Earn up to
$50000
اپنے دوستوں کومدعو کرنے پر
تاکہ وہ حاصل کرسکیں انسٹا فاریکس کی جانب سے سٹارٹ آپ بونس
No investments required!
Trading ka aghaz karain
Bina kisi sarmaykari or khatray kay
Naye shoro main hasil karda Bonus kay Sath 1000$
Bonus hasil karain.
55%
InstaFoerx kay har Deposit par
Page 56 of 205 PehlaPehla ... 646545556575866106156 ... AkhiriAkhiri
Results 551 to 560 of 2045

Mauzo: InstaForex ki taraf se tazyati jaizay

  1. #551 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,054
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    48 posts pe 61 martaba thanks
    یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 02 جنوری 2018

    روزانہ کی صورتحال / آووٹ لووک جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کے رجحان میں تبدیلی عمل میں ائی تھی کہ 0500۔1 کے لیول کے گرد ایک انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز بنا تھا - تب سے ابتک واضح بُلش موو چارٹ میں بنی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو نے یورو / یو ایس ڈی کو اس قابل بنایا کہ یہ 1415۔1 - 1520۔1 {سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک جاسکے ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو روکنے میں ناکام رہا ہے - اس کی بجائے ایک واضح بُلش بریک آوٹ 2100۔1 کے لیول کی جانب بنا تھا جہاں موجودہ ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز بنا تھا اگر حالیہ بئیرش بریک آوٹ 1700۔1 کے لیول سے نیچے قائم {نییک لائن ریورسل انداز} رہتا ہے تو ایک واضح بئیرش موو 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز تک متوقع ہے {ایچ اینڈ ایس اندار کا ابتدائی ہدف} ہے ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بئیرش ہدف 1350۔1 کے لیول تک بڑھایا گیا ہے بہرحال بیان کئے گئے لیول تک جانے کے لئے ایک واضح بئیرش دباو کی ضرورت 1415۔1 - 1520۔1 کے بیان کئے گئے زون پر درکار ہے بہرحال نومبر میں 1520۔1 - 1415۔1 کے پرائس زون کے گرد حالیہ پرائس ایکشن ایک بُلش بہتری کا اشارہ کررہا تھا اس سے مزید بئیرش موو رُکی ہے جس سے حالیہ بُلش پُل بیک 2000۔1 اور 2100۔1 کے لیول کی جانب بنا ہے جہاں پرائس ایکشن پر ممکنہ سیل کی انٹری کے لئے نظر میں رکھنا چاھیں



  2. <a href="https://www.instaforex.com/company_news">Forex Spain</a>
  3.  
  4. TOP MESSAGES
    2020-09-17   08:21
    Best post today #1
    Accrued payments  217 USD

    GBPJPY mandi ke dawab ka samna kar raha hai, mazid kami ke imkanat hain!
    Attachment 19530
    Qimat hamare horizontal pullback resistance, 23.6% fibonacci retracement aur 100% fibonacci extension ke sath hamari muzahmat satah se mandi ke dawab ka samna kar raha hai, jahan ham is satah se niche reversal dekh sakte hain. Ichimoku cloud aur 20 period EMA bhi mandi ke dawab ki alamt ko zahir kar raha hai.
    Tejarati Tajwiz
    Entry: 137.062
    Entry ki wajah: horizontal pullback resistance, 23.6% fibonacci retracement aur 100% fibonacci extension
    Take Profit: 133.992
    Take Profit ki wajah: 78.6% fibonacci retracement, Horizontal overlap support
    Stop Loss: 138.364
    Stop Loss ki wajah: Horizontal pullback resistance, 38.2% fibonacci retracement
    *Yahan par kiye gye market analysis ka maqsad aapki awareness badhana hai, na keh trade ke liye hidayat dena.

    The attachment
    ������
    2020-09-17   08:56
    Best post today #2
    Accrued payments  217 USD

    GBPUSD pahli muzahmat se dawab ka samna kar raha hai, mazid girawat ki tawaqqo hai!
    Attachment 19534
    Qimat pahli muzahmat (1.29155) par aham graphical swing high aur 61.8% Fibonacci extension level par react kar raha hai. 1.28766 par ascending trendline support aur pahli support ki taraf pullback ki tawaqqo ki ja sakti hai. Stochastics bhi muzahmat ka test kar raha hai.
    Tejarati Tajwiz
    Entry: 1.29155
    Entry ki wajah: 61.8% fib extension , horizontal swing high
    Take Profit : 1.28766
    Take Profit ki wajah: 50% fib retracement, ascending trendline support
    Stop Loss: 1.29357
    Stop loss ki wajah: -27.2% fib retracement
    *Yahan par kiye gye market analysis ka maqsad aapki awareness badhana hai, na keh trade ke liye hidayat dena.

