InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #181 Collapse

    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 27 اپریل 2017 کا ٹیکنیکل ت&#1580

    :اجمالی جائزہ

    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9994۔0 کے لیول سے نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - میرے ٹیکنیکل تجزیہ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے رجحان بئیرش ہے اور قلیل مدتی تناظر میں 9882۔0 اور نیچے کی جانب کا لیول ٹیسٹ کررہا ہے - گزشتہ ہفتہ سے پئیر 9994۔0 کے لیول سے نیچے آیا ہے اور یہ لیول 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول ہے تاکہ 9898۔0 کے لیول پر باٹم بناسکے - موجودہ قیمت ابھی بھی پہلی ریزسٹنس 9994۔0 سے نیچے ہے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 9994۔0 کے لیول پر جوکہ 0044۔1 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 کا لیول 9882۔0 کے لیول پر ہے - اس تمام کے علاوہ 9925۔0 کا لیول ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ ہے اور یہ آج کمزور سپورٹ کے طور پر کام کررہا ہے - اس تمام کے علاوہ 9925۔0 کا ہفتہ وار پیوٹ پوآئنٹ ہے اور یہ آج کمزور سپورٹ کے طور پر کام کررہا ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق قیمت ابھی بھی تنزل کے رجحان میں ہے کیونکہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نئے ریزسٹنس لیول 9994۔0 سے بئیرش رجحان میں تجارت کررہا ہے جو کہ پہلے سپورٹ لیول 9925۔0 تک جارہا ہے - اگر پئیر 9925۔0 کا لیول توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو مارکیٹ اس لیول سے نیچے بئریش موقع بنائے گی لہذا اس لیول سے نیچے سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 9882۔0 اور پھر 9847۔0 کا لیول ہوگا بہرحال اگر یو ایس ڈی /سی ایچ ایف پئیر 9994۔0 کا لیول اوپر کی جانب کراس کرتی ہے تو یہ 0044۔1 کے لیول تک جائے گی - ہمارے خیال میں بئیرش صورتحال ذیادہ مضبوط ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے قیمت اس ہفتہ 9994۔0 کے لیول سے نیچے موجود رہے گی

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #182 Collapse

      یورو / این ذیڈ ڈی کا 27 اپریل 2017 کا تجزیہ

      فی الوقت یورو / یو ایس ڈی 0900۔1 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں ٹوٹی ہوئی رائزنگ ویج نوٹ کی ہے - بئیرش انداز ہے - قیمت کے اضافہ کی ڈائیوگنل کو کامیابی سے دوبارہ ٹیسٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب پہلا ہدف 0725۔1 اور 0685۔1 کے لیول پر دوسرا ہدف موجود ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.0940 آر 2: 1.0960 آر 3: 1.1000 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.0865 ایس 2: 1.0845 ایس 3: 1.0810 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


         
      • #183 Collapse

        این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تج

        این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر پرائس رینج 6860۔0 - 6990۔0 کے درمیان رُکا رہا تھا جہاں کہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ کہ 6960۔0 / 7000۔0 کے بُلش بریک آوٹ نے قیمت کو 7100۔0 {اہم لیول} تک بھیجا تھا جو کہ پئیر میں واضح بئریش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی سے قیمت مزید اوپر 7250۔0 - 7350۔0 کے لیول {سیل زون} تک گئی تھی کہ جہاں بئیرش پرائس ایکشن کی توقع تھی یہ کہ 7250۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی اس امر کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 7100۔0 تک اور 6960۔0 کے لیولز تک مزید نیچے لے جا سکی تھی جہاں پئیر کو کوئی واضح سپورٹ نہیں ملی تھی اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6860۔0 {خرید زون کی زیریں حد} تک ہوئی تھی جہاں گزشتہ تجزیات میں بُلش پوزیشن کی تجویز دی گئی تھی موجودہ اہم لیول 6960۔0 سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ عمل میں ایا تھا بہرحال پئیر 7050۔0 کے لیول سے اوپر واضح بُلش موو بنانے میں ناکام رہا تھا یہ نوٹ کریں کہ موجود بُلش 3-2-1 انداز اپنے متوقع ہدف 7250۔0 کے لیول تک جاسکے کہ اگر 7080۔0 - 7100۔0 {.نییک لائن.} سے اوپر کی ڈیلی بُلش موجودگی قائم رہ سکے جب کہ دوسری طرف این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر ایک مرتبہ دوبارہ موجود کنسولیڈیشن رینج 6860۔0 - 6960۔0 کے درمیان رُکا ہوا ہے یہاں تک کہ کسی خاص سمت میں بریک آوٹ ہوجائے


