Earn up to
$50000
اپنے دوستوں کومدعو کرنے پر
تاکہ وہ حاصل کرسکیں انسٹا فاریکس کی جانب سے سٹارٹ آپ بونس
No investments required!
Trading ka aghaz karain
Bina kisi sarmaykari or khatray kay
Naye shoro main hasil karda Bonus kay Sath 1000$
Bonus hasil karain.
55%
InstaFoerx kay har Deposit par
Page 222 of 228 PehlaPehla ... 122172212220221222223224 ... AkhiriAkhiri
Results 2,211 to 2,220 of 2272

Mauzo: Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say

  1. #2211

    یورو / یو ایس ڈی سپورٹ کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں

    تجارتی تجاویز انٹری : 11079۔1 انٹری کی وجہ : فیبوناسی ریٹریسمنٹ : 2۔38 فیصد ، فیبوناسی ایکسٹیشنن 6۔78 فیصد ، افقی اوور لیپ سپورٹ ٹیک پرافٹ : 11961۔1 ٹیک پرافٹ کی وجہ : افقی سوئنگ ہائی ریزستنس سٹاپ لاس : 10533۔1 سٹاپ لاس کی وجہ فیبوناسی ریٹریسمنٹ : 8۔61 فیصد ، افقی سوئنگ لوو سپورٹ


  2. FB
  3. #2212

    سونا 17 دسمبر 2019- ایچ 4 ٹآئم فریم کے مطابق بئیرش ڈ

    سونا آج صبح سے اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 1479 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے اور واپس ہوئی ہے - میں نے آج تنزلی کی موو کو نوٹ کیا ہے اور مزید تنزلی کی موو کی توقع ہے - نیچے کی جانب کا ہدف 1474 اور 1466 کے لیول پر موجود ہے

    ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر بئیرش ڈائیورجنس کو ظآہر کر رہا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار کمزور ہوئے ہیں اور سیل کرنے والوں کے ان سے قابو حاصل کیا ہے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر اوور باٹ زون میں ہے اور تنزلی کی موو کا امکان موجود ہے جو کہ ہمارے بئیرش تجزیہ کی تصدیق ہے ریزسٹنس 1479 اور 1486 کے لیول پر ہے سپورٹ لیول 1474 اور 1466 پر ہے


  4. #2213

    یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 19 دسمبر 2019 - ممکنہ

    یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 1110۔1 کا ملٹی پیوٹ سپورٹ ٹیسٹ کیا ہے اور واپس ہوئی ہے - مجھے مزید اضافہ کی موو کا 1145۔1 ، 1170۔1 اور 1200۔1 کے لیول تک بننا موقع ہے - خرید کے مواقع دیکھیں

    ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر بُلش ڈائیورجنس کو ظاہر کر رہا ہے سٹاک ایسٹک اوسکیلیتر اوور سولڈ صورتحال کو ظاہر کر رہا ہے اور ایک نیا بُلش کراس ملا ہے جو کہ ایک اور بلش صورتحال کی تصدیق ہے ریزسٹنس لیول 1145۔1 اور 1170۔1 کے لیول پر ہے سپورٹ لیول 1115۔1 اور 1100۔1 کے لیول پر ہے


  5. #2214

    جی بی پی / یو ایس ڈی دباو کا شکار ہے

    یورو / یو ایس ڈی نے 35۔1 کے لیول سے اوپر دو ہفتوں قبل ٹاپ کیا ہے اور جب ہم یہ لکھ رہے تھے تب 5 ویوو اوپر کی جانب مکمل ہونے کے قریب تھی - قیمت نے تب سے 30۔1 کے لیول سے نیچے کا پُل بیک کیا ہے

    سرخ لکیر - بُلش درمیانی مدت کا چینل جی بی پی / یو ایس ڈی نے قطع نظر یہ کہ 35۔1 کے لیول سے پُل بیک کیا ہے لیکن یہ ابھی بھی درمیانی مدت کے بلش چینل میں ہے - چینل سپورٹ 2750۔1 - 2770۔1 کے لیول پر ہے مجھَے کا نیچے کی جانب جانا اور اس کے بعد 31۔1 کے لیول تک پُل بیک کرنا متوقع ہے - جس کے بعد یہ نیچے کی جانب چینل سپورٹ تک جانا شروع کرے گا - اگرچہ مجھے یہ یقین ہے کہ 1958۔1 کے لیول سے شروع ہونے والا اضافہ کا عمل مکمل ہوگیا ہے اور تصحیحی عمل کا ابھی مزید جاری رہنا متوقع ہے