    The attachment
    ������
  5. #552 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,054
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    48 posts pe 61 martaba thanks

    چاندی کا تجزیہ برائے 04 جنوری 2018

    اجمالی جائزہ

    چاندی کی قیمت نے سائیڈ وے اور ٹائٹ رینج کو ظاہر کیا ہے اور یہ 00۔17 کے لیول کے گرد موجود ہے - قیمت پر سٹاک ایسٹک کے منفی ہونے کا اثر پڑا ہے اور یہ اضافہ کی موو کو روک رہا ہے - ای ایم اے 50 نے قیمت کو مثبت سپورٹ فراہم کرنے کا تسلسل قائم رکھا ہوا ہے - لہذا اگر 55۔16 کا سپوڑٹ لیول قائم رہتا ہے تو ہمیں مجموعی بُلش رجحان کے تسلسل کی توقع ہے 43۔17 کے لیول سے ٹوٹ جانے سے مزید اضافہ کا ہدف 30۔18 کے لیول پر قلیل مدتی تناظر میں متوقع ہے - آج کی تجارتی رینج 85۔16 کا سپورٹ اور 30۔17 کا ریزسٹنس لیول ہے




  6. #553 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,054
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    48 posts pe 61 martaba thanks

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 04 جنوری 2017

    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 3540۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے 3540۔1 کے لیول پر موجود پیوٹ کو توڑا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار آج کے دن مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے اوپر جاتا ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 3588۔1 اور 3660۔1 کا لیول ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3588 آر 2: 1.3660 آر 3: 1.3708 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3470 ایس 2: 1.3420 ایس 3: 1.3350

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں



  7. #554 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,054
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    48 posts pe 61 martaba thanks

    سونے کا تجزیہ برائے 04 جنوری 2018

    فی الوقت سونا 00۔1314 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے مضبوط بُلش پن بار نوٹ کی ہے اور 00۔1314 کے لیول پر موجود پیوٹ لیول کا بُلش بریک اوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - اس کے علاوہ اوپر جاتا ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر نوٹ کی گیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - اوپر کی جانب کا ہدف 00۔1320 اور 90۔1327 کے لیولز پر ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,320.58 آر 2: $1,328.00 آر 3: $1,334.55 سپورٹ لیولز ایس 1: $1,306.00 ایس 2: $1,300.00 ایس 3: $1.292.55

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں




  8. #555 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,054
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    48 posts pe 61 martaba thanks
    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 05 جنوری 2018



    ڈیلی آووٹ لووک / روزانہ کی صورتحال حالیہ بُلش بریک آوٹ تنزلی کی ٹرینڈ لائن سے اوپر 22 مئی کو عمل میں آیا تھا تب سے ابتک چارٹ میں مارکیٹ بُلش ہی ہے اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو 7150۔0 - 7230۔0 {اہم زون} اور 7310۔0 - 7380۔0 کے پرائس زون کی جانب بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے پرائس زون کی جانب بنا ہے {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہتا تھا یہ کہ 7300۔0 کے پرائس لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن سے مارکیٹ کی بئیرش صورتحال میں اضآفہ ہوا تھا - اس سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں 7230۔0 - 7150۔0 کے لیول {اہم زون} تک کی موو بنی تھی جو کہ جاری بئیرش موو کو روکنے میں ناکام رہا تھا ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا ہے جو کہ بئیرش تبدیلی کا اشارہ ہے جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - اسی وجہ سے 7050۔0 کے لیول تک بُلش پُل بیک کی توقع تھی مزید بُلش موو کی توقع 7150۔0 کے لیول تک ہونی چاھیے کہ اگر 7050۔0 کے لیول سے اوپر کا واضح بُلش دباو قائم رہتا ہے جب کہ دوسری طرف 7050۔0 - 6980۔0 کا پرائس زون ایک نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون ہے جو کہ خرید کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے کہ اگر کوئی بئیرش پُل بیک عمل میں اتا ہے تجارتی تجاویز جب کہ دوسری طرف ایک انورٹیڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز جو کہ چارٹ میں بنا ہے بُلش تبدیلی کے اشارے دے رہا ہے اسی وجہ سے 6800۔0 - 6830۔0 کا پرائس زون ایک قلیل مدتی خرید کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے - 7150۔0 کے لیول سے اوپر بُلش موجودگی {نییک لائن} اکا ہونا ضروری ہے تاکہ اگلے بُلش اہداف تک موو بن سکے ایس ایل کو 7100۔0 کے لیول تک لے جائیں تاکہ کچھ نفع کا تحفظ ہوسکے - نفع کا ہدف 7150۔0 اور 7240۔0 کے لیول پر موجود ہے




  9. #556 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,054
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    48 posts pe 61 martaba thanks

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 05 جنوری 2018

    فی الوقت جی بی پی / یو ایسڈی 3545۔1 کے پرائس لیول پر سآئیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے 3523۔1 کے لیول پر موجود سپورٹ سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے {پیوٹ سپورٹ 1} جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے موونگ سٹار کینڈل کا بننا نوٹ کیا ہے اور اوور سولڈ سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر ملا ہے جو کہ مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 3572۔1 ، 3590۔1 اور 3625۔1 پر ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3572 آر 2: 1.3592 آر 3: 1.3625 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3518 ایس 2: 1.3485 ایس 3: 1.3465

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں



  10. #557 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,054
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    48 posts pe 61 martaba thanks