           
        • #184 Collapse

          یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجار

          پریل 2016 سے یو ایس ڈی/سی اے ڈی پئیر اوپر کی جانب ہے اور جو کہ اضآفہ کے چینل کے اندر ہے دسمبر 2016 میں 3300۔1 کے لیول{50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا بریک آوٹ عمل میں آیا تھا تاکہ مزید بُلش موو 3700۔1 - 3750۔1 کے لیولز{موجود چینل کی بالائی حد} تک بن سکے بہرحال واضح بئیرش منسوحی 3580۔1 {حالیہ بننے والے ٹاپ} پر بنی تھی حالیہ بئیرش پُل بیک کے دوران 3300۔1 کا پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} پئیر میں واضح سپورٹ بنانے میں ناکام رہا تھا اس سے مزید بئیرش موو 2970۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} تک بنی تھی جہاں فروری 2017 میں ایک درست خرید کی انٹری بنی تھی دو ہفتہ قبل 3300۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ مزید بُلش موو 3440۔1 اور 3550۔1 کے لیولز تک بنانے کا سبب بنا ہے اگلا متوقع بُلش ہدف 3800۔1 کا لیول ہے {موجود چینل کی بالائی حد} کہ اگر پئیر 3300۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر تجارت کا عمل جاری رکھتا ہے جو کہ ایک اہم سپورٹ لیول ہے اگلا لیول جو کہ پئیر کو ریزسٹنس فراہم کرسکتا ہے وہ 3580۔1 کے لیول پر ہے اور مزید بُلش سفر کے لئے اس کا ٹوٹ جانا ضروری ہے جب کہ دوسری طرف اگر یو ایس ڈی/سی اے ڈی پئیر 3300۔1 کے لیول سے نیچے جاتا ہے تو یہ دوبارہ 3300۔1 اور 2970۔1 کے لیولز کے گرد رُک جائے گا




             
          • #185 Collapse

            یو ایس ڈی / جے پی وائے 28 اپریل 2017 کا ڈیلی تجزیہ

            فی الوقت یورو / یو ایس ڈی 45۔111 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 1 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس پس پردہ نوٹ کی ہے اور سیمیٹریکل تکونی انداز بنا ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ بریک آوٹ دیکھیں تاکہ بئریش صورتحال کی تصدیق ہوسکے - نیچے کی جانب پہلا ہدف 60۔111 کا لیول ہے میں نے یہ نوٹ کیا ہے قلیل مدتی رجحان تنزلی کا ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 111.50 آر 2: 111.65 آر 3: 111.90 سپورٹ لیولز ایس 1: 111.05 ایس 2: 110.90 ایس 3: 111.65 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


               
            • #186 Collapse

              چاندی کا تجزیہ برائے 28 اپریل 2017

              اجمالی جائزہ:
              چاندی نے 43۔17 کا لیول توڑا ہے اور اس سے نیچے کی ڈیلی کلوزنگ حاصل کی ہے - اس صورتحال سے بُلش موو ختم ہوئی ہے اور قیمت قلیل مدتی تناظر میں منفی دباو میں ائی ہے اور 56۔16 کے لیول پر موجود اپنے اگلے ہدف تک جارہی ہے - لہذا قلیل مدتی تناظر میں بئیرش رجحان درست ہے - اس منفی دباو کی تائید میں ای ایم اے 50 ہے - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ 43۔17 کے لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت 60۔17 کے لیول تک جائے گی اور تنزلی کے عمل کو روک دے گی اور بُلش رجحان دوبارہ عمل میں آئے گا - آج کی متوقع ہے تجارتی رینج 10۔17 کا سپورٹ اور 45۔17 کا ریزسٹنس لیول ہے


