InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #376 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 01 ستمبر 2017

    فی الوقت یورو / یو ایس ڈی پئیر اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے بہت ذیادہ حجم کے ساتھ 1929۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے کل کے بلند ترین لیول 1922۔1 پر مصنوعی بریک آوٹ حاصل کیا ہے جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ خرید کی انتہاء اور وائیڈ سپریڈ بار بھی نوٹ کی گئی ہے جس کے بعد کوئی ڈیمانڈ بار نہیں ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کے اہداف 1880۔1 اور 1830۔1 پر ہیں

    ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1940 آر 2: 1.1970 آر 3: 1.2030 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1850 ایس 2: 1.1790 ایس 3: 1.1760

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #377 Collapse

      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

      اجمالی جائزہ

      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 7202۔0 کے لیول {ڈیلی پیوٹ پوائنٹ} سے نیچے تجارت کا آغاز کیا تھا- این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے کل کوئی واضح موو نہیں کی تھی - ہمارے ٹیکنیکل تجزیہ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے - اس میں 7202۔0 کے لیول سے تنزلی / کمی کا عمل جاری تھا تاکہ 7142۔0 کے لیول پر باٹم ہوسکے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 7202۔0 کے لیول پر ہے جس کے بعد 7239۔0 کا لیول ہوگا - جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 لیول 7100۔0 کے لیول پر ہے - مزید یہ کہ موونگ ایوریج 100 ابھی بھی تنزلی کے رجحان کے اشارے دے رہی ہے لہذا مارکیٹ 7142۔0 کے لیول سے نیچے بئریش موقع بنائے ہوئے ہے - لہذا بہتر یہ ہے کہ 7142۔0 کے لیول پر سیل کریں جس کا پہلا ہدف 7100۔0 کا لیول ہوگا - اس کے علاوہ یہ تنزلی کی موو بھی بنائے گا تاکہ 7064۔0 کے لیول پر موجود سپورٹ لیول 2 تک جاسکے آج کی مضبوط سپورٹ 7064۔0 کے لیول پر ہے جو کہ ایچ ون چارٹ میں نیاء ڈبل باٹم لیول ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق ہمیں یہ توقع ہے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر آنے والے گھنٹوں میں 7202۔0 اور 7064۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کرے گا - 7202۔0 کا پرائس لیول ایک اہم ریزسٹنس زون ہے - لہذا جب تک 7202۔0 کا لیول قائم ہے تب تک صورتحال بئیرش ہی رہے گی - جب کہ اس کے برعکس اگر این ذیڈ ڈی / یو ایسڈی پئیر میں 7239۔0 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی تجارت ہوتی ہے یعنی کہ اس لیول کو توڑ لیا جاتا ہے تو اب سٹاپ لاس لیول کو 7270۔0 کے لیول پر ہونا بہتر ہے


         
      Last edited by ; 01-09-2017, 06:46 PM.
      • #378 Collapse

        یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

        اجمالی جائزہ

        یو ایس ڈی / سی ایچ ایف 9558۔0 اور 9597۔0 کے سپورٹ لیولز سے بُلش رجحان میں ہے - فی الوقت قیمت بُلش چینل میں ہے - ابھی قیمت کا پرائس لیول 9597۔0 کا لیول ہے - یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ممکنہ طور پر 9597۔0 کے لیول کی جانب اضآفہ کی موو جاری رکھے گا - کل پئیر نے 9597۔0 کے لیول سے اضآفہ کی موو کی تھی کہ 9670۔0 کے لیول کے گرد ٹاپ کرسکے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 9693۔0 کے لیول پر جو کہ 9725۔0 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 لیول 9597۔0 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} لیول پر ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ابھی بھی 9639۔0 اور 9725۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے لہذا ہمیں 86 پپس رینج کی توقع ہے - مزید یہ کہ اگر قیمت {رجحان} 9693۔0 کے لیول پر پہلا ریزسٹنس لیول توڑ لیتی ہے - لہذا 9597۔0 کے لیول سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 9693۔0 کا لیول ہوگا تاکہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کیا جاسکے اور مزید یہ کہ 9725۔0 کے لیول تک جاسکے - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 9725۔0 کا لیول نفع کے حصول کا ایک اچھا لیول ہے کیونکہ یہ آج اہم ریزسٹنس لیول بنائے گا - جب کہ دوسری طرف اگر 9558۔0 کے لیول پر بریک آوٹ عمل میں آتا ہے تو یہ صورتحال منسوح ہوسکتی ہے


