InstaForex Kay Rozana Trading Signal Ki Updates
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #16 Collapse

    یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا 04 نومبر 2016 کے لئے کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز












    مئی کی 16 تارِیخ کو 3000۔1 کے لیول کی جانب بُلش پُل بیک متوقع تھا کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر میں ایک درست سیل کا سگنل بن سکے - بہرحال حالیہ کنسولیڈیشن کے دوران بئیرش واپسی عمل میں آئی تھی مئی کی 18 تاریخ کو عارضی بُلش فکس ایشن 3000۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر عمل میں آئی تھی جس سے 3180۔1 کے لیول کی جانب راہ ہموار ہوئی تھی جہاں واضح بئیرش دباو عمل میں آیا تھا یہ کہ 3000۔1 - 2970۔1 کے لیولز {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی بئیرش موجودگی اس امر کے لئے ضروری ہے کہ مارکیٹ کی بئیرش صورتحال میں اضآفہ ہوسکے بہرحال اگست کی 18 تاریخ کو بُلش بہتری کے اشارے 2830۔1 کے لیول کے گرد عمل میں آئے تھے جہاں حالیہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اس ہفتہ 2950۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی ڈیلی موجودگی اس امر کے لئے ضروری ہے کہ مارکیٹ کی بئریش سائیڈ میں اضآفہ ہوسکے - ابتدائی بئریش اہداف 2670۔1 اور 2580۔1 کے لیولز ہیں بصورت دیگر یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3000۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} اور 3360۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} کے درمیان رکا ہوا ہے یہاں تک کسی ایک سمت میں بریک آوٹ ہوجائے یہ نوٹ کریں کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر فی الوقت موجود فلیگ انداز کی بالائی لمٹ کو چینلج کررہا ہے جو کہ 3360۔1 - 3400۔1 کے لیولز کے گرد ہیں جہاں ایک اہم ریزسٹنس لیول موجود ہے حالیہ پرائس لیول پر بئریش واپسی متوقع ہے {بنیادی صورتحال} بہرحال 3360۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ ممکنہ طور پر 3650۔1 کے لیول کی جانب ایک تیز رفتار بُلش موو بنا ئے گا {اس کے امکان کم } ہیں
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #17 Collapse

      یورو / یو ایسڈی کا 09 نومبر 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ



      Click image for larger version

Name:	eu.jpg
Views:	1
Size:	50.7 کلوبائٹ
ID:	12317505


      آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ای یو اکنامک فارکاسٹ کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، کروڈ آئل انونٹریز اور فآئنل ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - مزید یہ کہ آج شام میں امریکی صدارتی الیکشن کے نتائج متوقع ہیں لہذا امکان اس بات کا ہے کہ یورو / یو ایسڈی آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا
      آج کے ٹیکنیکل لیولز
      مضبوط ریزسٹنس 1041۔1
      اوریجنل ریزسٹنس : 1030۔1
      انر سیل ایریا : 1019۔1
      ٹارگٹ انر ایریا : 0993۔1
      انر بائے ایریا : 0968۔1
      اوریجنل سپورٹ : 0957۔1
      مضبوط سپورٹ : 0946۔1
      بریک آوٹ سیل لیولز : 0940۔1

      فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
         
      • #18 Collapse

        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا 09 نومبر 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ




        Click image for larger version

Name:	eu.jpg
Views:	1
Size:	43.5 کلوبائٹ
ID:	12317506
        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے اکنانومی واچر سینٹیمنٹ ، بنک لینڈنگ کی سالانہ اور کرنٹ اکاونٹ کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، کروڈ آئل انونٹریز اور فآئنل ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - مزید یہ کہ آج شام میں امریکی صدارتی الیکشن کے نتائج متوقع ہیں لہذا امکان اس بات کا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا

        آج کے ٹیکنیکل لیولز
        ریزسٹنس 3 : 25۔104
        ریزسٹس 2 : 05۔104
        ریزسٹنس 1 : 85۔103
        سپورٹ 1 : 60۔103
        سپورٹ 2 : 40۔103
        103سپورٹ 3 : 20

        مشتری ہوشیار باش فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
           
        • #19 Collapse

          ha dear yah bat to heak hai k signal hamary trading main aham kardar ada kar skty hai per insta ya kisi forex ki anlysis hai wo aam banda nahe samjh skkata us k hai complete knowledge ka hona lazmi hia tab ja kar ham kuch kar skty hai. per ham sab ko signal per ghoor karna ho ga lazmi
          • #20 Collapse

            یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا 10 نومبر 2016 کے لئے کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز



            Click image for larger version

Name:	t.png
Views:	1
Size:	34.9 کلوبائٹ
ID:	12317507

            Click image for larger version

Name:	t1.png
Views:	1
Size:	41.3 کلوبائٹ
ID:	12317508

            مئی کی 16 تارِیخ کو 3000۔1 کے لیول کی جانب بُلش پُل بیک متوقع تھا کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر میں ایک درست سیل کا سگنل بن سکے - بہرحال حالیہ کنسولیڈیشن کے دوران بئیرش واپسی عمل میں آئی تھی مئی کی 18 تاریخ کو عارضی بُلش فکس ایشن 3000۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر عمل میں آئی تھی جس سے 3180۔1 کے لیول کی جانب راہ ہموار ہوئی تھی جہاں واضح بئیرش دباو عمل میں آیا تھا یہ کہ 3000۔1 - 2970۔1 کے لیولز {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی بئیرش موجودگی اس امر کے لئے ضروری ہے کہ مارکیٹ کی بئیرش صورتحال میں اضآفہ ہوسکے بہرحال اگست کی 18 تاریخ کو بُلش بہتری کے اشارے 2830۔1 کے لیول کے گرد عمل میں آئے تھے جہاں حالیہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اس ہفتہ 2950۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی ڈیلی موجودگی اس امر کے لئے ضروری ہے کہ مارکیٹ کی بئریش سائیڈ میں اضآفہ ہوسکے - ابتدائی بئریش اہداف 2670۔1 اور 2580۔1 کے لیولز ہیں بصورت دیگر یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3000۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} اور 3360۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} کے درمیان رکا ہوا ہے یہاں تک کسی ایک سمت میں بریک آوٹ ہوجائے یہ نوٹ کریں کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر فی الوقت موجود فلیگ انداز کی بالائی لمٹ کو چینلج کررہا ہے جو کہ 3360۔1 - 3400۔1 کے لیولز کے گرد ہیں جہاں ایک اہم ریزسٹنس زون موجود ہے حالیہ پرائس لیول پر بئریش واپسی متوقع ہے {بنیادی صورتحال} ہے بہرحال 3360۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ ممکنہ طور پر 3650۔1 کے لیول کی جانب ایک تیز رفتار بُلش موو بنا ئے گا


               
            • #21 Collapse

              سونے کا 10 نومبر 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ



              Click image for larger version

Name:	t3.jpg
Views:	1
Size:	68.9 کلوبائٹ
ID:	12317509


              ٹیکنیکل آووٹ لووک اور چارٹ سیٹ آپ




              ونے نے 00۔1337 کے لیول سے کل واپسی کی تھی جو کہ ہماری توقعات کے ذیادہ تھا لیکن دھات 00۔1343 کا ریزسٹنس لیول توڑنے میں ناکام رہی تھی - دھات اپنی کاونٹر ٹرینڈ ریلی کو واپس کرتی معلوم ہوتی ہے اور یہ قیمت کو 00۔1171 کے لیول تک نیچے لائے گی - ابھی 00۔1337 کے لیول پر ایک اہم ٹآپ موجود ہے اور دھات نے کل 00۔1270 کے لیول پر اپنی پہلی ویوو تنزلی کے عمل کو مکمل کیا تھا - دھات ابھی 00۔1278 کے لیول پر تجارت کررہی ہے اور 00۔1310 کے لیول {ویوو 2} کی جانب قیمت کو بطور کاونڑ ٹرینڈ ریلی لے جانے کی کوشش میں ہے - ویوو صورتحال بھی یہ ظاہر کرتی ہے کہ 5 ویوو میں تنزلی کے لئے تیار معلوم ہوتی ہے جہاں ویوو 1 مکمل معلوم ہوتی ہے - تجویز یہ ہے کہ ابھی صبر سے کام لیں اور شارٹ پوزیشن لینے کے لئے تیار رہیں - فوری ریزسٹنس 00۔1337 کے لیول پر اور سپورٹ 00۔1267 کے لیول پر ہے


              تجارتی تجاویز

              یہ کہ 00۔1310 پر شارٹ پوزیشن لینے کے لئے تیار رہیں - سٹاپ لیول 00۔1345 اور ہدف 00۔1200 اور 00۔1171 کے لیول ہیں خیر اندیش
                 
              • #22 Collapse

                یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 11 نومبر 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ


                Click image for larger version

Name:	21.png
Views:	1
Size:	25.6 کلوبائٹ
ID:	12317510


                یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا بُلش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر کنسولیڈیٹ کررہا ہے لیکن یہ اوپر جاتی 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر تجارت کررہا ہے - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے اور اس میں تنزلی کی موو کمزور ہے مزید یہ کہ 9800۔0 کا ایک اہم سپورٹ لیول ہے جو کہ تنزلی کی موو کو محدود کرے گا