                 
              • #187 Collapse

                سونے کا تجزیہ برائے 28 فروری 2017

                :اجمالی جائزہ

                سونے کی قیمت 17۔1263 کے لیول پر موجود ہے اور قیمت ای ایم اے 50 کی جانب سے بننے والے مسلسل منفی دباو کے سبب نیچے آرہی ہے اس کے حالیہ تجویز کئے جانے والے بُلش رجحان کی بحالی کی صورتحال مشکل کی ہے دھات قیمت کو اوپر لے جانے کے لئے واضح دباو بننے کے انتظار میں ہے عمومی انداز میں جب تک 17۔1263 کا لیول ٹّوٹ نہیں جاتا اور قیمت اس سے نیچے مستحکم نہیں ہوجاتی ہم بُلش رجحان کی تجویز دیتے ہیں براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ 00۔1282 کے لیول سے ٹوٹ جانے سے اہداف اوپر کی جانب 00۔1300 اور 00۔1340 کے لیولز ہیں ہماری آج کی متوقع ہے تجارتی رینج 00۔1255 سپورٹ اور 00۔1290 ریزسٹنس ہے


                   
                Last edited by ; 28-04-2017, 09:38 PM.
                • #188 Collapse

                  یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 28 اپریل 2017 کا ٹیکنیکل ت&#1580

                  :اجمالی جائزہ

                  یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9994۔0 کے لیول تنزلی کے عمل جاری رکھا ہوا ہے - پئیر قریب مدتی تناظر میں بئیرش ہے اور 9882۔0 اور اس سے نیچے کا لیول ٹیسٹ کررہا ہے - اس ہفتہ بئریش چینل مضبوط ہے کیونکہ پئیر 9994۔0 کے لیول سے نیچے آیا ہے - 9994۔0 کا لیول 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے تاکہ 9898۔0 کے لیول پر باٹم بنا سکے - پئیر ابھی بھی 9959۔0 اور 9925۔0 کے لیول سے نیچے موجود ہے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 9925۔0 کے لیول پر ہے جو کہ 9959۔0 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 کا لیول 9882۔0 پر ہے اس تمام کے علاوہ 9925۔0 کا لیول ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ ہے اور یہ کمزور سپورٹ کے طور پر کام کررہا ہے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ پئیر ابھی بھی تنزلی کے رجحان میں ہے کیونکہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9959۔0 کے ریزسٹنس لیول سے تنزلی کے رجحان میں تجارت کرتے ہوئے 9925۔0 کے لیول تک جائے گا اگر پئیر 9925۔0 کا توڑ لیتا ہے تو یہ 9925۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنائے گا لہذا 9925۔0 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 9882۔0 اور 9847۔0 کا لیول ہوگا - بہرحال اگر یو ایس ڈی /سی ایچ ایف پئیر 9994۔0 کا لیول توڑنے میں کامیاب ہوجاتا ہے تو یہ 0044۔1 کے لیول تک جائے گا لیکن بئیرش صورتحال یہ اشارہ کررہی ہے پئیر اس ہفتہ 9994۔0 کے لیول سے نیچے موجود رہے گا


                     
                  • #189 Collapse

                    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا تکنیکی تجزیہ برائے 02 &#16

                    مجموعی جائزہ:

                    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کی جوڑی 0،9994 کی سطح سے نیچے ٹریڈنگ کر رہا ہے. قریب ترین وقت میں بیاس میں مندی چل رہی ہے، 0،9882 یا اس سے کم کو آزما رہی ہے. اس ہفتے مندی چینل اب بھی مضبوطی پر برقرار ہے کیونکہ جوڑی 0،9994 کی سطح سے نیچے آگئی جو کہ 0،9898 کے تناسب کے 61.8 کے ساتھ فبونیکی ریٹریسمنٹ کی سطح موافق ہے. قیمت اب بھی 0،9959 اور 0،9925 کے علاقے سے نیچے ہے. آج، پہلی مزاحمت کی سطح 0،9959 کے بعد 0،9925 پر دیکھا گیا ہے جبکہ روزانہ کی حمایت 1 0.9882 میں پایا جاتا ہے. اس کے علاوہ، 0،9925 کی سطح جو آج معمولی حمایت کے طور پر کام کر رہا ہے وہ ایک ہفتہ وار نقطہ محور کی نمائندگی کرتا ہے. گزشتہ واقعات کے دوران، جوڑی اب بھی ایک تنزلی کے رجحان میں ہے، کیونکہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کی جوڑی 0،9959 کی نئی مزاحمت لائن سے 1،9925 کے پہلے حمایت کی سطح کی طرف گھٹ رہی ہے ہے. اگر جوڑی 1،9925 کی سطح کو پار کرنے میں کامیاب رہا تو، مارکیٹ اس کے نیچے ایک مندی کے موقع کی نشاندہی کرے گا. 1،9925 سے نیچے فروخت کریے 0،9882 میں پہلا ہدف کے ساتھ اور اگلا 0،9847 میں اتنے کے ساتھ. مندی کا منظر نامہ اس بات کی رہنمائی کرتا ہے کہ جوڑی 0،9994 کی جگہ سے نیچے آجائے گی. بصورت دیگر، یو ایس ڈي / سی ایچ ایف جوڑی 0،9994 کی سطح سے باہر نکلنے میں کامیاب رہا، مارکیٹ مزید 1.0044 تک (مزاحمت 2) ترقی کرے گا.


