Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #2116 Collapse

    یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 10 ج&#16

    اجمالی جائزہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی نے 3258۔1 کے لیول سے تنزلی کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اس ہفتہ پئیر 3258۔1 کے لیول سے نیچے آیا تھا کہ یہ 3148۔1 کے لیول کے گرد باٹم کر سکے آج پہلا ریزسٹنس لیول 3258۔1 کے لیول پر ہے اور اس کے بعد یہ 3325۔1 کے لیول پر ہے جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 ابھی 3148۔1 کے لیول پر ہے اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کریں کہ ہفتہ وار پیوٹ پوآئنٹ 3258۔1 کے لیول پر ہے جو کہ اس ہفتہ اہم سپورٹ / ریزسٹنس کے طور پر کام کر رہی ہے سابقہ تجارتی موقع کے مطابق پئیر ابھی بھی تنزلی کے رجحان میں ہے کیونکہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر ابھی نئی ریزسٹنس لائن 3258۔1 سے بئیرش رجحان میں تجارت کر رہا ہے اور یہ 3038۔1 کا پہلا سپورٹ لیول ٹیسٹ کرنے کے لئے جا رہا ہے اگر پئر 3038۔1 کا لیول توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو مارکیٹ 3038۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی تا کہ یہ 3013۔1 کے لیول تک اپنا سفر جاری رکھ سکے بہرحال اگر 3325۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ ہوتا تو یہ صورتحال منسوخ ہو سکتی ہے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #2117 Collapse

      ای یوآر/یوایس ڈی کا ٹیکنکل تجزیہ: برائے11/07/2019

      ٹیکنکل مارکیٹ کا جائزہ: ای یوآر/یوایس ڈی جوڑی نے 1.1193 کی سطح پر واقع ٹیکنکل سپورٹ سے باونس کیا ہے، لہذا 1.1181 کی سطح پراہم ٹیکنکل سپورٹ ابھی تک محفوظ کی گئی تھی. بلس نے 1.1269 کی سطح پر ٹیکنکل مزاحمت کے اوپر قیمت کو پش کرنے کا انتظام کیا ہے، لیکن 1.1280 کی سطح کے ارد گرد لوور چینل کی حد سے انہیں محدود کیا گیا ہے. یہ رفتار مثبت ہے، لیکن ہائرٹائم فریمز پر نظرآنے والے ممکنہ اینڈنگ ڈائگونل کے قیام کے باوجود اہم رجحان ابھی بھی نیچے کی جانب ہے.موجودہ قیمت سطح سے ای یوآر/یوایس ڈی جوڑی پر نظررکھنا ضروری اور نتیجہ کے انتظار کے قابل ہیں. ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس: ڈبلوآر3 - 1.1467 ڈبلوآر2 - 1.1414 ڈبلوآر1 - 1.1302 ہفتہ وار پیوٹ - 1.1251 ڈبلوایس1 - 1.1141 ڈبلوایس2 - 1.1087 ڈبلوایس3 - 1.0908 تجارتی تجاویز: موجودہ مارکیٹ کے حالات کے لئے بہترین حکمت عملی کو دوبارہ شروع کرنے کیلئے اضافی رجحان کی قیمت کی امید میں اصلاحات پانا ہے. یہ حکمت عملی تب تک درست ہے جب تک 1.1181 کی سطح کی واضح طور پر خلاف ورزی کی جاتی ہے. بڑے ٹائم فریم رجحان اب بھی نیچے ہے، لیکن تبدیلی رجحان اور اختتامی ڈائگونل بریک آؤٹ کے اشارےاوپر کی طرف موجود ہیں.

         
      • #2118 Collapse

        ای یوآر/یوایس ڈی کا ٹیکنکل تجزیہ: برائے15/07/2019

        ٹیکنکل مارکیٹ کا جائزہ: ای یوآر/یوایس ڈی جوڑی نے 1.1193 کی سطح سے باونس کیا اور 1.1269 کی سطح پر واقع پہلی ٹیکنکل مزاحمت کو جانچا ہے. لوکل ہائی 1.1285 کی سطح پر بنایا گیا تھا، لیکن بلس نے ریلی کو جاری رکھنے کے لئے خاطرخواہ کوشش نہیں کی ہے. اس کے بجائے، قیمت 1.1311 کی سطح پردوسری ٹیکنکل مزاحمت کی جانچ کرنے کے لئے چینل زون میں واپس جانا چاہتی ہے. مارکیٹ کے حالات اب اوورباوٹ ہیں، لیکن رفتار مثبت ہے، لہذا ابھی بھی ریلی کے لئے ایک موقع ہے. قریبی ٹیکنکل سپورٹ کو 1.1224 کی سطح پردیکھا جاتا ہے. ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس: ڈبلوآر3 - 1.1406 ڈبلوآر2 - 1.1342 ڈبلوآر1 - 1.1312 ہفتہ وار پیوٹ - 1.1251 ڈبلوایس1 - 1.1222 ڈبلوایس2 - 1.1157 ڈبلوایس3 - 1.1125 تجارتی تجاویز: موجودہ مارکیٹ کے حالات کے لئے بہترین حکمت عملی کو دوبارہ شروع کرنے کے لئے اضافی رجحان کی امید میں اصلاحات پانا ہے. یہ حکمت عملی تب تک درست ہے جب تک 1.1181 کی سطح کی واضح طور پر خلاف ورزی کی جاتی ہے. بڑے ٹائم فریم رجحان ابھی بھی نیچے ہے، لیکن تبدیلی رجحان اور اختتامی ڈائگونل بریک آؤٹ کے اوپر کی جانب اشارے موجود ہیں.

           
        • #2119 Collapse

          اے یو ڈی / یو ایس ڈی نے ریزسٹنس سے واپسی کی ہے &#157

          قیمت نے ریزسٹنس سے واپسی کی ہے اور قیمت میں مزید کمی کی امید ہے انٹری : 7046۔0 یہ بہتر کیوں ہے : 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، افقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس سٹاپ لاس : 7065۔0 یہ بہتر کیوں ہے : 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ٹیک پرافٹ : 7008۔0 یہ بہتر کیوں ہے : 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی اوور لیپ سپورٹ

             
          • #2120 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی نے اہم ریزسٹنس لیولز کو چینل&

            یورو / یو ایس ڈی اہم سپورٹ 12۔1 سے کچھ اوپر تجارت کر رہی ہے قیمت نے مستحکم ہونے کے اشارے دئیے ہیں - قیمت میں مکمل طور پر تبدیلی کے واضح اشارے موجود ہیں کیونکہ بئیرز نے ابھی تک رجحان کو اپنے قابو میں نہیں کیا ہے

            سبز لکیر - ٹرینڈ لائن سپورٹ سرخ مستطیل - ریزسٹنس ایریا سبز مستطیل - افقی سپورٹ ایریا یورو کے بُلز کو ابھی عمل میں آنا چاھیے اور کم از کم 1250۔1 کا لیول حاصل کرنا چاھیے - بُلز کو در عمل دینا چاھیے کیوں کہ بئیرز صورتحال اپنے قابو میں کرنے کی کوشش میں ہیں - سبز ٹرینڈ لائن سپورٹ سے اوپر کی موجودگی بُلز کے لئے عمدہ رہے گی جو کہ بئیرز کے دفاعی لکیر ہے جب کہ دوسری طرف بئیرز یہ نہیں چاھیں کہ یورو / یو ایس ڈی 1280۔1 کے لیول پر ڈبل ٹاپ کو توڑے - اس سے اوپر کی بریک سے قیمت 14۔1 کے لیول کی جانب جائے گی

               
            • #2121 Collapse

              -یورو / یو ایس ڈی 18 جولائی 2019 سیل کی انتہاء پس پر&#1583

              کے خرید کے مواقع دیکھنا چاھیں کیونکہ یورو 1200۔1 اور 1193۔1 کے سپورٹ لیولز کے قریب تجارت کر رہا ہے مارکیٹ کی خبریں یورو مرکزی بنک کے سٹاف نے اپنے انفالشین کے اہداف میں ترمیم کے لئے ابتدائی مطالعہ شروع کیا ہے یہ بات ایک آفیشل کے مطابق سامنے ائی ہے جو کہ اس بات پر فیصلہ سازوں کو اُکسا رہی ہے کہ وہ طویل مدتی تناظر میں مانیٹری فوائد کو جاری رکھیں سٹاف غیر رسمی طور پر ادارے کی پالیسی اپروچ کا مطالعہ کر رہا ہے بشمول اس سوال کے کہ آیا کنزیومر پرائس میں اضآفہ 2 فیصد سے نیچے لیکن اس کے قریب رہے کیا اس بحران سے پہلے کے حالات میں سود مند ہے ٹیکنیکل تجزیہ

