Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #2176 Collapse

    یو ایس ڈی / سی اے ڈی اہم سپورٹ لیول پر ہے

    یو ایس ڈی / سی اے ڈی اہم طویل مدتی سپورٹ لیول کو چینلج کر رہا ہے - بلز کو ابھی میدان میں آنا چاھیے - بصورت دیگر ہم جلد ہی قیمت کو 30۔1 کے لیول سے نیچے جاتا دیکھ سکیں - حتی کہ یہ اس ہفتہ بھی ہو سکتا ہے - اس سے نیچے کی بریک سے قیمت 27۔1 کے لیول تک جائے گی اور اس سے 35۔1 کے لیول تک کی موو کی صورتحال منسوخ ہو جائے گی

    سرخ لکیر - سپورٹ ٹرینڈ لائن یو ایس ڈی / سی اے ڈی کی قیمت 3125۔1 کے لیول پر موجود سرخ ٹرینڈ لائن سپورٹ سے اوپر ہے - آر آیس ائی نے سپورٹ لیول کو توڑ لیا ہے - جو کہ بئیرش اشارہ ہے - اس سے اس بات کے امکانات مین اضآفہ ہوا ہے کہ قیمت نیچے کی جانب 30۔1 کے لیول کی جانب جائے گی - طویل مدتی سپورٹ 30۔1 کے لیول پر ملی ہے - اس سے نیچے کی بریک سے قیمت 28۔1 - 27۔1 کے لیول کی جانب جائے گی - بُلز کو 3240۔1 کا لیول حاصل کرنا ہے تا کہ 35۔1 کے لیول تک جانے کی امید قائم رہ سکے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #2177 Collapse

      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف ریزسٹنس کی جانب جا رہا &#1729

      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پہلی ریزسٹنس 9891۔0 کی جانب بڑھ رہا جہاں سے ممکنہ طور پر تنزلی ہو سکتی ہے انٹری : 9891۔0 فیبوناسی ریٹریسمنٹ 2۔38 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن 8۔61 فیصد ٹیک پرافٹ : 9840۔0 یہ بہتر کیوں ہے : 2۔127 فیصد فیبوناسی ایکس ٹیشنن فیبوناسی ریٹریسمنٹ 8۔61 فیصد

         
      • #2178 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 23 اکتوبر 2019- یورو

        یورو / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے مارکیٹ کل ہونے والی ای سی بی پریس کانفرنس کے انتظار میں ہیں اور ای سی بی سے قبل کسی بڑی موو کی توقع ہے - میں نے اہم قابل خرید کا زون 1080۔1 کے لیول کے گرد حاصل کیا ہے جو کہ سابقہ کنسولیڈیشن زون تھی اور عمدہ اضافہ کی ٹرینڈ لائن ہے - اضآفہ کا ہدف 1160۔1 اور 1238۔1 پر ہے - جب تک اضافہ کی ٹرینڈ لائن قائم ہے خرید کے مواقع قابل ترجیح ہے سونے میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے آپ کو 1106۔1 کے پرائس لیول پر سپورٹ کے بریک آوٹ کی ضرورت ہے - پہلا ہدف 1080۔1 کے لیول کا ٹیسٹ ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - 30 منٹ ایک گھنٹہ چارٹ میں بئیرش فلیگ پر نظر رکھیں تاکہ تنزلی کے عمل کی تصدیق ہوسکے انڈیکیٹر کے سگنلز ایم اے سی ڈی - تنزلی کی موو میں آضآفہ ہونا شروع ہوا ہے لیکن یہ کوئی واضح موو نہیں ہے -جو کہ مارکیٹ کے مبہم ہونے کا اشارہ ہے - بولینجر بینڈز : سونا 1100۔1 کے لیول پر بولینجر کی زیریں حد کو ٹیسٹ کر رہا ہے وسطی بولینجر لائن 1144۔1 کے لیول پر ہے جو کہ ریزسٹنس ہے

           
        • #2179 Collapse

          سونا : 24 اکتوبر 2019 - اوپر کی جانب ٹوٹی ہوئی سیمٹر

          سونے کے آخر کا سیمٹریکل تکون کا بریک اّوٹ کر لیا ہے جس کی جانب میں نے گزشتہ چند تجزیات میں توجہ دلائی تھی - میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں جو کہ پُل بیک ہوں اور اس کا ہدف 1517 کا لیول ہے

