InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #61 Collapse

    g theak hai ap hamaindaily basis pay updatye krte rahay is say hamari trading main madad milay gi or ham behter tarikay say trading kr skain gay or apne liye acha profit generate kr lay gay .daily basis pay update hamary liye behter hai or ap update krte rahain
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #62 Collapse

      یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجار

      یہ کہ اگست کی 18 تاریخ کو بُلش بہتری 2830۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی جس سے 3000۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا ہے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3000۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} اور 3360۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ ایک ماہ قبل بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ نوٹ کریں کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر موجود چینل کی اپر لمٹ کو 3360۔1 - 3400۔1 کے لیول گرد چینلج کیاا تھا جو کہ پئیر میں واضح بئیرش دباو بنانے میں کامیاب رہا تھا کچھ دیر بعد بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک ہفتہ کے اختتام پر بنی تھی جس سے 3550۔1 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس ظاہر ہوئی تھی یہ کہ 3300۔1 کے پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی بئیرش موجودگی عمل میں آئی تھی اس سے مزید تنزلی 3200۔1 اور 3080۔1 کے لیولز {موجود چینل کی لوئی لمٹ} تک بنی تھی جہاں توقع کے مطابق بُلش واپسی عمل میں ائی تھی بُلش بریک آوٹ جو کہ 3360۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا ممکنہ طور پر ایک تیز رفتار بُلش موو 3700۔1 - 3750۔1 کے لیول {موجود چینل کی اپر لمٹ} تک بنائے گا جہاں بئیرش واپسی کی توقع ہونی چاھیے جب کہ دوسری طرف حالیہ بئیرش پُل بیک جو کہ 3300۔1 - 3250۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} کی جانب بنا ہے کو ممکنہ خرید کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے کہ اگر بُلش واپسی عمل میں آتی ہے - ایس ایل کو 3170۔1 کے لیول سے اوپر ہونا بہتر ہے



         
      • #63 Collapse

        یورو / این ذیڈ ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 10 جنوری 2017

        فی الوقت یورو / این ذیڈ ڈی 5120۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق اور مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرتے ہوئے میں نے کل کا پوائنٹ آف کنٹرول 5120۔1 کے لیول پر حاصل کیا ہے - ممکنہ طور پر ڈبل باٹم انداز بنا ہے اور میری تجویز یہ یورو ۔ این ذیڈ ڈی میں خرید کے حوالے سے محتاط رہیں - ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 5030۔1 کے لیول پر ہے فیبوناسی پیوٹ پوآئنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.5125 آر 2: 1.5150 آر 3: 1.5195 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.5035 ایس 2: 1.5008 ایس 3: 1.4965 آج کی تجارتی تجاویز : جمعہ کے روز کا پوآئنٹ آف کنٹرول ٹیسٹ ہورہا ہے - سیل کے مواقع دیکھیں


           
        • #64 Collapse

          یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجار

          یہ کہ اگست کی 18 تاریخ کو بُلش بہتری 2830۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی جس سے 3000۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا ہے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3000۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} اور 3360۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ ایک ماہ قبل بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ نوٹ کریں کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر موجود چینل کی اپر لمٹ کو 3360۔1 - 3400۔1 کے لیول گرد چینلج کیاا تھا جو کہ پئیر میں واضح بئیرش دباو بنانے میں کامیاب رہا تھا کچھ دیر بعد بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک ہفتہ کے اختتام پر بنی تھی جس سے 3550۔1 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس ظاہر ہوئی تھی یہ کہ 3300۔1 کے پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی بئیرش موجودگی عمل میں آئی تھی اس سے مزید تنزلی 3200۔1 اور 3080۔1 کے لیولز {موجود چینل کی لوئی لمٹ} تک بنی تھی جہاں توقع کے مطابق بُلش واپسی عمل میں ائی تھی بُلش بریک آوٹ جو کہ 3360۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا ممکنہ طور پر ایک تیز رفتار بُلش موو 3700۔1 - 3750۔1 کے لیول {موجود چینل کی اپر لمٹ} تک بنائے گا جہاں بئیرش واپسی کی توقع ہونی چاھیے جب کہ دوسری طرف حالیہ بئیرش پُل بیک جو کہ 3300۔1 - 3250۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} کی جانب بنا ہے کو ممکنہ خرید کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے کہ اگر بُلش واپسی عمل میں آتی ہے - ایس ایل کو 3170۔1 کے لیول سے نیچے ہونا بہتر ہے




             
          • #65 Collapse

            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تج

            نومبر کی 8 کو چارٹ میں ظآہر کی گئی کنسولیڈیشن رینج {7350۔0} کی بالائی حد پر واضح بئریش تبدیلی کے اشارے عمل میں ائے تھے یہ کہ 7250۔0 کے لیول پر بئیرش بریک ڈاون {ظاہر کی گئی رینج کی زیریں حد} سے مارکیٹ کی بئیرش صورتحال میں اضافہ ہونے سے قیمت 7100۔0 کے لیول {28 اکتوبر کو بننے والا حالیہ باٹم} کی جانب گئی تھی اور یہ بھی ٹوٹ گیا ہے یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے قیمت کو تیزی کے ساتھ تنزلی کی موو بناتے ہوئے 6960۔0 کے لیول {بائے زون} تک بھیجا ہے جہاں بُلش واپسی اور ایک درست خرید کی انٹری متوقع تھی - نفع کے تمام اہداف حاصل ہوئے تھے ایک مرتبہ دوبارہ 7100۔0 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کو اس قابل کیا تھا کہ قیمت نیچے کی جانب 6990۔0 کے لیول {خرید کے ظاہر کئے گئے زون کے بالائی حد} تک جاسکے یہ کہ 6990۔0 کا پرائس لیول واضح بُلش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے قیمت نے اپنا بئیرش سفر ظاہر کئے گئے خرید کے زون کی زیریں حد 6860۔0 تک جاری رکھا تھا جہاں دسمبر کی 23 تاریخ کو واضح بُلش واپسی عمل میں آئی تھی این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی موجودہ پرائس رینج 6860۔0 - 6990۔0 کے درمیان رکا ہوا تھا یہاں تک کہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آ گیا تھا اگر 6960۔0 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ ہوتا ہے تو قیمت اپنے ابتدائی ہدف 7100۔0 {سیل کی انٹری 2} تک جاسکتی ہے جہاں سیل کی انٹری بن سکتی ہے - ایس ایل کو بطور ڈیلی کلوز 7150۔0 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے

               
            • #66 Collapse

              یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجار

              یہ کہ اگست کی 18 تاریخ کو بُلش بہتری 2830۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی جس سے 3000۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا ہے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3000۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} اور 3360۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ ایک ماہ قبل بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ نوٹ کریں کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر موجود چینل کی اپر لمٹ کو 3360۔1 - 3400۔1 کے لیول گرد چینلج کیاا تھا جو کہ پئیر میں واضح بئیرش دباو بنانے میں کامیاب رہا تھا کچھ دیر بعد بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک ہفتہ کے اختتام پر بنی تھی جس سے 3550۔1 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس ظاہر ہوئی تھی یہ کہ 3300۔1 کے پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی بئیرش موجودگی عمل میں آئی تھی اس سے مزید تنزلی 3200۔1 اور 3080۔1 کے لیولز {موجود چینل کی لوئی لمٹ} تک بنی تھی جہاں توقع کے مطابق بُلش واپسی عمل میں ائی تھی بُلش بریک آوٹ جو کہ 3360۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا ممکنہ طور پر ایک تیز رفتار بُلش موو 3700۔1 - 3750۔1 کے لیول {موجود چینل کی اپر لمٹ} تک متوقع تھی - بہرحال 3580۔1 کے لیول {حالیہ بننے والا ٹاپ} پر واضح بئیرش واپسی عمل میں آئی تھی یہ کہ 3300۔1 کا پرائس الیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} حالیہ پُل بیک کے لئے خاطر خواہ سپورٹ بنانے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید تنزلی 3000۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} تک کو ممکنہ خرید کے انٹری کے لئے نظر میں رکھنا ضروری ہے





