InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #541 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 26 دسمبر 2017

    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 3360۔1 کے پرائس لیول پر سائیڈ وے رینج میں تجارت کررہا ہے - 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت تنزلی کی تکون میں تجارت کررہی ہے -جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ ٹوٹی ہوئی اضافہ کی ٹرینڈ لائن نوٹ کی گئی ہے جو کہ کمزوری کا ایک اور اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 3300۔1 {اہم سپورٹ} پر موجود ہے اور 3075۔1 کا لیول ہے - 3300۔1 کے لیول پر موجود بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ 3075۔1 کے لیول پر موجود دوسرے ہدف تک جانے کی تصدیق ہوسکے

    ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3390 آر 2: 1.3420 آر 3: 1.3440 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3340 ایس 2: 1.3320 ایس 3: 1.3290

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #542 Collapse

      یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 26 دسم&#1576

      فی الوقت یورو / یو ایس ڈی 1852۔1 کے لیول پر سائیڈ وے رینج میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے اضافہ کی ٹرینڈ لائن کو پس پردہ توڑا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے بئیرش فلیگ کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - میں نے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے کہ ممکنہ تنزلی کے اہداف جان سکوں میں نے 8۔61 فیصد کو 1824۔1 ، 100 فیصد کو 1793۔1 کے لیول پر اور 8۔161 فیصد پر 1740۔1 کا لیول نوٹ کیا ہے

      ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1884 آر 2: 1.1905 آر 3: 1.1945 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1825 ایس 2: 1.1790 ایس 3: 1.1765

      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


         
      • #543 Collapse

        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 28 دسمبر 2017

        فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے نیچے کی جانب سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - قیمت نے 66۔112 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے اہم اضافہ کی ٹرینڈ لائن {سپورٹ} کو نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس کو سٹاک ایسٹک اوسکیلٹر پر نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 35۔113 اور 63۔113 کے لیولز ہیں

        ریزسٹنس لیولز آر 1: 113.84 آر 2: 114.40 آر 3: 115.15 سپورٹ لیولز ایس 1: 112.50 ایس 2: 111.75 ایس 3: 111.18

        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں



           
        • #544 Collapse

          یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 28 دسمبر 2017

          فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1946۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 1 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے رائزنگ ویج کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ کمزوری کا ایک اور اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب پہلا ہدف 1900۔1 کے لیول پر ہے اور اگر قیمت 1900۔1 کا لیول توڑ لے تو یورو / یو ایس ڈی 1740۔1 کے لیول تک جاسکتا ہے

          ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1915 آر 2: 1.1940 آر 3: 1.1970 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1860 ایس 2: 1.1830 ایس 3: 1.1805

          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


             
          • #545 Collapse

            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تج

            ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال

            حالیہ بُلش بریک آوٹ تنزلی کی ٹرینڈ لائن سے اوپر 22 مئی کو عمل میں آیا تھا تب سے ابتک چارٹ میں مارکیٹ بُلش ہی ہے اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو 7150۔0 - 7230۔0 {اہم زون} اور 7310۔0 - 7380۔0 کے پرائس زون کی جانب بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے پرائس زون کی جانب بنا ہے {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہتا تھا یہ کہ 7300۔0 کے پرائس لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن سے مارکیٹ کی بئیرش صورتحال میں اضآفہ ہوا تھا - اس سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں 7230۔0 - 7150۔0 کے لیول {اہم زون} تک کی موو بنی تھی جو کہ جاری بئیرش موو کو روکنے میں ناکام رہا تھا ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا ہے جو کہ بئیرش تبدیلی کا اشارہ ہے جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - اسی وجہ سے 7050۔0 کے لیول تک بُلش پُل بیک کی توقع تھی مزید بُلش موو کی توقع 7150۔0 کے لیول تک ہونی چاھیے کہ اگر 7050۔0 کے لیول سے اوپر کا واضح بُلش دباو قائم رہتا ہے تجارتی تجاویز جب کہ دوسری طرف ایک انورٹیڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز جو کہ چارٹ میں بنا ہے بُلش تبدیلی کے اشارے دے رہا ہے اسی وجہ سے 6800۔0 - 6830۔0 کا پرائس زون ایک قلیل مدتی خرید کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے - 6950۔0 کے اور 7050۔0 لیول سے اوپر بُلش موجودگی {نییک لائن} اکا ہونا ضروری ہے تاکہ اگلے بُلش اہداف تک موو بن سکے ایس ایل کو 7010۔0 کے لیول تک لے جائیں تاکہ کچھ نفع کا تحفظ ہوسکے - نفع کا ہدف 7110۔0 اور 7240۔0 کے لیول پر موجود ہے


               
            • #546 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز او&

              روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کے رجحان میں تبدیلی عمل میں ائی تھی کہ 0500۔1 کے لیول کے گرد ایک انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز بنا تھا - تب سے ابتک واضح بُلش موو چارٹ میں بنی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو نے یورو / یو ایس ڈی کو اس قابل بنایا کہ یہ 1415۔1 - 1520۔1 {سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک جاسکے ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو روکنے میں ناکام رہا ہے - اس کی بجائے ایک واضح بُلش بریک آوٹ 2100۔1 کے لیول کی جانب بنا تھا جہاں موجودہ ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز بنا تھا اگر حالیہ بئیرش بریک آوٹ 1700۔1 کے لیول سے نیچے قائم {نییک لائن ریورسل انداز} رہتا ہے تو ایک واضح بئیرش موو 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز تک متوقع ہے {ایچ اینڈ ایس اندار کا ابتدائی ہدف} ہے ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بئیرش ہدف 1350۔1 کے لیول تک بڑھایا گیا ہے بہرحال بیان کئے گئے لیول تک جانے کے لئے ایک واضح بئیرش دباو کی ضرورت 1415۔1 - 1520۔1 کے بیان کئے گئے زون پر درکار ہے بہرحال نومبر میں 1520۔1 - 1415۔1 کے پرائس زون کے گرد حالیہ پرائس ایکشن ایک بُلش بہتری کا اشارہ کررہا تھا اس سے مزید بئیرش موو رُکی ہے جس سے حالیہ بُلش پُل بیک 2000۔1 کے لیول کی جانب بنا ہے جہاں پرائس ایکشن پر ممکنہ سیل کی انٹری کے لئے نظر ہونا ضروری ہے


                 
              • #547 Collapse

                این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تج

                ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال حالیہ بُلش بریک آوٹ تنزلی کی ٹرینڈ لائن سے اوپر 22 مئی کو عمل میں آیا تھا تب سے ابتک چارٹ میں مارکیٹ بُلش ہی ہے اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو 7150۔0 - 7230۔0 {اہم زون} اور 7310۔0 - 7380۔0 کے پرائس زون کی جانب بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے پرائس زون کی جانب بنا ہے {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہتا تھا یہ کہ 7300۔0 کے پرائس لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن سے مارکیٹ کی بئیرش صورتحال میں اضآفہ ہوا تھا - اس سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں 7230۔0 - 7150۔0 کے لیول {اہم زون} تک کی موو بنی تھی جو کہ جاری بئیرش موو کو روکنے میں ناکام رہا تھا ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا ہے جو کہ بئیرش تبدیلی کا اشارہ ہے جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - اسی وجہ سے 7050۔0 کے لیول تک بُلش پُل بیک کی توقع تھی مزید بُلش موو کی توقع 7150۔0 کے لیول تک ہونی چاھیے کہ اگر 7050۔0 کے لیول سے اوپر کا واضح بُلش دباو قائم رہتا ہے تجارتی تجاویز جب کہ دوسری طرف ایک انورٹیڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز جو کہ چارٹ میں بنا ہے بُلش تبدیلی کے اشارے دے رہا ہے اسی وجہ سے 6800۔0 - 6830۔0 کا پرائس زون ایک قلیل مدتی خرید کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے - 6950۔0 کے لیول سے اوپر بُلش موجودگی {نییک لائن} اکا ہونا ضروری ہے تاکہ اگلے بُلش اہداف تک موو بن سکے ایس ایل کو 6900۔0 کے لیول تک لے جائیں تاکہ کچھ نفع کا تحفظ ہوسکے - نفع کا ہدف 7150۔0 اور 7240۔0 کے لیول پر موجود ہے


                   
                • #548 Collapse

                  جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 02 جنوری 2018

                  فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3566۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے کل کے بلند ترین لیول 3543۔1 پر بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - رجحان بُلش ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - میں نے ممکنہ اضافہ کے اہداف جاننے کے لئے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے اور 8۔61 فیصد کو 3582۔1 ، 100 فیصد کو 3610۔1 کے لیول پر حاصل کیا ہے

                  ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3516 آر 2: 1.3529 آر 3: 1.3550 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3495 ایس 2: 1.3490 ایس 3: 1.3468

                  آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                     
                  • #549 Collapse

                    یورو / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 جن&#1608

                    فی الوقت یورو / سی ایچ ایف 1712۔1 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے افقی ریزسٹنس جو کہ 1730۔1 کے لیول پر ہے پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ پس پردہ ملا ہے - جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر اوور باٹ صورتحال نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1670۔1 کے لیول پر ہے

                    ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1722 آر 2: 1.1731 آر 3: 1.1754 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1698 ایس 2: 1.1684 ایس 3: 1.1660

                    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                       
                    • #550 Collapse

                      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 02 جنوری 2018


                      ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال حالیہ بُلش بریک آوٹ تنزلی کی ٹرینڈ لائن سے اوپر 22 مئی کو عمل میں آیا تھا تب سے ابتک چارٹ میں مارکیٹ بُلش ہی ہے اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو 7150۔0 - 7230۔0 {اہم زون} اور 7310۔0 - 7380۔0 کے پرائس زون کی جانب بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے پرائس زون کی جانب بنا ہے {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہتا تھا یہ کہ 7300۔0 کے پرائس لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن سے مارکیٹ کی بئیرش صورتحال میں اضآفہ ہوا تھا - اس سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں 7230۔0 - 7150۔0 کے لیول {اہم زون} تک کی موو بنی تھی جو کہ جاری بئیرش موو کو روکنے میں ناکام رہا تھا ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا ہے جو کہ بئیرش تبدیلی کا اشارہ ہے جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - اسی وجہ سے 7050۔0 کے لیول تک بُلش پُل بیک کی توقع تھی مزید بُلش موو کی توقع 7150۔0 کے لیول تک ہونی چاھیے کہ اگر 7050۔0 کے لیول سے اوپر کا واضح بُلش دباو قائم رہتا ہے تجارتی تجاویز جب کہ دوسری طرف ایک انورٹیڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز جو کہ چارٹ میں بنا ہے بُلش تبدیلی کے اشارے دے رہا ہے اسی وجہ سے 6800۔0 - 6830۔0 کا پرائس زون ایک قلیل مدتی خرید کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے - 7050۔0 کے لیول سے اوپر بُلش موجودگی {نییک لائن} اکا ہونا ضروری ہے تاکہ اگلے بُلش اہداف تک موو بن سکے ایس ایل کو 7040۔0 کے لیول تک لے جائیں تاکہ کچھ نفع کا تحفظ ہوسکے - نفع کا ہدف 7150۔0 اور 7240۔0 کے لیول پر موجود ہے


                         
                      • #551 Collapse

                        یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 02 جنوری 2018

                        روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کے رجحان میں تبدیلی عمل میں ائی تھی کہ 0500۔1 کے لیول کے گرد ایک انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز بنا تھا - تب سے ابتک واضح بُلش موو چارٹ میں بنی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو نے یورو / یو ایس ڈی کو اس قابل بنایا کہ یہ 1415۔1 - 1520۔1 {سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک جاسکے ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو روکنے میں ناکام رہا ہے - اس کی بجائے ایک واضح بُلش بریک آوٹ 2100۔1 کے لیول کی جانب بنا تھا جہاں موجودہ ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز بنا تھا اگر حالیہ بئیرش بریک آوٹ 1700۔1 کے لیول سے نیچے قائم {نییک لائن ریورسل انداز} رہتا ہے تو ایک واضح بئیرش موو 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز تک متوقع ہے {ایچ اینڈ ایس اندار کا ابتدائی ہدف} ہے ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بئیرش ہدف 1350۔1 کے لیول تک بڑھایا گیا ہے بہرحال بیان کئے گئے لیول تک جانے کے لئے ایک واضح بئیرش دباو کی ضرورت 1415۔1 - 1520۔1 کے بیان کئے گئے زون پر درکار ہے بہرحال نومبر میں 1520۔1 - 1415۔1 کے پرائس زون کے گرد حالیہ پرائس ایکشن ایک بُلش بہتری کا اشارہ کررہا تھا اس سے مزید بئیرش موو رُکی ہے جس سے حالیہ بُلش پُل بیک 2000۔1 اور 2100۔1 کے لیول کی جانب بنا ہے جہاں پرائس ایکشن پر ممکنہ سیل کی انٹری کے لئے نظر میں رکھنا چاھیں