              ون آوور چارٹ میں میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ یورو نے زیریں بولینجر بینڈ پر سپورٹ حاصل کی ہے {دوسری عمومی ڈیوایشن} اور ابھی بھی اس بات کا امکان ہے کہ یورو امریکی سیشن میں ریلی کا آغاذ کرے گا - اس کے علاوہ پس پردہ سیل کا مضبوط دباو ہے اور اس کے فوری بعد سائیڈ وے موو بنی ہے جو کہ تنزلی کی موو کے ایک اہم اشارہ ہے کہ وہ محدود رہے گی - خرید کے ممکنہ مواقع دیکھیں جس کے اہداف 1240۔1 اور 1254۔1 پر موجود ہیں

                 
              • #2122 Collapse

                جی بی پی/ یوایس ڈی کا ٹیکنکل تجزیہ: برائے19/07/2019

                مارکیٹ کا ٹیکنکل جائزہ: جی بی پی/ یوایس ڈی جوڑی نے 1.2381 کی سطح پرٹیکنکل سپورٹ سے مظبوطی کے ساتھ باونس کیا ہے اور 1.2525 کی سطح پر واقع گرتی ہوئی ٹرینڈ لائن ریزسٹنس کے ذریعے بلز بھی ٹوٹ گئے ہیں. لوکل ہائی 1.2556 کی سطح پر بنایا گیا تھا جو تکنیکی مزاحمت کی سطح ہے. تصحیح ریلی آخری ہوسکتی ہے کیونکہ موو اب مثبت ہے اور مارکیٹ کے حالات اب اوورسولڈ علاقے سےدور ہیں. بلز کے لئے اگلا ہدف 1.2591 کی سطح پرنظرآتا ہے. ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس: ڈبلوآر3 - 12770 ڈبلوآر2 - 1.2670 ڈبلوآر1 - 1.2630 ہفتہ وار پیوٹ - 1.2528 ڈبلوایس 1 - 1.2496 ڈبلوایس 2 - 1.2396 ڈبلوایس 3 - 1.2356 تجارتی تجاویز: موجودہ بازار کے حالات کے لئے بہترین حکمت عملی بڑے ٹائم فریم رجحان کوفالوکرنا ہے. بڑے ٹائم فریم رجحان ابھی بھی نیچے ہے اور کسی بھی رجحان میں تبدیلی کے کوئی اشارے نہیں ہیں. 1.2420 کی سطح پر اہم طویل مدتی ٹیکنکل سپورٹ توڑدی گئی ہے اور 1.1983 کی سطح پر بئرس کے لئے اگلا ہدف دیکھا جاتا ہے.

                   
                • #2123 Collapse

                  جی بی پی/یوایس ڈی کا ٹیکنکل تجزیہ برائے22.07.2019

                  مارکیٹ کا ٹیکنکل جائزہ: جی بی پی/یوایس ڈی جوڑی 1.2525 کی سطح کے ارد گرد قلیل مدتی ٹرینڈ لائن متحرک ریزسٹنس سے اوپر ٹوٹ گئی ہے، 1.2556 کی سطح پر لوکل ہائی بنایا اور اس کے بعد تیزی سے 1.2480 کی سطح پر ٹیکنکل سپورٹ کی جانب نیچے منتقل ہوگئی . یہ ایک غلط بریک آؤٹ کی طرح لگ رہا ہے کیونکہ بلزہائربریک آؤٹ کو جاری رکھنے کے لئے واضح طور پر مضبوط نہیں ہے: موو اشارہ پچاس کی غیرجانبدارسطح پرواپس ہوا ہے. 1.2480 کی سطح پر کسی بھی خلاف ورزی سے 1.2432 کی سطح پر اگلے ٹیکنکل سپورٹ کی جانب راستہ کھل جائیگا. تنزلی کی صورتحال جاری ہے. ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس: ڈبلو آر3 - 1.2789 ڈبلو آر2 - 1.2679 ڈبلو آر1 - 1.2588 ہفتہ وار پیوٹ - 1.2485 ڈبلو ایس1 - 1.2394 ڈبلو ایس2 - 1.2201 ڈبلو ایس3 - 1.1089 تجارتی تجاویز: بہترین حکمت عملی موجودہ بازار کے حالات کے لئے یہ ہے کہ بڑے ٹائم فریم رجحان کوفالو کیا جائے. بڑے ٹائم فریم رجحان اب بھی نیچے ہے اور کسی بھی رجحان میں تبدیلی کے کوئی اشارے نہیں ہیں. 1.2420 کی سطح پر اہم طویل مدتی ٹیکنکل سپورٹ کی خلاف ورزی کی گئی ہے اوربئرس کیلئے اگلا ہدف 1.1983 کی سطح پردیکھا گیا ہے.

                     
                  • #2124 Collapse

                    Re: Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say

                    مارکیٹ کا ٹیکنکل جائزہ: 1.1284 پرٹیکنکل ریزسٹنس کی جانب ناکام ریلی کے بعد ای یوآر/یوایس ڈی جوڑی 1.1224، 1.1215 اور 1.1193 کی سطح پر ٹیکنکل سپورٹ کے نیچے ٹوٹ گئی ہے. عدم استحکام محدود ہے، لیکن رجحانات ابھی بھی مارکیٹ کے مناسب ہیں. قلیل مدتی اہم ٹیکنکل سپورٹ 1.1181 کی سطح ہے اور طویل مدتی اہم ٹیکنکل سپورٹ 1.1101 کی سطح پر دیکھی گئی ہے. ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس: ڈبلو آر3 - 1.1340 ڈبلو آر2 - 1.1310 ڈبلو آر1 - 1.1257 ہفتہ وار پیوٹ - 1.1229 ڈبلو ایس1 - 1.1171 ڈبلو ایس 2 - 1.1143 ڈبلو ایس3 - 1.1089 تجارتی تجاویز: بہترین حکمت عملی یہ ہے کہ مارکیٹ کی موجودہ صورتحال میں خرید کی جائے اس امید کے ساتھ کہ اضآفہ کا عمل جاری رہے گا - یہ صورتحال تب تک درست ہے کہ جب تک قیمت 1181۔1 کے لیول سے اوپر ہے بڑَے ٹائم فریمز میں صورتحال ابھی بھی تنزلی کی ہے لیکن رجحان میں تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں ملا ہے اور اینڈنگ ڈائیوگنل کا اوپر کی جانب کا بریک آوٹ ہوا ہے.

                       
                    • #2125 Collapse

                      سونا : 24 جولائی 2019 - اہم پیوٹ 1429 کے لیول پر ٹیسٹ ہو ر

                      سونے دوسری مرتبہ 1429 کا پیوٹ لیول توڑنے کی کوشش میں ہے اور اس بات کے عمدہ اشارہ ملے ہیں یہ بریک ممکنہ طور پر ہو جائے - 1429 کے لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت 1440 - 1450 کے لیول تک جائے گی تجارتی تجاویز

                      نیلی افقی لکیر - اہم پیوٹ ریزسٹنس 1429 پیلی مستطیل - سپورٹ 1414 نیلی مستطیل - اضآفہ کا ہدف 1440 ایم اے سی ڈی دوبارہ مثبت ایریا میں جاتا معلوم ہوتا ہے جب کہ یہ 0 سے اوپر ہے - جو کہ اشارہ ہے کہ اضافہ کی موو ممکنہ طور پر بن سکتی ہے - بینڈ وڈتھ انڈیکیٹر کم ریڈنگ کو ظآہر کر رہا ہے جو کہ ظآہر کرتا ہے کہ رینج مختصر ہو رہی ہے جو کہ بیلنس مارکیٹ کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ 1429 کے لیول کے ٹوٹ جانے پر نظر رکھیں تاکہ مزید اضآفہ کے عمل کی تصدیق ہوسکے اور 1440 - 1450 کا لیول ممکنہ طور پر ٹیسٹ ہوسکے

                         
                      • #2126 Collapse

                        جولائی 24 2019 : جی بی پی / یو ایس ڈی کا انٹرا ڈے ٹیکن&#17

                        مارچ کی 17 مئی سے سابقہ تنزلی کی موو ظاہر کئے گئے بئیرش چینل میں سابقہ تنزلی کی موو بنی تھی جس سے سائیڈ وے کنسولیڈیشن 2750۔1 - 2550۔1 کی رینج کے درمیان بنی تھی جس کا اہم ہدف 2650۔1 کا لیول ہے مزید یہ کہ بئیرش منسوخی 2750۔1 کے لیول کے گرد عمل میں آئی تھی {ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز جس میں نییک لائن 2650۔1} کے لیول کے گرد موجود ہے یہ کہ 2650۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک ڈآون {ریورسل انداز نییک لائن} نے ریورسل / تبدیلی کے انداز کی تصدیق کی تھی جس کے اہداف 2550۔1 ، 2510۔1 اور 2450۔1 پر ہیں قلیل مدتی صورتحال تب تک بئیرش ہے کہ جب تک مارکیٹ 2550۔1 کے لیول {ظآہر کی گئی کنسولیڈیشن رینج کی زیریں حد} سے نیچے موجود ہے جولآئی کی 18 تاریخ کو 2385۔1 کے لیول گرد حالیہ بُلش موو بنی تھی {ظاہر کئے گئے موومنٹ چینل کی زیریں حد} ہے اسی وجہ سے مزید بُلش پُل بیک ٹوٹی ہوئی کنسولیڈیشن رینج کی بیک سائیڈ کی جانب بنا تھا {2550۔1} جہاں ایک اور سیل کی پوزیشن گزشتہ ہفتہ کی کنسولیڈیشن کے اختتام پر ملی تھی یہ کہ 2460۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی {2۔38 فیصد فیبوناسی لیول} مزید بئیرش تنزلی کے لئے ضروری تھی بہرحال واضح بئیرش موو کی مضبوطی 2430۔1 کے لیول {2۔38 فیصد فیبوناسی لیول} کے گرد عمل میں آئی تھی اسی وجہ سے ایک اور بُلش پُل بیک 2500۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کے گرد عمل میں آئی تھی جس نے ایک اہم انٹرا ڈے سپلائی لیول بنایا تھا جس پر بئیرش منسوخی اور ایک اور سیل کی انٹری کے لئے نظر ہونا ضروری ہے یہ کہ 2430۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک آوٹ {2۔38 فیصد فیبوناسی لیول} 2360۔1 کے لیول کی جانب مزید بئیرش تنزلی کے لئے ضروری تھی جہاں موومنٹ چینل کی زیریں حد جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر کو حاصل ہوئی تھی مزید یہ کہ 2360۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک آوٹ مزید بئیرش تنزلی کو 2320۔1 اور 2270۔1 کے لیول تک بنائے گی جو کہ ہفتہ وار چارٹ میں اہم لیولز ہیں جب کہ دوسری طرف یہ نوٹ کریں کہ 2560۔1 کے لیول سے اوپر کا کوئی بھی بُلش بریک آوٹ اوپر بیان کئے گئے بئیرش تجزیہ کو منسوخ کر دے گی تجارتی تجاویز وہ تاجر جو کہ ابتدائی ٹریڈ حاصل نہیں کر سکے ہیں وہ ایک اور سیل کی رپورٹ 2500۔1 کے لیول کی جانب کے حالیہ بُلش پُل بیک پر لے سکتے ہیں نفع کے ابتدائی اہداف 2430۔1 اور 2360۔1 کے لیول پر ہیں جب کہ ایس ایل کو 2560۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے

                           
                        • #2127 Collapse

                          جی بی پی/جے پی وائے مزاحمت کے قریب، ممکنہ ڈر&#

                          جی بی پی/جے پی وائے ہماری پہلی مزاحمت کے قریب پہنچ رہی ہے جہاں ہمیں اس سطح سے نیچے ڈراپ کی توقع ہے. داخلہ: 135.37 یہ کیوں اچھا ہے: افقی اوورلاپ مزاحمت، 61.8 فیصد، 100فیصد فبونیکی توسیع، 61.8 فیصد فبونیکی توسیع نقصان بند کرو: 135.89 یہ کیوں اچھا ہے: افقی سوئنگ بلند مزاحمت، 78.6فیصد فبونیکی مزاحمت منافع لیں: 134.31 یہ کیوں اچھا ہے: 76.4فیصد فبونیکی مزاحمت، افقی سوئنگ لوسپورٹ

