٹ کی ہے اور سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر اوور باٹ صورتحال ملی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - سپورٹ ٹرینڈ لائن ک بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ تنزلی کے تسلسل کی تصدیق ہو سکے - نیچے کی جانب کا ہدف 52۔110 پر ہے


                   
                • #308 Collapse

                  بِٹ کوآئن کا تجزیہ برائے 10 ستمبر 2018

                  تجارتی تجاویزایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے اضافہ کی تصحیح کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے {رننگ فلیٹ اے بی سی} جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے مضبوط تنزلی کا رجحان بھی نوٹ کیا ہے جو کہ پس پردہ ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - انٹرا ڈے سپورٹ لائن کا بریک آوٹ اس بات کا اشارہ ہو گا کہ تنزلی کا مزید تسلسل مل سکتا ہے - نیچے کی جانب کا ہدف 5838 کی سطح پر ہے

                  انسٹا فاریکس کی مدد سے کریپٹو کرنسیوں میں فوری کمائی کا آغاذ کریں اور میٹا ٹریڈر 4 کی مدد سے ڈیل کھولیں


                     
                  • #309 Collapse

                    بِٹ کوآئن کا تجزیہ برائے 11 ستمبر 2018

                    تجارتی تجاویز : ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے اضافہ کی تصحیح کا {رننگ فلیٹ اے بی سی} کا ممکنہ اختتام پس پردہ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے - اس نے علاوہ میں نے اضافہ کی چھوٹی اے بی سی تصحیح کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - سپورٹ ٹرینڈ لائن کے بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ تنزلی کے تسلسل کی تصدیق ہو سکے - نیچے کی جانب کا ہدف 5847 کے لیول پر موجود ہے

                    انسٹا فاریکس کے ساتھ کریپٹو کرنسیوں کے اتار چڑھاو سے فوری تجارت کا اغاذ کریں - میٹا ٹریڈر 4 کی مدد سے ڈیل کھولیں


                       
                    • #310 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 11 ستمبر 2018

                      فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 3018۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - بہرحال میں نے 3042۔1 کے 2 ہفتوں کے بلند ترین لیول پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے {مضبوط ریزسٹنس} جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے اور سپورٹ ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 2920۔1 کے لیول پر ہے


                         
                      • #311 Collapse

                        یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 11 &#158

                        یورو / این ذیڈ نے 7820۔1 کے ذیلی ہدف تک جانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - متوقع طور پر یہ ریزسٹنس صرف ایک عارضی ٹاپ ہی بنائے گی اور اگلی سوئنگ اوپر کی جانب اہم ریزسٹنس 8369۔1 تک متوقع ہے

                        سپورٹ ابھی 7668۔1 کے لیول پر ہے اور اس سے نیچے بریک سے قیمت 7605۔1 کے لیول پر موجود سپورٹ تک جا سکتی ہے لیکن یہ ایک عارضی صورتحال ہوگی کیونکہ 8369۔1 کے لیول کی جانب کی ایک مضبوط سفر جاری ہے

                        آر 3: 1.8016 آر 2: 1.7919 آر 1: 1.7820 پیوٹ : 1.7738 ایس 1 : 1.7701 ایس 2 : 1.7668 ایس 3 : 1.7605

                        تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 7330۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہم 7660۔1 کے لیول تک سٹاپ لاس اوپر کریں گے


                           
                        • #312 Collapse

                          یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 11 &#158

                          سرخ رنگ کی ویوو 2 کی تصحیحی تنزلی نے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ 60۔127 کے 50 فیصد تصحیحی ہدف سے کچھ اوپر باٹم کیا ہے - یہ ریلی عمدہ اور مضبوط معلوم ہوتی ہے اور اس نے پہلے ہی 11۔129 کے لیول پر اہم ریزسٹنس کو ٹیسٹ کیا ہے - ریزسٹنس سے اوپر کی بریک اس بات کی تصدیق ہو گی کہ سرخ ویوو 2 مکمل ہو گئی ہے اور سرخ ویوو 3 مضبوطی ہو ہو رہی ہے کہ کم از کم 50۔126 کے لیول اور ممکنہ طور پر اس سے اوپر کی جانب کی ریلی کر سکے -

                          قلیل مدتی تناظر میں ہمیں 33۔128 - 47۔128 کے لیول پر سپورٹ کا ملنا متوقع ہے تاکہ 11۔129 کے لیول سے اوپر کی متوقع بریک ہو سکے - اسی وجہ سے جب تک 11۔129 کے لیول پر ریزسٹنس قآئم ہے اور واضح طور پر یہ ٹوٹ نہیں جا تی ہے تب تک ہمیں 85۔127 کے لیول تک حتمی تنزلی کا ملنا متوقع ہے - لیکن ایساء ہونے کے امکانات بہت ہی کم ہیں

                          آر 03: 130.49 آر 2: 129.98 آر 1: 129.11 پیوٹ : 128.94 ایس 1: 128.76 ایس 2: 128.47 ایس 3: 128.33

                          تجارتی تجاویز : ہم نے یورو میں خرید 11۔129 کے لیول پر کی تھی اور سٹاپ لاس لیول 75۔127 کے لیول پر لگائیں گے - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک خرید نہیں کی ہے تو 33۔128- 47۔128 کے لیول تک ممکنہ تصحیحی پُل بیک کا انتظار کریں اور سٹاپ لاس لیول 75۔127 پر ہی لگائیں


                             
                          • #313 Collapse

                            یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 12 &#158

                            یہ کہ 11۔129 کے لیول پر موجود ریزسٹنس 85۔127 کے لیول سے بننے والی ریلی سے کوئی حقیقی ملاپ نہیں رکھتی ہے - 11۔129 کے لیول سے اوپر کی بریک وہ پہلا اشارہ ہوگی کہ سرخ ویوو 2 مکمل ہو گئی ہے اور 50۔136 کے لیول کی جانب سرخ ویوو 3 بن رہی ہے - حتمی تصدیق یہ ہو گی کہ سرخ ویوو 3 جاری ہے کہ اگر ہمیں 98۔129 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک ملتی ہے جس سے 50۔136 یا اس سے اوپر کی جانب کی اگلی مضبوط ریلی کی تصدیق ہوگی

                            بہرحال اس سے قبل کہ یورو / جے پی وائے 98۔129 کے لیول سے اوپر کی واضح بریک کی تیاری کرے ہم 57۔128 کے لیول تک تصحیحی تنزلی دیکھ سکتے ہیں جہاں سے اگلی اضآفہ کی موو دوبارہ شروع ہوگی

                            آر 3: 130.49 آر 2: 129.98 آر 1: 129.57 پیوٹ : 129.09 ایس 1: 128.74 ایس 2: 128.57 ایس 3: 128.19

                            تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 11۔129 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہمارا سٹاپ لاس لیول 75۔127 کے لیول پر ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 57۔128 کے لیول کے گرد خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 75۔127 پر ہی لگائیں



                               
                            • #314 Collapse

                              یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 12 &#158

                              یہ کہ 7820۔1 کے لیول پر موجود ہدف ٹیسٹ ہو گیا ہے - سوال یہ ہے کہ کیا یہ سرخ ویوو 3 کا ٹاپ ہے اور ابھی سرخ ویوو 5 میں تصحیح کی ضرورت ہے ؟ کیا ہم نے 7820۔1 کے لیول تک بننے والے اضآفہ کے عمل میں خاصی بڑی منفی ڈائیوجنس نوٹ کی ہے لہذا یہ کوئی اچنبہ کی بات نہ ہوگی کہ اگر سرخ ویوو 4 میں کوئی تصحیح شروع ہو جاتی ہے - 7738۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک اس صورتحال کو ظاہر کرے گی

                              اسی وجہ سے 7820۔1 کے لیول تک ریلی صرف سرخ ویوو 1 میں کم از کم اضآفہ کا ہدف ظآہر کرے گی - لہذا ہمیں 7954۔1 کے لیول تک اضآفہ کے لئے بھی تیار رہنا چاھیے {سرخ ویوو 1 میں 200 فیصد} اضآفہ حتی کہ یہ مزید اوپر 8184۔1 کے لیول تک اوپر بھی جا سکتی ہے جو کہ 8۔261 فیصد اضآفہ کا ہدف ہے

                              آر 3: 1.7954 آر 2: 1.7900 آر 1: 1.7825 پیوٹ : 1.7738 ایس 1 : 1.7678 ایس 2 : 1.7629 ایس 3 : 1.7590

                              تجارتی تجاویز : ہم نے یورو میں 7330۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہم اپنا سٹاپ لاس لیول 7730۔1 کے لیول تک اوپر کریں گے



                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #315 Collapse

                                یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا تجزیہ برائے 12 ستمبر 2018

                                فی الوقت یو ایس ڈی / سی اے ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3041۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ سیل کرنے والے اکتا گئے ہیں اور یہ سیل کرنے والوں کے لئے ایک جال ہے - قیمت سپورٹ ٹرینڈ لائن پر رُکی ہے اور یہ مضبوطی کا اشارہ ہے - خرید کے مواقع دیکھیں - سپلائی ٹرینڈ لآئن کا بریک آوٹ مزید اضافہ کی موو کی تصدیق کرے گا - اوپر کی جانب کا ہدف 3110۔1 کے لیول پر ہے


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X