          نارنجی مستطیل - ٹوٹی ہوئی ریزسٹنس جو کہ سپورٹ بنی ہے جامنی لکیریں - ٹوٹی ہوئی سیمٹریکل تکون اضآفہ کی جامنی لکیر - متوقع راہ ایم اے سی ڈی نئی اضافہ کی موو کو ظآہر کر رہا ہے جو کہ اضآفہ کی موو کے تسلسل کا عمدہ اشارہ ہے - سپورٹ ابھی 1496 کے لیول پر اور ریزسٹنس 1517 کے لوی لپر ہے بریک آوٹ کے بعد پہلے پُل بیک کا انتظآر کریں اور لانگ پوزیشن لیں

             
          • #2180 Collapse

            سونا : 28 اگست - 2019- جمعہ کے روز کا ہدف حاصل ہوا تھا &#1

            سونے کی قیمت نے ایک مضبوط مثبت ہفتہ لیا تھا جس میں بلند ترین لیول 1518 پر موجود تھا جس کہ اختتام ہفتہ 1504 کے لیول پر ہوا تھا - ہمارا جمعہ کا ہدف 1518 کے لیول پر حاصل ہوا تھا - بہرحال درمیانی مدت کا رجحان ابھی بھی نیوٹرل ہے اور میں نے نیچے آتی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ مجھے مزید تجزیہ کے لئے اشارہ فراہم کرتا ہے - سونے کی قیمت سابقہ چینل رینج میں آئی ہے اور یہ ایک واضح بئیرش اشارہ ہے

            سبز مستطیل - اہم ریزسٹنس نارنجی مستطیل - سپورٹ لیولز اور تنزلی کے اہداف جامنی تنزلی لکیریں - متوقع راہ ایچ 4 ٹآئم فریم کی بنیاد پر مین نے مختصر اضآفہ کی سپورٹ ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے اور یہ پرانے چینل میں گئی ہے سپورٹ لیولز 1478 اور 1461 پر ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ریلی کی صورت میں سیل کے مواقع دیکھیں

               
            • #2181 Collapse

              اکتوبر 28 2019- یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل

              ستمبر کی 13 تاریخ سے یورو / یو ایس ڈی ظاہر کئے گئے قلیل مدتی بئیرش چینل کے اندر نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے یہاں تک کہ رجحان میں تبدیلی 0880۔1 کے لیول کے گرد عمل میں ائی تھی انورٹیڈیڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ہے اس کے کچھ دیر بعد 0940۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ اس بات کی تصدیق کر رہا ہے کہ ریورسل انداز کے مزید بُلش موو کی راہ کو 1000۔1 - 1020۔1 کے لیول کی جانب ہموار کیا ہے جس سے حالیہ بُلش رجحان سے اوپر کی بُلش موو قائم ہے اکتوبر کی 7 تاریخ کو سائیڈ وے کنسولیڈیشن 1000۔1 - 10201۔1 کے پرائس زون کے گرد بنی تھی جس کے بعد ایک اور بُلش سوئنگ 1180۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی یہ کہ 1120۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ {100 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن} نے ایک اور بُلش موو کو 1175۔1 1195۔1 کے پرائس زون کی جانب بنائی تھی جہاں حالیہ بئیرش پُل بیک عمل میں آیا ہے رجحان بُلش ہی تھا کہ یہاں تک کہ 1090۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش بریک آوٹ عمل میں ایا تھا جو کہ بیان کی گئی ٹرینڈ لائن اور 6۔78 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول ہے اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی کی توقع 1025۔1 اور 0995۔1 کے لیول کی جانب متوقع تھی جب تک کہ یورو / یو ایس ڈی نے 1090۔1 کے لیول سے بئیرش موجودگی موجود رہی تھی تجارتی تجاویز محتاط تاجران ایک درست سیل کی انٹری ٹوٹی ہوئی ٹرینڈ لائن کے گرد کہیں بھی 1100۔1 کے لیول پر لے سکتے ہیں نفع کے ابتدائی اہداف 1060۔1 اور 1020۔1 پر ہیں - ایس ایل کو 1135۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے

                 
              • #2182 Collapse

                یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 29 اکت&#1608

                ٹیکنیکل تجزیہ یورو / یو ایس ڈی 1090۔1 کے لیول کے گرد تجارت کرتا معلوم ہوتا ہے جب کہ کل یہ 1075۔1 کے لیول تک نیچے گیا تھا - یہ ابھی بھی سپورٹ ٹرینڈ لائن کو ٹیسٹ کر رہا ہے اور یہ 1065۔1 کے لیول تک ایک اور تنزلی کر سکتا ہے جس کے بعد یہ دوبارہ بُلش ہو جائے گا - بہرحال اگر قیمت 1125۔1 کا لیول 1075۔1 کے لیول کو نیچے کی توڑنے سے قبل توڑ لیتی ہے تو یہ اس بات کا اشارہ ہوگا کہ واضح ہائیر لوو موجود ہے - ہمیں بُلش اضافہ کی توقع بیان کئے گئے دو لیولز تک ہے 1 - 1065۔1 کے لیول جو کہ 618۔0 فیصد فیبوناسی سپورٹ برائے 0994۔1 تا 1180۔1 ریلی ہے 2 - 0994۔1 کے لیول سے جو کہ 0879۔1 اور 1180۔1 کے لیولز کے درمیان کی ریلی کا بلترتیب 618۔0 فیبوناسی لیول ہے - اس کے ساتھ ساتھ یہ سابقہ ریزسٹنس سے سپورٹ میں تبدیل ہوا لیول ہے - دونوں صورتوں میں یورو / یو ایس ڈی کے بُلز 1250۔1 / 1260۔1 کے لیولز کو توڑنے کی پوزیشن میں ہیں - اوپر بیان کی گئی بُلش صورتحال تب تک درست ہے کہ جب تک قیمت 0879۔1 کے لیول سے اوپر موجود ہے تجارتی منصوبہ یہ کہ 0879۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لیں جس کا ہدف 1250۔1 اور 1450۔1 اور اس سے اوپر کا ہے خیر اندیش

                   
                • #2183 Collapse

                  اکتوبر 31 2019- جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکن&#174

                  چند ہفتوں قبل ظآہر کئے گئے ڈبل باٹم انداز کی نییک لائن {2400۔1 - 2415۔1} اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا جس سے مزید اضآفہ کی موو 2800۔1 اور اس کے بعد 3000۔1 کے لیول تک بنی تھی جہاں جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر اوور باٹ معلوم ہوتا ہے گزشتہ ہفتہ کی ابتداء میں جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بیان کئے گئے سپلائی زون 2980۔1 - 3000۔1 سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ حاصل کرنے میں ناکام رہا تھا جو کہ مئی 2019 میں بنا سابقہ اہم ٹاپ انداز بھی ہے مزید یہ کہ ظاہر کیا گیا ایسنڈنگ ویج انداز کی تصدیق ہوئی ہے جو کہ 2950۔1 - 2970۔1 کے لیول کے گرد بئیرش ریورسل کے واضح امکانات کو ظآہر کرتا ہے اسی وجہ سے ایک تیز رفتار بئیرز موو 2780۔1 {اہم لیول} کی جانب سے بنی ہے جہاں ابھی بُلش بہتری عمل میں آئی ہے یہ کہ 2780۔1 کے لیول کے گرد بنے والی حالیہ بئیرش منسوخی ممکنہ طور پر 2980۔1 - 3000۔1 کے لیول کے نزدیک ایک اور عارضی بُلش موو بنا سکتی ہے جہاں ایک اور بئیرش سوئنگ عمل میں آسکتی ہے جب کہ دوسری طرف 2780۔1 کے لیول سے نیچے کا کوئی بھی بئیرش بریک آوٹ مزید بئیرش موو کو 2600۔1 - 2650۔1 کے لیولز تک بنائے گا جہاں بُلش بہتری کی امید کی جانی چاھیے تجارتی تجاویز رسک لینے والے تاجران ایک خرید کی انٹری 2780۔1 کے لیول کے گرد کہیں بھی لے سکتے ہیں جب کہ ایس ایل کو 2740۔1 کے لیول سے نیچے ہونا چاھیے - ایس ایل کو انٹری لیول تک اوپر کردیں تاکہ رسک کم ہوسکے جب کہ دوسری طرف انٹرا ڈے تاجران کو 2780۔1 کے لیول کے لیول سے نیچے بئیرش بریک آوٹ کا انتظار کرنا چاھیے جس میں نفع کا ہدف 2650۔1 پر ہے

