InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #46 Collapse

    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تج


    نومبر کی 8 کو چارٹ میں ظآہر کی گئی کنسولیڈیشن رینج {7350۔0} کی بالائی حد پر واضح بئریش تبدیلی کے اشارے عمل میں ائے تھے یہ کہ 7250۔0 کے لیول پر بئیرش بریک ڈاون {ظاہر کی گئی رینج کی زیریں حد} سے مارکیٹ کی بئیرش صورتحال میں اضافہ ہونے سے قیمت 7100۔0 کے لیول {28 اکتوبر کو بننے والا حالیہ باٹم} کی جانب گئی تھی اور یہ بھی ٹوٹ گیا ہے یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے قیمت کو تیزی کے ساتھ تنزلی کی موو بناتے ہوئے 6960۔0 کے لیول {بائے زون} تک بھیجا ہے جہاں بُلش واپسی اور ایک درست خرید کی انٹری متوقع تھی - نفع کے تمام ایداف حاصل ہوئے تھے ایک مرتبہ دوبارہ 7100۔0 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کو اس قابل کیا تھا کہ قیمت نیچے کی جانب 6990۔0 کے لیول {خرید کے ظاہر کئے گئے زون کے بالائی حد} تک جاسکے یہ کہ 6990۔0 کا پرائس لیول واضح بُلش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے قیمت نے اپنا بئیرش سفر ظاہر کئے گئے خرید کے زون کی زیریں حد 6860۔0 تک جاری رکھا تھا جہاں دسمبر کی 23 تاریخ کو واضح بُلش واپسی عمل میں آئی تھی این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی موجودہ پرائس رینج 6860۔0 - 6990۔0 کے درمیان رکا ہوا ہے یہاں تک کسی ایک سمت میں بریک ہوجائے - اسی وجہ سے حالیہ پرائس لیول 6960۔0 پر بُلش بریک آوٹ کے لئے نظر ہونی چاھیے اگر 6960۔0 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ ہوتا ہے تو قیمت اپنے ابتدائی ہدف 7100۔0 تک جاسکتی ہے


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #47 Collapse

      یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجار


      یہ کہ اگست کی 18 تاریخ کو بُلش بہتری 2830۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی جس سے 3000۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا ہے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3000۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} اور 3360۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ ایک ماہ قبل بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ نوٹ کریں کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر موجود چینل کی اپر لمٹ کو 3360۔1 - 3400۔1 کے لیول گرد چینلج کیاا تھا جو کہ پئیر میں واضح بئیرش دباو بنانے میں کامیاب رہا تھا کچھ دیر بعد بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک ہفتہ کے اختتام پر بنی تھی جس سے 3550۔1 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس ظاہر ہوئی تھی یہ کہ 3300۔1 کے پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی بئیرش موجودگی عمل میں آئی تھی اس سے مزید تنزلی 3200۔1 اور 3080۔1 کے لیولز(موجود چینل کی لوئی لمٹ) تک بنی تھی جہاں توقع کے مطابق بُلش واپسی عمل میں ائی تھی حالیہ بُلش بریک آوٹ 3360۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا ممکنہ طور پر ایک تیز رفتار بُلش موو 3700۔1 - 3750۔1 کے لیول {موجود چینل کی اپر لمٹ} تک بنائے گا جہاں بئیرش واپسی کی توقع ہونی چاھیے



         
      • #48 Collapse

        سونے کا تجزیہ برائے 29 دسمبر 2016

        فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے اوسط حجم کے ساتھ 99۔1149 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق اور مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرتے ہوئے میں نے کل کا پوائنٹ آف کنٹرول 65۔1141 کے لیول پر حاصل کیا ہے - اس تمام کے علاوہ قیمت نے 45۔1150 کے ریزسٹنس لیول کو قائم رکھا ہے - جو کہ اس بات کی جانب اشارہ ہے سونا ممکنہ طور پر نیچے کی جانب تجارت کرسکتا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں کیونکہ پس پردہ بہت ذیادہ موو اور ریزسٹنس سے کامیاب واپسی ہے - نیچے کی جانب پہلا ہدف 65۔1141 کا لیول ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1,140.75 آر 2: 1,141.50 آر 3: 1,142.75 سپورٹ لیولز ایس 1: 1,138.30 ایس 2: 1,137.55 ایس 3: 1,136.30 آج کی تجارتی تجاویز : سیل کے مواقع دیکھیں جس کی وجہ پس پردہ خرید کی بہت ذیادہ انتہاء ہے

           
        • #49 Collapse

          سونے کا تجزیہ برائے 30 دسمبر 2016

          فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 03۔1163 کا لیول اوسط حجم کے ساتھ ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطانق اور مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرتے ہوئے میں کل کا پوائنٹ آف کنٹرول 00۔1148 کے لیول پر حاصل کیا ہے - اس تمام کے علاوہ بیک گراونڈ میں خرید کی انتہاء ہے لیکن قیمت نے اس کلائمیکس بار کو اوپر کی جانب توڑا ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ مضبوطی ابھی بھی قائم ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سپلائی ٹرینڈ لائن کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ اضافہ کی موو کے تسلسل کی تصدیق ہوسکے - میں نے ممکنہ اضآفہ کے اہداف جاننے کے لئے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے اور 8۔61 فیصد کو 00۔1163 کے لیول پر اور 100 فیصد کو 80۔1166 کے لیول اور 8۔161 فیصد کو 00۔1172 کے لیول پر حاصل کیا ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1,158.75 آر 2: 1,162.30 آر 3: 1,168.15 سپورٹ لیولز ایس 1: 1,147.30 ایس 2: 1,143.50 ایس 3: 1,137.75 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں کہ اگر قیمت سپلائی ٹرینڈ لائن کو توڑ لے

             
          • #50 Collapse

            یورو / این ذیڈ ڈی کا تجزیہ برائے 02 جنوری 2017

            فی الوقت یورو / این زیڈ ڈی نیچے کی جانب موو کررہا ہے - قیمت نے 5119۔1 کا لیول ذیادہ حجم کے ساتھ ٹیسٹ کیا ہے - مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرتے ہوئے میں نے جمعہ کا پوائنٹ آف کنٹرول 5160۔1 کے لیول پر حاصل کیا ہے - انٹرا ڈے رجحان بئیرش ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق بُلش سے بئریش میں رجحان کی کامیاب تبدیلی ہوئی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع پُل بیک پر نوٹ کریں- میں نے ممکنہ تنزلی کے اہداف جاننے کے لئے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے - اور 100 فیصد کو 5060۔1 اور 8۔161 فیصد کو 4960۔1 کے لیول پر حاصل کیا تھا فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.5090 آر 2: 1.5113 آر 3: 1.5150 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.5025 ایس 2: 1.5000 ایس 3: 1.4970 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

               
            • #51 Collapse

              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

              ا, 0.6990, 0.7025 سپورٹ لیولز 0.6925, 0.6915, 0.6895

                 
              • #52 Collapse

                این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تج

                نومبر کی 8 کو چارٹ میں ظآہر کی گئی کنسولیڈیشن رینج {7350۔0} کی بالائی حد پر واضح بئریش تبدیلی کے اشارے عمل میں ائے تھے یہ کہ 7250۔0 کے لیول پر بئیرش بریک ڈاون {ظاہر کی گئی رینج کی زیریں حد} سے مارکیٹ کی بئیرش صورتحال میں اضافہ ہونے سے قیمت 7100۔0 کے لیول {28 اکتوبر کو بننے والا حالیہ باٹم} کی جانب گئی تھی اور یہ بھی ٹوٹ گیا ہے یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے قیمت کو تیزی کے ساتھ تنزلی کی موو بناتے ہوئے 6960۔0 کے لیول {بائے زون} تک بھیجا ہے جہاں بُلش واپسی اور ایک درست خرید کی انٹری متوقع تھی - نفع کے تمام اہداف حاصل ہوئے تھے ایک مرتبہ دوبارہ 7100۔0 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کو اس قابل کیا تھا کہ قیمت نیچے کی جانب 6990۔0 کے لیول {خرید کے ظاہر کئے گئے زون کے بالائی حد} تک جاسکے یہ کہ 6990۔0 کا پرائس لیول واضح بُلش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے قیمت نے اپنا بئیرش سفر ظاہر کئے گئے خرید کے زون کی زیریں حد 6860۔0 تک جاری رکھا تھا جہاں دسمبر کی 23 تاریخ کو واضح بُلش واپسی عمل میں آئی تھی این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی موجودہ پرائس رینج 6860۔0 - 6990۔0 کے درمیان رکا ہوا ہے یہاں تک کسی ایک سمت میں بریک ہوجائے - اسی وجہ سے حالیہ پرائس لیول 6960۔0 پر بُلش بریک آوٹ کے لئے نظر ہونی چاھیے اگر 6960۔0 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ ہوتا ہے تو قیمت اپنے ابتدائی ہدف 7100۔0 تک جاسکتی ہے

                   
                • #53 Collapse

                  یورو / این ذیڈ ڈی کا تجزیہ برائے 04 جنوری 2017

                  فی الوقت یورو / این ذیڈ ڈی 5000۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں موو کررہا ہے - کل کے تجزیہ کے مطابق میرا پہلا ٹیک پرافٹ لیول 5060۔1 کے لیول پر حاصل ہوا تھا - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق اور مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرتے ہوئے میں نے کل کا پوائنٹ آف کنٹرول 4995۔1 کے لیول پر حاصل کیا تھا - میری تجویز یہ ہے ممکنہ سیل کے مواقع قیمت کے واپس جانے / پُل بیک پر نوٹ کریں - میں نے تنزلی کا چینل بنایا تھا اور قیمت نے کامیابی کے ساتھ سپلائی ٹرینڈ لائن کو قائم رکھا ہے - جو کہ واضح کمزوری کا اشارہ ہے - نیچے کی جانب کا ہدف 4960۔1 کے لیول {8۔161 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول} پر ہے فیبوناسی پیوٹ پوائنٹ ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.5090 آر 2: 1.5120 آر 3: 1.5160 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.5005 ایس 2: 1.4980 ایس 3: 1.4940 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                     
                  • #54 Collapse

                    سونے کا تجزیہ برائے 05 جنوری 2017

                    فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ مجھے اس کی توقع تھی قیمت نے 15۔1179 کا لیول ذیادہ حجم کے ساتھ ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق اور مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرتے ہوئے میں نے کل کا پوائنٹ آف کنٹرول 15۔1165 کے لیول پر حاصل کیا ہے - انٹرا ڈے رجحان بُلش ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر نوٹ کریں - میں نے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے کہ ممکنہ اضآفہ کے اہداف جان سکوں اور 8۔161 فیصد کو 00۔1184 کے لیول پر حاصل کیا تھا اس کے علاوہ اضافہ کا چینل بھی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - ممکنہ لانگ پوزیشن کے لئے ایک اچھا لیول 50۔1167 کا لیول ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1,165.00 آر 2: 1,167.70 آر 3: 1,170.40 سپورٹ لیولز ایس 1: 1,158.40 ایس 2: 1,156.30 ایس 3: 1,153.30 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

                       
                    • #55 Collapse

                      یورو / این ذیڈ ڈی کا تجزیہ برائے 05 جنوری 2016

                      فی الوقت یورو / این ذیڈ ڈی 5050۔1 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق اور مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرتے ہوئے میں نے کل کا پوائنٹ آف کنٹرول 5070۔1 کے لیول پر حاصل کیا ہے - میں نے 3 ڈے بیلنس حاصل کیا ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ مارکیٹ مزید سمت کے لئے نئے اشاروں کی تلاش میں ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں اور بریک آوٹ کی سمت میں تجارت کریں - اگر بریک اوپر کی جانب ہوتی ہے تو اس کا ہدف 5210۔1 کا لیول ہوگا - اگر بریک نیچے کی جانب ہوتی ہے تو اس کا ہدف 4870۔1 کا لیول ہوگا فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.5090 آر 2: 1.5110 آر 3: 1.5140 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.5015 ایس 2: 1.4990 ایس 3: 1.4955 آج کی تجارتی تجاویز : مزید سمت کے تعین کے لئے تجارتی رینج کے ٹوٹ جانے کا انتظار کریں

                         
                      • #56 Collapse

                        یورو / این ذیڈ ڈی کا تجزیہ برائے 06 جنوری 2017 Read more: https://www.inst

                        فی الوقت یورو / این ذیڈ ڈی اوپر کی جانب موو کررہا ہے - قیمت نے 5126۔1 کا لیول ذیادہ حجم کے ساتھ ٹیسٹ کیا ہے جو کہ ذیادہ حجم کے ساتھ ہے - 30 ایم ٹآئم فریم اور مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرتے ہوئے میں نے کل کا پوائنٹ آف کنٹرول 5060۔1 کے لیول پر حاصل کیا ہے - میں ٹوٹا ہوا 3 ڈے بیلنس حاصل کیا ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ مارکیٹ اوپر کی جانب جانے کے لئے تیار ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر نوٹ کریں - اہداف 5165۔1 اور 5215۔1 کے لیولز ہیں - اگر قیمت اوپر کی جانب جانے کا عمل جاری نہ رکھ سکے تو یہ 5000۔1 کا لیول ٹیسٹ کرسکتی ہے فیبوناسی پیوٹ پوآئنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.5105 آر 2: 1.5125 آر 3: 1.5155 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.5040 ایس 2: 1.5025 ایس 3: 1.4995 آج کی تجارتی تجاویز : خرید کے مواقع دیکھیں کیونکہ پس پردہ تجارتی رینج کا بریک آوٹ ہوا ہے


                           
                        Last edited by ; 06-01-2017, 07:14 PM.
                        • #57 Collapse

                          سونے کا تجزیہ برائے 06 جنوری 2017

                          فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے توقع کے مطابق ذیادہ حجم کے ساتھ 75۔1184 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 70۔1184 کے لیول پر میرا اضآفہ کا ہدف حاصل ہوا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق اور مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرتے ہوئے میں نے کل کا پوآئنٹ آف کنٹرول 40۔1173 کے لیول پر حاصل کیا ہے انٹرا ڈے رجحان بُلش ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر حاصل کریں - اوپر کی جانب کا ہدف 80۔1184 کا لیول ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1,182.70 آر 2: 1,185.50 آر 3: 1,190.00 سپورٹ لیولز ایس 1: 1,173.65 ایس 2: 1,171.00 ایس 3: 1,166.30 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

                             
                          • #58 Collapse

                            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تج

                            نومبر کی 8 کو چارٹ میں ظآہر کی گئی کنسولیڈیشن رینج {7350۔0} کی بالائی حد پر واضح بئریش تبدیلی کے اشارے عمل میں ائے تھے یہ کہ 7250۔0 کے لیول پر بئیرش بریک ڈاون {ظاہر کی گئی رینج کی زیریں حد} سے مارکیٹ کی بئیرش صورتحال میں اضافہ ہونے سے قیمت 7100۔0 کے لیول {28 اکتوبر کو بننے والا حالیہ باٹم} کی جانب گئی تھی اور یہ بھی ٹوٹ گیا ہے یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے قیمت کو تیزی کے ساتھ تنزلی کی موو بناتے ہوئے 6960۔0 کے لیول {بائے زون} تک بھیجا ہے جہاں بُلش واپسی اور ایک درست خرید کی انٹری متوقع تھی - نفع کے تمام اہداف حاصل ہوئے تھے ایک مرتبہ دوبارہ 7100۔0 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کو اس قابل کیا تھا کہ قیمت نیچے کی جانب 6990۔0 کے لیول {خرید کے ظاہر کئے گئے زون کے بالائی حد} تک جاسکے یہ کہ 6990۔0 کا پرائس لیول واضح بُلش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے قیمت نے اپنا بئیرش سفر ظاہر کئے گئے خرید کے زون کی زیریں حد 6860۔0 تک جاری رکھا تھا جہاں دسمبر کی 23 تاریخ کو واضح بُلش واپسی عمل میں آئی تھی این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی موجودہ پرائس رینج 6860۔0 - 6990۔0 کے درمیان رکا ہوا ہے یہاں تک کسی ایک سمت میں بریک ہوجائے - اسی وجہ سے حالیہ پرائس لیول 6960۔0 پر بُلش بریک آوٹ کو قائم رہنا اور بُلز کی جانب سے تحفظ کیا جانا ضروری ہے اگر 6960۔0 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ ہوتا ہے تو قیمت اپنے ابتدائی ہدف 7100۔0 تک جاسکتی ہے جہاں بئیرش واپسی متوقع ہے

                               
                            • #59 Collapse

                              یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجار

                              یہ کہ اگست کی 18 تاریخ کو بُلش بہتری 2830۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی جس سے 3000۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا ہے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3000۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} اور 3360۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ ایک ماہ قبل بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ نوٹ کریں کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر موجود چینل کی اپر لمٹ کو 3360۔1 - 3400۔1 کے لیول گرد چینلج کیاا تھا جو کہ پئیر میں واضح بئیرش دباو بنانے میں کامیاب رہا تھا کچھ دیر بعد بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک ہفتہ کے اختتام پر بنی تھی جس سے 3550۔1 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس ظاہر ہوئی تھی یہ کہ 3300۔1 کے پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی بئیرش موجودگی عمل میں آئی تھی اس سے مزید تنزلی 3200۔1 اور 3080۔1 کے لیولز {موجود چینل کی لوئی لمٹ} تک بنی تھی جہاں توقع کے مطابق بُلش واپسی عمل میں ائی تھی بُلش بریک آوٹ جو کہ 3360۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا ممکنہ طور پر ایک تیز رفتار بُلش موو 3700۔1 - 3750۔1 کے لیول {موجود چینل کی اپر لمٹ} تک بنائے گا جہاں بئیرش واپسی کی توقع ہونی چاھیے جب کہ دوسری طرف حالیہ بئیرش پُل بیک جو کہ 3300۔1 - 3250۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} کی جانب بنا ہے کو ممکنہ خرید کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے کہ اگر بُلش واپسی عمل میں آتی ہے - ایس ایل کو 3170۔1 کے لیول سے اوپر ہونا بہتر ہے



                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #60 Collapse

                                سونے کا تجزیہ برائے 09 جنوری 2017

                                فی الوقت سونا 00۔1178 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق اور مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرتے ہوئے میں نے جمعہ کا پوآئنٹ آف کنٹرول 40۔1178 کے لیول پر حاصل کیا ہے - انٹرا ڈے رجحان بلش ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر نوٹ کریں- میں نے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے کہ ممکنہ اضآفہ کے اہداف جان سکوں اور 8۔161 فیصد کو 80۔1181 کے لیول پر حاصل کیا تھا ریزسٹنس لیولز آر 1: 1,174.50 آر 2: 1,174.90 آر 3: 1,175.70 سپورٹ لیولز ایس 1: 1,172.60 ایس 2: 1,172.00 ایس 3: 1,171.30 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X