                             
                          • #2128 Collapse

                            ای یوآر/یوایس ڈی کا ٹیکنکل تجزیہ: برائے 29/07/2019

                            مارکیٹ کا ٹیکنکل جائزہ: ای یوآر/یوایس ڈی جوڑی ابھی بھی 1.1108 کی سطح پر اہم ٹیکنکل سپورٹ کے اوپرتجارت کر رہی ہے. اس سطح سے قلیل مدتی باونس نے بلز کی مشکل صورتحال کونہیں بدلا کیونکہ اسپائیک اپ 1.1181 کی سطح پر ٹیکنکل ریزسٹنس کے ذریعہ توڑنے کے قابل نہیں تھا. موو ابھی بھی کمزور اور منفی ہے اور رجحان میں تبدیلی کے کوئی علامات موجود نہیں ہے. بئرز کے لئے اگلا ہدف 1.1023 کی سطح پر واقع ہے. ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس: ڈبلو آر3 - 1.1307 ڈبلو آر2- 1.1265 ڈبلو آر1 - 1.1188 ہفتہ وار پیوٹ - 1.1140 ڈبلو ایس1 - 1.1055 ڈبلو ایس2 - 1.1016 ڈبلو ایس3 - 1.0 927 تجارتی تجاویز: 1.1181 کی سطح کے بعد خلاف ورزی کی گئی ہے، موجودہ بازار کے حالات کے لئے بہترین حکمت عملی بڑے ٹائم فریم رجحان کے ساتھ تجارت کرنا ہے، جو ابھی بھی نیچے ہے. اینڈنگ ڈائیوگنل پیٹرن ابھی تک ختم نہیں ہوا ہے اور بئرز مارکیٹ کے مکمل کنٹرول میں ہیں. طویل مدتی ہدف 1.0814 کی سطح پر دیکھا جاتا ہے، جہاں سے تاجربڑی تبدیلی کی امید کرسکتے ہیں.

                               
                            • #2129 Collapse

                              سونا 30 جولائی 2019 اہم ریزسٹنس 1430 کے لیول پر ٹیسٹ &#172

                              سونے کی قیمت 1430 کے لیول پر اہم پیوٹ ریزسٹنس کو ٹیسٹ کر رہی ہے - اضآفہ کی بریک سے قیمت 1441 اور 1453 کے لیولز تک جا سکتی ہے ٹیکنیکل صورتحال

                              سرخ اوپر جاتی ریزسٹنس - سپورٹ ٹرینڈ لائن - کامیا رہی ہے نیلی - ریزسٹنس 1 - 1441 اضآفہ کی اوپر جاتی لکیر - ریزسٹنس 2 - 1453 ایم اے سی ڈی اوسیکیلٹر اضآفہ کی تبدیلی کو ظاہر کر رہا ہے جو کہ بئیرش سے بُلش میں تبدیل ہوئی ہے جو کہ مزید اضافہ کی موو کا ایک اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے اہم اضآفہ کی سپورٹ ٹرینڈ لائن سے کامیاب منسوخی نوٹ کی ہے جو کہ سونے کی قیمت میں مزید مضوطی کا اشارہ ہے خرید کے مواقع دیکھیں جس میں اضافہ کے اہداف 1441 اور 1453 پر موجود ہیں

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #2130 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی 31 جولائی 2019 - سپورٹ ٹیسٹ ہو رہی ہ&#174

                                یورو بلکل اسی طرح سے تجارت کر رہا ہے کہ جیسا میرا اندازہ تھا - قیمت نے اضآفہ کا ہدف 1150۔1 ٹیسٹ کیا ہے - گزشتہ 10 گھنٹوں سے یورو نے نیچے کی جانب تجارت کی ہے اور اہم سپورٹ 1135۔1 کے لیول پر ٹیسٹ ہورہی ہے قلیل مدتی رجحان بُلش ہے کیونکہ ہائی ہائی اور ہائیر لوو پس پردہ ملے ہیں - ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

                                نیلی مستطیل - سپورٹ 1135۔1 نارنجی افقی لکیر - ریزسٹنس 1187۔1 نیلی افقی لکیر - ریزسٹنس 2 1205۔1 سرخ مستطیل - اہم سپورٹ 1100۔1 - 1114۔1 ایچ 4 ٹائم فریم میں یہ دیکھا گیا ہے کہ سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر اوپر کی جانب گیا ہے اور سلو لائن اوپر کی جانب جا رہی ہے جو کہ مزید اضآفہ کی موو کا ایک عمدہ اشارہ ہے - مزید یہ کہ سٹاک ایسٹک پر ممکنہ طور پر اوور باٹ صورتحال ہے جو کہ اضآفہ کی مزید موو کا ایک عمدہ اشارہ ہے - اج ایف او ایم سی کا دن ہے لہذا محتاط رہیں

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X