InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #556 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 05 جنوری 2018

    فی الوقت جی بی پی / یو ایسڈی 3545۔1 کے پرائس لیول پر سآئیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے 3523۔1 کے لیول پر موجود سپورٹ سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے {پیوٹ سپورٹ 1} جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے موونگ سٹار کینڈل کا بننا نوٹ کیا ہے اور اوور سولڈ سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر ملا ہے جو کہ مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 3572۔1 ، 3590۔1 اور 3625۔1 پر ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3572 آر 2: 1.3592 آر 3: 1.3625 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3518 ایس 2: 1.3485 ایس 3: 1.3465

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #557 Collapse

      یورو / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 05 جنوری 2018

      فی الوقت یورو / یو ایس ڈی 2050۔1 کے لیول کے گرد سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹآئم کے مطابق میں نے اوور سولڈ سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - قلیل مدتی تنآظر میں رجحان ابھی بھی بُلش ہے اس کے علاوہ میں نے پس پردہ سپلائی ٹرینڈ لآئن نوٹ کی ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ بُلش بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید آضافہ کی موو کی تصدیق ہوسکے - اوپر کی جانب کا ہدف 2100۔1 {ریزسٹنس 1} اور 2137۔1 {پیوٹ ریزسٹنس 2} پر ہے

      ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2102 آر 2: 1.2137 آر 3: 1.2185 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2018 ایس 2: 1.1965 ایس 3: 1.1935

      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


         
      • #558 Collapse

        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 08 جنوری 2017

        فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق قیمت نے اضافہ کا چینل توڑا ہے جو کہ خرید کے پُر خظر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے جمعہ کے بلند ترین لیول 30۔113 پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے اور موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر پوشیندہ بئیرش ڈائیورجنس ملی ہے ۰ میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جاب کا ہدف 73۔112 ، 58۔112 اور 20۔112 کے لیولز ہیں

        ریزسٹنس لیولز آر 1: 113.33 آر 2: 113.60 آر 3: 113.92 سپورٹ لیولز ایس 1: 112.74 ایس 2: 112.43 ایس 3: 112.15

        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


           
        • #559 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 08 جنوری 2017

          فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - 1 ایچ تائم فریم کے مطابق میں نے 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ کی کامیاب ٹیسٹنگ نوٹ کی ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے بُلش آوٹ سائیڈ کینڈل بار کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 3580۔1 اور 3610۔1 کے لیولز ہیں

          ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3590 آر 2: 1.3615 آر 3: 1.3650 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3530 ایس 2: 1.3498 ایس 3: 1.3470

          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں



             
          • #560 Collapse

            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تج

            روزانہ کی صورتحال حالیہ بُلش بریک آوٹ تنزلی کی ٹرینڈ لائن سے اوپر 22 مئی کو عمل میں آیا تھا تب سے ابتک چارٹ میں مارکیٹ بُلش ہی ہے اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو 7150۔0 - 7230۔0 {اہم زون} اور 7310۔0 - 7380۔0 کے پرائس زون کی جانب بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے پرائس زون کی جانب بنا ہے {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہتا تھا یہ کہ 7300۔0 کے پرائس لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن سے مارکیٹ کی بئیرش صورتحال میں اضآفہ ہوا تھا - اس سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں 7230۔0 - 7150۔0 کے لیول {اہم زون} تک کی موو بنی تھی جو کہ جاری بئیرش موو کو روکنے میں ناکام رہا تھا ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا ہے جو کہ بئیرش تبدیلی کا اشارہ ہے جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - اسی وجہ سے 7050۔0 کے لیول تک بُلش پُل بیک کی توقع تھی مزید بُلش موو کی توقع 7250۔0 کے لیول تک ہونی چاھیے کہ اگر 7150۔0 کے لیول سے اوپر کا واضح بُلش دباو قائم رہتا ہے جب کہ دوسری طرف 7050۔0 - 6980۔0 کا پرائس زون ایک نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون ہے جو کہ خرید کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے کہ اگر کوئی بئیرش پُل بیک عمل میں اتا ہے تجارتی تجاویز جب کہ دوسری طرف ایک انورٹیڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز جو کہ چارٹ میں بنا ہے بُلش تبدیلی کے اشارے دے رہا ہے اسی وجہ سے 6800۔0 - 6830۔0 کا پرائس زون ایک قلیل مدتی خرید کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے - 7150۔0 کے لیول سے اوپر بُلش موجودگی {نییک لائن} اکا ہونا ضروری ہے تاکہ اگلے بُلش اہداف تک موو بن سکے ایس ایل کو 7130۔0 کے لیول تک لے جائیں تاکہ کچھ نفع کا تحفظ ہوسکے - نفع کا ہدفر 7240۔0 کے لیول پر موجود ہے


