InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #2086 Collapse

    20 اکتوبر کو یورو / امریکی ڈالر کی جوڑی کے لئے تجارتی منصوبہ۔ یورپ میں دوسری وبائی لہر اور امریکی بازار میں اصلاح۔

    Click image for larger version

Name:	1.png
Views:	1
Size:	428.0 کلوبائٹ
ID:	12334581

    یوروپ پھر سے وبائی مرض کا مرکز بن گیا۔

    اگرچہ امریکہ اور ہندوستان میں اب بھی سب سے زیادہ واقعات کی شرح موجود ہے ، بہت سے یورپی ممالک پہلے ہی اس اقدام پر عمل پیرا ہیں۔ ان میں سے ایک برطانیہ ہے ، جو پہلے ہی ایک دن میں 18 ہزار سے زیادہ نئے کیسز ریکارڈ کرتا ہے۔ اس کے بعد ، اسپین 12،000 روزانہ واقعات کے ساتھ ، اٹلی 9 ہزار کے ساتھ ، اور پھر سوئٹزرلینڈ 8 ہزار سے زیادہ پر واقع ہے۔ فرانس میں ، وائرس کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے اور کم کرنے کے لئے کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔

    Click image for larger version

Name:	2.png
Views:	1
Size:	223.9 کلوبائٹ
ID:	12334582

    ایس اینڈ پی 500 انڈیکس ، یومیہ چارٹ۔
    ایک زبردست خاتمے کا مشاہدہ کیا گیا ہے ، جس کا حساب آئندہ امریکی صدارتی انتخابات میں دیا جاسکتا ہے ، جہاں ڈیموکریٹ جو بائیڈن زیادہ تر کامیابی حاصل کریں گے۔ اسی وجہ سے ، فی الحال مارکیٹ کو کاروباری ٹیکسوں کے ساتھ غیر واضح امکان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، جس پر ٹرمپ نے کھو جانے پر بڑے احتجاج کا وعدہ کیا ہے۔ اسٹاک اوپر کی طرف لوٹتے وقت فروخت کریں۔

    Click image for larger version

Name:	3.png
Views:	1
Size:	352.0 کلوبائٹ
ID:	12334583

    یورو / یو ایس ڈی - فی الحال یورو کو اصلاح کا سامنا ہے ، لیکن یہ نمو کی ایک نئی لہر میں تبدیل ہوسکتی ہے جس کی سطح 1.1860 ہے۔ 1.1707 اور 1.1748 کی سطح سے لمبی پوزیشنیں قائم کرتے رہیں ، پھر 1.1700 کی سطح پر منافع لیں۔ لانگس 1.1745 کی سطح سے بھی کھولی جاسکتی ہے

    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.




       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #2087 Collapse

      سونے کی پیشن گوئی برائے 21 اکتوبر 2020


      سونا
      سونے کی قیمت نے آج صبح اضافہ کے ابتدائی اشارے کی تصدیق کی ہے - یہ تصدیق تب ملی تھی کہ جب قیمت نے ڈیلی چارٹ میں بیلنس لائن انڈیکیٹر سے باہر کی موو کی تھی

      Click image for larger version

Name:	1.png
Views:	1
Size:	275.2 کلوبائٹ
ID:	12334613

      س سے قبل مارلن اوسکیلیٹر بئیرز کے علاقہ سے اوپر کی جانب گیا تھا اور اسی دوران قیمت پرائس چینل کی زیریں حد سے مُڑی تھی - ابھی اہم اے سی ڈی لائن کا قریب ترین ہدف 00۔1945 کی سطح پر موجود ہے - ایم اے سی ڈی لائن کے حاصل کر لینے سے قیمت اپنے دوسرے ہدف 00۔1960 تک جائے گی - یہ پرائس چینل میں ایک ریزسٹنس ہے - جب کہ تیسرا ہدف 00۔1992 کی سطح پر ہے جو کہ پرائس چینل کی اگلی لکیر ہے اور یہ ستمبر 1 کی بلند ترین سطح ہے -

      Click image for larger version

Name:	2.png
Views:	1
Size:	232.1 کلوبائٹ
ID:	12334614

      چار گھنٹوں والے چارٹ قیمت دونوں انڈیکیٹر لائنز یعنی بیلنس لائن اور ایم اے سی ڈی لائنز سے اوپر تھی - جب کہ مارلن اوسکیلیٹر مثبت زون میں مضبوط ہوا ہے - ہمیں یہ توقع ہے کہ سونے کی قیمت میں اضافہ متوقع ہے

