Market profile information
No announcement yet.
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1 Collapse

    Market profile information
    یکھنے کیساتھ ساتھ اگر ہم m5 میں وی ایس اے والیم بھی ویری فائی کریں تو زیادہ اچھے نتائج سامنے ائیں گے
    لیکن ایک چیز جو سب کو معلوم ھونی چاہیے کہ کرنٹ ڈے کی پروفائیل جو ابھی اسٹارٹ ھوئی ھے اس کا لیول ابھی کنفرم نہیں ھوا ۔۔ اور مستقبل کیا ھوگا یہ بھی کسی کو معلوم نہیں ھوتا ھے کہ نیوز انے پر کرنٹ poc تبدیل ھوسکتا ھے
    مگر پچھلے دن کا پی او سی اور ویلیو ایریا مستقل اپنی جگہ قائم رہتے ہیں اور انکے یہ لیول ہمارے لیے ایک ریسنسٹ یا سپورٹ کا کام کریں گے جہاں پر بریک اوٹ یا پل بیک ہم والیم میں کنفرم کرتے ہوے ٹریڈ کریں گے ۔۔۔۔

اب آن لائن

Working...
X