InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #151 Collapse

    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 04 اپریل 2017 کا ٹیکنیکل ت&#1580

    اجمالی جائزہ:
    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9991۔0 کے لیول سے اضآفہ کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - پئیر 9991۔0 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر گیا تھا تاکہ 0033۔1 کے لیول کے گرد ٹاپ کرسکے - آج پہلا سپورٹ لیول 9991۔0 کے لیول پر ہے جو کہ 9949۔0 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی ریزسٹنس 1 0093۔1 کے لیول پر ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق یو ایس ڈی / سی ایچ ایف ابھی بھی 9991۔0 اور 0093۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے - اسی وجہ سے ہمیں 164 پپس رینج کی توقع ہے {0093۔1 - 9991۔0} 4 ایچ چارٹ میں فوری ریزسٹنس 0033۔1 کے لیول پر ہے جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - فی الوقت قیمت بُلش چینل میں تجارت کررہی ہے - اس کی تصدیق آر ایس ائی انڈیکس نے کی ہے کہ ہم ابھی بھی بُلش رجحان کی مارکیٹ میں ہیں - قیمت ابھی بھی 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے لہذا اگر قیمت 0033۔1 کے لیول پر پہلا ریزسٹنس توڑنے میں کامیاب رہی ہے تو ہم اس کو 0093۔1 کے لیول تک جاتا دیکھ سکتے ہیں تاکہ اس کو ٹیسٹ کرسکے یہ بہتر رہے گا کہ سٹاپ لاس لیول لگایا جائ اور یہ دوسری سپورٹ سے نیچے 9949۔0 کے لیول پر ہونا بہتر ہے


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #152 Collapse

      جی بی پی / یو ایس ڈی کا 04 اپریل 2017 کا تجزیہ

      فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 2420۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے سیلز کنندگان کا مضبوط ہونا نوٹ کیا ہے اور مزید تنزلی کی موو کی توقع ہے - مضبوط انٹرا ڈے ریزسٹنس 2465۔1 کے لیول پر ہے اور سپلائی ٹرینڈ لائن بھی موجود ہے - ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 2375۔1 کے لیول پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2540 آر 2: 1.2595 آر 3: 1.2635 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2450 ایس 2: 1.2410 ایس 3: 1.2355 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


         
      • #153 Collapse

        jin pairs kay baray me yaa pe daily kay aily experts currency kay baray me aik analyse kartay hai wo achi taraha say is ko jan kay hi kartay hai kay is say trading me aik achi skills ko lanay ka bi moka milta hai aur broker kay clients ko bi trading achi karnay ka pata chal jata hai kay aj kis pair pe trade karna bohat ui acah rehay ga
         
        • #154 Collapse

          یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 06 اپریل 2017 کا ٹیکنیکل ت&#1580

          اجمالی جائزہ:
          یو ایس ڈی /سی ایچ ایف پئیر نے 9991۔0 {پہلا سپورٹ} سے اوپر کی جانب تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - پئیر نے کوئی خاص موو نہیں کی ہے اور یہ کل سے 0030۔1 کے لیول کے گرد تجارت کررہا ہے - پئیر 9991۔0 کے لیول سے اوپر گیا ہے {9991۔0 کا لیول 50 فیصد فیوناسی لیول ہے} تاکہ 0033۔1 کے لیول پر ٹاپ بنا سکے پہلا سپورٹ 9991۔0 کے لیول پر ہے اور دوسرا سپورٹ 9949۔0 کے لیول پر ہے - جب کہ ڈیلی ریزسٹنس 1 0093۔1 کے لیول پر ہے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف ابھی بھی 9991۔0 اور 0093۔1 کے لیولز کے درمیان موو کررہا ہے اور ہمیں آنے والے گھنٹوں میں ایک بڑی رینج کی توقع ہے - 4 ایچ چارٹ میں فوری ریزستنس 0033۔1 کے لیول پر ہے جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول ہے - فی الوقت پئیر بُلش چینل میں موو کررہا ہے اس کی تصدیق آر ایس ائی انڈیکیٹر نے کی ہے کہ ہم ابھی بھی بُلش مارکیٹ میں ہیں قیمت ابھی بھی 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے لہذا اگر قیمت 0033۔1 کے لیول پہلی ریزسٹنس توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو 0093۔1 کے لیول تک جائے گا تاکہ ڈیلی ریزسٹنس کو ٹیسٹ کرسکے - یہ بہتر رہے گا کہ سٹاپ لاس لیول لگایا جائے اور یہ دوسری سپورٹ 9950۔0 سے نیچے ہونا بہتر ہے


             
          • #155 Collapse

            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تج

            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر پرائس رینج 6860۔0 - 6990۔0 کے درمیان رُکا رہا تھا جہاں کہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ کہ 6960۔0 // 7000۔0 کے بُلش بریک آوٹ نے قیمت کو 7100۔0 {اہم لیول} تک بھیجا تھا جو کہ پئیر میں واضح بئریش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی سے قیمت مزید اوپر 7250۔0 - 7350۔0 کے لیول {سیل زون} تک گئی تھی کہ جہاں بئیرش پرائس ایکشن کی توقع تھی یہ کہ 7250۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی اس امر کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 7100۔0 تک اور 6960۔0 کے لیولز تک مزید نیچے لے جا سکی تھی جہاں پئیر کو کوئی واضح سپورٹ نہیں ملی تھی اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6860۔0 {خرید زون کی زیریں حد/} تک ہوئی تھی جہاں گزشتہ تجزیات میں بُلش پوزیشن کی تجویز دی گئی تھی موجودہ اہم لیول 6960۔0 سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ عمل میں ایا تھا اسی وجہ سے کوئی بئیرش پُل بیک 6960۔0 کے لیول تک نظر میں ہونا ضروری ہے تاکہ بُلش واپسی اور ممکنہ خرید کی انٹری نظر میں آسکے جب کہ دوسری طرف 7100۔0 کا پرائس لیول ایک اہم لیول بئیرش پرائس ایکشن کے لئے کہ اگر 7040۔0 کے لیول سے اوپر کا بُلش پُل بیک قائم رہتا ہے


               
            • #156 Collapse

              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تج

              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر پرائس رینج 6860۔0 - 6990۔0 کے درمیان رُکا رہا تھا جہاں کہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ کہ 6960۔0 / 7000۔0 کے بُلش بریک آوٹ نے قیمت کو 7100۔0 {اہم لیول'} تک بھیجا تھا جو کہ پئیر میں واضح بئریش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی سے قیمت مزید اوپر 7250۔0 - 7350۔0 کے لیول {سیل زون} تک گئی تھی کہ جہاں بئیرش پرائس ایکشن کی توقع تھی یہ کہ 7250۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی اس امر کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 7100۔0 تک اور 6960۔0 کے لیولز تک مزید نیچے لے جا سکی تھی جہاں پئیر کو کوئی واضح سپورٹ نہیں ملی تھی اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6860۔0 '{خرید زون کی زیریں حد} تک ہوئی تھی جہاں گزشتہ تجزیات میں بُلش پوزیشن کی تجویز دی گئی تھی موجودہ اہم لیول 6960۔0 سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ عمل میں ایا تھا اسی وجہ سے کوئی بئیرش پُل بیک 6960۔0 کے لیول تک نظر میں ہونا ضروری ہے تاکہ بُلش واپسی اور ممکنہ خرید کی انٹری نظر میں آسکے جب کہ دوسری طرف 7100۔0 کا پرائس لیول ایک اہم لیول بئیرش پرائس ایکشن کے لئے کہ اگر 7040۔0 کے لیول سے اوپر کا بُلش پُل بیک قائم رہتا ہے