               
            • #561 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 09 جنوری 2018



              روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو نے یورو / یو ایس ڈی کو اس قابل بنایا کہ یہ 1415۔1 - 1520۔1 {سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک جاسکے ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو روکنے میں ناکام رہا ہے - اس کی بجائے ایک واضح بُلش بریک آوٹ 2100۔1 کے لیول کی جانب بنا تھا جہاں موجودہ ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز بنا تھا اگر حالیہ بئیرش بریک آوٹ 1700۔1 کے لیول سے نیچے قائم {نییک لائن ریورسل انداز} رہتا ہے تو ایک واضح بئیرش موو 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز تک متوقع ہے {ایچ اینڈ ایس اندار کا ابتدائی ہدف} ہے ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بئیرش ہدف 1350۔1 کے لیول تک بڑھایا گیا ہے بہرحال بیان کئے گئے لیول تک جانے کے لئے ایک واضح بئیرش دباو کی ضرورت 1415۔1 - 1520۔1 کے بیان کئے گئے زون پر درکار ہے بہرحال نومبر میں 1520۔1 - 1415۔1 کے پرائس زون کے گرد حالیہ پرائس ایکشن ایک بُلش بہتری کا اشارہ کررہا تھا اس سے مزید بئیرش موو رُکی ہے جس سے حالیہ بُلش پُل بیک 2000۔1 اور 2100۔1 کے لیول کی جانب بنا ہے جہاں پرائس ایکشن پر ممکنہ سیل کی درست انٹری کے لئے نظر رکھی جانا ضروری ہے گزشتہ دو روز کی بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک کو نوٹ کریں جب کہ دوسری طرف اگر 2100۔1 کے لیول سے اوپر کی ڈیلی موجودگی موجود بُلش تسلسل کی تصدیق ہوگی اور یہ اس کا ہدف 2500۔1 کا لیول ہے




              ایچ 4 چارٹ کے مطابق صورتحال نومبر کی 7 تاریخ کو قلیل مدتی اضافہ کا رجحان 1570۔1 کے لیول کے گرد بنا تھا تب سے اب تک یورو / یو ایس ڈی پئیر موجود چارٹ میں اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے فی الوقت 2080۔1 کے لیول کے گرد ڈبل ٹاپ ریورسل انداز بنا ہے - اس کے بعد 1990۔1 کے لیول جو کہ 6۔23 فیصد فیبوناسی لیول پر بئیرش بریک ڈاون عمل میں آیا ہے جب تک یورو / یو ایس ڈی 1990۔1 کے لیول سے نیچے تجارت کررہا ہے تب تک مزید تنزلی کی موو 1890۔1 - 1850۔1 کے لیول {ڈیمانڈ} زون تک متوقع ہے جہاں فیبوناسی لیولز کے گرد اضافہ کی ٹرینڈ لآئن بنی تھی موجودہ ڈیمانڈ زون 1890۔1 - 1850۔1 کے گرد پرائس ایکشن پر نظر رکھی جانا ضروری ہے تاکہ واضح بُلش واپسی اور ایک ممکنہ خرید کی انٹری مل سکے جب کہ دوسری طرف 1850۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک آوٹ {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} ایک درست سیل کا سگنل ہوگا کہ اگر واضح بئیرش دباو بیان کئے گئے زون میں بنتا ہے
                 
              • #562 Collapse

                این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 09 جنوری 2018

                ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال حالیہ بُلش بریک آوٹ تنزلی کی ٹرینڈ لائن سے اوپر 22 مئی کو عمل میں آیا تھا تب سے ابتک چارٹ میں مارکیٹ بُلش ہی ہے اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو 7150۔0 - 7230۔0 {اہم زون} اور 7310۔0 - 7380۔0 کے پرائس زون کی جانب بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے پرائس زون کی جانب بنا ہے {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہتا تھا یہ کہ 7300۔0 کے پرائس لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن سے مارکیٹ کی بئیرش صورتحال میں اضآفہ ہوا تھا - اس سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں 7230۔0 - 7150۔0 کے لیول {اہم زون} تک کی موو بنی تھی جو کہ جاری بئیرش موو کو روکنے میں ناکام رہا تھا ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا ہے جو کہ بئیرش تبدیلی کا اشارہ ہے جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - اسی وجہ سے 7050۔0 کے لیول تک بُلش پُل بیک کی توقع تھی مزید بُلش موو کی توقع 7150۔0 کے لیول تک ہونی چاھیے کہ اگر 7050۔0 کے لیول سے اوپر کا واضح بُلش دباو قائم رہتا ہے جب کہ دوسری طرف 7050۔0 - 6980۔0 کا پرائس زون ایک نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون ہے جو کہ خرید کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے کہ اگر جلد ہی کوئی بئیرش پُل بیک عمل میں اتا ہے تجارتی تجاویز یہ کہ 7140۔0 کے لیول سے نیچے کا ڈیلی کلو ایک درست سیل کے سگنل کے طور پر لیا جانا چاھیے - نفع کا ابتدائی ہدف 7050۔0 اور 6980۔0 کا لیول ہے


                   
                • #563 Collapse

                  جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 09 جنوری 2018

                  فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3513۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے کل کے کم ترین لیول 3523۔1 پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں پرئرسنگ انداز نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں -اوپر کی جانب کا پہلا ہدف 3555۔1 اور 3580۔1 کے لیولز ہیں

                  ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3595 آر 2: 1.3620 آر 3: 1.3655 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3530 ایس 2: 1.3495 ایس 3: 1.3469

                  آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                     
                  • #564 Collapse

                    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 09 جنوری 2018

                    فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے قیمت نے 59۔112 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے اضافہ کی ٹرینڈ لائن کا پس پردہ بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کرنے والوں کے مضبوط ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے پس پردہ پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب کا ہدف 20۔112 اور 05۔112 کے لیولز ہیں

                    ریزسٹنس لیولز ار 1: 113.35 آر 2: 113.60 آر 3: 113.85 سپورٹ لیولز ایس 1: 112.85 ایس 2: 112.60 ایس 3: 112.35

                    آج کی تجارتی تجاویز : مکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                       
                    • #565 Collapse

                      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تج

                      ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال حالیہ بُلش بریک آوٹ تنزلی کی ٹرینڈ لائن سے اوپر 22 مئی کو عمل میں آیا تھا تب سے ابتک چارٹ میں مارکیٹ بُلش ہی ہے اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو 7150۔0 - 7230۔0 {اہم زون} اور 7310۔0 - 7380۔0 کے پرائس زون کی جانب بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے پرائس زون کی جانب بنا ہے {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہتا تھا یہ کہ 7300۔0 کے پرائس لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن سے مارکیٹ کی بئیرش صورتحال میں اضآفہ ہوا تھا - اس سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں 7230۔0 - 7150۔0 کے لیول {اہم زون} تک کی موو بنی تھی جو کہ جاری بئیرش موو کو روکنے میں ناکام رہا تھا ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا ہے جو کہ بئیرش تبدیلی کا اشارہ ہے جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - اسی وجہ سے 7050۔0 کے لیول تک بُلش پُل بیک کی توقع تھی مزید بُلش موو کی توقع 7250۔0 کے لیول تک ہونی چاھیے کہ اگر 7150۔0 کے لیول سے اوپر کا واضح بُلش دباو قائم رہتا ہے حالیہ پرائس زون 7140۔0 - 7250۔0 کو ایک اہم سپلائی زون کے طور پر لینا چاھیے تاکہ اگر روزانہ کی بنیادوں پر واضح بئیرش واپسی عمل میں آتی ہے تو سیل کی انٹری بن سکے جب کہ دوسری طرف 7050۔0 - 6980۔0 کا پرائس زون ایک نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون ہے جو کہ خرید کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے کہ اگر کوئی بئیرش پُل بیک عمل میں اتا ہے تجارتی تجاویز محتاط تاجران کو 7140۔0 سے نیچے کے ڈیلی کلوز کا انتظار کرنا چاھیے جو کہ ایک درست سیل کا اشارہ ہے - ابتدائی نفع کے اہداف 7050۔0 اور 6980۔0 کے لیولز ہیں


                         
                      • #566 Collapse

                        جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 10 جنوری 2018

                        فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3481۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 1 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے سپورٹ کلسٹر پر بریک اّوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میں نے پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر نوٹ کی ہے اور بُلش اووٹ سائیڈ بار ملی ہے جو کہ مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 3580۔1 اور 3610۔1 کے لیولز ہیں

                        ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3579 آر 2: 1.3620 آر 3: 1.3655 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3503 ایس 2: 1.3465 ایس 3: 1.3425

                        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                           
                        • #567 Collapse

                          یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 10 جنوری 2018

                          فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2016۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق میں نے سپورٹ لیول سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے {سوئنگ ہائی ریزسٹنس بنی ہے} جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میں نے بُلش غلبہ کے تحت کینڈل انداز نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - اوپر کی جانب کا ہدف 2080۔1 کا لیول ہے

                          ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1970 آر 2: 1.2002 آر 3: 1.2030 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1910 ایس 2: 1.1880 ایس 3: 1.1850

                          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں



                             
                          • #568 Collapse

                            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 11 جنوری 2018

                            ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال حالیہ بُلش بریک آوٹ تنزلی کی ٹرینڈ لائن سے اوپر 22 مئی کو عمل میں آیا تھا تب سے ابتک چارٹ میں مارکیٹ بُلش ہی ہے اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو 7150۔0 - 7230۔0 {اہم زون} اور 7310۔0 - 7380۔0 کے پرائس زون کی جانب بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے پرائس زون کی جانب بنا ہے {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہتا تھا یہ کہ 7300۔0 کے پرائس لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن سے مارکیٹ کی بئیرش صورتحال میں اضآفہ ہوا تھا - اس سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں 7230۔0 - 7150۔0 کے لیول {اہم زون} تک کی موو بنی تھی جو کہ جاری بئیرش موو کو روکنے میں ناکام رہا تھا ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا ہے جو کہ بئیرش تبدیلی کا اشارہ ہے جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - اسی وجہ سے 7050۔0 کے لیول تک بُلش پُل بیک کی توقع تھی یہ کہ 7140۔0 7250۔0 کا حالیہ پرائس زون ایک اہم سپلآئی زون کے طور پر نظر میں رہنا چاھیے تاکہ سیل کی انٹری مل سکے اگر روزانہ کی بنیادوں پر واضح بئیرش منسوحی عمل میں آتی ہے جب کہ دوسری طرف 7050۔0 - 6980۔0 کا پرائس زون ایک نئے ڈیمانڈ زون کے طور پر سامنے آیا ہے کہ جہاں خرید کی انٹری دیکھی جانی چاھیے کہ اگر واضح بئیرش پُل بیک عمل میں آتا ہے تجارتی تجاویز محتاط تاجران کو 7140۔0 کے پرائس لیول سے نیچے کا ڈیلی کلوز نظر میں رکھنا چاھیے بطور ایک درست سیل کے سگنل کے - نفع کے اہداف 7050۔0 اور 6980۔0 کے لیولزہیں


                               
                            • #569 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 11 جنوری 2018

                              فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1929۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 1 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے سپورٹ ٹرینڈ لائن کا مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے پوشیدہ بلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر ملی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 1970۔1 اور 2015۔1 کا لیول ہے

                              ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2003 آر 2: 1.2060 آر 3: 1.2099 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1907 ایس 2: 1.1865 ایس 3: 1.1811

                              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #570 Collapse

                                سونے کا تجزیہ برائے 11 جنوری 2018

                                فی الوقت سونا 00۔1319 کے لیول سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے 00۔1325 کے لیول پر موجود ریزسٹنس سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے بئیرش فلیگ کا بننا نوٹ کیا ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب متوقع ہدف 00۔1308 کا لیول ہے

                                ریزسٹنس لیولز آر 1: $1.328.00 آر 2: $1,338.00 آر 3: $1,347.50 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,308.00 ایس 2: $1,299.45 ایس 3: $1,289.35

                                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X