                 
              • #67 Collapse

                یورو / این ذیڈ ڈی کا تجزیہ برائے 12 جنوری 2017

                فی الوقت یورو / این ذیڈ ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 4911۔1 کا لیول ذیادہ حجم کے ساتھ ٹیسٹ کیا ہے - نیچے کی جانب میرا ہدف 4905۔1 کے لیول {100 فیصد فیبوناسی لیول} پر کم و بیش حاصل ہوگیا تھا - اگر قیمت 4905۔1 کا لیول ذیادہ حجم کے ساتھ توڑ لیتی ہے تو ہم 4735۔1 کے لیول {8۔161 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول} کی ممکنہ ٹیسٹنگ دیکھ سکتے ہیں - سیل کے مواقع دیکھیں فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.5100 آر 2: 1.5145 آر 3: 1.5210 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.4965 ایس 2: 1.4930 ایس 3: 1.4860 آج کی تجارتی تجاویز : سیل کے مواقع دیکھیں کہ جن کا پہلا ہدف 4735۔1 کا لیول ہے

                   
                • #68 Collapse

                  این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تج

                  نومبر کی 8 کو چارٹ میں ظآہر کی گئی کنسولیڈیشن رینج {7350۔0} کی بالائی حد پر واضح بئریش تبدیلی کے اشارے عمل میں ائے تھے یہ کہ 7250۔0 کے لیول پر بئیرش بریک ڈاون {ظاہر کی گئی رینج کی زیریں حد} سے مارکیٹ کی بئیرش صورتحال میں اضافہ ہونے سے قیمت 7100۔0 کے لیول {28 اکتوبر کو بننے والا حالیہ باٹم} کی جانب گئی تھی اور یہ بھی ٹوٹ گیا ہے یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے قیمت کو تیزی کے ساتھ تنزلی کی موو بناتے ہوئے 6960۔0 کے لیول {بائے زون} تک بھیجا ہے جہاں بُلش واپسی اور ایک درست خرید کی انٹری متوقع تھی - نفع کے تمام اہداف حاصل ہوئے تھے ایک مرتبہ دوبارہ 7100۔0 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کو اس قابل کیا تھا کہ قیمت نیچے کی جانب 6990۔0 کے لیول {خرید کے ظاہر کئے گئے زون کے بالائی حد} تک جاسکے یہ کہ 6990۔0 کا پرائس لیول واضح بُلش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا اس کی بجائے قیمت نے اپنا بئیرش سفر ظاہر کئے گئے خرید کے زون کی زیریں حد 6860۔0 تک جاری رکھا تھا جہاں دسمبر کی 23 تاریخ کو واضح بُلش واپسی عمل میں آئی تھی این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی موجودہ پرائس رینج 6860۔0 - 6990۔0 کے درمیان رکا ہوا تھا یہاں تک کہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ کہ 6960۔0 کے لیول سے اوپر کے بُلش بریک آوٹ نے قیمت کو 7100۔0 {سیل کی انٹری 2} کی جانب بھیجا ہے جہاں ایک سیل کی انٹری لی جانے چاھیے - ایس ایل کو بطور ڈیلی کلوز 7150۔0 کے لیول سے اوپر ہونا بہتر ہے



                     
                  • #69 Collapse

                    یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجار

                    یہ کہ اگست کی 18 تاریخ کو بُلش بہتری 2830۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی جس سے 3000۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا ہے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3000۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} اور 3360۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ ایک ماہ قبل بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ نوٹ کریں کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر موجود چینل کی اپر لمٹ کو 3360۔1 - 3400۔1 کے لیول گرد چینلج کیاا تھا جو کہ پئیر میں واضح بئیرش دباو بنانے میں کامیاب رہا تھا کچھ دیر بعد بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک ہفتہ کے اختتام پر بنی تھی جس سے 3550۔1 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس ظاہر ہوئی تھی یہ کہ 3300۔1 کے پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی بئیرش موجودگی عمل میں آئی تھی اس سے مزید تنزلی 3200۔1 اور 3080۔1 کے لیولز {موجود چینل کی لوئی لمٹ} تک بنی تھی جہاں توقع کے مطابق بُلش واپسی عمل میں ائی تھی بُلش بریک آوٹ جو کہ 3360۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا ممکنہ طور پر ایک تیز رفتار بُلش موو 3700۔1 - 3750۔1 کے لیول {موجود چینل کی اپر لمٹ} تک بنائی تھی بہرحال واضح بئیرش واپسی 3580۔1 کے لیول پر عمل آئی تھی جو کہ بننے والا حالیہ ٹاپ ہے یہ کہ 3300۔1 کا پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} حالیہ بئیرش پُل بیک میں خاطر خواہ سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھآ اسی وجہ سے مزید تنزلی 3000۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} تک ہوسکتی ہے جہاں ممکنہ خرید کی انٹری نظر میں رکھی جانی چاھیے


                    منسلک شدہ فائلیں
                       
                    Last edited by ; 13-01-2017, 07:41 PM.
                    • #70 Collapse

                      یورو / این ذیڈ ڈی کا تجزیہ براَئے 16 جنوری 2017

                      فی الوقت یورو / این ذیڈ ڈی 4943۔0 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - میں نے سپورٹ لیول کا مصنوعی بریک آوٹ حاصل کیا ہے جو کہ مضبوطی کا اشارہ ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر بُلش ڈائیورجنس حاصل کی ہے - میر تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں - ٹیک پرافٹ لیول 4995۔1 کے لیول پر اور 5065۔1 کے لیول پر - مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرتے ہوئے میں نے پی شیپ نوٹ کی ہے جو کہ مضبوط کا اشارہ ہے فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.4980 آر 2: 1.5000 آر 3: 1.5040 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.4900 ایس 2: 1.4875 ایس 3: 1.4835 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

                         
                      • #71 Collapse

                        dear forex aik acha faida hasil kar skt eho lehaza ap ko chaiye k forex ko smjho demo account pe apnii sab stretagy etc check karo aru ajsie ajaise ap acha kam karo aur apnii life ko set karo aur acha enjoy karo soo ap acha kam karo aur apnii life ko set karo...
                        • #72 Collapse

                          یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                          اجمالی جائزہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نے 0173۔1 کے لیول سے اپنی تنزلی کی موو جاری رکھی ہوئی ہے - پئیر 0173۔1 کے لیول سے نیچے آیا ہے اور 0075۔1 کے لیول پر اس نے باٹم بنایا ہے - اس ہفتہ پہلی ریزسٹنس 0173۔1 کے لیول پر ہے جب تک ڈیلی سپورٹ لیول 1 0040۔1 کے لیول پر ہے فی الوقت قیمت 0040۔1 کے لیول پر ہے - اس تمام کے علاوہ 0040۔1 کا لیول ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ ہے جو کہ اس ہفتہ اہم سپورٹ کے طور پر کام کرے گا - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف ابھی بھی تنزلی کے رجحان کا حامل ہے کیونکہ یہ نئی ریزسٹنس لائن 0173۔1 سے بئیرش رجحان میں 0040۔1 کے لیول کی جانب تجارت کررہا ہے تاکہ اس کو ٹیسٹ کرسکے - اگر پئیر 0040۔1 کا لیول توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو یہ 0040۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنائے گا سیل کے آڈرز 0040۔1 کے لیول سے نیچے تجویز کئے جاتے ہیں جس کا ہدف 0000۔1 کا لیول ہوگا اور یہ 9946۔0 کے لیول کی جانب جائے گی - بہرحال اگر 0173۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال تبدیل ہوسکتی ہے - مجموعی صورتحال ابھی بھی بئیرش ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ قیمت اس ہفتہ 0173۔1 کے لیول سے نیچے ہی موجود رہے گی