  6. #2215

    یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 24 دسمبر 2019 - 1087۔1 کے ل

    یورو اوپر کی جانب گزشتہ 24 گھنٹوں سے تجارت کر رہا ہے - میں نے 1087۔1 کے لیول پر اہم سوئنگ ہائی کو نوٹ کیا ہے اور اس کے علاوہ مصنوعی بئیرز فلیگ ملا ہے - جو کہ مزید اضآفہ کی موو کا ایک عمدہ اشارہ ہے خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر دیکھیں جس کا ہدف 1108۔1 اور 1122۔1 کا لیول ہے ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر گزشتہ ریلی پر نئی مضبوط اضآفہ کی موو کا ظاہر کر رہا ہے - جو کہ ہمارے بُلش تجزیہ کی عمدہ تصدیق ہے سٹاک ایسٹک نے نیاء بُلش کراس ظآہر کیا ہے ریزسٹنس 1108۔1 اور 1122۔1 پر ہے سپورٹ لیول 1087۔1 اور 1070۔1 کے لیول پر ہے


  7. #2216

    یو ایس ڈی / سی اے ڈی ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہا ہے

    تجارتی تجاویز انٹری : 31684۔1 انٹری کی وجہ : 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ٹیک پرافٹ : 31000۔1 ٹیک پرافٹ کی وجہ : 6۔78 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، 100 فیصد فیبوناسی ایکس پیننش افقی اوور لیپ سپورٹ سٹاپ لاس : 32024۔1 سٹاپ لاس کی وجہ فیبوناسی ریٹریسمنٹ 8۔61 فیصد


  8. #2217

    یو ایس ڈی انڈیکس کا تجزیہ برائے 27 دسمبر 2019 - واض&

    ڈالر انڈیکس 11۔97 کے لیول پر تجارت کر رہا ہے

    میں نے بہتر بنے اضآفہ کے چینل کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ قلیل مدتی تنزلی کی موو توقع ہے نیچے کی جانب کا ہدف 46۔96 اور 30۔96 کے لیول پر ہے ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر زیرو کے لیول سے نیچے منفی زون میں ہے اور سلو لائن نیچے کی جانب گئی ہے جو کہ مزید تنزلی کی موو کا عمدہ اشارہ ہے اہم ریزسٹنس لیول 33۔97 کے لیول پر ہے سپورٹ لیول 97 ، 45۔96 اور 30۔96 کے لیول پر ہے


  9. #2218
    مارکیٹ کی خبریں ڈآپ بروزر میٹا ماسک کے گوگل پلے سٹور سے ہٹ جانے کے بعد ایپل نے بھی اس کو فالو کیا ہے اور یہ کریپٹو ایکسینج کوائن بیس پر یہ دباو ڈال رہا ہے کہ یہ وہ ڈآپ براوزر کو پے سٹور سے ہٹا دے بہت سے لوگوں کے نزدیک یہ ایک طرح کی سنسر شپ ہے اور کریپٹو مارکیٹ کے لئے خطرہ کا سبب ہے یہ ظاہر کرتا ہے کہ ڈآپ مارکیٹ بہت بڑی ہوگئی ہے اور اس سے دونوں گوگل اور ایپل کو ہی رسک میں مبتلا کر دیا ہے ٹیکنیکل تجزیہ