                 
              • #157 Collapse

                Salam bhai thank u ye apne bht fit informatio0n di hai. me is field me naya hon or mujmhe is sb ko smjhnay k lye is trha k information zarori ha ... apne ye information post kar k hm jesay new logo k bohat ziada help k hai.. ye apse request ha k mazeed review share karen takay hme apkay experience se seakhn ay ko maly... Thank u
                • #158 Collapse

                  یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجار

                  اپریل 2016 سے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر اوپر کی جانب ہے اور جو کہ اضآفہ کے چینل کے اندر ہے دسمبر 2016 میں 3300۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا بریک آوٹ عمل میں آیا تھا تاکہ مزید بُلش موو 3700۔1 - 3750۔1 کے لیولز .{موجود چینل کی بالائی حد} تک بن سکے بہرحال واضح بئیرش منسوحی 3580۔1 {حالیہ بننے والے ٹاپ} پر بنی تھی بئیرش پُل بیک کے دوران 3300۔1 کا پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} پئیر میں واضح سپورٹ بنانے میں ناکام رہا تھا اس سے مزید بئیرش موو 2970۔1 ,{8۔61 فیصد فیبوناسی لیول}تک بنی تھی جہاں فروری 2017 میں ایک درست خرید کی انٹری بنی تھی دو ہفتہ قبل 3300۔1 کے لیول ,{50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ مزید بُلش موو 3440۔1 اور 3550۔1 کے لیولز تک بنانے کا سبب بنا ہے اگلا بُلش ہدف 3800۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے {موجود چینل کی بالائی حد} کہ اگر پئیر 3300۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش تجارت جاری رکھتا ہے جو کہ ایک اہم سپلائی لیول ہے جب کہ دوسری طرف اگر یو ایس ڈی /, سی اے ڈی پئیر 3300۔1 کے لیول سے نیچے جاتا ہے تو یہ دوبارہ 3300۔1 اور 2970۔1 کے لیولز کے گرد رُک جائے گا



                     
                  • #159 Collapse

                    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تج

                    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر پرائس رینج 6860۔0 - 6990۔0 کے درمیان رُکا رہا تھا جہاں کہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ کہ 6960۔0 / 7000۔0 کے بُلش بریک آوٹ نے قیمت کو 7100۔0 {اہم لیول} تک بھیجا تھا جو کہ پئیر میں واضح بئریش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی سے قیمت مزید اوپر 7250۔0 - 7350۔0 کے لیول {,سیل زون} تک گئی تھی کہ جہاں بئیرش پرائس ایکشن کی توقع تھی, یہ کہ 7250۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی اس امر کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 7100۔0 تک اور 6960۔0 کے لیولز تک مزید نیچے لے جا سکی تھی جہاں پئیر کو کوئی واضح سپورٹ نہیں ملی تھی اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6860۔0 {خرید زون کی زیریں حد} تک ہوئی تھی جہاں گزشتہ تجزیات میں بُلش پوزیشن کی تجویز دی گئی تھی موجودہ اہم لیول 6960۔0 سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ عمل میں ایا تھا اسی وجہ سے کوئی بئیرش پُل بیک 6960۔0 کے لیول تک نظر میں ہونا ضروری ہے تاکہ بُلش واپسی اور ممکنہ خرید کی انٹری نظر میں آسکے جب کہ دوسری طرف 7100۔0 کا پرائس لیول ایک اہم لیول بئیرش پرائس ایکشن کے لئے کہ اگر 7040۔0 کے لیول سے اوپر کا بُلش پُل بیک قائم رہتا ہے


                       
                    • #160 Collapse

                      dears jin analytics kay baray me ap nay yha pe btaya hua hai ye tyu aaik bohat hi kmiya analytics ai is ki helps ay aik bohat hia chi trading strategy dekhnay ko mil sakti hai aur is ki hi helpsa y hi aik acha trend catch ho sakta hai
                         
                      • #161 Collapse

                        یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                        :اجمالی جائزہ
                        یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 0057۔1 کے لیول سے تنزلی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - آج صبح پئیر 0057۔1 کے لیول سے نیچے آیا ہے {0057۔1 کا لیول 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول} ہے اور 0040۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے آج پہلا ریزسٹنس لیول 0057۔1 کے لیول پر ہے جو کہ 0086۔1 کے لیول کی جانب جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 0008۔1 کے لیول پر ہے سابقہ تجارتی موقع کے مطابق یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ابھی بھی 0057۔1 اور 9960۔0 کے لیولز کے درمیان موو کررہا ہے لہذا ہمیں 97 پپس رینج کی توقع ہے - اگر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 0057۔1 کے لیول پر ریزسٹنس توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ مزید 0008۔1 کے لیول تک نیچے آسکتی ہے یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ مارکیٹ بئیرش ہے کیونکہ آر ایس ائی انڈیکیٹر ابھی بھی مثبت زون میں ہے اور یہ رجحان میں تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں دے رہا ہے پئیر کا 9960۔0 کے لیول تک کم از کم نیچے آنا متوقع ہے تاکہ نیا ڈبل باٹم بنا سکے جب کہ دوسری طرف اگر 0057۔1 کے لیول پر بریک آوٹ ہوتا ہے یہ صورتحال تبدیل ہوسکتی ہے


                           
                        • #162 Collapse

                          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تج

                          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر پرائس رینج 6860۔0 - 6990۔0 کے درمیان رُکا رہا تھا جہاں کہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا, یہ کہ 6960۔0 / 7000۔0 کے بُلش بریک آوٹ نے قیمت کو 7100۔0 {اہم لیول} تک بھیجا تھا جو کہ پئیر میں واضح بئریش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی سے قیمت مزید اوپر 7250۔0 - 7350۔0 کے لیول '{سیل زون} تک گئی تھی کہ جہاں بئیرش پرائس ایکشن کی توقع تھی یہ کہ 7250۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی اس امر کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 7100۔0 تک اور 6960۔0 کے لیولز تک مزید نیچے لے جا سکی تھی- جہاں پئیر کو کوئی واضح سپورٹ نہیں ملی تھی اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6860۔0 {خرید زون کی زیریں حد} تک ہوئی تھی جہاں گزشتہ تجزیات میں بُلش پوزیشن کی تجویز دی گئی تھی موجودہ اہم لیول 6960۔0 سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ عمل میں ایا تھا, اسی وجہ سے کوئی بئیرش پُل بیک 6960۔0 کے لیول تک نظر میں ہونا ضروری ہے تاکہ بُلش واپسی اور ممکنہ خرید کی انٹری نظر میں آسکے جب کہ دوسری طرف 7100۔0 کا پرائس لیول ایک اہم لیول بئیرش پرائس ایکشن کے لئے کہ اگر 7040۔0 کے لیول سے اوپر کا بُلش پُل بیک قائم رہتا ہے


                             
                          Last edited by ; 14-04-2017, 08:59 PM.
                          • #163 Collapse

                            یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجار

                            اپریل 2016 سے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر اوپر کی جانب ہے اور جو کہ اضآفہ کے چینل کے اندر ہے. دسمبر 2016 میں 3300۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا بریک آوٹ عمل میں آیا تھا تاکہ مزید بُلش موو 3700۔1 - 3750۔1 کے لیولز {موجود چینل کی بالائی حد} تک بن سکے بہرحال واضح بئیرش منسوحی 3580۔1 {حالیہ بننے والے ٹاپ} پر بنی تھی. بئیرش پُل بیک کے دوران 3300۔1 کا پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} پئیر میں واضح سپورٹ بنانے میں ناکام رہا تھا, اس سے مزید بئیرش موو 2970۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} تک بنی تھی جہاں فروری 2017 میں ایک درست خرید کی انٹری بنی تھی دو ہفتہ قبل 3300۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ مزید بُلش موو 3440۔1 اور 3550۔1 کے لیولز تک بنانے کا سبب بنا ہے اگلا بُلش ہدف 3800۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے, {موجود چینل کی بالائی حد} کہ اگر پئیر 3300۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش تجارت جاری رکھتا ہے جو کہ ایک اہم سپورٹ لیول موجود ہے ہے جب کہ دوسری طرف اگر یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3300۔1 کے لیول سے نیچے جاتا ہے تو یہ دوبارہ 3300۔1 اور 2970۔1 کے .لیولز کے گرد رُک جائے گا




                               
                            • #164 Collapse

                              یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                              اجمالی جائزہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 0057۔1 کے لیول سے نیچے کی جانب تجارت کرنا متوقع ہے - گزشتہ ہفتہ پئیر 0057۔1 کے لیول سے نیچے آیا تھا یہ لیول 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - اور یہ قیمت 0040۔1 کے لیول پر دیکھی گئی تھی - آج پہلا ریزسٹنس لیول 0057۔1 پر ہے جو کہ 0086۔1 کے لیول تک جائے گا جب کہ سپورٹ 1 کا لیول 0008۔1 ہے - اس تمام کے علاوہ یہ نوٹ کی جانا چاھیے کہ پئیر ابھی بھی بئریش مارکیٹ ہے کہ جب تک قیمت 0075۔1 کا لیول قائم رکھے ہوئے ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق یو ایس ڈی/ سی ایچ ایف پئیر ابھی بھی 0057۔1 اور 9960۔0 کے لیولز کے درمیان موو کررہی ہے لہذا ہمیں 97 پپس رینج کی توقع ہے اگر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 0057۔1 کا لیول توڑنے میں ناکام رہتی ہے تو یہ 0008۔1 کے لیول تک مزید نیچے آسکتی ہے - مارکیٹ بئیرش ہے کیونکہ آر ایس ائی انڈیکیٹر ابھی بھی مثبت زون میں ہے اور یہ رجحان میں تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں دے رہی ہے - پئیر کا 9960۔0 کے لیول تک نیچے آنا متوقع تاکہ نیاء ڈبل باٹم بنا سکے - جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول کو 0057۔1 کے لیول پر ہونا بہتر ہے



                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #165 Collapse

                                این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تج

                                این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر پرائس رینج 6860۔0 - 6990۔0 کے درمیان رُکا رہا تھا جہاں کہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ کہ 6960۔0 / 7000۔0 کے بُلش بریک آوٹ نے قیمت کو 7100۔0 /{اہم لیول} تک بھیجا تھا جو کہ پئیر میں واضح بئریش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی سے قیمت مزید اوپر 7250۔0 - 7350۔0 کے لیول {سیل زون} تک گئی تھی کہ جہاں بئیرش پرائس ایکشن کی توقع تھی یہ کہ 7250۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی اس امر کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 7100۔0 تک اور 6960۔0 کے لیولز تک مزید نیچے لے جا سکی تھی, جہاں پئیر کو کوئی واضح سپورٹ نہیں ملی تھی اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6860۔0 {خرید زون کی زیریں حد}. تک ہوئی تھی جہاں گزشتہ تجزیات میں بُلش پوزیشن کی تجویز دی گئی تھی. موجودہ اہم لیول 6960۔0 سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ عمل میں ایا تھا اسی وجہ سے کوئی بئیرش پُل بیک 6960۔0 کے لیول تک نظر میں ہونا ضروری ہے تاکہ بُلش واپسی اور ممکنہ خرید کی انٹری نظر میں آسکے جب کہ دوسری طرف 7100۔0 کا پرائس لیول ایک اہم لیول بئیرش پرائس ایکشن کے لئے کہ اگر 7040۔0 کے لیول سے اوپر کا بُلش پُل بیک قائم رہتا ہے


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X