InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #616 Collapse

    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 08 فروری 2018

    ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال جولائی 2017 میں ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا تھا جو کہ بئیرش ریورسل کا اشارہ کررہا تھا جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - ایک انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ان پرائس لیولز کے گرد بنا تھا یہ کہ 7140۔0 - 7250۔0 کا پرائس زون {ایک اہم سپلائی زون} جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے جنوری کی 11 تاریخ کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر کا ایک بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اسی وجہ سے حالیہ بُلش موو 7240۔0 - 7320۔0 کے لیولز کی جانب بنا ہے ایک تیز رفتار بُلش موو کی توقع ہے موجود سپلائی زون 7320۔0 - 7390۔0 کے لیولز تک متوقع ہے جہاں پرائس ایکشن پر واضح بئیرش واپسی اور ایک درست سیل کی انٹری کے لئے نظر ہونا ضروری ہے جمعہ کے روز ایک بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک بنی تھی - جس سے ابتدائی طور پر 7230۔0 7165۔0 کے لیول تک بئیرش موو بڑھ رہی ہے جہاں ممکنہ بُلش بہتری کے لئے پرائس ایکشن پر نظر ہونا ضروری ہے ہماری 7390۔0 کے لیول کے گرد تجویز کردہ سیل کی پوزیشن نفع میں چل رہی ہے - 7160۔0 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی مزید بئیرش موو 7090۔0 کے لیول تک بنائے گی - ایس ایل کو 7260۔0 کے لیول تک نیچے لے جائیں تاکہ کچھ نفع کا تحفظ ہوسکے

    Click image for larger version

Name:	analytics5a7be1809d12b.png
Views:	1
Size:	140.5 کلوبائٹ
ID:	12317898
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #617 Collapse

      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 08 فروری 2018

      فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 78۔109 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے ایسنڈنگ ٹرائی اینگل کا کامیاب بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ خریداروں کے مضبوط ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے پیوٹ ریزسٹنس 1 کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 10۔110 اور 50۔110 کا لیول ہے

      ریزسٹنس لیولز آر 1: 109.74 آر 2: 110.10 آر 3: 110.50 سپورٹ لیولز ایس 1: 108.93 ایس 2: 108.53 ایس 3: 108.15

      اج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

      Click image for larger version

Name:	analytics5a7c272eb0932.png
Views:	1
Size:	82.5 کلوبائٹ
ID:	12317899
         
      • #618 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 08 فروری 2018

        فی الوقت یورو / یو ایس ڈی پئیر نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2225۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے انٹرا ڈے بئیرش فلیگ {پی نٹ} انداز نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کرنے والوں کے مضبوط ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر بئیرش کراس ملا ہے - جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 2220۔1 ، 2146۔1 اور 2050۔1 کے لیولز ہیں

        ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2365 آر 2: 1.2465 آر 3: 1.2525 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2205 ایس 2: 1.2146 ایس 3: 1.2050

        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں
        Click image for larger version

Name:	analytics5a7c247e33bf8.png
Views:	1
Size:	62.8 کلوبائٹ
ID:	12317900
           
        • #619 Collapse

          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے ٠٩ فروری ٢٠١٨

          آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر، کچھ اقتصادی ڈیٹا جیسے اطالوی صنعتی پیداوار ام / ام اور فرانسیسی صنعتی پیداوار ام / ام جاری کی جائے گی. امریکہ اقتصادی اعداد و شمار کو بھی جاری کرے گا، جیسے کہ حتمی تھوک انوینٹریز ام / ام ، لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یوایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

          :آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول

          بریک آوٹ بائے لیول : ١.٢٣١٤
          مضبوط ریزسٹنس: ١.٢٣٠٧
          اوریجنل ریزسٹنس : ١.٢٢٩٥
          انر سیل ایریا : ١.٢٢٨٣
          ٹارگٹ انر ایریا : ١.٢٢٥٤
          انر بائے ایریا : ١.٢٢٢٥
          اوریجنل سپورٹ : ١.٢٢١٣
          مضبوط سپورٹ : ١.٢٢٠١
          بریک آوٹ سیل لیول : ١.٢١٩٤

          مشتری ہوشیار باش

          فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

          *تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

          • #620 Collapse

            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 09 فروری 2018

            ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال جولائی 2017 میں ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا تھا جو کہ بئیرش ریورسل کا اشارہ کررہا تھا جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - ایک انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ان پرائس لیولز کے گرد بنا تھا یہ کہ 7140۔0 - 7250۔0 کا پرائس زون {ایک اہم سپلائی زون} جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے جنوری کی 11 تاریخ کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر کا ایک بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اسی وجہ سے حالیہ بُلش موو 7240۔0 - 7320۔0 کے لیولز کی جانب بنا ہے ایک تیز رفتار بُلش موو کی توقع ہے موجود سپلائی زون 7320۔0 - 7390۔0 کے لیولز تک متوقع ہے جہاں پرائس ایکشن پر واضح بئیرش واپسی اور ایک درست سیل کی انٹری کے لئے نظر ہونا ضروری ہے جمعہ کے روز ایک بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک بنی تھی - جس سے ابتدائی طور پر 7230۔0 7165۔0 کے لیول تک بئیرش موو بڑھ رہی ہے جہاں ممکنہ بُلش بہتری کے لئے پرائس ایکشن پر نظر ہونا ضروری ہے ہماری 7390۔0 کے لیول کے گرد تجویز کردہ سیل کی پوزیشن نفع میں چل رہی ہے - 7160۔0 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی مزید بئیرش موو 7090۔0 کے لیول تک بنائے گی - ایس ایل کو 7260۔0 کے لیول تک نیچے لے جائیں تاکہ کچھ نفع کا تحفظ ہوسکے

            Click image for larger version

Name:	analytics5a7dafecd7528.png
Views:	1
Size:	140.8 کلوبائٹ
ID:	12317907
               
            • #621 Collapse

              سونے کا تجزیہ برائے 09 فروری 2018

              فی الوقت سونا 00۔1316 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے مصدقہ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز نوٹ کیا ہے {بئیرش} ہے جو کہ پس پردہ ملا ہے - جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے آج مضبوط ہیں - اس کے علاوہ قیمت نے 00۔1316 کے لیول پر موجود پیوٹ کو توڑا نہیں ہے جو کہ ایک کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں ۰ نیچے کی جانب کا ہدف 00۔1310 اور 00۔1301 پر موجود ہے

              ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,324.98 آر 2: $1.331.12 آر 3: $1,340.07 سپورٹ لیولز ایس 1: $1.310.00 ایس 2: $1,301.00 ایس 3: $1,294.77

              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

              Click image for larger version

Name:	analytics5a7d74913989c.png
Views:	1
Size:	70.3 کلوبائٹ
ID:	12317908
                 
              • #622 Collapse

                یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 09 فروری 2018

                فی الوقت یورو / یو ایس ڈی 2268۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے پیوٹ ریزسٹنس 1 سے واپس ہوئی ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے اضافہ کی ٹرینڈ لائن نوٹ کی ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید تنزلی کی موو کی تصدیق ہوسکے - نیچے کی جانب کا ہدف 2208۔1 اور 2170۔1 پر ہے - بہرحال اگر قیمت 2290۔1 کا لیول توڑ لیتی ہے تو قیمت 2335۔1 کے لیول تک جاسکتی ہے

                ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2290 آر 2: 1.2340 آر 3: 1.2375 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2208 ایس 2: 1.2170 ایس 3: 1.2125

                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                Click image for larger version

Name:	analytics5a7d6e30d5a91.png
Views:	1
Size:	75.1 کلوبائٹ
ID:	12317909
                   
                • #623 Collapse

                  یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے ١٢ فروری ٢٠١٨

                  .آج یوروزون اور امریکہ کسی بھی اقتصادی ڈیٹا کو جاری نہیں کرے گا، لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یوایس ڈی آج دھیمے انداز میں کام کرے گا

                  :آج کے ٹیکنیکل لیولز

                  بریک آوٹ بائے لیول : ١.٢٣٢٤
                  مضبوط ریزسٹنس: ١.٢٣١٧
                  اوریجنل ریزسٹنس : ١.٢٣٠٥
                  انر سیل ایریا : ١.٢٢٩٣
                  ٹارگٹ انر ایریا : ١.٢٢٦٤
                  انر بائے ایریا : ١.٢٢٣٥
                  اوریجنل سپورٹ : ١.٢٢٢٣
                  مضبوط سپورٹ : ١.٢٢١١
                  بریک آوٹ سیل لیول : ١.٢٢٠٤

                  :ڈس کلیمر
                  فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

                  .تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں*
                     
                  • #624 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 12 فروری 2018

                    ڈیلی آووٹ لووک جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو سے یورو / یو ایس ڈی پئیر کی قیمت مزید بُلش موو بناتے ہوئے 1415۔1 - 1520۔1 کے لیول {سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک گئی تھی ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو روکنے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے واضح بُلش بریک اوٹ 2100۔1 کے لیول کی جانب بنا تھا جہاں موجودہ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بئیرش ہدف 1350۔1 کا لیول ہے بہرحال یہ ظاہر کئے گئے زون 1415۔1 - 1520۔1 پر واضح بئیرش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے نومبر میں واضح بُلش بہتری 1520۔1 - 1415۔1 کے پرائس زون کے گرد عمل میں ائی تھی اس سے مزید بئیرش تنزلی رُکی تھی اور 2100۔1 کے لیول کی جانب کا حالیہ بُلش پُل بیک عمل میں آیا تھا جو کہ پئیر میں جاری بُلش موو کو روکنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 2470۔1 - 2500۔1 کے لیول سے اوپر کی ڈیلی موجودگی موجودہ بُلش تسلسل کے انداز کی تصدیق کررہا ہے جس کا متوقع بُلش ہدف 2750۔1 کا پرائس لیول ہے بہرحال اگر حالیہ بئیرش پُل بیک 2350۔1 کے پرائس لیول سے نیچے بنتا ہے تو یہ 2070۔1 کے لیول تک جاسکتا ہے کہ اگر روزانہ کی بنیادوں پر 2200۔1 کے لیول کا بئیرش بریک ڈاون عمل میں آتا ہے

                    Click image for larger version

Name:	analytics5a817c6d82f33.png
Views:	1
Size:	118.7 کلوبائٹ
ID:	12317915
                       
                    • #625 Collapse

                      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 12 فروری 2018

                      ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال جولائی 2017 میں ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا تھا جو کہ بئیرش ریورسل کا اشارہ کررہا تھا جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - ایک انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز ان پرائس لیولز کے گرد بنا تھا یہ کہ 7140۔0 - 7250۔0 کا پرائس زون {ایک اہم سپلائی زون} جاری بُلش مضبوطی کے عمل کو روکنے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے جنوری کی 11 تاریخ کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر کا ایک بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اسی وجہ سے حالیہ بُلش موو 7240۔0 - 7320۔0 کے لیولز کی جانب بنا ہے ایک تیز رفتار بُلش موو کی توقع ہے موجود سپلائی زون 7320۔0 - 7390۔0 کے لیولز تک متوقع ہے جہاں پرائس ایکشن پر واضح بئیرش واپسی اور ایک درست سیل کی انٹری کے لئے نظر ہونا ضروری ہے فروری کی 2 تاریخ کو ایک بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک بنی تھی - جس سے ابتدائی طور پر 7230۔0 7165۔0 کے لیول تک بئیرش موو بڑھ رہی ہے جہاں ممکنہ بُلش بہتری کے لئے پرائس ایکشن پر نظر ہونا ضروری ہے ہماری 7390۔0 کے لیول کے گرد تجویز کردہ سیل کی پوزیشن نفع میں چل رہی ہے - 7160۔0 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی مزید بئیرش موو 7090۔0 کے لیول تک بنائے گی - ایس ایل کو 7260۔0 کے لیول تک نیچے لے جائیں تاکہ کچھ نفع کا تحفظ ہوسکے

                      Click image for larger version

Name:	analytics5a817eff47406.png
Views:	1
Size:	139.2 کلوبائٹ
ID:	12317916
                         
                      • #626 Collapse

                        سونے کا تجزیہ برائے 12 فروری 2018

                        فی الوقت سونا 00۔1320 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے پیوٹ ریزسٹنس 2 سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ 00۔1328 کے لیول پر ہے اور یہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے انٹرا ڈے سپورٹ کلسٹر 00۔1322 کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 55۔1316 اور 40۔1310 پر ہے

                        ریزسٹنس لیولز آر : $1,321.89 آر : $1,328.05 آر : $1,333.40 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,310.38 ایس 2: $1,305.00 ایس 3: $1,298.83

                        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                        Click image for larger version

Name:	analytics5a816f80b0d6e.png
Views:	1
Size:	75.3 کلوبائٹ
ID:	12317917
                           
                        • #627 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 12 فروری 2018

                          فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 3844۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ پس پردہ قیمت نے اضافہ کا چینل توڑا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - 3860۔1 کے لیول پر موجود پیوٹ لیول سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے اور ڈوجی کینڈل نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 3735۔1 اور 3640۔1 کے لیول پر ہے

                          ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3955 آر 2: 1.4083 آر 3: 1.4175 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3733 ایس 2: 1.3638 ایس 3: 1.3511

                          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                          Click image for larger version

Name:	analytics5a816a4e90b57.png
Views:	1
Size:	72.2 کلوبائٹ
ID:	12317918
                             
                          • #628 Collapse

                            یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے ١٣ فروری ٢٠١٨

                            آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فرنچ ابتدائی پرائیوٹ پے رول کی سہہ ماہی رپورٹ شامل ہے - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس این ایف آئی بی سمال بزنس انڈیکس اور فیڈرل بجٹ بیلنس کی رپورٹ ہے لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا
                            آج کے ٹیکنیکل لیولز :

                            بریک آوٹ بائے لیول : ١.٢٣٤٧
                            مضبوط ریزسٹنس: ١.٢٣٤٠
                            اوریجنل ریزسٹنس : ١.٢٣٢٨
                            انر سیل ایریا : ١.٢٣١٦
                            ٹارگٹ انر ایریا : ١.٢٢٨٧
                            انر بائے ایریا : ١.٢٢٥٨
                            اوریجنل سپورٹ : ١.٢٢٤٦
                            مضبوط سپورٹ : ١.٢٢٣٤
                            بریک آوٹ سیل لیولز : ١.٢٢٢٧

                            :ڈس کلیمر
                            فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

                            .تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں*
                               
                            • #629 Collapse

                              سونے کا تجزیہ برائے 13 فروری 2018

                              فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 00۔1330 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے 00۔1328 کے لیول پر موجود سپورٹ سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے ہائیر ہائی اور ہائیر لوو باٹم بھی نوٹ کئے ہیں جو کہ ایک مضبوط انٹرا ڈے بُلش رجحان کا اشارہ ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 75۔1333 اور 50۔1340 پر ہے

                              ریزسٹنس لیولز آر 1 : $1,328.15 آر 2: $1.333.80 آر 3: $1,340.80 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,315.50 ایس 2: $1,308.55 ایس 3: $1,302.90

                              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

                              Click image for larger version

Name:	analytics5a82bd2453857.png
Views:	1
Size:	71.9 کلوبائٹ
ID:	12317926
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #630 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 13 فروری 2018

                                فی الوقت یورو / یو ایس ڈی پئیر اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2337۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے پیوٹ ریزسٹنس 1 کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے اضآفہ کی ٹرینڈ لائن سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 2375۔1 پر موجود ہے

                                ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2315 آر 2: 1.2337 آر 3: 1.2375 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2250 ایس 2: 1.2212 ایس 3: 1.2190

                                آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

                                Click image for larger version

Name:	analytics5a82bae33e621.png
Views:	1
Size:	67.1 کلوبائٹ
ID:	12317927
                                   
                                اب آن لائن

                                Working...
                                X