           
        • #379 Collapse

          یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 05 ستمبر 2017



          ماہانہ صورتحال

          / آووٹ لووک جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول پر اہم ڈیمانڈ سے نیچے کی موو کی تھی جو کہ 2100۔1 کے لیول کے گرد تھا {متعدد مرتبہ کا سابقہ باٹم جولائی 2012 اور جون 2010} میں بننے والا - لہذآ طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ظآہر کیا گیا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج ہوا تھا جو کہ گزشتہ مرتبہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول بطور ہدف قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشین رینج {0500۔1 - 1450۔1} کے لیول درمیان رُکا رہے گا یہاں تک کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ نے تیز رفتار 2100۔1 کے لیول تک بنائی ہے جہاں ایک درست سیل کی انٹری کے لئے واضح بئیرش واپسی پر درست سیل کی انٹری کے لئے نظر ہونی چاھیے



          روزانہ کی صورتحال

          / ڈیلی آووٹ لووک جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کا رجحان تبدیل ہوا تھا کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں واضح بلش موو چارٹ میں نظر ارہی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی مزید اضآفہ کرتے ہوئے 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز { سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک گیا ہے یہ ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے واضح بُلش بریک آوٹ چارٹ میں دیکھا گیا تھا - پئیر کا قریب ترین سپلائی زون 2080۔1 کے لیول {یہ لیول کئی مرتبہ کا سابقہ باٹم} ہے کے گرد موجود ہے جہاں بئریش واپسی کی توقع ہونی چاھیے جب کہ دوسری طرف 1415۔1 - 1520۔1 کا پرائس زون ایک درست خرید کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے کہ اگر 1800۔1 - 1700۔1 کے لیولز سے نیچے کا بئیرش پُل بیک / واپسی قائم رہتی ہے

             
          • #380 Collapse

            این ذیڈ ڈی / یوایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 05 ستمبر 2017



            روزانہ کی صورتحال

            / ڈیلی آووٹ لووک فروری 2017 میں بننے والا قلیل مدتی تنزلی کا رجحان موجود سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے گرد بنا تھا بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ نے 22 مئی کو ٹرینڈ لائن سے اوپر جگہ لی تھی - تب سے ابتک مارکیٹ چارٹ میں موجود صورتحال کے مطابق بُلش ہی ہے یہ کہ 7150۔0 - 7230۔0 کا پرائس زون {اہم زون} ایک عارضی ریزسٹنس زون کے طور پر موجود تھا یہاں تک کہ 7230۔0 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو اگلے سپلائی زون 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز تک بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز کی جانب بنا تھا {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ واضح بُلش سپورٹ این ذیڈ ڈی/ یو ایس ڈی پئیر کو فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا یہ بِئیرش پُل بیک / واپسی 7310۔0 7380۔0 کے لیول کی جانب بنی ہے {نیاء بننے والا ڈیمانڈ} زون جو کہ این ذیڈ ڈی / یو ایسڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7300۔0 کے لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن / مضبوطی سے مارکیٹ کی بئریش صورتحال میں اضآفہ ہوا ہے اس کی وجہ سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر دوبارہ 7230۔0 - 7150۔0 کے لیولز {اہم زون} تک گیا تھا جہاں اگست کی 16 کو کمزور بُلش بہتری عمل میں آئی تھی جب کہ دوسری طرف ایک ٘مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز جو کہ چارٹ میں بنا ہے بئیرش تبدیلی کے واضح امکانات کو ظآہر کررہا ہے یہ کہ 7150۔0 پر نییک لائن کے بریک آوٹ نے تبدیلی کے انداز کی تصدیق کی تھی - متوقع بئیرش اہداف 7050۔0 ، 6925۔0 اور آخر کا 6800۔0 کے لیول پر موجود ہیں
               
            • #381 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 05 ستمبر 2017



              فی الوقت یورو / یو ایس ڈی 1900۔1 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے 1925۔1 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس کلسٹر حاصل کیا ہے - قیمت ریزسٹنس کلسٹر کے نزدیک تجارت کررہی ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کے اہداف 1850۔1 اور 1825۔1 کے لیولز پر ہیں - اس کے علاوہ گزشتہ ہفتہ سے پس پردہ مضبوط کمزوری کی موو بنی ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا ایک اور مضبوط اشارہ ہے

              ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1930 آر 2: 1.1960 آر 3: 1.2000 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1860 ایس 2: 1.1820 ایس 3: 1.1790

              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں
                 
              • #382 Collapse

                سونے کا تجزیہ برائے 05 ستمبر 2017



                فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ مجھے اس کی توقع تھی قیمت نے 17۔1326 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 1 ایچ ٹآئم فریم کے مطابق میں نے مصدقہ ڈبل ٹاپ انداز کا بننا نوٹ کیا ہے اور ایوننگ سٹار کینڈل اور آر ایس ائی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس ملی ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے اور یہ سیل کرنے والوں نے خرید کرنے والوں سے کنٹرول حاصل کرلیا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کے اہداف 15۔1317 اور 65۔1300 کے لیولز پر موجود ہیں

                ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,342.75 آر 2: $1,347.50 آر 3: $1,350.50 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,335.20 ایس 2: $1,332.40 ایس 3: $1,327.60

                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں
                   
                • #383 Collapse

                  فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجا&#1585

                  فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3055۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹوٹی ہوئی تجارتی رینج نوٹ کی ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے کم حجم کے ساتھ ٹیسٹ بار نوٹ کی ہے جو کہ مضبوطی کا ایک اور ممکنہ اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید
                  کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 3100۔1 کا لیول ہے

                  ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3080 آر 2: 1.3130 آر 3: 1.3215 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2945 ایس 2: 1.2860 ایس 3: 1.2810

                  آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع زیر غور لائیں


                     
                  • #384 Collapse

                    سونے کا تجزیہ برائے 06 ستمبر 2017

                    فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے بہت ذیادہ حجم کے ساتھ 48۔1344 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے خریدار مضبوط ہیں اور 00۔1337 کے پرائس لیول پر 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول کامیاب رہا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - میں نے ممکنہ اضافہ کے اہداف جاننے کے لئے فیبوناسی ایکسپینشن لیولز لگائے تھے اور 8۔61 فیصد کو 00۔1344 اور 100 فیصد کو 00۔1354 کے لیول پر حاصل کیا ہے

                    ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,348.90 آر 2: $1,353.20 آر 3: $1,360.00 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,334.60 ایس 2: $1.330.00 ایس 3: $1,323.15

                    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                       
                    • #385 Collapse

                      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                      اجمالی جائزہ

                      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9558۔0 کے سپورٹ لیول سے بُلش رجحان میں تجارت کررہا ہے - فی الوقت قیمت نے بُلش چینل میں ہے اور قیمت فی الوقت 9558۔0 اور 9509۔0 کے زون / ایریا میں دیکھی جارہی ہے یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ممکنہ طور پر 9558۔0 کے لیول سے اضافہ کی موو جاری رکھے گا - کل پئیر 9558۔0 کے لیول سے اوپر گیا تھا کہ 9670۔0 کے لیول کے گرد ٹاپ کرسکے آج پہلا ریزسٹنس لیول 9693۔0 کے لیول پر جو کہ 9725۔0 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 کا پرائس لیول 9558۔0 کا لیول ہے جو کہ 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ابھی بھی 9550۔0 اور 9636۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے مزید یہ کہ اگر قیمت 9693۔0 کے لیول پر پہلا ریزسٹنس لیول توڑے ، 9558۔0 کے لیول سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 9693۔0 کا لیول ہوگا تاکہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کرسکے اور مزید اوپر 9725۔0 کے لیول تک جاسکے - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 9725۔0 کا لیول نفع کے حصول کا ایک اچھا لیول ہے کیونکہ یہ آج ایک اہم ریزسٹنس بنائے گا بہرحال اگر 9500۔0 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ عمل میں آتا ہے تو یہ صورتحال ختم یا منسوح ہوسکتی ہے


                         
                      • #386 Collapse

                        جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 07 ستبمر 2017

                        فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 3064۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - بہرحال قیمت نے تجارتی رینج سے واپسی کی ہے - جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے اور یہ کہ مارکیٹ میں خریدار مضبوط ہیں - قلیل مدتی رجحان بُلش ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 3100۔1 - 3150۔1 کے لیول پر ہے

                        ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3080 آر 2: 1.3115 آر 3: 1.3150 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3015 ایس 2: 1.2985 ایس 3: 1.2950

                        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                           
                        • #387 Collapse

                          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 07 ستمبر 2017

                          فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 83۔108 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے بئیرش ڈائیورجنس اور کمزور ڈیمانڈ پس پردہ نوٹ کی ہے جو کہ خرید پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - قلیل مدتی رجحان بئیرش ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - قیمت نے اس کے علاوہ اضآفہ کی ٹریڈ لائن کو توڑا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - نیچے کی جانب کے اہداف 50۔108 اور 00۔108 پر ہیں

                          ریزسٹنس لیولز : آر 1: 109.55 آر 2: 109.95 آر 3: 110.50 سپورٹ لیولز ایس 1: 108.60 ایس 2: 108.00 ایس 3: 108.65

                          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں



                             
                          • #388 Collapse

                            یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے



                            اجمالی جائزہ

                            پیوٹ : 9636۔0

                            یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ایچ ون چارٹ میں 9558۔0 کے سپورٹ لیول سے بُلش رجحان میں تجارت کررہا ہے - فی الوقت قیمت بُلش چینل میں ہے اور قیمت 9558۔0 - 9509۔0 کے ایریا میں ہے - یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ممکنہ طور پر 9558۔0 کے لیول سے اضآفہ کی موو جاری رکھے گا - کل پئیر 9558۔0 کے لیول سے اوپر گیا تھا کہ 9670۔0 کے لیول کے گرد ٹاپ کرسکے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 9693۔0 کے لیول پر ہے جو کہ 9725۔0 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 لیول 9558۔0 پر ہے {2۔38 فیصد فیبوباسی ریٹریسمنٹ لیول} - یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ابھی بھی 9550۔0 اور 9636۔0 کے لیولز کے درمیان موو کررہا ہے - مزید یہ کہ اگر ٹرینڈ / رجحان 9693۔0 کے لیول پر پہلا ریزسٹنس توڑنے میں کامیاب رہتا ہے - 9558۔0 کے لیول سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 9693۔0 کا لیول ہوگا تاکہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کرسکے اور مزید یہ 9725۔0 کے لیول تک جاسکے - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 9725۔0 کا لیول نفع کے حصول کا ایک اچھا لیول ہے کیونکہ یہ آج کا اہم ریزسٹنس لیول ہے - بہرحال 4 ایچ چارٹ میں مارکیٹ نے بئیرش رجحان ظاہر کیا ہے اسی وجہ سے اگر 9500۔0 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ عمل میں آتا ہے تو صورتحال ختم یا منسوح ہوسکتی ہے


                               
                            • #389 Collapse

                              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 08 ستمبر 2017

                              فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 40۔107 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے کوئی ڈیمانڈ بار / نو ڈیمانڈ بار حاصل نہیں ہے اور یہ کہ سیلز کرنے والے مضبوط ہیں - میں نے ممکنہ تنزلی کے اہداف جاننے کے لئے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے اور 8۔161 فیصد کو 60۔160 کے لیول پر حاصل کیا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں جس کے اہداف 00۔106 اور 60۔106 کے لیولز پر ہیں

                              ریزسٹنس لیولز آر 1: 109.15 آر 2: 109.80 آر 3: 110.35 سپورٹ لیولز ایس 1: 107.90 ایس 2: 107.40 ایس 3: 106.70

                              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں



                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #390 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 08 ستمبر 2017

                                فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2092۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے کم حجم کے ساتھ سپلائی کی کامیاب ٹیسٹنگ نوٹ کی ہے - جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے اور یہ کہ خریدار مضبوط ہیں - میں نے حالیہ سوئنگ لووو سے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے کہ ممکنہ اضآفہ کے اہداف جان سکوں اور 8۔61 فیصد کو 2100۔1 کے لیول اور 100 فیصد ایف ای کو 2140۔1 کے لیول اور 8۔161 فیصد کو 2200۔1 کے لیول پر حاصل کیا ہے - ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

                                ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2085 آر 2: 1.2140 آر 3: 1.2230 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1930 ایس 2: 1.1850 ایس 3: 1.1790

                                اج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X