InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #496 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے کا 21 نومبر 2017

    فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1713۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 15 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے کل کے کم ترین لیول 1722۔1 پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میں نے پوشیدہ بُلش ڈائیورجس سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب ہدف 1754۔1 {پیوٹ} ، 1785۔1 {پیوٹ ریزسٹنس 1} اور 1839۔1 {پیوٹ ریزسٹنس 2} حتمی ہدف ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1785 آر 2: 1.1839 آر 3: 1.1873 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1700 ایس2 : 1.1668 ایس 3: 1.1613

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #497 Collapse

      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 27 نومبر 2017

      فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 09۔111 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے ٹوٹے ہوئے بئیرش فلیگ کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے علاوہ موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - قلیل مدتی رجحان بئیرش ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب کا ہدف 65۔110 کے لیول پر ہے {فیبوناسی ایکس پینشن 8۔61 فیصد} اہم انٹرا ڈے سپورٹ 06۔111 کے لیول پر ہے

      ریزسٹنس لیولز آر 1: 111.68 آر 2: 111.87 آر 3: 112.11 سپورٹ لیولز ایس 1: 111.25 ایس 2: 111.00 ایس 3: 111.82

      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں



         
      • #498 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 27 نومبر 2017

        فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1957۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم ک مطابق میں نے ٹوٹی ہوئی سیمیٹریکل تکون نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے یہ نوٹ کیا ہے قیمت انٹرا ڈے پیوٹ {1904۔1} سے اوپر ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 1970۔1 {پیوٹ ریزسٹنس 1} اور 2010۔1 پر موجود ہے

        ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1970 آر 2: 1.2010 آر 3: 1.2078 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1863 ایس 2: 1.1796 ایس 3: 1.1755

        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں



           
        • #499 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 29 نومبر 2017

          فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3430۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم کے مطابق میں نے 3387۔1 کے لیول پر کل کا بلند ترین لیول ٹیسٹ ہونا نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر اوور سولڈ صورتحال نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میں نے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے کہ ممکنہ اضافہ کے اہداف جان سکوں اور 8۔61 فیصد کو 3431۔1 اور 100 فیصد کو 3495۔1 کے لیول پر حاصل کیا ہے

          ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3411 ار 2: 1.3483 آر 3: 1.3578 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3244 ایس 2: 1.3150 ایس 3: 1.3077

          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


             
          • #500 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 29 ستمبر 2017

            فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1816۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے نوٹ کیا ہے کل کے کم ترین لیول 1827۔1 پر مصنوعی بریک آوٹ عمل میں آیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس کو آر ایس آئی اوسکیلیٹر پر نوٹ کیا ہے اور بُلش آوٹ سائیڈ بار ملی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ مارکیٹ میں خریدار داخل ہوئے ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب ہدف 1848۔1 اور 1881۔1 پر ہے

            ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1896 آر 2: 1.1956 آر 3: 1.1997 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1805 ایس 2: 1.1770 ایس 3: 1.1712

            آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


               
            • #501 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 30 نومبر 2017

              حال ہی میں، EUR / USD جوڑی نیچے ٹریڈنگ رہا ہے. 1H ٹائم فریم کے مطابق، میں نے محسوس کیا کہ قیمت صبح کے دو موم بتی کی تشکیل (تیز) اور 1.1816 کی قیمت پر کل کی کم کی جعلی بریکآؤٹ ہے، جس کا یہ اشارہ ہے کہ فروخت خطرناک لگ رہی ہے. میں نے اسکوچکچک آڈیٹرٹر پر ایک اوورڈول حالت بھی پایا، جو طاقت کا ایک اور نشان ہے. میرا مشورہ ممکن ہے کہ ممکنہ طور پر خریدنے والے موقعوں پر خریدیں. اوپر اہداف 1.1875 کی قیمت اور 1.1 9 00 کی قیمت پر مقرر کی جاتی ہیں.

              Resistance levels: R1: 1.1881 R2: 1.1915 R3: 1.1946

              Support levels: S1: 1.3343 S2: 1.3278 S3: 1.3225

              ج کے لئے ٹریڈنگ کی سفارشات: ممکنہ خریداری کے مواقع کے لئے دیکھیں.


              Click image for larger version

Name:	analytics5a1ff2c2113a1.png
Views:	1
Size:	44.1 کلوبائٹ
ID:	12317720
                 
              • #502 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 30 نومبر 2017

                حال ہی میں، GBP / USD جوڑی اوپر ٹریڈنگ رہا ہے. 30M وقت کے فاصلے کے مطابق، میں نے محسوس کیا کہ 1.3432 کی سطح پر اس کی حمایت کا احترام کیا گیا ہے. میں نے اسکوچکسٹک آڈیٹر پر بھی oversold کے حالات پایا، جو ایک نشانی ہے جو فروخت خطرناک لگ رہا ہے. میرا مشورہ ممکن ہے کہ ممکنہ خریداری کے مواقع کی نگرانی کریں. اوپر ہدف 1.3497 (فبونیکی توسیع 100٪) کی قیمت پر مقرر کیا جاتا ہے. اگر قیمت 1.3500 کی سطح کو توڑتی ہے تو GBP / USD کی سطح 1.3600 کی سطح پر پہنچ سکتی ہے (فبونیکی توسیع 161.8٪)

                Resistance levels: R1: 1.3461 R2: 1.3515 R3: 1.3580

                Support levels: S1: 1.3343 S2: 1.3278 S3: 1.3225

                آج کے لئے ٹریڈنگ کی سفارشات: ممکنہ خریداری کے مواقع کے لئے دیکھیں.



                Click image for larger version

Name:	analytics5a1ff79d5b719.png
Views:	1
Size:	42.5 کلوبائٹ
ID:	12317721
                   
                • #503 Collapse

                  جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 01 دسمبر 2017

                  فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3456۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحل 15 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے سٹاک ایسٹک پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس نے علاوہ میں نے پس پردہ مضبوط پن بار نوٹ کی ہے جو کہ مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب اہداف 3510۔1 اور 3540۔1 کے لیولز ہیں

                  ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3582 آر 2: 1.3638 آر 3: 1.3725 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3440 ایس 2: 1.3350 ایس 3: 1.3296

                  آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                     
                  • #504 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 01 دسمبر 2017

                    فی الوقت یورو / یو ایس ڈی 1898۔1 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - بہرحال 15 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے 1881۔1 کے لیول پر موجود پیوٹ لیول سے واپسی نوٹ کی ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر اوور سولڈ صورتحال نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - رجحان بُلش ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کے اہداف 1950۔1 {پیوٹ ریزسٹنس 1} اور 2000۔1 کے لیولز {پیوٹ ریزسٹنس 2} پر ہیں

                    ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1954 آر 2: 1.2000 آر 3: 1.2075 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1830 ایس 2: 1.1760 ایس 3: 1.1710

                    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                       
                    • #505 Collapse

                      سونے کا تجزیہ برائے 04 دسمبر 2017

                      فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے قیمت نے 00۔1271 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے- 1 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے 00۔1270 کے لیول پر مضبوط سپورٹ کلسٹر نوٹ کیا ہے میری تجویز یہ ہے اس موقع پر سیل کے حوالے سے محتاط رہیں - اس تمام کے علاوہ سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر اوور سولڈ زون میں ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 00۔1286 اور 00۔1289 کے لیولز ہیں

                      ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,289.00 آر 2: $1,298.00 آر 3: $1,306.68 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,271.32 ایس 2: $1,262.65 ایس 3: $1,253.65

                      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                         
                      • #506 Collapse

                        یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 04 دسمبر 2017

                        حال ہی میں، EUR / USD نیچے ٹریڈنگ رہا ہے. قیمت 1.1836 کی سطح کا تجربہ کیا. 1 ہ ٹائم فریم کے مطابق، میں اس معاونت سے 1.1850 کی قیمت پر ردعمل پایا. میں نے کشیدگی کی آلودگی پر ایک چھپی ہوئی تیز دریا بھی پایا، جس کا ایک نشانی ہے جو فروخت خطرناک لگ رہا ہے. میرا مشورہ ممکن ہے کہ ممکنہ خریداری کے مواقع کی نگرانی کریں. اوپر مقاصد 1.1896 (محور) کی قیمت اور 1.1 940 (محور مزاحمت 1) کی قیمت پر مقرر کی جاتی ہیں.

                        Resistance levels: R1: 1.1942 R2: 1.1986 R3: 1.2030 Support levels: S1: 1.1850 S2: 1.1807 S3: 1.1760

                        آج کے لئے ٹریڈنگ کی سفارشات: ممکنہ خریداری کے مواقع کے لئے دیکھیں.


                        Click image for larger version

Name:	analytics5a253f64d59bd.png
Views:	1
Size:	51.3 کلوبائٹ
ID:	12317733
                           
                        • #507 Collapse

                          04 دسمبر 2017 یورو / این جی ڈی ڈی کے لئے ایلیوٹ لہر &amp;

                          ویو کا خلاصہ: جمعہ کے روز، ہم نے کہا کہ 1.7408 سے زائد بریک دو ممکنہ منظر نامہ کھولے ہیں. سب سے پہلے یہ تھا کہ ایک وسیع فلیٹ ترقی پذیر رہی تھی اور اس صورت میں 1.7458 کے قریب مزاحمت اوپر کی حفاظت کرنا چاہئے. 1.7988 کی طرف سے براہ راست ریلی کے لئے کال کرنے والے اختتامی شماروں کے دوران، ہم نے دیکھا کہ مضبوطی کمی سے دیکھا گیا تھا. 1.7479 میں مزاحمت 1.7979 کی طرف لہر V میں اعلی تبدیل کرنے سے پہلے 1.7077 اور 1.7035 کی طرف سے زیادہ نیچے کے دباؤ کے لئے 1.7279 پر نیچے ذیل میں ایک وقفے کے لئے اوپر کی برتری کی اپیل کرنا چاہئے.

                          R3: 1.7582 R2: 1.7479 R1: 1.7410 Pivot: 1.7279 S1: 1.7210 S2: 1.7149 S3: 1.7077

                          ٹریڈنگ کی سفارش: ہم 1.7485 پر رکھے جانے والے 1.7450 میں EUR بیچیں. ہم اپنے منافع کو 1.7050 پر رکھیں گے.


                          Click image for larger version

Name:	analytics5a250370d4999.png
Views:	1
Size:	140.5 کلوبائٹ
ID:	12317734
                             
                          • #508 Collapse

                            یو ایس ڈی ایکس کا 05 دسمبر 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                            ایچ ون چارٹ میں انڈیکس نے اپنا پرائس ایکشن 200 ایس ایم اے قدرے نیچے کنسولیڈیٹ کیا ہے - اس موونگ ایوریج سے قبل اگلی ریزسٹنس 60۔93 کے لیول پر موجود ہے جہاں بریک آوٹ سے قیمت میں ہرلحاظ سے اضافہ کی راہ بنے گی - جب کہ نیچے کی جانب اہم سپورٹ لیول 70۔92 کے لیول پر ہے جو کہ بئیرز کو صورتحال اپنے قابو میں رکھنے کے لئے مدد فراہم کرے گی




                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.60 / 93.98 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 92.70 / 91.85 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 70۔92 ، ٹیک پرافٹ لیول 85۔91 اور سٹاپ لاس لیول 53۔93 پر ہے
                               
                            • #509 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 05 دسمبر 2017

                              جی بی پی / یو ایس ڈی میں ایک ریلی بن رہی ہے اور یہ 3437۔1 کے لیول پر سپورٹ حاصل کررہا ہے - اوپر کی جانب اگلا ریزسٹنس لیول 3541۔1 کے زون پر ہے اور یہ 3612۔1 کے لیول سے پہلے ہے - بہرحال میں آنے والے دنوں میں سائیڈ وے موو کی توقع ہے لیکن ایچ ون چارٹ میں بئیرز 200 ایس ایم اے سے کیپ ہوں گے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر ابھی بھی بُلش صورتحال کی حمایت میں ہے




                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3541 / 1.3612 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3437 / 1.3303 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3541۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3612۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3466۔1 پر ہے
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #510 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 05 دسمبر 2017

                                حال ہی میں، EUR / USD جوڑی 1.1845 کی قیمت پر فٹ بال تجارت کر رہی ہے. 1 ہ ٹائم فریم کے مطابق، مجھے 1.1840 کی قیمت پر معاون کلستر کی جانچ پڑتال ملی ہے، لہذا اس بات کا اشارہ ہے کہ اس مرحلے میں بیچنے والے خطرناک لگتے ہیں. میں نے 1.1815 کی قیمت میں پس منظر میں ایک بڑا معاون کلستر بھی پایا، جس کا ایک اور نشانہ ہے جو فروخت خطرناک لگ رہا ہے. میرا مشورہ ممکن ہے کہ ممکنہ خریداری کے مواقع کی نگرانی کریں. اوپر اہداف 1.1876 کی قیمت اور 1.1 930 کی قیمت پر مقرر کی جاتی ہیں.

                                Resistance levels: R1: 1.1887 R2: 1.1907 R3: 1.1936 Support levels: S1: 1.1837 S2: 1.1808 S3: 1.1788

                                آج کے لئے ٹریڈنگ کی سفارشات: ممکنہ خریداری کے مواقع کے لئے دیکھیں.



                                Click image for larger version

Name:	analytics5a269b4a1fcd1.png
Views:	1
Size:	62.7 کلوبائٹ
ID:	12317741
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X