                جب تک یہ اہم لیول ٹوٹ نہیں جاتا مزید اضافہ 9915۔0 اور 9955۔0 کے لیولز تک متوقع ہے


                ریزسٹنس لیولز 0.9915, 0.9955, 0.9995
                سپورٹ لیولز 0.9765, 0.9735, 0.9670
                   
                • #23 Collapse

                  یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا 11 نومبر 2016 کے لئے کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز


                  Click image for larger version

Name:	22.png
Views:	1
Size:	33.3 کلوبائٹ
ID:	12317511

                  Click image for larger version

Name:	23.png
Views:	1
Size:	39.5 کلوبائٹ
ID:	12317512


                  مئی کی 16 تارِیخ کو 3000۔1 کے لیول کی جانب بُلش پُل بیک متوقع تھا کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر میں ایک درست سیل کا سگنل بن سکے - بہرحال حالیہ کنسولیڈیشن کے دوران بئیرش واپسی عمل میں آئی تھی
                  مئی کی 18 تاریخ کو عارضی بُلش فکس ایشن 3000۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر عمل میں آئی تھی جس سے 3180۔1 کے لیول کی جانب راہ ہموار ہوئی تھی جہاں واضح بئیرش دباو عمل میں آیا تھا
                  یہ کہ 3000۔1 - 2970۔1 کے لیولز {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی بئیرش موجودگی اس امر کے لئے ضروری ہے کہ مارکیٹ کی بئیرش صورتحال میں اضآفہ ہوسکے

                  بہرحال اگست کی 18 تاریخ کو بُلش بہتری کے اشارے 2830۔1 کے لیول کے گرد عمل میں آئے تھے جہاں حالیہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اس ہفتہ 2950۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی ڈیلی موجودگی اس امر کے لئے ضروری ہے کہ مارکیٹ کی بئریش سائیڈ میں اضآفہ ہوسکے - ابتدائی بئریش اہداف 2670۔1 اور 2580۔1 کے لیولز ہیں
                  بصورت دیگر یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3000۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} اور 3360۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} کے درمیان رکا ہوا ہے یہاں تک کسی ایک سمت میں بریک آوٹ ہوجائے
                  یہ نوٹ کریں کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر فی الوقت موجود فلیگ انداز کی بالائی لمٹ کو چینلج کررہا ہے جو کہ 3360۔1 - 3400۔1 کے لیولز کے گرد ہیں جہاں ایک اہم ریزسٹنس لیول موجود ہے
                  حالیہ پرائس لیول پر بئریش واپسی متوقع ہے {بنیادی صورتحال} ہے
                  بہرحال 3360۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ ممکنہ طور پر 3650۔1 کے لیول کی جانب ایک تیز رفتار بُلش موو بنا ئے گا
                     
                  • #24 Collapse

                    ji bilkul importance rakhti hy trading signals ki updates is tarha humein andaza ho jata hy hy k market trend kesa chal raha hy aur jb hum market trend ko dekhtey hy tou hum is ko easily samjh paty hy jo ky humarey liye bht faidey mand baat sabit hoti hy
                     
                    • #25 Collapse

                      جی بی پی / جے پی وائے کا 15 نومبر 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ



                      جی بی پی / جے پی وائے کا 40۔133 کے لیول سے اوپر بُلش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر کچھ کنسولیڈیشن کررہا ہے لیکن یہ 40۔133 کے سپورٹ لیول سے اوپر ہے - آر ایس آئی انڈیکس میں تنزلی کی موو کمزور ہے اگرچہ اس موقع پر کنسولیڈیشن خارج از امکان لیکن یہ محدود نوعیت کی ہوگی - جب تک 05۔135 کا لیول نیچے کی جانب ٹوٹ نہیں جاتا مزید اضافہ 60۔136 اور 40۔137 کے لیولز تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 60۔136 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 40۔137 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 45۔132 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 65۔131 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 40۔133 کے لیول پر ہے




                      Click image for larger version

Name:	111111.png
Views:	1
Size:	27.4 کلوبائٹ
ID:	12317514


                      ریزسٹنس لیولز 136.60, 137.40, 138.20
                      سپورٹ لیولز 132.45, 131.65, 130.30
                         
                      • #26 Collapse

                        جی بی پی / جے پی وائے کا 16 نوبر 2016 کے لئے کا تجزیہ







                        ریزسٹنس لیولز 136.60, 137.40, 138.20
                        سپورٹ لیولز 133.40, 132.45, 131.65
                           
                        • #27 Collapse

                          jee ye bht achi baat hai is se hamara intrest and knowlegde bharta hai.is se bht xada faida hota hai.
                          • #28 Collapse