                             
                          • #73 Collapse

                            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                            اجمالی جائزہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 7095۔0 کے لیول سے اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - کل پئیر 7095۔0 کے لیول کے اوپر گیا تھا {یہ لیول 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول} ہے اور 7180۔0 کے لیول پر اس نے ٹاپ بنایا تھا - آج پہلا سپورٹ لیول 7175۔0 کے لیول پر ہے جو کہ 7095۔0 کے لیول کی جانب جائے گا جب کہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کا لیول 7194 ۔0 ہے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 7157۔0 اور 7238۔0 کے لیولز کے درمیان موو کررہا ہے لہذا ہمیں 81 پپس رینج کی توقع ہے {7238۔0 تا 7157۔0} فی الوقت قیمت قیمت بُلش چینل میں موو کررہی ہے - اس کی تصدیق ار ایس ائی انڈیکٹر نے کی ہے کہ ہم ابھی بھی بُلش مارکیٹ میں ہیں - قیمت 100 موونگ ایوریج سے اوپر تجارت کررہی ہے - 4 آور چارٹ میں فوری ریزسٹنس 7194۔0 کے لیول پر ہے لہذا اگر قیمت 7194۔0 کے لیول پر موجود پہلی ریزسٹنس توڑ لیتی ہے تو ہم پئیر 7238۔0 کے لیول تک اوپر جانا دیکھ سکتے ہیں تاکہ اس کو ٹیسٹ کیا جاسکے - یہ بہتر رہے گا کہ سٹاپ لاس لیول لگایا جائے اس کو 7049۔0 کے لیول پر موجود دوسری سپورٹ سے نیچے ہونا بہتر ہے

                               
                            • #74 Collapse

                              hi.. oh thanx for doing this is se humein kafi madad miley gi trading kartey waqt aur newbies ko specially madad mil jaye gi kyun ky is tarha wo janty hongy bht sari cheezo ko j ky bht axhi baat ho gi un ky liye lehaza bax hum sab ko chayein ky hum yahan mehnat kartey rahey
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #75 Collapse

                                یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجار

                                یہ کہ اگست کی 18 تاریخ کو بُلش بہتری 2830۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی جس سے 3000۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا ہے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3000۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} اور 3360۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ ایک ماہ قبل بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ نوٹ کریں کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر موجود چینل کی اپر لمٹ کو 3360۔1 - 3400۔1 کے لیول گرد چینلج کیاا تھا جو کہ پئیر میں واضح بئیرش دباو بنانے میں کامیاب رہا تھا کچھ دیر بعد بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک ہفتہ کے اختتام پر بنی تھی جس سے 3550۔1 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس ظاہر ہوئی تھی یہ کہ 3300۔1 کے پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی بئیرش موجودگی عمل میں آئی تھی اس سے مزید تنزلی 3200۔1 اور 3080۔1 کے لیولز {موجود چینل کی لوئی لمٹ} تک بنی تھی جہاں توقع کے مطابق بُلش واپسی عمل میں ائی تھی بُلش بریک آوٹ جو کہ 3360۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر کا ممکنہ طور پر ایک تیز رفتار بُلش موو 3700۔1 - 3750۔1 کے لیول {موجود چینل کی اپر لمٹ} تک بنائی تھی بہرحال واضح بئیرش واپسی 3580۔1 کے لیول پر عمل آئی تھی جو کہ بننے والا حالیہ ٹاپ ہے یہ کہ 3300۔1 کا پرائس لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} حالیہ بئیرش پُل بیک میں خاطر خواہ سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھآ اسی وجہ سے مزید تنزلی 3000۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} تک ہوسکتی ہے جہاں ممکنہ خرید کی انٹری نظر میں رکھی جانی چاھیے کہ اگر 3150۔1 کے لیول سے نیچے واضح بئریش دباو عمل میں آتا ہے {موجود چینل کی لوئیر} لمٹ ہے,,



                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X