      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

         
      Last edited by ; 21-10-2020, 11:27 AM.
      • #2088 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی برائے 21 اکتوبر 2020

        یورو / یو ایس ڈی

        منگل کے روز یورو میں اضافہ کا عمل بڑھا تھا - قیمت نے 9 اکتوبر کی بلند ترین سطح کو توڑا ہے اور ابھی اس کی نظر اکتوبر 10 اور اگست 6 کی بلند ترین سطح پر ہے جو کہ ڈیلی چارٹ میں ایم اے سی ڈی لائن 1915۔1 / 1920۔1 کے قریب ہے - مارلن اوسکیلیٹر مثبت زون میں بڑھ رہا ہے اور اضافہ کا رجحان جاری ہے

        Click image for larger version

Name:	3.png
Views:	1
Size:	308.7 کلوبائٹ
ID:	12334615

        چار گھنٹوں والے چارٹ میں مارلن سگنل لائن نے نیچے کی جانب جانا شروع کیا ہے - جو کہ قیمت میں سستی کا اشارہ ہے - قیمت ممکنہ طور 1915۔1 تک اضافہ سے قبل دن بھر کے لئے اسی ایریا میں موجود رہے گی

        Click image for larger version

Name:	4.png
Views:	1
Size:	248.8 کلوبائٹ
ID:	12334616

        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

           
        • #2089 Collapse

          اے یو ڈی / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی برائے 21 اکتوبر 2020

          اے یو ڈی / یو ایس ڈی

          آسٹریلیوی ڈالر نے کل 7058۔0 کی سطح سے نیچے مضبوطی حاصل کرنے کی کوشش کی تھی لیکن ڈالر کے کمزور ہونے نے اس کو ایسا کرنے سے روکا تھا - قیمت آج ایشیائی سیشن میں اس سطح سے اوپر اضافہ کر رہا ہے - مارلن اوسکیلیٹر اوپر کی جانب جا رہا ہے اور قیمت 7120۔0 کی سطح تک جا رہا ہے جو کہ اکتوبر 19 کی بلند ترین سطح ہے

          Click image for larger version

Name:	5.png
Views:	1
Size:	308.3 کلوبائٹ
ID:	12334620

          قیمت نے 4 گھنٹوں والے چارٹ میں اوسکیلیٹر کے ساتھ کنورجس بنائی ہے یہ سگنل لائن کی اضافہ کے رجحان کی حد سے تیسری واپسی ہے لیکن ایساء ہونا مشکل ہے - ہمیں انتظار ہے تصحیحی اضآفہ کا یہ عمل 7120۔0 کی سطح تک بن سکے

          Click image for larger version

Name:	6.png
Views:	1
Size:	265.7 کلوبائٹ
ID:	12334621

          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

             
          • #2090 Collapse

            اے یو ڈی / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی برائے 22 اکتوبر ٢٠٢٠

            اے یو ڈی / یو ایس ڈی

            امریکی ڈالر کی عمومی کمزوری کے پس منظر کے برخلاف کل آسٹریلیوی ڈالر میں 68 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا جس سے قیمت 7120۔0 کی سطح پر موجود ہدف تک بڑھ رہی ہے جو کہ ڈیلی چارٹ میں بیلنس لائن انڈیکیٹر پر رُک جائے گا - مارلن اوسکیلیٹر گروتھ زون میں داخل نہیں ہوا تھا اس بات کا امکان بھی ہے کہ قیمت اگر اس لیول پر پہنچ جاتی ہے تو واپسی کا عمل بن سکتا ہے - 7058۔0 کی سطح سے نیچے کی موجودگی سے قیمت 6950۔0 کی سطح تک نیچے آئے گی

            Click image for larger version

Name:	1.png
Views:	1
Size:	300.3 کلوبائٹ
ID:	12334689

            چار گھنٹوں والا چارٹ یہ ظاہر کرتا ہے تو کہ قیمت ایم اے سی ڈی لائن {نیلی} تک پہنچ گئی ہے لیکن مارلن ابھی بھی مثبت زون میں ہے - جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ ایم اے سی ڈی لائن پر ایک اور حملہ کا رسک موجود ہے - اگر قیمت اس سے اوپر مستحکم ہوتی ہے {کل کی بلند ترین سطح 7138۔0} تو قیمت اوپر کی جانب 7190۔0 تک دوسرے ہدف تک پہنچ جائے گی

            Click image for larger version

Name:	2.png
Views:	1
Size:	273.8 کلوبائٹ
ID:	12334690

            تبدیلی کے نظام کا پہلا اشارہ یہ ہوگا کہ مارلن اوسکیلیٹر کی سگنل لائن زون کو منفی ویلیو کے ساتھ چھوڑے گی جو تب ہوگا کہ جب قیمت کم و بیش 7080۔0 کی سطح سے نیچے آئے گی

            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
               
            • #2091 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی برائے 22 اکتوبر 2020

              یورو / یو ایس ڈی

              کل کچھ عمدہ توقعات نے مارکیٹ میں کام کیا تھا مائکل بارنیر کے مطابق سرمایہ کاروں کو یورپی یونین - برطانیہ کے درمیان ڈیل کی خبریں مل گئیں تھی اور انہوں کے دونوں یورو / پاونڈ کو خرید کرنا شروع کیا تھا - اس کے نتیجہ میں یورو میں 39 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا اور پاونڈ میں 198پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا تھا یورو 35 پوائنٹس کے فرق سے 1915۔1 کی سطح پر ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا تھا - جس سے ایک مشکل سوال نے جنم لیا ہے ، کیا یہ کام کرے گا یا نہیں ؟ مارلن اوسکیلیٹر کی سگنل لائن نے پہلے ہی واپس ہونا شروع کیا ہے

              Click image for larger version

Name:	3.png
Views:	1
Size:	308.2 کلوبائٹ
ID:	12334691

              مارلن بھی 4 گھنٹوں والی ٹائم لائن کے گرد گھوم رہا ہے لیکن ابھی تک تبدیلی کے کوئی اصل اشارے نہیں ملے ہیں - اس بات کا امکان ہے کہ قیمت ابھی بھی ہمارے متعین کردہ ہدف تک پہنچ سکتی ہے اس کے قدرے آگے بھی جاسکتی ہے تاکہ یہ ڈیلی چارٹ میں ایم اے سی ڈی لائن تک پہنچ سکے - اس سے مارلن کے ساتھ ڈائیورجنس بھی مل سکتی ہے

              Click image for larger version

Name:	4.png
Views:	1
Size:	250.5 کلوبائٹ
ID:	12334692

              لہذا ہم انتظار کر رہے ہیں کہ قیمت ڈیلی چارٹ میں 191520۔1 کی سطح پر موجود ایم اے سی ڈی لائن میں سابقہ بیان کردہ ایریا تک واپس چلی جائے

              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
                 
              • #2092 Collapse

                یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 23 اکتوبر 2020


                Click image for larger version

Name:	1.png
Views:	1
Size:	155.4 کلوبائٹ
ID:	12334732

                تکنیکی تجزیہ
                یورو نے اس ہفتہ کے آغاذ میں 1870۔1 / 1880۔1 کی بلند ترین سطح حاصل کرنے کے بعد اپنی تنزلی کی موو کا شروع کیا ہے - یہ کرنسی کل 1786۔1 کی سطح تک نیچے آیا تھا جس کے بعد قیمت 1800۔1 کی سطح تک اوپر گئی ہے - 1830۔1 / 1850۔1 کی سطح تک واپسی کے بعد قیمت میں تنزلی کی توقع تھی

                یورو 2010۔1 اور 1610۔1 کی سطح تک ہونے والی تنزلی کے 618۔0 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک بلترتیب پہنچی تھی اور یہاں سے نیچے ائی تھی - ویوو کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی نیچے آتے ہوئے 1610۔0 کی سطح سے نیچے آنے والے چند سیشنز میں آ سکتا ہے فوری ریزسٹنس 2010۔1 کی سطح کے گرد ہے جب کہ فوری سپورٹ 1610۔1 کی سطح پر ہے

                یورو / یو ایس ڈی بئیرز 1100۔1 کی سطح تک نیچے آنے کی کوشش میں ہے جو کہ 0636۔1 اور 2010۔1 کے لیولز کے درمیان کی ریلی کا 618۔0 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے

                تجارتی منصوبہ

                شارٹ پوزیشن لیں ، سٹاپ 2010۔1 اور ہدف 1100۔1 / 1150۔1 کی سطح پر ہے

                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

                   
                • #2093 Collapse

                  یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 23 اکتوبر 2020


                  Click image for larger version

Name:	2.png
Views:	1
Size:	186.6 کلوبائٹ
ID:	12334733

                  قلیل مُدتی اہم سپورٹ 49۔123 سے نیچے کی بریک نے ہمیں اس بات پر مجبور پر کیا ہے کہ ہم ویوو 2 میں مجموعی تنزلی پر نظر ثانی کریں - 49۔123 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک سے یہ معلوم ہوگا ہوگا کہ ویوو 2 نے اپنا کم ترین لیول مکمل کر لیا ہے - ایک بہت پیچیدہ تصحیح کا عمل میں انا متوقع ہے

                  ہم نے پہلے ویوو ڈبلیو میں ایک بڑھی ہوئی فلیٹ تصحیح دیکھی تھی - ابھی ویوو وائے برائے 2 میں تکون کی تصحیحی قسم ملی ہے - اگر یہ صورتحال درست ہے تو ہمیں 70۔124 کی سطح تک اضافہ کی توقع ہے اور ویوو 2 کے مکمل ہونے سے قبل 65۔123 کی سطح تک حتمی تنزلی ملے گی اور ویوو 3 اوپر کی جانب جانا شروع ہوگی

                  صرف 00۔125 کی سطح سے اوپر کی براہ راست بریک سے ہی تکون کا امکان کم ہوگا اور یہ اشارہ ہوگا کہ اوپر کی جانب ویوو 3 پہلے 82۔129 کی تک بن رہی ہے

                  آر 3: 125.00
                  آر 2: 124.70
                  آر 1: 124.11
                  پیوٹ : 123.80
                  ایس 1: 123.65
                  ایس 2: 123.35
                  ایس 3: 123.00

                  تجارتی تجاویز

                  ہمارا سٹاپ 45۔123 کی سطح پر مختصر نقصان کے لئے ساتھ لگا تھا - ہم یورو میں دوبار
                  خرید 55۔123 کی سطح پر کریں گے اور اپنا سٹاپ 90۔122 پر لگائیں گے

                  *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

                     
                  • #2094 Collapse

                    یو ایس ڈی ایکس کا تجارتی منصوبہ برائے 23 اکتوبر 2020


                    Click image for larger version

Name:	3.png
Views:	1
Size:	139.3 کلوبائٹ
ID:	12334734

                    تکنیکی تجزیہ

                    کل امریکی ڈالر والے انڈیکس نے ممکنہ طور پر 48۔92 کی کم ترین سطح کے گرد بنا لیا تھا - انڈیکس اس سے قبل بلترتیب 75۔91 سے 75۔94 کی سطح تک اضافہ کے 618۔0 فیصد فیبوناسی لیول تک نیچے آ چُکا ہے جس کے بعد یہ دوبارہ اوپر کی جانب گیا تھا

                    یہاں ڈیلی چارٹ کا اختتام پیش کیا جا رہا ہے جب کہ لکھا جارہا ہے تو قیمت 92۔92 کی سطح پر تجارت کر رہی ہے - فوری سپورٹ 75۔91 کی سطح پر ہے جب کہ ریزسٹنس بلترتیب 75۔94 کی سطح پر ہے - 75۔94 کی سطح سے اوپر کی موو سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ 47۔92 کی سطح پر ایک اہم باٹم موجود ہے اور یہ کہ بلز واپس مضبوط ہوئے ہیں اور وہ آنے والے چند تجارتی شیشنز میں 00۔96 اور 00۔98 کی سطح تک اضافہ کے لئے تیار ہیں - یہ بھی نوٹ کریں کہ ماضی میں 00۔103 کی سطح سے 75۔91 کی سطح تک ہونے والی تنزلی کا 618۔0 فیبوناسی لیول 00۔98 کی سطح پر موجود ہے - جب تک 75۔91 کی کم ترین سطح قائم ہے تب تک بُلز کی مضبوط رہیں گے