                     
                  • #2184 Collapse

                    جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائ

                    جی بی پی / جے پی وائے نے ایک مختصر رینج میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور یہ ممکنہ طور پر کمزور تکون کے بننے کا ایک اشارہ ہے - اگر یہ صورتحال ہے کہ تو ہم 74۔137 کے لیول تک حتمی تنزلی کو دیکھ سکتے ہیں جس کا 67۔135 کے لیول تک نیچے جانا بھی بڑی حد تک متوقع ہے جس کے بعد یہ دوبارہ 98۔144 کے لیول تک اوپر جائے گی صرف 74۔140 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی براہ راست بریک یہ اس بات کا ظآہر کرے گی کہ وقت سے پہلے کا کم ترین لیول موجود ہے اور 98۔144 کے لیول کی جانب سے بن رہی ہے آر 3: 141.15 آر 2: 141.12 آر 1: 140.74 پیوٹ : 140.21 ایس 1: 139.74 ایس 2: 139.26 ایس 3: 139.07 تجارتی تجاویز ہم پاونڈ کی 50 فیصد خرید 85۔137 کے لیول پر اور 50 فیصد کو 87۔135 کے لیول پر کریں گے یا 100 فیصد خرید 74۔140 کے لیول سے اوپر کریں گے

                       
                    • #2185 Collapse

                      سونا 05 نومبر 2019 - اہم پیوٹ ریزسٹنس سے کامیاب من&#

                      سونا توقع کے مطابق نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - جو کہ سونے کے اہم ملٹی پیوٹ لیول 1515 سے منسوخی کی ہے تنزلی کی موو قائم ترجیح ہے - بہرحال تنزلی کی موو کا ایک اور امکان ہے اور ریلی کی صورت میں سیل کے مواقع قابل ترجیح ہیں

                      اگلے اہم پیوٹ لیولز 1482 - 1475 کے لیولز پر ہیں - یہ زون بہت اہم ہے کہ کہ سونے میں مزید کیا صورتحال بنتی ہے - اس لیول کے گرد پرائس ایکشن پر نظر رکھیں اس زون سے منسوخی سے مزید اضافہ کی تصدیق ہوگی لیکن صورتحال تنزلی کی ہے اور مزید بئریش موو کا اشارہ ہے - اور ممکنہ طور پر 1459 کا اہم کم ترین لیول ٹیسٹ ہوگا ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر نے نئی تنزلی کی موو بنائی ہے - جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں

                         
                      • #2186 Collapse

                        امریکی ڈالر جے پی وائی کے لئے تجارتی آئیڈی&#15

                        آپ کیلئے اچھے دن ہیں ، پیارے تاجران ! میں آپ کی توجہ میں امریکی ڈالر جے پی وائی پیئرکے لئے ایک تجارتی آئیڈیا پیش کرتا ہوں۔ آج ، لندن وقت کے مطابق ، 08:20 امریکہ اور چین باہمی نرخوں کو منسوخ کرنے پر متفق ہوگئے یہ جاپانی کرنسی ین کے لئے خوشخبری ہے ، اور تیزی کے رجحان کے ایک حصے کے طور پر ، ہم پہلے ٹارگیٹ کے ساتھ جاپانی کرنسی ین پرایک لمبی پوزیشن لینے کی تجویز کرتے ہیں۔ جولائی کے انتہا کو 109.350 پر اپ ڈیٹ کریں۔

                        اس موقع پر مجموعی طور پر تیزی کے رجحان کے ایک حصے کی صورت میں - اس خبر سے رجحان کو تقویت ملے گی اور آپ کو آرزو حاصل کرنے کی اجازت ہوگی۔ جیسا کہ عظیم جیسی لیورمور نے کہا: "رجحان کے تسلسل کا امکان ہمیشہ الٹ ہونے کے امکان سے زیادہ ہوتا ہے۔" خاص طور پر ایسی خوشخبری پر - میں شامل کروں گا۔ دوسرا ٹارگیٹ 110 کے لیول کے ارد گرد کام کرسکتا ہے۔ تجارت کے لئے گڈ لک اور اگلے تجارتی آئیڈیا پر شام کو ملیں۔