                       
                    • #190 Collapse

                      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تج

                      دسمبر 2016 میں این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر پرائس رینج 6860۔0 - 6990۔0 کے درمیان رُکا رہا تھا یہاں تک کہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ کہ 6960۔0 / 7000۔0 کے بُلش بریک آوٹ نے قیمت کو 7100۔0 {اہم لیول} تک بھیجا تھا جو کہ پئیر میں واضح بئریش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی سے قیمت مزید اوپر 7250۔0 - 7350۔0 کے لیول {سیل زون} تک گئی تھی کہ جہاں بئیرش پرائس ایکشن کی توقع تھی یہ کہ 7250۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی اس امر کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 7100۔0 تک اور 6960۔0 کے لیولز تک مزید نیچے لے جا سکی تھی جہاں پئیر کو کوئی واضح سپورٹ نہیں ملی تھی اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6860۔0 {خرید زون کی زیریں حد} تک ہوئی تھی جہاں گزشتہ تجزیات میں بُلش پوزیشن کی تجویز دی گئی تھی فی الوقت بریک آوٹ موجودہ اہم لیول 6960۔0 سے اوپر عمل میں آیا ہے - بہرحال پئیر 7050۔0 کے لیول سے اوپر واضح بُلش موو بنانے میں ناکام رہا ہے اسی وجہ سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشن رینج 6860- 6960۔0 میں ایک مرتبہ دوبارہ رُک گیا ہے یہ اہم ہے کہ موجود بُلش 3-2-1 انداز تب تک درست ہے کہ جب تک 6860۔0 اور 6850۔0 کے لیولز سے اوپر کی بُلش موجودگی روزانہ کی بنیادوں پر قائم ہے جب کہ دوسری طرف 6960۔0 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ مزید بُلش موو کے لئے ضروری ہے - اس انداز کا متوقع ہدف 7250۔0 کا لیول ہے


                         
                      • #191 Collapse

                        یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجار

                        اپریل 2016 سے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر اوپر کی جانب ہے اور جو کہ اضآفہ کے چینل کے اندر ہے دسمبر 2016 میں 3300۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا بریک آوٹ عمل میں آیا تھا تاکہ مزید بُلش موو 3700۔1 - 3750۔1 کے لیولز {موجود چینل کی بالائی حد} تک بن سکے بہرحال واضح بئیرش منسوحی 3580۔1 {حالیہ بننے والے ٹاپ} پر بنی تھی حالیہ بئیرش پُل بیک کے دوران 3300۔1 کا پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} پئیر میں واضح سپورٹ بنانے میں ناکام رہا تھا اس سے مزید بئیرش موو 2970۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول}تک بنی تھی جہاں فروری 2017 میں ایک درست خرید کی انٹری بنی تھی چند ہفتے قبل 3300۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ مزید بُلش موو 3440۔1 اور 3580۔1 کے لیولز تک بنانے کا سبب بنا ہے جب تک یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3580۔1 کے لیول سے اوپر بُلش تجارت کررہا ہے {اہم ٹاپ لیولز} تب تک بُلش ہدف 3950۔1 {موجود چینل کی اپر لمٹ اور 100 فیصد ایف ای} لیول ہے

                        ...



                           
                        • #192 Collapse

                          یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 04 مئی 2017 کا ٹیکنیکل تجز&#1740

                          اجمالی جائزہ:

                          یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ابھی بھی 9959۔0 اور 9925۔0 کے لیولز کے گرد تجارت کررہا ہے - یہ 9959۔0 کے لیول سے تنزلی کے رجحان میں تجارت کررہا ہے قلیل مدتی تناظر میں رجحان بئیرش ہے اور یہ 9882۔0 اور 9847۔0 کا لیول ٹیسٹ کررہا ہے اور میرے ٹیکنیکل تجزیہ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے بئیرش چینل ابھی بھی مضبوط ہے کیونکہ قیمت 9959۔0 کے لیول سے نیچے ائی ہے اور یہ لیول 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے تاکہ یہ 9898۔0 کے لیول پر باٹم بناسکے - قیمت ابھی بھی 9959۔0 اور 9925۔0 کے لیولز سے نیچے تجارت کررہی ہے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 9925۔0 پر ہے جو کہ 9959۔0 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 کا لیول 9882۔0 پر ہے اس تمام کے علاوہ 9925۔0 کا لیول ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ ہے اور یہ آج کمزور سپورٹ کے طور پر کام کررہا ہے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر پئیر ابھی بھی تنزلی کے رجحان میں ہے کیونکہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نئے ریزسٹنس لیول 9959۔0 سے 9925۔0 کے لیول تک نیچے آرہی ہے - اگر پئیر 9925۔0 کا لیول توڑ لینے میں کامیاب ہوتا ہے تو مارکیٹ اس سے نیچے سیل کا موقع بنائے گی 9925۔0 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 9882۔0 کا لیول اور پھر 9847۔0 کا لیول ہوگا - بئیرش صورتحال اس بات کا اشارہ ہے کہ قیمت مضبوطی کے ساتھ 9959۔0 کے لیول {اہم ریزسٹنس} سے نیچے موجود ہے

                          روزانہ کے اہم لیولز
                          اہم ریزسٹنس : 0.9994 | 1.0044 کمزور ریزسٹنس: 0.9959 انٹرا ڈے پیوٹ پوائنٹ: 0.9925 کمزور سپورٹ: 0.9882 اہم سپورٹ: 0.9847 | 0.9812




                             
                          • #193 Collapse

                            یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 05 مئی 2017

                            فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 0991۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے کل کے بلند ترین لیول پر مضنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - میں نے ممکنہ تنزلی کے اہداف جاننے کے لئے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز لگائے تھے اور 2۔38 فیصد کو 0950۔1 کے لیول پر اور 50 فیصد کو 0935۔1 کے لیول اور اسی طرح 0920۔1 کے لیول 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ کو حاصل کیا تھا ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.0975 آر 2: 1.0985 آر 3: 1.0995 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.0954 ایس 2: 1.0945 ایس 3: 1.0935 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                               
                            • #194 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 05 مئی 2017

                              فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2959۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے نان فارم ائمپلائمنٹ چینج کے بعد اضافہ کی موو نوٹ کی ہے - بہرحال میں نے کل کے بلند ترین لیول پر مصنوعی بریک آوٹ اور ٹوٹی ہوئی اضآفہ کی ٹرینڈ لائن نوٹ کی ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 2900۔1 اور 2880۔1 کے لیول پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2940 ار 2: 1.2945 آر 3: 1.2955 سپورٹ لیول ایس 1: 1.2920 ایس 2: 1.2915 ایس 3: 1.2910 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #195 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا 08 مئی 2017 کا ٹیکنیکل تجزیہ

                                اجمالی جائزہ

                                پیوٹ پوائنٹ : 2744۔1

                                جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 2973۔1 کے لیول پر مضبوط سپورٹ حاصل کی ہے کیونکہ ڈبل ٹاپ 2986۔1 کے لیول پر موجود ہے اور مضبوط ریزسٹنس پہلے ہی 2973۔1 کے لیول پر بنی ہے اور یہ پئیر کا اس کو دوبارہ ٹیسٹ کرنے جانا متوقع ہے بہرحال اگر پئیر 2973۔1 کا لیول کراس کرنے میں کامیاب رہتا ہے تو مارکیٹ نئے مضبوط ریزسٹنس لیول 2973۔1 سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی - مزید یہ کہ آر ایس ائی نے تنزلی کے رجحان کے اشارے دینا شروع کئے ہیں اور رجحان ابھی بھی 100 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر مضبوط ہے لہذا مارکیٹ 2973۔1 کے لیول سے نیچے بئریش موقع بنارہی ہے اور یہ بہتر ہوگا کہ اگر 2973۔1 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 2744۔1 کا لیول {پیوٹ} ہوگا یہ آنے والے دنوں میں تنزلی کی موو بناتے ہوئے 2582۔1 کے لیول تک جائے گا - ڈیلی سپورٹ 2582۔1 کے لیول پر موجود ہے

                                جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے اور یہ بہتر ہوگا کہ اس کو 3135۔1 کے لیول سے اوپر لگایا جاَئے جو کہ اہم ریزسٹنس لیول ہے



                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X