Psychology information
No announcement yet.
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1 Collapse

    Psychology information
    *عزیز دوست احباب ۔۔۔۔۔۔**ؤیکوف فیبوناچی چینل لگانے کا سب سے سمپل اور اسان طریقہ* *وائک آف چینل میں دو سیٹنگ ھونگی* *ایک ویلو کی دوسری اس کی ڈسکپرشن**نمبر وار اوپر سے نیچے* *فیبو ناچی چینل کو نئے سرے سے ایڈیٹ کرنا ہوتا ھے* *اس کی ڈیفالٹ سیٹںگ کو ختم کرکے نیچے دیے گئے طرہقہ کار سے بنانا ھوتا ھے* *چینل ایڈیٹ کرنے کے دو کالم ہیں* *کس ویلو پر کیا ڈسکپرشن ھوگی**اس میں کومن کی لائن تھوڑا موٹا کریں گے* *جس سے باٹم لائن کو تھوڑا موٹا ھوجاے گا* *اور باقی کی لائن کا اسٹائل ڈوٹڈ لائن والا کردیں اب اس کی سٹنگ میں اس ترتیب سے نمبرینگ کریں* *ویلو َلیول ______ -.0 سے شروع کریں**ڈسکپرشن ______%0* *ایسی حساب سے اگے نمبر پرسنٹیج کے مطابق رکھیں* *#پرسنٹیج_________لیول* *-0 ______0%* *-0.25______ 25%* *-0.5 ___50%* *-0.75 __ 75%* *-1 ___100%**اور ایڈ کا بٹن پریس کردیں**اگر ایک بار میں سٹنگ پوری نہ ھو تو اس کو دوبارہ چیک کریں اور دوبارہ ایڈ کرنے سے مکمل سیٹنگ ھوجاتی ھے*

اب آن لائن

Working...
X