                            سونے کا 17 نومبر 2016 کے لئے کا تجزیہ




                            Click image for larger version

Name:	010.jpg
Views:	1
Size:	61.5 کلوبائٹ
ID:	12317516


                            ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک سونا 10۔1227 کے لیول کے گرد سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - مارکیٹ پروفائل اور 30 منٹ ٹائم فریم کو استعمال کرتے ہوئَے میں نے 3 روز کا پوائنٹ آف کنٹرول 00۔1224 اور 00۔1226 پر حاصل کیا ہے - اس تمام کے علاوہ میں نے ایک نیاء اضآفہ کا چینل بھی نوٹ کیا ہے اور قیمت نے کچھ مرتبہ لوئیر ڈائیوگنل کو توڑنے سے گریز کیا ہے - جوکہ مزید اضافہ کی موو کا اشارہ ہے - خرید کے مواقع دیکھیں - ہدف 70۔1232 اور 00۔1238 کے لیولز پر موجود ہے

                            فیبوناسی پیوٹ پوائنٹ ریزسٹنس لیولز
                            آر 1: 1,231.40
                            آر 2: 1,334.00
                            آر 3: 1,238.00
                            سپورٹ لیولز ایس 1: 1,222.70
                            ایس 2: 1,219.50
                            ایس 3: 1,214.50
                            آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں
                               
                            • #29 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی کا 17 نومبر 2016 کے لئے کا انٹرا ڈے ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز



                              Click image for larger version

Name:	011.png
Views:	1
Size:	29.1 کلوبائٹ
ID:	12317517

                              Click image for larger version

Name:	012.png
Views:	1
Size:	32.5 کلوبائٹ
ID:	12317518


                              فی الوقت 3845۔1 اور 3550۔1 کے درمیان کا پرائس زون {جنوری 2009 کا تاریخی باٹم} نے ایک اہم ڈیمانڈ زون بنایا تھا جس پر بُلش ریکوری کے لئے نظر کا ہونا ضروری ہے بہرحال جون کے آخر میں واضح بئیرش بریک ڈاون 3550۔1 کے لیول سے نیچے ہوا تھا جیساء کہ چارٹ میں ظاہر ہے جس کی وجہ بعض فنڈامینٹل تھے یہ کہ 3550۔1 کے ڈیمانڈ لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے 2700۔1 کے لیول کی بئریش موو کے امکانات میں اضآفہ کیا ہے جو کہ قریب ترین بئیرش ہدف ہے یہ نوٹ کریں کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2700۔1 کے لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن رینج میں رُکا ہوا تھا یہاں تک 6 اکتوبر کو بئیرش بریک آوٹ نے جگہ بنائی تھی یہ کہ 2700۔1 کے لیول سے نیچے کی ڈیلی موجودگی نے بئیرش فلیگ انداز کی تصدیق کی تھی لہذا بئیرش ہدف 2020۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے یہ کہ 2080۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہترین عمل میں آئی ہے اسی وجہ سے بُلش پُل ممکنہ طور پر 2700۔1 کے لیول کی جانب جگہ بنا رہا ہے جب کہ دوسری طرف 2700۔1 کے جانب کا بُلش پُل بیک کو ایک درست سیل کے موقع کے طور پر لینا چاھیے ایس ایل کو 2700۔1 کے لیول سے اوپر بطور ڈیلی کلوز ہونا بہتر ہے
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #30 Collapse

                                جی بی پی / جے پی وائے کا 21 نومبر 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ



                                Click image for larger version

Name:	122.jpg
Views:	1
Size:	60.3 کلوبائٹ
ID:	12317520


                                جی بی پی / جے پی وائے دباو کا شکار ہے - پئیر نے اپنی 20 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر کی بریک کی ہے اور یہ ابھی بھی 50 پریڈ سے کیپ ہے - مزید یہ کہ 60۔137 کا لیول ریزسٹنس کا کردار ادا کررہا ہے - جو کہ اضافہ کی ممکنہ موو کو محدود کرے گا - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ہے اور اس میں اضآفہ کی موو کمزور ہے - جب تک 60۔137 کا ریزسٹنس لیول قائم ہے ہمیں 10۔136 کے لیول تک واپسی متوقع ہے - اس سے نیچے کی بریک قیمت کو مزید نیچے 45۔135 کے لیول تک لے جائے گی




                                پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 10۔136 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے ۔45۔135 کے لیول کی جانب جائے گی پیوٹ پوائنٹ 60۔137 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے باونس کرتی ہے تو یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جائے گی اور اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہوگا جس کا پہلا ہدف 50۔138 کا لیول ہوگا اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں دوسرا ہدف 00۔139 کا لیول ہوگا



                                ریزسٹنس لیولز 138.50, 139.00, 139.85
                                سپورٹ لیولز 136.10, 135.45, 134.60
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X