                           
                        • #2187 Collapse

                          نومبر11، 2019 کو یورو / امریکی ڈالر کی پیش گوئی

                          یورو / امریکی ڈالر یورو جمعہ کے روز - قریب ترین ٹارگیٹ 28 پوائنٹس سے گر گیا - ، اور یہ سگنل لیول ہے - یومیہ چارٹ پر ایم اے سی ڈی لائن ، پہنچ چکی ہے۔ اب 1.0985 کی قیمت پر138.2فیصد کی فیبوناسکی سطح پر قیمت کا کھلا ٹارگیٹ ہے۔ قیمت کے نیچے جانے سے دوسرا ہدف 1.0925 - ستمبر 3 اور 12 کم ہوجاتا ہے۔ یہ ہمارا اہم منظر نامہ ہے۔

                          مارلن آسکیلیٹر کے بارے میں چار گھنٹوں کے چارٹ پر ایک کمزور منصوبہ سازی تشکیل پایا ، لیکن لائن کا ڈھانچہ پٹی میں فٹ بیٹھتا ہے ، جو اس لائن کو کم کر نے کیلئے جاری رکھنے کے حق میں ہے۔ ممکنہ اصلاح ممکنہ طور پر 1.1063 کی سطح تک محدود ہوسکتی ہے۔ 11 اکتوبر کی اونچائی ، کیونکہ اس لیول پرگراوٹ میں اور قابو پانے کے بعد ہی یورو نے 7 نومبر کو گراوٹ میں اور تیزی کردیا۔

                             
                          • #2188 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے خریدار پاونڈ میں خرید کا عمل جاری رکھنے میں ناکام رہے تھے جو کہ کل کی برایگزٹ پارٹی کے سربراہ سے منسلک خبر کے جاری ہونے پر بنا تھا - میں نے صبح کے تجزیہ میں اس حوالے سے تفصیلی بات کی تھی - برطانوی لیبر مارکیٹ کے حوالے سے کمزور ڈیٹا سے پاونڈ اہم سپورٹ لیول 2827۔1 تک نیچے آیا تھا جس کو خریدار قائم رکھنے کی کوشش میں تھی - جب کہ تجارت آج اس رینج سے اوپر ہوئی تھی - پاونڈ میں اضآفہ کی تصحیح کے تسلسل کی توقع ہے اور آج کے بلند ترین لیول 2864۔1 تک واپسی کی توقع ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - اس رینج سے نیچے کی بریک سے قیمت 2985۔1 کے ریزسٹنس لیول تک جائے گی - اگر خریدار شام کو 2827۔1 کا لیول قائم رکھنے میں ناکام رہتے ہیں تو بہتر یہ رہے گا کہ لانگ پوزیشن کو 2799۔1 سے سپورٹ لیول سے واپسی پر لیا جائے یا ماہانہ کم از کم لیول 2769۔1 کے لیول سے لیا جائے جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے بُلش صورتحال کمزور ہوئی ہے اور تجارت 2827۔1 کے سپورٹ لیول تک ہوئی ہے جو کہ حالیہ لیول پر خریداروں کی موجودگی نہ ہونے کا واضح اشارہ ہے - اس رینج میں شام کے وقت بریک سے جی بی پی / یو ایس ڈی میں مزید تنزلی ہوگی اور قیمت 2799۔1 اور 27691 کے سپورٹ لیولز تک نیچے آئے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - بہرحال یہ بات یاد رہے کہ پاونڈ میں الیکشن کی خبروں کے سبب اتار چڑھاو مل سکتا ہے اور حالیہ ٹیکنیکل صورتحال اس صورتحال میں درست معلوم نہیں ہوسکتی ہے - اگر جی بی پی / یو ایس ڈی میں شمالی امریکی شیشن میں اضآفہ ہوتا ہے تو آپ شارٹ پوزیشن کو 2864۔1 کے ریزسٹنس لیول پر کمزور بریک آوٹ کے ہونے پر لے سکتے ہیں یا 2895۔1 کے ذیادہ سے ذیادہ لیول سے فوری واپسی پر لے سکتے ہیں انڈیکیٹر کے سگنلز موونگ ایوریج تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج کے گرد ہوئی ہے جو کہ مارکیٹ کے مبہم ہونے کا اشارہ ہے جب کہ اس میں خریدار مضبوط ہیں بولینجر بینڈز پئیر کو پہلے ہی انڈیکیٹر کی زیریں حد 2825۔1 کے گرد سپورٹ حاصل ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے سے سیل کی پوزیشن ملے گی - اضآفہ کا عمل 2870۔1 کے لیول پر موجود بالائی حد تک محدود ہوگا

                            انڈیکیٹر کی تفصیل موونگ ایوریج ایم اے 50 روزہ - پیلا موونگ ایوریج ایم اے 30 روزہ - سبز ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 09 بولینجر بینڈز 20

                               
                            • #2189 Collapse

                              Re: Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say



                              چند ہفتوں قبل مزید بُلش موو 2800۔1 اور اس کے بعد 3000۔1 کے لیول تکی جانب عمل میں آئی تھی کہ جب ظآہر کیا گیا ڈبل باٹم انداز 2400۔1 - 2415۔1 اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا اکتوبر کی 21 تاریخ سے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ظاہر کئے گئے سپلائی زون {2980۔1 - 3000۔1} سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ قائم رکھنے میں ناکام رہے تھے جو کہ مئی 2019 میں بنا سابقہ اہم ٹائم لیول ہے مزید یہ کہ ظآہر کیا گیا ویج ریورسل انداز مصدقہ ہوگیا ہے اور یہ 2950۔1 - 2970۔1 کے پرائس لیول کے گرد بئیرش تبدیلی کے واضح امکانات کو ظاہر کر رہا ہے لہذا ایک تیز رفتار بئیرش موو کی توقع 2780۔1 {اہم لیول} جہاں 24 اکتوبر کو بُلش بہتری عمل میں آئی تھی یہ کہ 2780۔1 کے پرآئس لیول کے گرد حالیہ بئیرش تنزلی سے ایک عارضی بُلش موو 2980۔1 - 3000۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی جہاں ایک اور بئیرش سوئنگ 2780۔1 کے لیول کی جانب توقع کے مطابق عمل میں آئی تھی گزشتہ ہفتہ سے بُلش بہتری کے ابتدائی اشارے 2780۔1 کے لیول کے گرد بنے تھے - بہرحال قلیل مدتی صورت حال تب تک بئیرش ہے کہ جب تک قیمت 2900۔1 کے لیول سے کنسولیڈیٹ کئے ہوئے ہے جب کہ دوسری طرف ایک تیز بئیرش بریک آوٹ کی 2780۔1 کے لیول سے نیچے کی توقع ہے کہ مزید بئیرش تنزلی 2600۔1 2650۔1 کے لیول تک عمل میں آسکے جہاں بُلش بہتری کے عمل کا بننا متوقع ہے تجارتی تجاویز انٹرا ڈے تاجران کو 2780۔1 کے لیول سے نیچے کے بئیرش بریک آوٹ کا انتظار کرنا چاھیے تاکہ ایک درست سیل کی انٹری مل سکے - متوقع بئیرش ہدف 2650۔1 اور اس کے بعد 2560۔1 کے لیول پر ہے
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #2190 Collapse

                                سونا : 18 نومبر 2019 - اے بی سی تنزلی کی تصحیح مکمل ہ&#160

                                سونے نے گزشتہ 12 گھنٹوں میں نیچے کی جانب تجارت کی ہے اور 1457 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال میں نے 1457 کے سپورٹ لیول {فیبوناسی ریٹریسمنٹ 8۔61 فیصد} سے مضبوط منسوخی نوٹ کی ہے اور ممکنہ طور پر اضافہ کی موو مل سکتی ہے - خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر چھوٹے ٹائم فریمز 15 / 30 میں دیکھیں

                                چونکہ پس پردہ تنزلی کی تصحیح کا اختتام ملا ہے لہذا مجھے مزید اضآفہ کی توقع کی ہے اور 1473 - 1479 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ ہوسکتا ہے ایم اے سی ڈی سلو لائن ابھی بھی اوپر کی جانب ہے اور مزید اضافہ کی موو کا تسلسل ہے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X