                           
                        • #552 Collapse

                          چاندی کا تجزیہ برائے 04 جنوری 2018

                          اجمالی جائزہ

                          چاندی کی قیمت نے سائیڈ وے اور ٹائٹ رینج کو ظاہر کیا ہے اور یہ 00۔17 کے لیول کے گرد موجود ہے - قیمت پر سٹاک ایسٹک کے منفی ہونے کا اثر پڑا ہے اور یہ اضافہ کی موو کو روک رہا ہے - ای ایم اے 50 نے قیمت کو مثبت سپورٹ فراہم کرنے کا تسلسل قائم رکھا ہوا ہے - لہذا اگر 55۔16 کا سپوڑٹ لیول قائم رہتا ہے تو ہمیں مجموعی بُلش رجحان کے تسلسل کی توقع ہے 43۔17 کے لیول سے ٹوٹ جانے سے مزید اضافہ کا ہدف 30۔18 کے لیول پر قلیل مدتی تناظر میں متوقع ہے - آج کی تجارتی رینج 85۔16 کا سپورٹ اور 30۔17 کا ریزسٹنس لیول ہے



                             
                          • #553 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 04 جنوری 2017

                            فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 3540۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے 3540۔1 کے لیول پر موجود پیوٹ کو توڑا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار آج کے دن مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے اوپر جاتا ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 3588۔1 اور 3660۔1 کا لیول ہے

                            ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3588 آر 2: 1.3660 آر 3: 1.3708 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3470 ایس 2: 1.3420 ایس 3: 1.3350

                            آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                               
                            • #554 Collapse

                              سونے کا تجزیہ برائے 04 جنوری 2018

                              فی الوقت سونا 00۔1314 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے مضبوط بُلش پن بار نوٹ کی ہے اور 00۔1314 کے لیول پر موجود پیوٹ لیول کا بُلش بریک اوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - اس کے علاوہ اوپر جاتا ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر نوٹ کی گیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - اوپر کی جانب کا ہدف 00۔1320 اور 90۔1327 کے لیولز پر ہے

                              ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,320.58 آر 2: $1,328.00 آر 3: $1,334.55 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,306.00 ایس 2: $1,300.00 ایس 3: $1.292.55

                              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں



                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #555 Collapse

                                این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 05 جنوری 2018



                                ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال حالیہ بُلش بریک آوٹ تنزلی کی ٹرینڈ لائن سے اوپر 22 مئی کو عمل میں آیا تھا تب سے ابتک چارٹ میں مارکیٹ بُلش ہی ہے اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو 7150۔0 - 7230۔0 {اہم زون} اور 7310۔0 - 7380۔0 کے پرائس زون کی جانب بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے پرائس زون کی جانب بنا ہے {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہتا تھا یہ کہ 7300۔0 کے پرائس لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن سے مارکیٹ کی بئیرش صورتحال میں اضآفہ ہوا تھا - اس سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں 7230۔0 - 7150۔0 کے لیول {اہم زون} تک کی موو بنی تھی جو کہ جاری بئیرش موو کو روکنے میں ناکام رہا تھا ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا ہے جو کہ بئیرش تبدیلی کا اشارہ ہے جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - اسی وجہ سے 7050۔0 کے لیول تک بُلش پُل بیک کی توقع تھی مزید بُلش موو کی توقع 7150۔0 کے لیول تک ہونی چاھیے کہ اگر 7050۔0 کے لیول سے اوپر کا واضح بُلش دباو قائم رہتا ہے جب کہ دوسری طرف 7050۔0 - 6980۔0 کا پرائس زون ایک نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون ہے جو کہ خرید کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے کہ اگر کوئی بئیرش پُل بیک عمل میں اتا ہے تجارتی تجاویز جب کہ دوسری طرف ایک انورٹیڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز جو کہ چارٹ میں بنا ہے بُلش تبدیلی کے اشارے دے رہا ہے اسی وجہ سے 6800۔0 - 6830۔0 کا پرائس زون ایک قلیل مدتی خرید کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے - 7150۔0 کے لیول سے اوپر بُلش موجودگی {نییک لائن} اکا ہونا ضروری ہے تاکہ اگلے بُلش اہداف تک موو بن سکے ایس ایل کو 7100۔0 کے لیول تک لے جائیں تاکہ کچھ نفع کا تحفظ ہوسکے - نفع کا ہدف 7150۔0 اور 7240۔0 کے لیول پر موجود ہے



                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X