Pakistan Forex Forum

Forex Community Place

Earn up to
$50000
اپنے دوستوں کومدعو کرنے پر
تاکہ وہ حاصل کرسکیں انسٹا فاریکس کی جانب سے سٹارٹ آپ بونس
No investments required!
Trading ka aghaz karain
Bina kisi sarmaykari or khatray kay
Naye shoro main hasil karda Bonus kay Sath 1000$
Bonus hasil karain.
55%
InstaFoerx kay har Deposit par
Page 221 of 221 PehlaPehla ... 121171211219220221
Results 2,201 to 2,209 of 2209

Mauzo: Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say

  1. #2201
    Ifx_Analyst's Avatar Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Oct 2016
    Posts
    2,335
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    0
    37 posts pe 58 martaba thanks

    یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 25 نومب

    ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی جمعہ کے روز تیزی کے ساتھ نیچے آیا تھا جو کہ ہماری توقع کے مطابق رہا تھا اور اس نے دوبارہ اوپر جانے سے قبل 1013۔1 کے لیول پر ہائیر لوو بنایا تھا - ہمیں اس تنزلی کے عمل کا کئی سیشن تک جاری رہنا متوقع ہے جس کے بعد قیمت اپنی ریلی 1190۔1 - 1500۔1 کے لیول تک بنائے گا اس بات کا قوی امکان ہے کہ ممکنہ کم ترین لیول 0990۔1 کے لیول پر پہلے سے موجود ہے اور قیمت اس لیول سے اوپر رہنا متوقع ہے - جب یہ لکھا جارہا ہے تب یورو / یو ایس ڈی 1030۔1 کے لیول کے گرد تجارت کر رہا ہے اور یہ بُلش تبدیلی کرتا معلوم ہوتا ہے - جب کہ بُلش مضبوطی کے ساتھ قائم معلوم ہوتا ہے - حالیہ تنزلی کے عمل کو خرید کے موقع کے طور پر لینا چاھیے اور مزید لانگ پوزیشن لی جانی چاھیے - رسک 0879۔1 سے نیچے ہے اور بُلش صورتحال منسوخ ہو جائے گی کہ اگر قیمت سپورٹ سے نیچے کی بریک کرتی ہے - حالیہ تنزلی نے 786۔0 فیصد ریٹریسمنٹ پر سپورٹ حاصل کی ہے اور جو کہ 0990۔1 اور 1097۔1 کے لیولز کے درمیان کا بلترتیب ہے ۰ 4 ایچ چارٹ میں فوری ریزسٹنس 1087۔1 کے لیول پر ہے اور اس سے اوپر کی بریک اس بات کی تصدیق ہوگی کہ بُلش واپس آئے ہیں اور قائم ہیں تجارتی منصوبہ یہ کہ 0879۔1 کے لیول پر لانگ رہیں اور تازہ لانگ پوزیشن لیں - ہدف 1190۔1 - 1150۔1 پر ہے خیر اندیش


  2. #2202
    Ifx_Analyst's Avatar Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Oct 2016
    Posts
    2,335
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    0
    37 posts pe 58 martaba thanks

    نومبر 26 2019- یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل نظام 1075۔1 کے

    اکتوبر کی 02 تاریخ کو 0880۔1 کے لیول کے گرد انورٹیٹیڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں ایا تھا چند ہفتوں کے بعد 0940۔1 {نییک لائن} سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ ہوا تھا اور بننے والے انداز کی تصدیق ہوئی تھی جس سے مزید بُلش موو 1000۔1 - 1020۔1 کے لیولز کی جانب عمل میں آئی تھی تب سے یورو / یو ایس ڈی اضآفہ کے رجحان میں تھا یہاں تک کہ 21 اکتوبر کو پئیر نے 1175۔1 کا لیول حاصل کیا تھا یہ کہ 1175۔1 - 1190۔1 کا پرآئس زون ایک اہم سپلائی زون کے طور پر موجود ہے کہ جس نے قلیل مدت کے دوران دو مرتبہ مسلسل منسوخی ہوئی ہے لہذا طویل مدتی ڈبل ٹاپ انداز عمل میں آیا تھا کہ جس میں نییک لائن 1075۔1 - 1090۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے جس نے چند ہفتے قبل ایک درست بئیرش پوزیشن بنائی تھی اسی وجہ سے ابتدائی بئیرش تنزلی 1025۔1 اور 0995۔1 کے لیولز کی جانب عمل میں ائی تھی جہاں ایک اور بُلش موو عمل میں آئی تھی فی الوقت ظآہر کیا گیا بُلش پُل بیک 1065۔1 - 1085۔1 کے لیول کی جانب عمل میں آیا تھا جہاں سپلائی لیولز کا مجموعہ 8۔61 فیصد - 50 فیصد فیبوباسی لیول موجود ہے حالیہ پرآئس ایکشن 1000۔1 - 1020۔1 کے لیول کے گرد بُلش تبدیلی کے واضح امکانات کو ظاہر کر رہا ہے جس سے یورو / یو ایس ڈی ایک مرتبہ دوبارہ 1065۔1 - 10851 کے لیولز کی جانب گیا ہے لہذا یورو / یو ایس ڈی 1000۔1 - 1085۔1 کے لیولز کے گرد بئیرش تبدیلی کے واضح امکانات کو ظاہر کر رہا ہے یہاں تک کہ کسی ایک سمت میں بریک آوٹ عمل میں آ جائے براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ 1110۔1 کے لیول سے اوپر کا کوئی بھی بُلش بریک آوٹ بیان کئے لئے بئیرش نظآم کو منسوخ کرے گا اور قیمت 1150۔1 کے لیول تک اوپر جاسکے گی


  3. #2203
    Ifx_Analyst's Avatar Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Oct 2016
    Posts
    2,335
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    0
    37 posts pe 58 martaba thanks

    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

    اجمالی جائزہ پیوٹ : 6423۔0 رجحان کی سمت : اضآفہ کا ہے یعنی بُلش ہے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی نے 6374۔0 کے لیول سے اضآفہ کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - ہائی لوو لیول 6350۔0 کے لیول پر ہے - فوری ریزسٹنس 6455۔0 کے لیول پر ہے اس لیول سے اوپر کی بریک سے قیمت قلیل مدتی تناظر میں نیوٹرل زون میں آجائے گی - قیمت نے 6455۔0 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے عمومی طور پر ہم آج بُلش ہیں - اس ہفتہ مارکیٹ 6374۔0 کے باٹم لیول سے چلی ہے اور 6423۔0 کے لیول تک اوپر گئی ہے - آج ون آوور چارٹ میں حالیہ اضآفہ کا ہدف تصحیح کے تناظر میں ہے اسی تناظر میں این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی نے ریزسٹنس لیول کو توڑا ہے جو کہ 6374۔0 کے لیول پر مضبوط سپورٹ میں تبدیل ہوا ہے 6374۔0 کا لیول آج اہم سپورٹ کے طور پر کام کرے گا ہمیں یہ توقع ہے کہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی بُلش رجحان میں تجارت کا عمل 6455 ۔0 ، 6480۔0 ، 6506۔0 اور 6540۔0 کے لیول تک جاری رکھے گا - چونکہ مارکیٹ میں کچھ نیا نہیں ہے لہذا یہ ابھی بئیرش نہیں ہوئی ہے - بہرحال اگر پئیر 6455۔0 کا لیول کمزور ریزسٹنس توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ مضبوط بئیرش موو مضبوط ریزسٹنس لیول 6455۔0 کے لیول سے نیچے بنائے گی - 6455۔0 کا لیول 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - اگر 6374۔0 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال منسوخ ہوسکتی ہے


  4. #2204
    Ifx_Analyst's Avatar Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Oct 2016
    Posts
    2,335
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    0
    37 posts pe 58 martaba thanks

    چین نے امریکہ کے خلاف پابندیاں عائد کردی ہ

    چین نے ہانگ کانگ کے قانون کی قبولیت کے بعد امریکہ پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ یہ پابندیاں امریکہ کی متعدد غیر سرکاری تنظیموں کے خلاف عائد کی گئیں ہیں اور اس پابندی کا چین کی وزارت برائے امور خارجہ میں سرکاری طور پراعلان کیا گیا تھا۔ مزید برآں، چین ہانگ کانگ کے قانون کو قبول کرنا خود ہی چین کے داخلی امور میں مداخلت سمجھتا ہے۔ اسے یاد کیا جاسکتا ہے کہ کچھ روز پیشتر، ٹرمپ نے ہانگ کانگ میں جمہوریت اور انسانی حقوق سے متعلق ایک قانون جاری کیا تھا، جہاں، اسے بھلایا نہیں جاسکتا ہے کہ بہت سے امریکی بھی وہاں رہتے ہیں۔ نتیجا یہ کہ ،اب تک منڈیوں نے اس واقعہ کے بارے میں خراب ردعمل کا اظہار کیا ہے ، لیکن ہمارا یقین ہے کہ اس حقیقت سے تجارتی محصولوں سے متعلق امریکی چینی مذاکرات میں تیزی نہیں آئے گی۔ اس کا آئندہ جواب ریاستوں پر ہوگا۔ اس کے برعکس ، سونا نے اس واقعہ پر انتہائی سخت ردعمل کا اظہار کیا ، جس نے آخری جمعہ کو تقریبا تمام تر ترقی کو جذب کیا تھا۔ اس کے نتیجے میں، اثاثہ کی قدر کو کم کرنے کا منصوبہ بدستور برقرار ہے۔


  5. The Following 2 Users Say Thank You to Ifx_Analyst For This Useful Post:

    Unregistered (2)

  6. #2205
    Ifx_Analyst's Avatar Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Oct 2016
    Posts
    2,335
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    0
    37 posts pe 58 martaba thanks

    سونا 03 اکتوبر 2019 - سونا میرے اضآفہ کے ہدف 1479 کے لی

    سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے جیساء کہ اس کی توقع تھی - سونا ہمارا اضافہ کا ہدف 1479 ٹیسٹ کرنے کی کوشش میں ہے اور اضآفہ کا نظام مکمل کرنے کے لئے پچ فورک میڈین لائن کو ٹیسٹ کرنے کی کوشش میں ہے - اگر 1479 کے لیول کا مضبوط بریک آوٹ ہوتا ہے تو اگلا ہدف 1494 کا لیول ہوگا

    عمومی طور پر جب قیمت پچ فورک میڈین لائن تک جاتی ہے تو ایم ایل کے گرد متعدد چھوٹی سوئنگز عمل میں آتی ہیں اور یہ لانگ پوزیشن سے باہر آنے کا ایک عمدہ اشارہ ہوتا ہے اس اضآفہ کی موو کی وجہ سیل کرنے والوں کی جانب سے اوور سولڈ صورتحال کا اشارہ ہے اور سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر بُلش ڈائیورجنس کا اشارہ ہے جیسا کہ میں نے کل ذکر کیا تھا سپورٹ لیول 1467 اور 1460 پر ہیں - اہم ریزسٹنس لیول 1479 کے لیول پر ہے


  7. The Following 2 Users Say Thank You to Ifx_Analyst For This Useful Post:

    Unregistered (2)

  8. #2206
    Ifx_Analyst's Avatar Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Oct 2016
    Posts
    2,335
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    0
    37 posts pe 58 martaba thanks

    یورو / یو ایس ڈی کا 4 دسمبر 2019 کا تجزیہ : اوپر کی ج

    یورو نے ہمارے اہم پیوٹ ریزسٹنس 1094۔1 کے لیول پر بریک کی ہے اور ہمارے پہلے ہدف تک گیا ہے ممکنہ طور پر مزید اضافہ کی موو ملے گی اور 1176۔1 کا لیول ٹیسٹ ہوگا جو کہ اوپر کی جانب کا دوسرا ہدف ہے

    ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر یہ ظآہر کر رہا ہے اضآفہ کی موو مضبوط ہوئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں اور خرید آج کی قابل ترجیح حکمت عملی ہے یورو میں مزید اضآفہ کی موو کی وجہ اس ہفتہ ای سی بی کی خبر اور امریکی - چائنہ ممکنہ تجارتی ڈیل ہے سپورٹ لیول 1094۔1 کے لیول پر ہے {ریزسٹنس سپورٹ بنی ہے} اور 1066۔1 کا لیول ہے ریزسٹنس 1176۔1 کے لیول پر ہے


  9. The Following 2 Users Say Thank You to Ifx_Analyst For This Useful Post:

    Unregistered (2)

  10. #2207
    Ifx_Analyst's Avatar Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Oct 2016
    Posts
    2,335
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    0
    37 posts pe 58 martaba thanks

    یو ایس ڈی / سی اے ڈی میں تبدیلی کی تصدیق ہوئی ہ

    ہمارے آخری تجزیہ میں ہم نے یہ اشارہ کیا تھا کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی نے اس بات کا اشارہ دیا ہے کہ ریزسٹنس 33۔1 کے لیول کے گرد ہے اور ہم بئیرش ہیں کیونکہ قیمت کمزوری کے اشارے دے رہی ہے - اس کے بعد ہمارے تجزیہ کی تصدیق ہوئی تھی کہ قیمت واپس ہوئی تھی اور سیل کرنے والے قیمت کو 33۔1 کے لیول سے 3178۔1 کے لیول تک بھیجا تھآ

    کالی لکیر - ریزسٹنس سرخ تیر - کمزور کے اشارے نیلی لکیر - اہم سپورٹ سرخ لکیر - اہم ریزسٹنس یو ایس ڈی / سی اے ڈی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ 33۔1 کا لیول ایک اہم قلیل مدتی سپورٹ لیول ہے - قیمت توقع کے مطابق ابھی پُل بیک کر رہی ہے اور ہمیں آنے والے دنوں میں نیلی ٹرینڈ لائن سپورٹ کا ٹیسٹ ہونا متوقع ہے - 3145۔1 اور 3120۔1 کے درمیان اہم سپورٹ ملی ہے - لہذا اگر تنزلی اس ایریا میں رُک جاتی ہے تو بئیرز کے قلیل مدتی نفع لینے کا ایک عمدہ موقع ملے گا - جب تک قیمت 33۔1 کے لیول سے نیچے ہے تب تک قیمت کا 30۔1 کے لیول تک نیچے جانا متوقع ہے


  11. The Following 2 Users Say Thank You to Ifx_Analyst For This Useful Post:

    Unregistered (2)

  12. #2208
    Ifx_Analyst's Avatar Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Oct 2016
    Posts
    2,335
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    0
    37 posts pe 58 martaba thanks

    تیل کے لئے تجارتی خیال تیار کرنا

    شام بخیر، محترم تاجر! میں آپ کے سامنے تیل کے لئے ایک تجارتی آئیڈیا کی ترقی پیش کرتا ہوں جس کی بنیاد وولومیٹریک تجزیہ پر ہے۔ میں آپ کو یاد دلاتا چلوں کہ پچھلے جمعہ کو تنزلی کے انجذاب کیلئے تیل کی خریداری کا آئیڈیا گزشتہ کل (12/04/19) کو پیش کیا گیا تھا، جو امریکہ کی شرکت کے بغیر یہ تنزلی واقع ہوئی، کیونکہ امریکہ میں اس دن کو عوامی تعطیل تھی۔ اس کے بعد ، امریکیوں نے اگلے ٢ تجارتی سیشنوں کے لئے ان قیمتوں پر تجارت کی جو فروخت کے لئے بہت زیادہ منافع بخش نہیں تھے، یعنی تعطیلات سے قبل کی قیمتوں کے بنسبت سستے ہیں۔ تیل کے ذخائر سے متعلق خبروں سے پہلے قیمتوں میں اضافہ ہوا ، لیکن اس سے زیادہ سے زیادہ اپڈیٹ کے امکانات بھی بڑھ گئے، چونکہ تیل کی پیداوار میں تیزی سے کمی واقع ہوئی تھی اور آج ،58.74 کی آخری زیادہ سے زیادہ تازہ کاری کرنے کے مطابق لمبی پوزیشنوں کو شامل کرنے کا موقع تھا۔ اس کے نتیجے میں،250 پوائنٹس کی انٹری پوائنٹ 56.30 سے کراسنگ 58.74 تک کی کمائی کی گئی تھی۔ اسکے علاوہ، +60 پوائنٹس اس وقت ملے گا جب کوئی لمبی پوزیشن شامل کرےگا یا تیل کے ذخائر سے خریداری گا۔ پیشن گوئی:


  13. <a href="https://www.instaforex.com/company_news">Forex Spain</a>
  14. #2209
    Ifx_Analyst's Avatar Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Oct 2016
    Posts
    2,335
    Janwar pakreya
    1 (mazeed malomat k lea)
    Thanks
    0
    37 posts pe 58 martaba thanks
    یورو / یو ایس ڈی گزشتہ 24 گھنٹوں سے اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - میں نے میں یورو میں خرید کا نیا سگنل نوٹ کیا ہے اور ممکنہ طور پر 1116۔1 اور 1172۔1 کا لیول ٹیسٹ ہوسکتا ہے - خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر چھوٹے ٹائم فریمز میں دیکھیں - مزید یہ کہ میں نے منی پچ فورک تنزلی کے چینل کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے

    سٹاک ایسٹک اوسکلیٹر اوور سولڈ صورتحال کو ظآہر کر رہا ہے اور نیاء بُلش کراس ملا ہے - جو کہ بُلش صورتحال کو مزید مضبوط کر رہا ہے ریزسٹنس 1116۔1 اور 1172۔1 کے لیول پر ہے سپورٹ لیول 1028۔1 کے لیول پر ہے


Page 221 of 221 PehlaPehla ... 121171211219220221

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •