Earn up to
$50000
اپنے دوستوں کومدعو کرنے پر
تاکہ وہ حاصل کرسکیں انسٹا فاریکس کی جانب سے سٹارٹ آپ بونس
No investments required!
Trading ka aghaz karain
Bina kisi sarmaykari or khatray kay
Naye shoro main hasil karda Bonus kay Sath 1000$
Bonus hasil karain.
55%
InstaFoerx kay har Deposit par
Page 221 of 228 PehlaPehla ... 121171211219220221222223 ... AkhiriAkhiri
Results 2,201 to 2,210 of 2272

Mauzo: Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say

  1. #2201

    چین نے امریکہ کے خلاف پابندیاں عائد کردی ہ

    چین نے ہانگ کانگ کے قانون کی قبولیت کے بعد امریکہ پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ یہ پابندیاں امریکہ کی متعدد غیر سرکاری تنظیموں کے خلاف عائد کی گئیں ہیں اور اس پابندی کا چین کی وزارت برائے امور خارجہ میں سرکاری طور پراعلان کیا گیا تھا۔ مزید برآں، چین ہانگ کانگ کے قانون کو قبول کرنا خود ہی چین کے داخلی امور میں مداخلت سمجھتا ہے۔ اسے یاد کیا جاسکتا ہے کہ کچھ روز پیشتر، ٹرمپ نے ہانگ کانگ میں جمہوریت اور انسانی حقوق سے متعلق ایک قانون جاری کیا تھا، جہاں، اسے بھلایا نہیں جاسکتا ہے کہ بہت سے امریکی بھی وہاں رہتے ہیں۔ نتیجا یہ کہ ،اب تک منڈیوں نے اس واقعہ کے بارے میں خراب ردعمل کا اظہار کیا ہے ، لیکن ہمارا یقین ہے کہ اس حقیقت سے تجارتی محصولوں سے متعلق امریکی چینی مذاکرات میں تیزی نہیں آئے گی۔ اس کا آئندہ جواب ریاستوں پر ہوگا۔ اس کے برعکس ، سونا نے اس واقعہ پر انتہائی سخت ردعمل کا اظہار کیا ، جس نے آخری جمعہ کو تقریبا تمام تر ترقی کو جذب کیا تھا۔ اس کے نتیجے میں، اثاثہ کی قدر کو کم کرنے کا منصوبہ بدستور برقرار ہے۔


  2. The Following 2 Users Say Thank You to Ifx_Analyst For This Useful Post:

    Unregistered (2)

  3. FB
  4. #2202

    سونا 03 اکتوبر 2019 - سونا میرے اضآفہ کے ہدف 1479 کے لی

    سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے جیساء کہ اس کی توقع تھی - سونا ہمارا اضافہ کا ہدف 1479 ٹیسٹ کرنے کی کوشش میں ہے اور اضآفہ کا نظام مکمل کرنے کے لئے پچ فورک میڈین لائن کو ٹیسٹ کرنے کی کوشش میں ہے - اگر 1479 کے لیول کا مضبوط بریک آوٹ ہوتا ہے تو اگلا ہدف 1494 کا لیول ہوگا

    عمومی طور پر جب قیمت پچ فورک میڈین لائن تک جاتی ہے تو ایم ایل کے گرد متعدد چھوٹی سوئنگز عمل میں آتی ہیں اور یہ لانگ پوزیشن سے باہر آنے کا ایک عمدہ اشارہ ہوتا ہے اس اضآفہ کی موو کی وجہ سیل کرنے والوں کی جانب سے اوور سولڈ صورتحال کا اشارہ ہے اور سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر بُلش ڈائیورجنس کا اشارہ ہے جیسا کہ میں نے کل ذکر کیا تھا سپورٹ لیول 1467 اور 1460 پر ہیں - اہم ریزسٹنس لیول 1479 کے لیول پر ہے


  5. The Following 2 Users Say Thank You to Ifx_Analyst For This Useful Post:

    Unregistered (2)

  6. #2203

    یورو / یو ایس ڈی کا 4 دسمبر 2019 کا تجزیہ : اوپر کی ج

    یورو نے ہمارے اہم پیوٹ ریزسٹنس 1094۔1 کے لیول پر بریک کی ہے اور ہمارے پہلے ہدف تک گیا ہے ممکنہ طور پر مزید اضافہ کی موو ملے گی اور 1176۔1 کا لیول ٹیسٹ ہوگا جو کہ اوپر کی جانب کا دوسرا ہدف ہے

    ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر یہ ظآہر کر رہا ہے اضآفہ کی موو مضبوط ہوئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں اور خرید آج کی قابل ترجیح حکمت عملی ہے یورو میں مزید اضآفہ کی موو کی وجہ اس ہفتہ ای سی بی کی خبر اور امریکی - چائنہ ممکنہ تجارتی ڈیل ہے سپورٹ لیول 1094۔1 کے لیول پر ہے {ریزسٹنس سپورٹ بنی ہے} اور 1066۔1 کا لیول ہے ریزسٹنس 1176۔1 کے لیول پر ہے


  7. The Following 2 Users Say Thank You to Ifx_Analyst For This Useful Post:

    Unregistered (2)

  8. #2204

    یو ایس ڈی / سی اے ڈی میں تبدیلی کی تصدیق ہوئی ہ

    ہمارے آخری تجزیہ میں ہم نے یہ اشارہ کیا تھا کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی نے اس بات کا اشارہ دیا ہے کہ ریزسٹنس 33۔1 کے لیول کے گرد ہے اور ہم بئیرش ہیں کیونکہ قیمت کمزوری کے اشارے دے رہی ہے - اس کے بعد ہمارے تجزیہ کی تصدیق ہوئی تھی کہ قیمت واپس ہوئی تھی اور سیل کرنے والے قیمت کو 33۔1 کے لیول سے 3178۔1 کے لیول تک بھیجا تھآ

    کالی لکیر - ریزسٹنس سرخ تیر - کمزور کے اشارے نیلی لکیر - اہم سپورٹ سرخ لکیر - اہم ریزسٹنس یو ایس ڈی / سی اے ڈی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ 33۔1 کا لیول ایک اہم قلیل مدتی سپورٹ لیول ہے - قیمت توقع کے مطابق ابھی پُل بیک کر رہی ہے اور ہمیں آنے والے دنوں میں نیلی ٹرینڈ لائن سپورٹ کا ٹیسٹ ہونا متوقع ہے - 3145۔1 اور 3120۔1 کے درمیان اہم سپورٹ ملی ہے - لہذا اگر تنزلی اس ایریا میں رُک جاتی ہے تو بئیرز کے قلیل مدتی نفع لینے کا ایک عمدہ موقع ملے گا - جب تک قیمت 33۔1 کے لیول سے نیچے ہے تب تک قیمت کا 30۔1 کے لیول تک نیچے جانا متوقع ہے


  9. The Following 2 Users Say Thank You to Ifx_Analyst For This Useful Post:

    Unregistered (2)

  10. #2205

    تیل کے لئے تجارتی خیال تیار کرنا

    شام بخیر، محترم تاجر! میں آپ کے سامنے تیل کے لئے ایک تجارتی آئیڈیا کی ترقی پیش کرتا ہوں جس کی بنیاد وولومیٹریک تجزیہ پر ہے۔ میں آپ کو یاد دلاتا چلوں کہ پچھلے جمعہ کو تنزلی کے انجذاب کیلئے تیل کی خریداری کا آئیڈیا گزشتہ کل (12/04/19) کو پیش کیا گیا تھا، جو امریکہ کی شرکت کے بغیر یہ تنزلی واقع ہوئی، کیونکہ امریکہ میں اس دن کو عوامی تعطیل تھی۔ اس کے بعد ، امریکیوں نے اگلے ٢ تجارتی سیشنوں کے لئے ان قیمتوں پر تجارت کی جو فروخت کے لئے بہت زیادہ منافع بخش نہیں تھے، یعنی تعطیلات سے قبل کی قیمتوں کے بنسبت سستے ہیں۔ تیل کے ذخائر سے متعلق خبروں سے پہلے قیمتوں میں اضافہ ہوا ، لیکن اس سے زیادہ سے زیادہ اپڈیٹ کے امکانات بھی بڑھ گئے، چونکہ تیل کی پیداوار میں تیزی سے کمی واقع ہوئی تھی اور آج ،58.74 کی آخری زیادہ سے زیادہ تازہ کاری کرنے کے مطابق لمبی پوزیشنوں کو شامل کرنے کا موقع تھا۔ اس کے نتیجے میں،250 پوائنٹس کی انٹری پوائنٹ 56.30 سے کراسنگ 58.74 تک کی کمائی کی گئی تھی۔ اسکے علاوہ، +60 پوائنٹس اس وقت ملے گا جب کوئی لمبی پوزیشن شامل کرےگا یا تیل کے ذخائر سے خریداری گا۔ پیشن گوئی:


  11. #2206
    یورو / یو ایس ڈی گزشتہ 24 گھنٹوں سے اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - میں نے میں یورو میں خرید کا نیا سگنل نوٹ کیا ہے اور ممکنہ طور پر 1116۔1 اور 1172۔1 کا لیول ٹیسٹ ہوسکتا ہے - خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر چھوٹے ٹائم فریمز میں دیکھیں - مزید یہ کہ میں نے منی پچ فورک تنزلی کے چینل کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے

    سٹاک ایسٹک اوسکلیٹر اوور سولڈ صورتحال کو ظآہر کر رہا ہے اور نیاء بُلش کراس ملا ہے - جو کہ بُلش صورتحال کو مزید مضبوط کر رہا ہے ریزسٹنس 1116۔1 اور 1172۔1 کے لیول پر ہے سپورٹ لیول 1028۔1 کے لیول پر ہے


  12. #2207

    سونے کا قلیل مدتی ٹیکنیکل تجزیہ

    سونے کی قیمت نے 1460 کے لیول کی جانب پُل بیک کیا ہے جس سے قبل یہ 1490 کے گرد ریزسٹنس ایریا تک گیا تھا - سونا ابھی تیسری مرتبہ اہم سپورٹ ایریا 1450 - 1460 کے لیولز کو ٹیسٹ کر رہا ہے - بُلز کے لئے ضروری ہے کہ وہ اس لیول کو قائم رکھیں بصورت دیگر قیمت 1410 کے لیول تک تنزلی کر سکتی ہے

    سبز لکیر - اہم قلیل مدتی سپورٹ سونے کی قیمت نے ابھی تک 1450 - 1460 کا سپورٹ ایریا قائم رکھا ہوا ہے - قیمت نے یہ لیول دو سے ذائد مرتبہ وزٹ کیا ہے جو کہ نومبر کے اوائل سے ہے اور کسی بھی کوشش میں بریک آوٹ نہیں ہوا تھا - یہ بُلز کے لئے اہم ہے کہ وہ اس لیول کا تحفظ کرے اور اس لیول سے اوپر موجود رہے - بہرحال اس لیول سے اوپر ہی رہنا کافی نہ ہوگا - سونے کے بلز کو 1490 - 1450 کا لیول قائم رکھنا ضروری ہے - جتنا وقت یہ 1490 - 1500 کے لیول کو دوبارہ حاصل کرنے میں کامیاب رہے گا اتنا ہی ذیادہ امکان ہے کہ یہ 1450 - 1460 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک کرے - نیچے کی جانب کا ہدف 1410 کے لیول پر ہے کہ اگر یہ سپورٹ ناکام رہتی ہے - اس لیول پر بغور نظر رکھیں


  13. #2208

    سونا : سونے کی قیمت 1472 کے لیول پر اضافہ کے ہدف ت&#

    آج ایف او ایم سی کا دن ہے اور اپنے رسک کا مکمل خیال رکھنا نہ بھولیں سونا 1467 کے لیول پر اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے بلکل جیساء کہ کل اس کی توقع تھی - میرا بُلش تجزیہ ابھی بھی درست ہے اور مجھے 1472 اور ممکنہ طور پر 1479 کا لیول ٹیسٹ ہونا متوقع ہے

    ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر میں آضافہ کی موو بڑھی ہے جو کہ ایک عمدہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں اور قیمت کے کم ہونے پر آج خرید بہتر معلوم ہوتی ہے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر مثبت ریڈنگ دے رہا ہے سپورٹ 1462 اور 1458 کے لیول پر ہے


  14. #2209

    امریکی ڈالر/ سی اے ڈی اور تیل کیلئے تجارتی خ&#

    شام بخیر، محترم تاجروں! قابل مبارکباد ہیں وہ لوگ جنہوں نے پچھلی بار امریکی ڈالر/ سی اے ڈی کی جوڑی اور تیل کے لئے ہمارے تجارتی آئیڈیا کا استعمال کیا۔ امریکی ڈالر/ سی اے ڈی کے لئے تجارتی آئیڈیا:

    امریکی ڈالر / سی اے ڈی کے لئے تجارتی آئیڈیا کی ترقی:

    تجارتی خیال برائے تیل:


    تیل کے لئے تجارتی آئیڈیا کی ترقی:



  15. Es mufeed post ke liye Ifx_Analyst ko mandarja zail Sarif ka shukriya

    pak30000 (12-13-2019)

  16. <a href="https://www.instaforex.com/company_news">Forex Spain</a>
  17. #2210
    Tareekh shamoliat
    Dec 2019
    Posts
    363
    Accumulated bonus
    4.31 USD
    Thanks
    287
    31 posts pe 41 martaba thanks

    Re: جی بی پی / یو ایس ڈی کا 27 اکتوبر 2016 کے لئے کا انٹر&

    my dear friends main abi new hun to main is bary main kuch be zayad nhi keh sakta hun because mujhe itne zayad information nhi hain jab mujhe pata chale ga na to main zarur share kro ga

Page 221 of 228 PehlaPehla ... 121171211219220221222223 ... AkhiriAkhiri

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •