ایکیوٹی مارکیٹ کے برعکس فاریکس مارکیٹ بئیرش ہے کیونکہ امریکی صدارتی انتحابات کے حوالے سے صورتحال ابھی بھی غیر یقینی کا شکار ہے - کیا یہ رسک آن اور رسک آف والی صورتحال ہے ؟ کیونکہ اسی غیر یقینی کی صورتحال کے سبب یورو / جے پی وائے نے گزشتہ چند دنوں میں شاز کی ہوئی مضبوط تجارت کی ہے جب تک 59۔121 کی سپورٹ تنزلی کا عمل محدود کئے رکھتی ہے تب تک ہماری نظر اوپر کی اجنب کمزور ریزسٹنس 18۔123 تک اضافہ پر ہوگی اور ذیادہ اہم یہ کہن 23۔124 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی تجارت سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ ویوو 3 میں ایک مضبوط ریلی بن رہی ہے یہ کہ 59۔121 کی سپورٹ سے نیچے کی بریک سے مزید تنزلی کا عمل 58۔120 کی سطح تک ملے گا جس کے بعد قیمت اوپر کی جانب جائے گی آر 3: 125.00 آر 2: 124.23 آر 1: 123.18 پیوٹ: 122.78 ایس 1: 122.26 ایس 2: 121.59 ایس 3: 120.58