    یورو / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 05 جنوری 2018

    فی الوقت یورو / یو ایس ڈی 2050۔1 کے لیول کے گرد سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹآئم کے مطابق میں نے اوور سولڈ سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - قلیل مدتی تنآظر میں رجحان ابھی بھی بُلش ہے اس کے علاوہ میں نے پس پردہ سپلائی ٹرینڈ لآئن نوٹ کی ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ بُلش بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید آضافہ کی موو کی تصدیق ہوسکے - اوپر کی جانب کا ہدف 2100۔1 {ریزسٹنس 1} اور 2137۔1 {پیوٹ ریزسٹنس 2} پر ہے

    ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2102 آر 2: 1.2137 آر 3: 1.2185 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2018 ایس 2: 1.1965 ایس 3: 1.1935

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں



  11. #558 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,054
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    48 posts pe 61 martaba thanks

    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 08 جنوری 2017

    فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق قیمت نے اضافہ کا چینل توڑا ہے جو کہ خرید کے پُر خظر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے جمعہ کے بلند ترین لیول 30۔113 پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے اور موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر پوشیندہ بئیرش ڈائیورجنس ملی ہے ۰ میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جاب کا ہدف 73۔112 ، 58۔112 اور 20۔112 کے لیولز ہیں

    ریزسٹنس لیولز آر 1: 113.33 آر 2: 113.60 آر 3: 113.92 سپورٹ لیولز ایس 1: 112.74 ایس 2: 112.43 ایس 3: 112.15

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں



  12. #559 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,054
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    48 posts pe 61 martaba thanks

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 08 جنوری 2017

    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - 1 ایچ تائم فریم کے مطابق میں نے 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ کی کامیاب ٹیسٹنگ نوٹ کی ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے بُلش آوٹ سائیڈ کینڈل بار کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 3580۔1 اور 3610۔1 کے لیولز ہیں

    ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3590 آر 2: 1.3615 آر 3: 1.3650 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3530 ایس 2: 1.3498 ایس 3: 1.3470

    آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں




  13. Pamm
  14. #560 Collapse post

    Senior Member
    Tareekh shamoliat
    Nov 2016
    Posts
    2,054
    Accrued Payments
    231.08 USD
    Thanks
    3
    48 posts pe 61 martaba thanks

    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تج

    روزانہ کی صورتحال حالیہ بُلش بریک آوٹ تنزلی کی ٹرینڈ لائن سے اوپر 22 مئی کو عمل میں آیا تھا تب سے ابتک چارٹ میں مارکیٹ بُلش ہی ہے اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو 7150۔0 - 7230۔0 {اہم زون} اور 7310۔0 - 7380۔0 کے پرائس زون کی جانب بنی تھی جو کہ عارضی طور پر اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا حالیہ بئیرش پُل بیک 7310۔0 - 7380۔0 کے پرائس زون کی جانب بنا ہے {نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون} جو کہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہتا تھا یہ کہ 7300۔0 کے پرائس لیول سے نیچے کی دوبارہ کنسولیڈیشن سے مارکیٹ کی بئیرش صورتحال میں اضآفہ ہوا تھا - اس سے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں 7230۔0 - 7150۔0 کے لیول {اہم زون} تک کی موو بنی تھی جو کہ جاری بئیرش موو کو روکنے میں ناکام رہا تھا ایک مخصوص ہیڈ اینڈ شولڈر انداز چارٹ میں بنا ہے جو کہ بئیرش تبدیلی کا اشارہ ہے جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کا پرائس لیول این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہا تھا اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6800۔0 کے لیول {ریورسل انداز کے بئیرش اہداف} تک متوقع تھی بُلش بہتری کے واضح اشارے حالیہ کم ترین لیول 6780۔0 کے گرد بنے ہیں - اسی وجہ سے 7050۔0 کے لیول تک بُلش پُل بیک کی توقع تھی مزید بُلش موو کی توقع 7250۔0 کے لیول تک ہونی چاھیے کہ اگر 7150۔0 کے لیول سے اوپر کا واضح بُلش دباو قائم رہتا ہے جب کہ دوسری طرف 7050۔0 - 6980۔0 کا پرائس زون ایک نیاء بننے والا ڈیمانڈ زون ہے جو کہ خرید کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے کہ اگر کوئی بئیرش پُل بیک عمل میں اتا ہے تجارتی تجاویز جب کہ دوسری طرف ایک انورٹیڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز جو کہ چارٹ میں بنا ہے بُلش تبدیلی کے اشارے دے رہا ہے اسی وجہ سے 6800۔0 - 6830۔0 کا پرائس زون ایک قلیل مدتی خرید کی انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے - 7150۔0 کے لیول سے اوپر بُلش موجودگی {نییک لائن} اکا ہونا ضروری ہے تاکہ اگلے بُلش اہداف تک موو بن سکے ایس ایل کو 7130۔0 کے لیول تک لے جائیں تاکہ کچھ نفع کا تحفظ ہوسکے - نفع کا ہدفر 7240۔0 کے لیول پر موجود ہے



Page 56 of 205 PehlaPehla ... 646545556575866106156 ... AkhiriAkhiri

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •