InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #91 Collapse

    یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجار

    یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر نے موجودہ چینل 3360۔1 - 3400۔1 کی بالائی حد کو چینلج کیا تھا جو کہ پئیر پر واضح بئیرش دباو بنانے میں کامیاب رہا تھا اس کے کچھ دیر بعد بئریش غلبہ والی ہفتہ وار کینڈل سٹک بنی تھی جو کہ اختتام ہفتہ پر بنی تھی اور اس بات کا اشارہ تھا کہ 3550۔1 کے لیول پر مضوط ریزسٹنس موجود ہے یہ کہ 3300۔1 کے پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے بئریش موجودگی حاصل ہوئی تھی اس سے مزید تنزلی 3200۔1 - 3080۔1 کے لیول {موجود چینل کی لوئیر لمٹ} کی جانب بنی تھی جہاں توقع کے مطابق بُلش رد عمل ہوا تھا بُلش بریک آوٹ جو کہ 3360۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا ممکنہ طور پر ایک تیز رفتار بُلش موو 3700۔1 - 3750۔1 کے لیول {موجود چینل کی اپر لمٹ} تک بنائی تھی بہرحال واضح بئیرش واپسی 3580۔1 کے لیول پر عمل آئی تھی جو کہ بننے والا حالیہ ٹاپ ہے یہ کہ 3300۔1 کا پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} حالیہ بئیرش پُل بیک میں خاطر خواہ سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھآ اسی وجہ سے حالیہ بئیرش پُل بیک جو کہ 2970۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کی جانب ہوا تھا نے ایک خرید کی انٹری بنائی تھی جیساء کہ گزشتہ تجزیات میں پیشن گوئی موجود کی گئی تھی اس ہفتہ 3300۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ {50 فیصد فیبوناسی لیول} اس امر کے لئے ضروری تھا کہ قیمت 3440۔1 - 3550۔1 کے لیول کی جانب جاسکے - بصورت دیگر یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر حالیہ کنسولیڈیشن رینج 2970۔1 اور 3300۔1 کے لیولز کے درمیان رکا ہوا ہے جب کہ دوسری طرف 2970۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کا ڈیلی کلوز ڈبل باٹم کی تصدیق کرے گا جس کے بئریش اہداف 2860۔1 - 2730۔1 اور 2600۔1 کے لیولز ہیں



    ..
       
    Last edited by ; 07-02-2017, 09:38 PM.
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #92 Collapse

      یورو / این زیڈ ڈی کا تجزیہ برائے 06 فروری 2017

      فی الوقت یورو / این زیڈ ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 4665۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے اور سپورٹ کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے - جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے رجحان ابھی بھی تنزلی کا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں میں نے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے کہ ممکنہ تنزلی کے اہداف جان سکوں اور 8۔161 فیصد کو 4620۔1 کے لیول پر حاصل کیا تھا فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.4750 ار 2: 1.4800 آر 3: 1.4840 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.4715 ایس 2: 1.4695 ایس 3: 1.4660 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں



         
      • #93 Collapse

        سونے کا تجزیہ برائے 06 فروری 2017

        فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 05۔1225 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے غیر مصدقہ بئیرش ڈائیورجنس پس پردہ حاصل کی ہے جو کہ ممکنہ کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - بہرحال اگر ممکنہ تنزلی کی موو کی تصدیق کے لئے میں اس بات کا انتظار کروں گا کہ قیمت 50۔1221 کا لیول توڑ لے ، اگر قیمت 50۔1221 کا لیول توڑ لیتی ہے تو سونا 00۔1215 کا لیول ٹیسٹ کرسکتی ہے - بہرحال اگر قیمت 05۔1225 کا ریزسٹنس لیول توڑ لیتی ہے تو سونا ممکنہ طور پر 50۔1229 کا لیول {100 فیصد فیبوناسی ایکسپینشن لیول} ٹیسٹ کرسکتی ہے - رجحان بُلش ہے اور بئیرش ڈائیورجنس کا عمل جاری ہے فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس آر 1: 1,224.75 آر 2: 1,225.95 ار 3: 1,227.90 سپورٹ لیولز ایس 1: 1,220.90 ایس 2: 1,219.75 ایس 3: 1,217.85 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں



           
        • #94 Collapse

          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تج

          نومبر کی 8 کو چارٹ میں ظآہر کی گئی کنسولیڈیشن رینج {7350۔0} کی بالائی حد پر واضح بئریش تبدیلی کے اشارے عمل میں ائے تھے یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے قیمت کو تیزی کے ساتھ تنزلی کی موو بناتے ہوئے 6960۔0 کے لیول {بائے زون} تک بھیجا ہے جہاں بُلش واپسی اور ایک درست خرید کی انٹری متوقع تھی - نفع کے تمام اہداف حاصل ہوئے تھے ایک مرتبہ دوبارہ 7100۔0 کے لیول سے نیچے کی بئریش موجودگی نے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کو 6990۔0 کے لیول تک نیچے بھیجا تھا جو کہ موجود خرید کے زون کے کی اپر لمٹ ہے یہ کہ 6990۔0 کا پرائس لیول واضح بئیرش دباو بنانے میں نا کام رہا تھا اس کی بجائے بئریش موو موجود خرید کے زون {6860۔0} تک گئی تھی جہاں 23 دسمبر واضح بُلش منسوحی عمل میں آئی تھی این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر پرائس رینج 6860۔0 - 6990۔0 کے درمیان رُکا رہا تھا جہاں کہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ کہ 7000۔0 کے بُلش بریک آوٹ نے قیمت کو 7100۔0 {اہم لیول} تک بھیجا تھا جو کہ پئیر میں واضح بئریش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے اوپر بُلش موجودگی سے قیمت مزید اوپر 7250۔0 - 7350۔0 {سیل کے زون} تک گئی تھی جہاں پرائس ایکشن پر نظر رکھی جانا ضروی ہے یہ کہ 7250۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش کلوزنگ اس امر کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 7100۔0 تک جاسکے {سیل کے زون میں ڈیلی بئیرش کینڈل سٹک} کو نوٹ کریں جب کہ دوسری طرف 7350۔0 سے اوپر کا بُلش کلوز قیمت کو ممکنہ طور پر تیزی کے ساتھ 7450۔0 کے لیول تک لے جائے گا


             
          • #95 Collapse

            یورو / این ذیڈ ڈی کا تجزیہ برائے 07 فروری 2017

            فی الوقت یورو / این ذیڈ ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 4534۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 5 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے غیر مصدقہ پوشیدہ بئریش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر ہے اور ممکنہ کمزوری کا اشارہ ہے - رجحان ابھی بھی تنزلی کا ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - میں نے اضآفہ کا چینل نوٹ کیا ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ رائزنگ چینل کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ رجحان کے تسلسل کی تصدیق ہوسکے - میں نے مضبوط ریزسٹنس 4655۔1 - 4665۔1 کے لیول پر جاصل کی ہے فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.4735 آر 2: 1.4760 آر 3: 1.4795 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.4665 ایس 2: 1.4642 ایس 3: 1.4605 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


               
            • #96 Collapse

              سونے کا تجزیہ برائے 07 فروری 2017

              فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 70۔1235 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے پوشیدہ غیر مصدقہ بئیرش ڈائیوجنس پس پردہ نوٹ کی ہے اور ٹوٹی ہوئی اضافہ کی ٹرینڈ لآئن بھی ملی ہے - جو کہ ممکنہ کمزور کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - قیمت نے سابقہ سپورت کو 40۔1231 کے لیول پر توڑا ہے میں نے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز لگائے تھے کہ ممکنہ تنزلی کے اہداف جان سکوں اور 2۔38 فیصد کو 50۔1224 اور 8۔61 فیصد کو 70۔1217 کے لیول پر حاصل کیا تھا فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1,234.45 آر 2: 1,238.40 آر 3: 1,244.85 سپورٹ لیولز ایس 1: 1,221.50 ایس 2: 1,217.50 ایس 3: 1,211.00 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


                 
              • #97 Collapse

                یورو / این ذیڈ ڈی کا 08 فروری 2017 کا تجزیہ

                فی الوقت یورو / این ذیڈ ڈی 4580۔1 کے لیول پر سآئیڈ سے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے سپلائی ٹرینڈ لائن سے ریزسٹنس کلسٹر سے واپسی نوٹ کی ہے {سپورٹ ریزسٹنس میں تبدیل ہوئی ہے} - 1 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے ٹّوٹی ہوئی فلیٹ بیس حاصل کی ہے جو کہ تنزلی کے رجحان کے تسلسل کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - 1 ایچ ٹائم فریم کے مطابق موونگ ایوریج اوسکیلٹر پر بئیرش ڈائیورجنس ہے - اہداف 4535۔1 اور 4455۔1 کے لیولز ہیں فیبوناسی پیوٹ پوآئنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.4675 آر 2: 1.4715 ار 3: 1.4775 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.4555 ایس 2: 1.4520 ایس 3: 1.4460 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں




                   
                • #98 Collapse

                  سونے کا تجزیہ برائے 09 فروری 2017

                  فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی مجھے توقع تھی قیمت نے 77۔1244 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے آپ ورڈ چینل کے لوئیر ڈائیوگنل سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے - رجحان ابھی بھی اضافہ کا ہی ہے - 1 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے ٹوٹی ہوئی سیمیٹریکل ٹرائینگل نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سونا اضافہ کی موو جاری رکھ سکتا ہے - ہدف 00۔1252 {8۔161 فیصد فیبوناسی ایکس پیشن لیول} ہے فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1,242.40 آر 2: 1,245.50 آر 3: 1,250.40 سپورٹ لیولز ایس 1: 1,232.50 ایس 2: 1,229.50 ایس 3: 1,224.60 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں



                     
                  • #99 Collapse

                    یورو / این زیڈ ڈی کا تجزیہ برائے 09 فروری 2017

                    فی الوقت یورو / این زیڈ ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 4854۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے مضبوط اضافہ کی موو اج ویلر کی تقریر کی وجہ سے دیکھی ہے - بہرحال میری تجویز یہ ہے کہ خرید سے قبل بئیرش تصیح کے ممکنہ اختتام پر نظر رکھیں - قیمت کو کم از کم 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ کو 4740۔1 کے لیول پر ٹیسٹ کرنا چاھیے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.4750 آر 2: 1.4790 آر 3: 1.4860 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.4620 ایس 2: 1.4570 ایس 3: 1.4500 آج کی تجارتی تجاویز : خرید سے قبل بئیرش تصیحی کے اختتام کا انتظار کیا جائے


                       
                    • #100 Collapse

                      یورو / این ذیڈ ڈی کا 10 فروری 2017 کا تجزیہ

                      فی الوقت یورو / این ذیڈ دی 4820۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے اور ممکنہ بُلش فلیگ ملا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں کہ اگر قیمت بُلش فلیگ توڑ لے ، اہداف 4860۔1 اور 4960۔1 کے لیولز ہیں - رجحان بُلش ہے فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.4855 آر 2: 1.4890 آر 3: 1.4950 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.4740 ایس 2: 1.4700 ایس 3: 1.4645 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                         
                      • #101 Collapse

                        سونے کا تجزیہ برائے 10 فروری 2017

                        فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 70۔1221 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس جاری ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - پس پردہ ٹوٹی ہوئی سپلائی ٹرینڈ لائن ہے - میں نے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز لگائے تھے کہ ممکنہ اضآفہ کے اہداف جان سکوں اور 2۔38 فیصد کو 35۔1230 اور 8۔61 فیصد کو 70۔1235 کے لیول پر حاصل کیا تھا فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1,241.50 آر 2: 1,245.50 آر 3: 1,251.70 سپورٹ لیولز ایس 1: 1,228.50 ایس 2: 1,224.90 ایس 3: 1,218.60 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                           
                        • #102 Collapse

                          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تج

                          دسمبر کی 16 کو 6990۔0 کا پرائس لیول واضح بلش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 6990۔0 کا پرائس لیول واضح بئیرش دباو بنانے میں نا کام رہا تھا اس کی بجائے بئریش موو موجود خرید کے زون {6860۔0} تک گئی تھی جہاں 23 دسمبر واضح بُلش منسوحی عمل میں آئی تھی این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر پرائس رینج 6860۔0 - 6990۔0 کے درمیان رُکا رہا تھا جہاں کہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ کہ 7000۔0 کے بُلش بریک آوٹ نے قیمت کو 7100۔0 {اہم لیول} تک بھیجا تھا جو کہ پئیر میں واضح بئریش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے اوپر بُلش موجودگی سے قیمت مزید اوپر 7250۔0 - 7350۔0 {سیل کے زون} تک گئی تھی جہاں پرائس ایکشن پر نظر رکھی جانا ضروی تھی جیساء کہ توقع تھی یہ کہ 7250۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش کلوزنگ اس امر کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 7100۔0 تک جاسکے {سیل کے زون میں ڈیلی بئیرش کینڈل سٹک} کو نوٹ کریں جب کہ دوسری طرف 7250۔0 کے لیول کی جانب کا بُلش پُل بیک بطور سیل کی انٹری لیا جانا چاھیے


                             
                          • #103 Collapse

                            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تج

                            دسمبر کی 16 تاریخ کو 6990۔0 کا لیول واضح بُلش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے بئیرش موو 6860۔0 کے لیول موجود خرید کے زون کی زیریں حد تک گئی تھی جو کہ 23 دسمبر کو واضح بُلش دباو بنانے میں کامیاب رہا تھا این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 6860۔0 - 6990۔0 کے درمیان کی پرائس رینج میں رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ کہ 7000۔0 کے بُلش بریک آوٹ نے قیمت کو 7100۔0 {اہم لیول} تک بھیجا تھا جو کہ پئیر میں واضح بئریش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے اوپر بُلش موجودگی سے قیمت مزید اوپر 7250۔0 - 7350۔0 {سیل کے زون} تک گئی تھی جہاں بئیرش پرائس ایکشن توقع کے مطابق بنا تھا یہ کہ 7250۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش کلوزنگ اس امر کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 7100۔0 تک جاسکے {سیل کے زون میں ڈیلی بئیرش کینڈل سٹک} کو نوٹ کریں جب کہ دوسری طرف 7350۔0 سے اوپر کا بُلش کلوز قیمت کو ممکنہ طور پر تیزی کے ساتھ 7450۔0 کے لیول تک لے جائے گا


                               
                            • #104 Collapse

                              یورو / این ذیڈ ڈی کا تجزیہ برائے 14 فروری 2017

                              فی الوقت یورو / این ذیڈ ڈی 4785۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں تنزلی کا چینل نوٹ کیا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ آپ ورڈ ٹرینڈ لائن کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ تنزلی کی موو کی تصدیق ہوسکے - نیچے کی جانب کا ہدف 4730۔1 اور 4680۔1 کا لیول ہے - بہرحال اگر قیمت تنزلی کا چینل اوپر کی جانب توڑ لیتی ہے تو یورو / این زیڈ ڈی 4860۔1 کا لیول ٹیسٹ کرسکتا ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.4815 آر 2: 1.4835 آر 3: 1.4875 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.4735 ایس 2: 1.4710 ایس 3: 1.4670 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں کہ اگر قیمت آپ ورڈ ٹرینڈ لائن توڑ لیتی ہے


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #105 Collapse

                                سونے کا 14 فروری 2017 کا تجزیہ

                                فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 32۔1221 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے بہرحال 1 ایچ ٹآئم فریم کے مطابق میں نے موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر بُلش ڈائیورجنس کا بننا نوٹ کیا ہے - اس کے علاوہ ممکنہ طور پر ڈبل باٹم فارمیشن بھی ملی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - پہلا ہدف 50۔1236 کے لیول پر ہے - اگر قیمت 00۔1237 کا لیول توڑ لیتی ہے تو بُلش ڈائیورجنس اور ڈبل باٹم کے بننے کی تصدیق ہوگی فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1,229.45 آر 2: 1,232.30 آر 3: 1,236.90 سپورٹ لیولز ایس 1: 1,220.50 ایس 2: 1,217.45 ایس 3: 1,212.75 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X