    بی ٹی سی ایک کنسولیڈیشن کے مرحلہ میں 7217 کے لیول پر تجارت کر رہا ہے اور ممکنہ طور پر نئی تنزلی کی موو ہے - میں نے اے بے سی تصحیح {رننگ فلیٹ} کا مکمل ہونا نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کا عمل جاری ہے - سیل کے مواقع دیکھیں جس میں ہدف 6455 کا لیول ہے ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر نیوٹرل ہے اور سکٹر رہا ہے جو کہ ایک اشارہ ہے کہ بڑی اضآفہ کی موو موجود ہے اور ممکنہ طور پر ایکس پینشن کا دورانیہ ملا ہے پیلی مستطیل - موجودہ تجارتی رینج ریزسٹنس لیول 7400 اور 7700 کے لیول پر ہے سپورٹ لیول 7030 کے لیول اور 6455 کے لیول پر ہے


  10. #2219

    Re: Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say

    ہم پہلے ہی ایک متوقع تصحیح تنزلی 39۔142 کے لیول تک دیکھ چُکے ہیں - جی بی پی / جے پی وائے کو دوبارہ اور جانے کے لئے تیار رہنا چاھیے ہمیں 43۔143 کے لیول سے اوپر کی ریلی متوقع ہے تا کہ اس بات کی تصدیق ہوسکے کہ اضآفہ کی موو 36۔145 تک بن سکتی ہے اور اے - بی - سی تصحیح میں ویوو بی کو مکمل کو کر سکتی ہے - تصحیح کا 82۔139 کے لیول کے قریب مکمل ہونا متوقع ہے قلیل مدتی تناظر میں کمزور ریزسٹنس لیول 89۔142 سے اوپر کی بریک اس بات کو ظاہر کرے گی کہ کمزور تصحیح مکمل ہو گئی ہے اور ویو بی میں حتمی تنزلی 36۔145 کے لیول تک بن رہی ہے آر 3. 143.64 آر 2: 143.39 آر 1: 143.19 پیوٹ : 142.89 ایس 1: 142.58 ایس 2: 142.39 ایس 3: 142.09 تجارتی تجاویز ہم نے پاونڈ میں 50 فیصد لانگ پوزیشن کو 50۔141 کے لیول سے لیا ہوا ہے اور سٹاپ لاس لیول بریک ایون پر ہے - ہم ٹیک پرافٹ لیول کو 20۔145 پر لگائیں گے


  11. <a href="https://www.instaforex.com/company_news">Forex Spain</a>
  12. #2220

    جنوری 07 2020 - جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنی

    دسمبر کی 12 تاریخ کو جی بی پی / یو ایس ڈی 3500۔1 کے لیول کے گرد اوور پرائس معلوم ہوتا تھا کہ جب یہ نئے بنے بُلش چینل کی بالائی حد سے اوپر جا رہا تھا دسمبر کی 23 تاریخ کو ایچ 4 چارٹ میں 3000۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا بہرحال 2900۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہتری کے ابتدائی اشارے عمل میں آئے تھے جس سے بُلش بریک آوٹ کے واضح امکانات بنے ہیں لہذا انٹرا ڈے ٹیکنیکل صورتحال بُلش ہو گئی ہے کہ جب جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نئی بنی تنزلی کی ٹرینڈ لائن سے نیچے کی بئیرش موجودگی رکھنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے 3000۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ متوقع تھا - اس سے انٹرا ڈے بُلش پُل بیک 3250۔1 کے لیول کی جانب عمل میں آیا تھا جو کہ ٹوٹے ہوئے چینل کی بیک سائیڈ ہے جہاں بئیرش منسوخی اور ایک اور بئیرش سوئنگ کی تجویز تاجران کو گزشتہ تجزیات میں دی گئی تھی انٹرا ڈے ہدف 3000۔1 اور 2980۔1 کے لیول پر ہیں کہ اگر ایچ 4 چارٹ مین 3170۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک اوٹ عمل میں آتا ہے یہ کہ 2980۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک ڈاون اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 2900۔1 کے لیول کی جانب جا سکے جہاں سابقہ تنزلی کے ٹوٹے ہوئے چینل کی بیک سائیڈ موجود ہے جب کہ دوسری طرف 3170۔1 - 3200۔1 کے پرائس زون کی جانب کے بُلش پُل بیک کو بئیرش منسوخی اور ایک اور درست سیل کی انٹری کے لئے نظر میں رکھنا چاھیے


Page 222 of 228 PehlaPehla ... 122172212220221222223224 ... AkhiriAkhiri

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •