InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #31 Collapse

    یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا 13 دسمبر 2016 کے لئے کے ٹیکنی&#170


    مئی کی 16 تاریخ کو 3000 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کی بُلش پُل بیک بنا تھا جہاں ایک یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر میں ایک درست سیل کی انٹری بنی تھی - بہرحال حالیہ کنسولیڈیش کے دوران واضح بئیرش منسوحی عمل میں آئی تھی مئی کی 18 تاریخ کو 3000۔1 کے لیول سے اوپر {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} کی عارضی بُلش فکس ایشن نے 3180۔1 کے لیول کی جانب ریلی بنائی تھی جہاں ایک واضح بئیرش دباو عمل میں آیا تھا یہ کہ 3000۔1 - 2970۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی بئیرش موجودگی مارکیٹ میں مزید بئیرش موو بنانے کے لئے درکار ہے بہرحال اگست کی 18 تاریخ کو بُلش بہتری 2830۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی جس سے 3000۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا ہے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3000۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} اور 3360۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہایک ماہ قبل بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ نوٹ کریں کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر موجود فلیگ انداز کی آپر لمٹ کو 3360۔1 - 3400۔1 کے لیول گرد چینلج کررہا تھا جو کہ پئیر میں پہلی کوشش میں خاطر خواہ بئیرش منسوحی کا عمل بنانے میں ناکام رہا تھا کچھ دیر بعد گزشتہ ہفتہ کے اختتام پر بننے والی بئیرش غلبہ والی ہفتہ وار کینڈل سٹک 3550۔1 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس کو ظاہر کررہی ہے یہ کہ 3300۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی {8۔61 فیصد فیبوناسی پیو} مل گئی تھی جس سے قیمت 3200۔1، 3090۔ اور 2990۔1 کے لیولز تک نیچے جاسکتی ہے جہاں بُلش واپسی متوقع ہے جب کہ دوسری طرف 3360۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ قیمت کو ایک تیز رفتار بُلش موو بناتے ہوئے 3650۔1 کے لیول تک لے جاَئے گا اگرچہ اس کا امکان کم ہے




       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #32 Collapse

      سونے کا 15 دستمبر 2016 کے لئے کا تجزیہ


      سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 87۔1126 کے لیول ذیادہ حجم کے ساتھ ٹیسٹ کیا ہے - مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرتے ہوئے میں نے اج کا پوائنٹ آف کنٹرول 00۔1142 کے لیول پر 30 منٹ ٹائم فریم میں حاصل کیا ہے - 35۔1137 کے لیول پروفائل پیک ہے - بئیرش پوزیشن کے لئے قدرے ریٹریس کا انتظار کریں - قیمت 21 ایس ایم اے سے نیچے ہے جو کہ کمزوری کا ایک مضبوط اشارہ ہے - نیچے کی جانب کے اہداف 15۔1126 ، 00۔1115 اور 00۔1097 کے لیولز ہیں ریزسٹنس لیولز آر 1: 1,164.00 آر 2: 1,169.00 آر 3: 1,177.70 سپورٹ لیولز ایس 1: 1,147.40 ایس 2: 1,142.20 ایس 3: 1,133.80 آج کی تجارتی تجاویز : سیل کے مواقع پُل بیک پر نوٹ کریں


         
      • #33 Collapse

        2016 یورو / این زیڈ دی کا تجزیہ برائے 15 دسمبر


        فی الوقت یورو ۔ این ذیڈ ڈی 4755۔1 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں موو کررہا ہے - مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرتے ہوئے میں نے کل کا پوائنٹ آف کنٹرول 30 ایم ٹائم فریم میں 4745۔1 کے لیول پر حاصل کیا ہے - اس نے علاوہ قیمت 21 ایس ایم اے سے نیچے تجارت کررہی ہے اور میں نے ٹاپ سے سپلائی کلسٹر نوٹ کیا ہے - جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ بیک گروانڈ میں حجم کا کم ہونا بھی نوٹ کیا گیا ہے - جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 4715۔1 اور 4690۔1 کے لیولز پر ہے فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس ریزسٹنس لیولز ار 1: 1.4810 آر 2: 1.4840 آر 3: 1.4880 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.4725 ایس 2: 1.4700 ایس 3: 1.4660 آج کی تجارتی تجاویز : سیل کے مواقع دیکھیں

           
        • #34 Collapse

          این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 15 دسمبر 2016 کے لئے کے ٹیک&#160

          اگست اور ستمبر کے دوران 7250۔0 سے 7350۔0 کے لیولز کے درمیان کی کنسولیڈیشن رینج بنی تھی بعد میں اکتوبر کی 20 تاریخ کو کنسولیڈیشن رینج کی لوئیر لمٹ {7250۔0 } کے لیول سے ایک عارضی ریزسٹنس کا کام کیا تھا جس سے 7100 ۔0 کے لیول کی جانب بئیرش موو بنی تھی {موجود چینل کی لوئیر لمٹ } ہے یہ کہ 7100۔0 کے لیول کے گرد 28 اکتوبر کو بُلش ریکوری عمل میں آئی تھی - لہذا ڈبل باٹم انداز چارٹ میں بنا تھا یہ کہ 7250۔0 کے لیول اور 7350۔0 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی ریورسل انداز متوقع ہدف 7450۔0 کے لیول کی جانب بُلش موو کے لئے درکار تھی بہرحال بئیرش تبدیلی کے واضح اشارے پرائس رینج کی اپر لمٹ {7350۔0} کے لیول کے گرد عمل میں آئے تھے یہ کہ 7250۔0 کے لیول {موجودہ رینج کی لوئیر لمٹ} کا بئیرش بریک ڈاون مارکیٹ کی بئیرش موو میں اضآفہ کا سبب بنا ہے جس سے 7100۔0 کے لیول {28 اکتوبر کو بننے والے حالیہ باٹم} کی جانب مارکیٹ گئی ہے اور وہ بھی ٹوٹ گیا ہے یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی نے 6960۔0 کے لیول {بائے زون} کی جانب ایک تیز رفتار بُلش موو بنائی تھی جہاں بُلش واپسی اور خرید کی ایک انٹری متوقع تھی - نفع کے تمام اہداف حاصل ہوئے تھے یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی اس بات کے لَئے ضروری ہے کہ قیمت مزید نیچے 7060۔0 اور 6990۔0 کے لیول تک جاسکے جب کہ دوسری طرف 7250۔0 کا لیول ایک اہم لیول سیل کی انٹری کے لئے ہے کہ اگر حالیہ بُلش پُل بیک 7200۔0 کے لیول سے اوپر جاتا ہے

             
          • #35 Collapse

            یورو / این ذیڈ ڈی کا تجزیہ برائے 21 دسمبر 2016


            فی الوقت یورو / این ذیڈ ڈی 5022۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں موو کررہا ہے - مارکیٹ پروفائل استعمال کرتے ہوئے میں نے آج کا پوائنٹ آف کنٹرول 30 ایم ٹائم فریم میں 5015۔1 کے لیول پر حاصل کیا ہے - قیمت 21 ایس ایم اے سے اوپر تجارت کررہی ہے اور سپلائی کی کامیاب ٹیسٹنگ ہوئی ہے - جو کہ مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر نوٹ کریں - میں نے ممکنہ اضافہ کے اہداف جاننے کے لئے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے اور 100 فیصد کو 5070۔1 کے لیول اور 8۔161 فیصد کو 5105۔1 کے لیول پر حاصل کیا تھا فیبوناسی ایکس پینشن لیولز ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.5050 آر 2: 1.5070
            آر 3: 1.5100 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.4999 ایس 2: 1.4975 ایس 3: 1.4945 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

               
            • #36 Collapse

              سونے کا تجزیہ برائے 21 دسمبر 2016



              فی الوقت سونا 00۔1133 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں موو کررہا ہے مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرتے ہوئے میں نے آج کا پوائنٹ آف کنٹرول 00۔1134 کے لیول پر 30 ایم ٹائم فریم میں حاصل کیا ہے 30 ایم ٹائم فریم میں میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت 21 ایس ایم اے سے نیچے ہے اور بیک گراونڈ میں ایک سلیگش ڈیمانڈ موجود ہے - جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے سیل کے مواقع پُل بیک پر نوٹ کریں - نیچے کی جانب کا ہدف 40۔1129 اور 85۔1125 کا لیول ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1,133.20 آر 2: 1,134.85 آر 3: 1,137.50 سپورٹ لیولز ایس 1: 1,127.80 ایس 2: 1,126.00 ایس 3: 1,123.50 آج کی تجارتی تجاویز : سیل کے مواقع پُل بیک پر نوٹ کریں

                 
              • #37 Collapse

                این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 22 دسمبر 2016 کے لئے کے ٹیک&#160


                اگست اور ستمبر کے دوران 7250۔0 سے 7350۔0 کے لیولز کے درمیان کی کنسولیڈیشن رینج بنی تھی بعد میں اکتوبر کی 20 تاریخ کو کنسولیڈیشن رینج کی لوئیر لمٹ {7250۔0 } کے لیول سے ایک عارضی ریزسٹنس کا کام کیا تھا جس سے 7100 ۔0 کے لیول کی جانب بئیرش موو بنی تھی {موجود چینل کی لوئیر لمٹ } ہے یہ کہ 7100۔0 کے لیول کے گرد 28 اکتوبر کو بُلش ریکوری عمل میں آئی تھی - لہذا ڈبل باٹم انداز چارٹ میں بنا تھا یہ کہ 7250۔0 کے لیول اور 7350۔0 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی ریورسل انداز متوقع ہدف 7450۔0 کے لیول کی جانب بُلش موو کے لئے درکار تھی بہرحال بئیرش تبدیلی کے واضح اشارے پرائس رینج کی اپر لمٹ {7350۔0} کے لیول کے گرد عمل میں آئے تھے یہ کہ 7250۔0 کے لیول {موجودہ رینج کی لوئیر لمٹ} کا بئیرش بریک ڈاون مارکیٹ کی بئیرش موو میں اضآفہ کا سبب بنا ہے جس سے 7100۔0 کے لیول {28 اکتوبر کو بننے والے حالیہ باٹم} کی جانب مارکیٹ گئی ہے اور وہ بھی ٹوٹ گیا ہے یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی نے 6960۔0 کے لیول {بائے زون} کی جانب ایک تیز رفتار بُلش موو بنائی تھی جہاں بُلش واپسی اور خرید کی ایک انٹری متوقع تھی - نفع کے تمام اہداف حاصل ہوئے تھے یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی اس بات کے لَئے ضروری ہے کہ قیمت مزید نیچے 7060۔0 اور 6990۔0 کے لیول تک جاسکے موجودہ خرید کے زون کے اپر لمٹ ہے جب کہ دوسری طرف 7250۔0 کا لیول ایک اہم لیول سیل کی انٹری کے لئے ہے کہ اگر حالیہ بُلش پُل بیک 7200۔0 کے لیول سے اوپر جاتا ہے اس ہفتہ 6900۔0 کا لیول واضح بُلش دباو بنانے میں ناکام رہا ہے اس کے بجائے بئریش تسلسل خرید کے زون 6860۔0 کے لیول کی لوئیر لمٹ کی جانب بنا ہے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر پرآئس رینج 6860۔0 اور 6990۔0 کے لیول درمیان رُکا ہوا ہے یہاں تک کہ کسی بھی سمت میں بریک آوٹ عمل میں آجائے


                   
                • #38 Collapse

                  یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا 22 دسمبر 2016 کے لئے کے ٹیکنی&#170

                  یہ کہ اگست کی 18 تاریخ کو بُلش بہتری 2830۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی جس سے 3000۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا ہے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3000۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} اور 3360۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ ایک ماہ قبل بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ نوٹ کریں کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر موجود فلیگ انداز کی آپر لمٹ کو 3360۔1 - 3400۔1 کے لیول گرد چینلج کررہا تھا جو کہ پئیر میں پہلی کوشش میں خاطر خواہ بئیرش منسوحی کا عمل بنانے میں ناکام رہا تھا کچھ دیر بعد گزشتہ ہفتہ کے اختتام پر بننے والی بئیرش غلبہ والی ہفتہ وار کینڈل سٹک 3550۔1 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس کو ظاہر کررہی ہے یہ کہ 3300۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی بئیرش موجودگی عمل میں آئی تھی اس سے 3200۔1 اور 3080۔1 کے لیول سے نیچے کی مزید تنزلی {موجود چینل کی لوئیر لمٹ} بنی ہے جہاں توقع کے مطابق بُلش واپسی عمل میں آئی تھی حالیہ بُلش بریک آوٹ 3360۔1 کے لیول سے اوپر {50 فیصد فیبوناسی لیول} ممکنہ طور پر ایک تیز رفتار بُلش موو 3700۔1 - 3750۔1 کے لیولز {موجود چینل کی اپر لمٹ} کی جانب بنائے گا جہاں بئیرش واپسی کی توقع ہونی چاھیے



                     
                  • #39 Collapse

                    سونے کا تجزیہ برائے 22 دسمبر 2016

                    فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اسکی توقع تھی قیمت نے 14۔1128 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرتے ہوئے میں نے آج کا پوائنٹ آف کنٹرول 30 ایم ٹائم فریم میں 90۔1130 کے لیول پر حاصل کیا ہے 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت 21 ایس ایم اے سے نیچے تجارت کررہی ہے اور بیک گراونڈ میں سلیگش ڈیمانڈ موجود ہے جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے - سیل کے مواقع پُل بیک پر نوٹ کریں - نیچے کی جانب کا ہدف 20۔1128 {کل کا کم ترین لیول} اور 85۔1125 کا لیول ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1,134.75 آر 2: 1,136.00 آر 3: 1,138.50 سپورٹ لیولز ایس 1: 1,130.00 ایس 2: 1,128.60 ایس 3: 1,126.50 آج کی تجارتی تجاویز : سیل کے مواقع پُل بیک پر نوٹ کریں

                       
                    • #40 Collapse

                      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 23 دسمبر 2016 کے لئے کے ٹیک&#160

                      اگست اور ستمبر کے دوران 7250۔0 سے 7350۔0 کے لیولز کے درمیان کی کنسولیڈیشن رینج بنی تھی بعد میں اکتوبر کی 20 تاریخ کو کنسولیڈیشن رینج کی لوئیر لمٹ {7250۔0 } کے لیول سے ایک عارضی ریزسٹنس کا کام کیا تھا جس سے 7100 ۔0 کے لیول کی جانب بئیرش موو بنی تھی {موجود چینل کی لوئیر لمٹ } ہے یہ کہ 7100۔0 کے لیول کے گرد 28 اکتوبر کو بُلش ریکوری عمل میں آئی تھی - لہذا ڈبل باٹم انداز چارٹ میں بنا تھا یہ کہ 7250۔0 کے لیول اور 7350۔0 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی ریورسل انداز متوقع ہدف 7450۔0 کے لیول کی جانب بُلش موو کے لئے درکار تھی بہرحال بئیرش تبدیلی کے واضح اشارے پرائس رینج کی اپر لمٹ {7350۔0} کے لیول کے گرد عمل میں آئے تھے یہ کہ 7250۔0 کے لیول {موجودہ رینج کی لوئیر لمٹ} کا بئیرش بریک ڈاون مارکیٹ کی بئیرش موو میں اضآفہ کا سبب بنا ہے جس سے 7100۔0 کے لیول {28 اکتوبر کو بننے والے حالیہ باٹم} کی جانب مارکیٹ گئی ہے اور وہ بھی ٹوٹ گیا ہے یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی نے 6960۔0 کے لیول {بائے زون} کی جانب ایک تیز رفتار بُلش موو بنائی تھی جہاں بُلش واپسی اور خرید کی ایک انٹری متوقع تھی - نفع کے تمام اہداف حاصل ہوئے تھے ایک مرتبہ دوبارہ 7100۔0 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی اس بات کے لَئے ضروری ہے کہ قیمت مزید نیچے 7060۔0 اور 6990۔0 کے لیول تک جاسکے جو کہ خرید کے زون کی اپر لمٹ ہے جب کہ دوسری طرف 7250۔0 کا لیول ایک اہم لیول سیل کی انٹری کے لئے ہے کہ اگر حالیہ بُلش پُل بیک 7200۔0 کے لیول سے اوپر جاتا ہے اس ہفتہ 6990۔0 کا لیول واضح بُلش دباو بنانے میں ناکام رہا ہے - اس کی بجائے بئیرش تسلسل خرید کے زون کی لوئیر لمٹ کی جانب بنا ہے جو کہ 6860۔0 کے لیول پر ہے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر پرائس رینج 6860۔0 اور 6990۔0 کے لیولز کے درمیان موجود ہے یہاں تک کہ کسی ایک خاص سمت میں بریک آوٹ ہوجائے

                         
                      • #41 Collapse

                        یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا 23 دسمبر 2016 کے لئے کے ٹیکنی&#170

                        یہ کہ اگست کی 18 تاریخ کو بُلش بہتری 2830۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی جس سے 3000۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا ہے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3000۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} اور 3360۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ ایک ماہ قبل بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ نوٹ کریں کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر موجود فلیگ انداز کی آپر لمٹ کو 3360۔1 - 3400۔1 کے لیول گرد چینلج کررہا تھا جو کہ پئیر میں پہلی کوشش میں خاطر خواہ بئیرش منسوحی کا عمل بنانے میں ناکام رہا تھا کچھ دیر بعد ہفتہ کے اختتام پر بننے والی بئیرش غلبہ والی ہفتہ وار کینڈل سٹک 3550۔1 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس کو ظاہر کررہی ہے یہ کہ 3300۔1 کے لیول سے نیچے کی بئریش موجودگی {50 فیصد فیبوناسی لیول} عمل میں ائی تھی اس سے مزید تنزلیل 3200۔1 اور 3080۔1 کے لیولز کی جانب بنی تھی {موجود چینل کی لوئیر لمٹ} جہاں بُلش واپسی عمل میں آئی تھی حالیہ بُلش بریک آوٹ کو 3360۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر عمل میں آیا تھا ممکنہ طور پر ایک تیز رفتار بُلش موو 3700۔1 اور 3750۔1 کے لیولز کی جانب بنائے گا {موجود چینل کی اپر لمٹ} جہاں بئیرش واپسی نظر میں ہونی چاھیے



                           
                        • #42 Collapse

                          سونے کا تجزیہ برائے 23 دسمبر 2016

                          فی الوقت سونا 60۔1131 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرتے ہوئے میں نے آج کا پوآئنٹ آف کنٹرول 30 منٹ ٹائم فریم میں 20۔1131 کے لیول پر حاصل کیا ہے - اس چارٹ میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت 21 ایس ایم اے اوپر ہے اور بیک گراونڈ میں کمزور سپلائی ملی ہے جو کہ مضبوطی کا اشارہ ہے - بہرحال میں نے تجارتی رینج 90۔1133 {ریزسٹنس} اور 60۔1127 {سپورٹ} کے لیول کے درمیان حاصل کی ہے خرید کے مواقع دیکھیں جس کا پہلا ہدف 00۔1133 کا لیول ہے یا مزید سمت کے تعین کے لئے تجارتی رینج کے بریک آوٹ پر نظر رکھیں - اگر قیمت سپورٹ کو توڑتی ہے تو یہ 65۔1125 کا لیول ٹیسٹ کرسکتا ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1,131.70 ار 2: 1,132.75 آر 3: 1,134.50 سپورٹ لیولز ایس 1: 1,128.25 ایس 2: 1,127.20 ایس 3: 1,125.50 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر دیکھیں یا تجارتی رینج کے بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید سمت کا تعین ہوسکے


                             
                          • #43 Collapse

                            یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا 27 دسمبر 2016 کے لئے کے ٹیکنی&#170

                            یہ کہ اگست کی 18 تاریخ کو بُلش بہتری 2830۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی جس سے 3000۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا ہے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3000۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} اور 3360۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ ایک ماہ قبل بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ نوٹ کریں کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر موجود چینل کی اپر لمٹ کو 3360۔1 - 3400۔1 کے لیول گرد چینلج کیاا تھا جو کہ پئیر میں واضح بئیرش دباو بنانے میں کامیاب رہا تھا کچھ دیر بعد بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک ہفتہ کے اختتام پر بنی تھی جس سے 3550۔1 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس ظاہر ہوئی تھی یہ کہ 3300۔1 کے پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی بئیرش موجودگی عمل میں آئی تھی اس سے مزید تنزلی 3200۔1 اور 3080۔1 کے لیولز {موجود چینل کی لوئی لمٹ} تک بنی تھی جہاں توقع کے مطابق بُلش واپسی عمل میں ائی تھی حالیہ بُلش بریک آوٹ 3360۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا ممکنہ طور پر ایک تیز رفتار بُلش موو 3700۔1 - 3750۔1 کے لیول {موجود چینل کی اپر لمٹ} تک بنائے گا جہاں بئیرش واپسی کی توقع ہونی چاھیے



                               
                            • #44 Collapse

                              یورو / این ذیڈ ڈی کا 27 دسمبر 2016 کے لئے کا تجزیہ

                              فی الوقت یورو / این ذیڈ ڈی 5140۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں موو کررہا ہے - مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرتے ہوئے میں نے کل کا پوائنٹ آف کنٹرول 30 ایم ٹائم فریم میں 5115۔1 کے لیول پر حاصل کیا ہے - بیک گراونڈ میں حجم کا کم ہونا ملا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر نوٹ کریں - اوپر کی جانب کا ہدف 5185۔1 اور 5230۔1 کے لیولز ہیں - بہرحال اگر قیمت نیچے کی جانب جاتی ہے تو یورو / این زیڈ ڈی 5100۔1 کا لیول دوبارہ ٹیسٹ کرسکتا ہے فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.5160 آر 2: 1.5185 آر 3: 1.5225 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.5080 ایس 2: 1.5050 ایس 3: 1.5010 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #45 Collapse

                                سونے کا تجزیہ برائے 27 دسمبر 2016

                                فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے بہت ذیادہ حجم کے ساتھ 45۔1150 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرتے ہوئے میں نے آج کا پوآئنٹ اف کنٹرول 35۔1137 کے لیول پر حاصل کیا ہے جو کہ 30 ایم ٹائم فریم میں ہے - 5 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے خرید کی انتہاء اور ٹریپ اپ ورڈ موو نوٹ کی ہے - جو کہ کمزوری کا ایک اہم اشارہ ہے - سونے میں خرید کے حوالے سے محتاط رہیں قطع نظر اس بات کے کہ قیمت 21 ایس ایم اے سے اوپر ہے - میری تجویز یہ ہے کہ بیک گراونڈ میں بہت ذیادہ خرید کی وجہ سے ممکنہ بئریش مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کے اہداف 22۔1140 اور 35۔1137 کے لیولز ہیں - بہرحال اگر قیمت اوپر کی جانب جاتی ہے تو سونا ممکنہ طور پر 00۔1150 کا لیول ٹیسٹ کرسکتا ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1,135.65 آر 2: 1,136.15 آر 3: 1,136.90 سپورٹ لیولز ایس 1: 1,134.25 ایس 2: 1,133.20 ایس 3: 1,132.80 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں جس کہ وجہ بیک گروانڈ میں خرید کا شدید دباو ہے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X