                    تجارتی منصوبہ

                    لانگ پوزیشن ، سٹاپ 75۔91 اور ہدف 00۔96 اور 00۔98 پر ہے


                    *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

                       
                    • #2095 Collapse

                      یو ایس ڈی / جے پی وائے کی پیشن گوئی برائے 26 اکتوبر 2020

                      یو ایس ڈی / جے پی وائے

                      ین مضبوط ہونے کی جلدی میں ہے {چارٹ میں تنزلی ملی ہے} کیونکہ جمعہ کے روز سے سٹاک مارکیٹ میں صورتحال ملی جُلی ہے - قیمت ابھی بھی ڈیلی چارٹ میں ڈیسنڈنگ پرائس چینل کی لائن سے نیچے عمل میں آ رہی ہے جب کہ ہفتہ وار بنیادوں پر مارلن اوسکیلیٹر میں اضافہ ہو رہا ہے اور قیمت میں تنزلی کا امکان ابھی بھی موجود ہے جس کا ہدف 75۔130 کی سطح پر ہے - اگر قیمت 95۔104 کی بلند ترین سطح سے اوپر مضبوط ہوتی ہے تو یہ از خود چینل لائن سے آگے جا سکتی ہے اور اس سے مزید اضافہ کا عمل ایم اے سی ڈی لائن 55۔105 تک بن سکے گی

                      Click image for larger version

Name:	1.png
Views:	1
Size:	302.5 کلوبائٹ
ID:	12334807

                      قیمت 4 گھنٹوں میں والے چارٹ میں تمام انڈیکیٹرز کے مطابق ابھی تنزلی رجحان میں ہے - اس بات کا امکان ہے مارلن مثبت قدروں کے زون میں داخل ہوگا لیکن اگر ایساء ہوتا ہے اور قیمت 95۔104 کی سطح سے اوپر مضبوطی حاصل نہیں کرتی ہے تو یہ ایک کمزور اور مصنوعی اشارہ ہوگا - اس کے ساتھ ساتھ اس بات کی بھی ضرورت کہ قیمت 22۔105 کے ایریا میں موجود ایم اے سی ڈی لائن کی ریزسٹنس کو بھی حاصل کر لے - پئیر میں اضافہ کا عمل مشکل ہوگا قیمت میں تنزلی کا ایک کامیاب اشارہ یہ ہوگا کہ قیمت جمعہ کی کم ترین سطح 56۔104 سے نیچے آ جائے

                      Click image for larger version

Name:	2.png
Views:	1
Size:	260.3 کلوبائٹ
ID:	12334808

                      *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.




                         
                      • #2096 Collapse

                        یورو / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی برائے 26 اکتوبر 2020

                        یورو / یو ایس ڈی

                        جمعرات کے روز یورو نیچے آنے سے بعد جمعہ کے روز مکمل طور پر بہترین کر گیا ہے اور اب قیمت 1917۔1 کی سطح تک جانے کے لئے تیار ہے جو کہ سمتبر 10 اور اگست 6 کی بلند ترین سطح ہے - شاید اضافہ کا یہ عمل قدرے اوپر ایم اے سی ڈی لائن تک بنے جائے گا - بلند ترین سطح پرائس چینل کی بالائی حد 1960۔1 پر موجود ہے - مارلن اوسکیلیٹر میں اضافہ ہو رہا ہے تصحیح مرحلہ کا بُلش رجحان جاری ہے

                        Click image for larger version

Name:	3.png
Views:	1
Size:	301.2 کلوبائٹ
ID:	12334809

                        چار گھنٹوں والے چارٹ میں ایم اے سی ڈی لائن سے نیچے کی مصنوعی تنزلی کے بعد قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے - جو کہ قیمت کی مصنوعی نقل و حرکت نے بعد اپنے طور پر اضافہ میں موو کا اشارہ ہے اسی طرح کی تدبیر مارلن اوسکیلیٹر کی جانب سے بھی بنی تھی اس ٹائم فریم میں تمام انڈیکیٹرز کے مطابق قیمت ابھی اضافہ کے رجحان میں ہے ہم اس انتظار میں ہیں قیمت اپنے متعین کردہ ہدف 1917۔1 پہنچ جائے

                        Click image for larger version

Name:	4.png
Views:	1
Size:	254.0 کلوبائٹ
ID:	12334810

                        *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

                           
                        • #2097 Collapse

                          اے یو ڈی / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی برائے 26 اکتوبر 2020

                          اے یو ڈی / یو ایس ڈی

                          گزشتہ جمعہ ڈالر کے مقابلہ میں دوسری کرنسیوں کے ہمراہ اضافہ کا عمل بنایا تھا یہ اضافہ کا عمل 7120۔0 کی سطح پر موجود ہدف کے ساتھ شروع ہوا تھا لیکن اس بات کا تعین مشکل ہے کہ یہ اضافہ کا عمل کہاں ختم ہوگا اس راہ میں بہت سے مضبوط لیولز ہیں سب سے قریب تر 7190۔0 کی سطح پر موجود ہے

                          بیلنس انڈیکیٹر لائن {سرُخ} سے اوپر کی بریک کئے بغیر قیمت 7233۔0 / 7255۔0 کی سطح پر موجود ہدف تک پہنچ سکتی ہے اور یہ اضافہ کا عمل ابھی بھی تصحیحی ہی شمار ہوگا ایک مضبوط اضافہ کی موو کے لئے قیمت کا بیلنس لائن سے آگے جانا متوقع ہے مارلن اوسکیلیٹر اضافہ کے زون میں گیا ہے جس نے پہلا ہدف حاصل کرتے ہوئے پئیر میں کچھ اضافہ کی موو بھی بنائی ہے

                          چار گھنٹوں والا چارٹ یہ ظاہر کر رہا ہے کہ قیمت گزشتہ 24 گھنٹوں میں دو مرتبہ ایم اے سی ڈی لائن سے اوپر گئی ہے اور قیمت کبھی بھی بیلنس لائن سے نیچے نہیں آئی ہے - مارلن ایک رینج میں تجارت کر رہا ہے لیکن ایک مثبت رجحان کے زون میں ہے اور یہ ابھی بھی مزید اوپر جا سکتی ہے - ہمیں یہ توقع ہے کہ قلیل مُدتی تناظر میں قیمت اضافہ کا عمل جاری رکھ سکتی ہے

                          Click image for larger version

Name:	5.png
Views:	1
Size:	271.5 کلوبائٹ
ID:	12334811

                          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

                             
                          • #2098 Collapse

                            یورو / یو ایس ڈی کا تکینیکی تجزیہ برائے 27 اکتوبر 2020

                            مارکیٹ کا تکنیکی تجزیہ

                            یورو / یو ایس ڈی 1880۔1 کی سطح تک دوبارہ اضآفہ کی کوشش میں ہے لیکن ابھی بھی قلیل مُدتی ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے نیچے ہے جو کہ 1822۔1 کی سطح کے گرد ہے ہفتہ وار ٹائم فریم میں یہ سطح 61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول بھی ہے اور پئیر اس سطح کو گزشتہ ماہ کئی مرتبہ ٹیسٹ کر چُکا ہے - ایچ 4 ٹائم فریم ممکنہ طور پر بُلش فلیگ انداز بن رہا ہے مارکیٹ اوور باٹ صورتحال سے باہر آ رہی ہے اور صورتحال نیوٹرل سے مثبت ہے - لہذا بُلز کے لئے ایک اور اضافہ کی موو کے امکانات ہیں - صرف 1761۔1 کی سطح سے نیچے کی بریک سے قیمت ایک بڑی سیل 1724۔1 اور اس سے نیچے بنے گی ہفت

                            ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس

                            ڈبلیو آر 3 - 1.٢١٢٣
                            ڈبلیو آر 2 - 1.١٩٩١
                            ڈبلیو آر 1 - 1.١٩٤٣
                            ہفتہ وار پیوٹ - 1.١٨٢٣
                            ڈبلیو ایس 1 - 1.١٧٦٦
                            ڈبلیو ایس 2 - 1.١٦٣٨
                            ڈبلیو ایس 3 - 1.١٥٨٩

                            تجارتی تجاویز م

                            مارچ 2020 کے وسط سے یورو / یو ایسڈی میں بنیادی رجحان اضافہ کا ہی ہے جس کی تصدیق ہفتہ وار چارٹ میں 10 اضافہ کی کینڈلز نے کی ہے اور ماہانہ چارٹ میں 4 کینڈلز اضافہ کی بنی ہیں

                            حالیہ تصحیح 1612۔1 کی سطح تک مکمل ہوئی معلوم ہوتی ہے اور مارکیٹ ابھی ایک اور اضافہ کی موو کے تیار ہے - اس کا مطلب یہ ہے کوئی بھی لوکل تصحیح کو قیمت کے کم ہونے پر خرید کے موقع کے طور پر لینا چاھیے کہ جب تک تکنیکی سپورٹ ٹوٹ نہیں جاتی ہے

                            اہم طویل مُدتی تکنیکی سپورٹ 1445۔1 کی سطح پر ہے - اہم طویل مُدتی تکنیکی ریزسٹنس 2555۔1 کی سطح پر ہے

                            Click image for larger version

Name:	1.png
Views:	1
Size:	165.5 کلوبائٹ
ID:	12334873

                            *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

                               
                            • #2099 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 27< اکتوبر 2020

                              مارکیٹ کی تکنیکی صورتحال

                              جی بی پی / یو ایس ڈی نے 3175۔1 کی سطح پر ایک سوئنگ ہائی بنایا تھا لیکن تب سے ایک لوکل تصحیح کے انداز میں لوئیر لوو بنا رہا ہے فی الوقت قیمت نے 3021۔1 کی سطح حاصل کی ہے جو کہ ایک تکنیکی سپورٹ ہے لیکن نظر یہ آر ہا ہے کہ بئیرز قیمت کو 3011۔1 کی سطح تک لے جانے کی کوشش میں ہیں - یہ 61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے اور اگر یہ ٹوٹ جاتا ہے تو قیمت تکنیکی سپورٹ 2982۔1 تک جا سکتی ہے - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ قیمت ایک مرتبہ دوبارہ ایسنڈنگ چینل میں دوبارہ آیا ہے لہذا ابھی مارکیٹ بئیرز کے قابو میں ہے

                              ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس

                              ڈبلیو آر 3 - 1.٣٤٦٥
                              ڈبلیو آر 2 - 1.٣٣٢٠
                              ڈبلیو آر 1 - 1.٣١٨٥
                              ہفتہ وار پیوٹ - 1.٣٠٣٩
                              ڈبلیو ایس 1 - 1.٢٩٠٢
                              ڈبلیو ایس 2 - 1.٢٧٥٧
                              ڈبلیو ایس 3 - 1.2620.

                              تجارتی تجاویز

                              جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ماہانہ ٹائم فریم ابھی تنزلی کے رجحان میں ہے لیکن مارچ 2020 کے وسط میں بننے والی حالیہ کم ترین لیول کے بعد سے بننے والا اضافہ کا عمل کمزور ہو رہا ہے اور یہ ایک ریورسل سوئنگ ہو سکتی ہے - - رجحان میں تبدیلی کے لئے بُلز کو اس بات کی ضرورت ہے کہ 3518۔1 کی سطح پر حالیہ تکنیکی ریزسٹنس ٹوٹ جائے - لوکل تصحیح کو تب تک خرید کے موقع کے طور پر لینا چاھیے کہ جب تک قیمت 2674۔1 کی سطح توڑ نہ لے

                              Click image for larger version

Name:	2.png
Views:	1
Size:	208.0 کلوبائٹ
ID:	12334874

                              *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #2100 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 27 اکتوبر 2020


                                Click image for larger version

Name:	3.png
Views:	1
Size:	156.6 کلوبائٹ
ID:	12334875

                                تکنیکی تجزیہ

                                یورو گزشتہ ہفتہ 1880۔1 کی سطح کو حاصل کر لینے کے بعد سے سائیڈ ویز انداز میں تجارت کر رہا ہے - یہ کرنسی ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو 1824۔1 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے اور اس کا 1400۔1 اور 1150۔1 کی سطح تک بلترتیب نیچے جانا متوقع ہے

                                فوری ریزسٹنس 2010۔1 جب کہ سپورٹ 1610۔1 کی سطح پر بلترتیب موجود ہے - 0636۔1 سے 2010۔1 کی سطح تک کئی مہنیوں پر محیط اضافہ کا عمل بنانے کے بعد یورو / یو ایس ڈی نیچے آنے کی تیاری میں ہے - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ 618۔0 فیصد فیبوناسی سپورت 1100۔1 کی سطح پر موجود ہے - جہاں سے بلش تبدیلی کے واضح امکانات موجود ہیں

                                مزید یہ کہ مارچ 2020 کی کم ترین سطح 0636۔1 سے بننے والی سپورٹ ٹرینڈ لائن بھی یہیں سے گُزرے گی اور سپورٹ فراہم کرے گی - جب تک 2010۔1 کی سطح قائم ہے تب تک بئیرز صورتحال اپنے قابو میں رکھیں گے

                                تجارتی منصوبہ

                                شارٹ پوزیشن لیں ، سٹاپ 2010۔1 اور ہدف 1300۔1 اور اس سے نیچے ہے

                                *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X