InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #946 Collapse

    سونے میں مضوط بُلش موو ہے لیکن ریزسٹنس ٹیس&#16

    سونے کی قیمت نے کل کا کم ترین لیول 1401 دوبارہ ٹیسٹ کیا ہے اور واپس ہوئی ہے اور اس کے 1419 کے پرائس لیول / ریزسٹنس تک ریلی کی ہے - چونکہ میں نے 1419 اور 1426 کے لیول پر ریزسٹنس کو نوٹ کیا ہے لہذا میں سیل کے مواقع دیکھوں گا - نیچے کی جانب کا ہدف 1407 کے لیول پر ہے

    مارکیٹ کی خبریں

    سالانہ بنیادوں پر جون میں کنزیومر پرائس انڈیکس میں 0۔2 فیصد کا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے جو کہ مئی کے 4۔2 فیصد اضافہ کے کم ہے - جس کی بڑی وجہ سے کئی ماہ سے مسلسل کم ہوتی انرجی کی قیمتیں ہیں انرجی سے ہٹ سے سی پی آئی میں سالانہ بنیادوں پر 6۔2 فیصد کا اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے - قیمت سالانہ بنیاودوں پر تمام آٹھ شعبوں میں اضافہ نوٹ کیا گیا ہے

    سیزنل ماہانہ بنیادوں پر سی پی آئی میں جون میں 1۔0 فیصد کی کمی نوٹ کی گئی ہے جب کہ مئی میں اس میں 3۔0 فیصد کا اضآفہ نوٹ کیا گیا ہے تھا

    ٹیکنیکل تجزیہ

    ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے مضبوط اضافہ کی موو کو نوٹ کیا ہے - جو کہ اضآفہ کی مضبوط موو کا اشارہ ہے - بہرحال 1419 کے لیول پر ریزسٹنس موجود ہے سیل کے مواقع دیکھیں - میری تجویز ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں اوسکیلٹر پر بئیرش ڈائیورجنس سے ممکنہ تنزلی کی موو کی تصدیق ہوگی - نیچے کی جانب کا ممکنہ ہدف 1407 کے لیول پر ہے



       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #947 Collapse

      یورو / یو ایس ڈی کی اہم ترین پیشن گوئی برائے 18 &#15

      یورو اس ہفتہ کے آغاذ سے دباو کا شکار رہا ہے - جس کی وجہ سیل کرنے والوں کا پاونڈ پر حملہ رہا ہے - ممکنہ طور پر یہ خبر کہ برطانیہ یورپی یونین سے علیحدگی بغیر کسی معائدہ کے کرے گا پاونڈ میں تنزلی کا سبب بنی تھی جس کی وجہ سے یورو پاونڈ کے ساتھ نیچے آیا تھا

      لیکن پاونڈ میں تنزلی رُک گئی ہے اور یورو نے فوری طور پر اضآفہ دیکھایا ہے

      ایف ای ڈی کی بیج بُک کی رپورٹ کے کوئی خاص کام نہیں کیا تھا

      یورو / یو ایس ڈی : رینج

      ٹیکنیکل نقطہ نظر سے آپ 1290۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کر سکتے ہیں

      آپ 1190۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک پر سیل کر سکتے ہیں



         
      • #948 Collapse

        سونے کا تجزیہ برائے 19 جولائی 2019 - 20 روزہ بلند تر&#1740

        تجارتی تجاویز:

        سونے نے 1440 کے لیول پر موجود 20 روزہ بلند ترین لیول سے اوپر کی مستحکم بریک کی کوشش کی تھی لیکن میں نے واپسی نوٹ کی ہے - جو کہ اشارہ ہے کہ سونے کی قیمت بہترین تجارتی رینج میں واپس جا سکتی ہے اور اس کے علاوہ اس نے 1415 - 1401 کا لیول ٹیسٹ کر سکتی ہے

        نیلی افقی لکیر - 20 روزہ بلند ترین لیول 1440 ریزسٹنس

        سرخ مستطیل - سپورٹ 1 - 1415

        سرخ مستطیل - سپورٹ 2 - 1401

        سونے کی قیمت نے 20 روزہ بلند ترین لیول کا 1440 کے لیول پر بریک آوٹ کیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ بئیرش ڈائیورجنس اور سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر اوور باٹ صورتحال ملی ہے جو کہ تنزلی کی موو کا بہترین اشارہ ہے - اس کے علاوہ سونے نے بالائی بولینجر بینڈ کو ٹیسٹ کیا ہے اور سیل کرنے والوں کو حاصل کیا ہے جو کہ سونے میں مزید کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں اور ممکنہ طور پر 1415 اور 1401 کا لیول ٹیسٹ ہوسکتا ہے



           
        • #949 Collapse

          سونا 07 جولائی 2019 - بئیرش فلیگ انداز بن رہا ہے

          سونے بلکل جمعہ کی توقع کے مطابق تجارت کر رہا ہے - ہمارا جمعہ کے روزہ کا 1420 کے لیول پر حاصل ہے پس پردہ ابھی بھی تنزلی کی موو موجود ہے اور 20 روز کے بلند ترین لیول 1440 کا مصنوعی بریک آوٹ ملا ہے - میں ابھی بھی تنزلی کی موو دیکھ رہا ہے

          :تجارتی تجاویز

          سرخ مستطیل - ریزسٹنس 1433

          پیلی مستطیل - سپورٹ 1 - 1415

          پیلی مستطیل - سپورٹ 2 - 1401

          ایچ ون ٹائم فریم میں بئیرش فلیگ انداز بن رہا ہے اور سونے میں تنزلی کی موو کے بننے کا امکان موجود ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں جس میں نیچے کی جانب کا بریک آوٹ ہو سکتا ہے -

          نیچے کی جانب کے اہداف 1415 اور 1401 پر ہے جب تک سونا 1442 کے لیول سے نیچے ہے تب تک میں سیل کے مواقع دیکھوں گا



             
          • #950 Collapse

            سونا : 24 جولائی 2019 - اہم پیوٹ 1429 کے لیول پر ٹیسٹ ہو ر

            سونے دوسری مرتبہ 1429 کا پیوٹ لیول توڑنے کی کوشش میں ہے اور اس بات کے عمدہ اشارہ ملے ہیں یہ بریک ممکنہ طور پر ہو جائے - 1429 کے لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت 1440 - 1450 کے لیول تک جائے گی

            :تجارتی تجاویز

            نیلی افقی لکیر - اہم پیوٹ ریزسٹنس 1429

            پیلی مستطیل - سپورٹ 1414

            نیلی مستطیل - اضآفہ کا ہدف 1440

            ایم اے سی ڈی دوبارہ مثبت ایریا میں جاتا معلوم ہوتا ہے جب کہ یہ 0 سے اوپر ہے - جو کہ اشارہ ہے کہ اضافہ کی موو ممکنہ طور پر بن سکتی ہے - بینڈ وڈتھ انڈیکیٹر کم ریڈنگ کو ظآہر کر رہا ہے جو کہ ظآہر کرتا ہے کہ رینج مختصر ہو رہی ہے جو کہ بیلنس مارکیٹ کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ 1429 کے لیول کے ٹوٹ جانے پر نظر رکھیں تاکہ مزید اضآفہ کے عمل کی تصدیق ہوسکے اور 1440 - 1450 کا لیول ممکنہ طور پر ٹیسٹ ہوسکے

               
            • #951 Collapse

              EUR/USD approaching support, potential bounce!

              یورو / یو ایس ڈی ہماری پہلی سپورٹ کا سامنا ہے جہاں ہم اس سطح کے اوپر اچھال کی توقع کر رہے ہیں.

              انٹری : 1.1120

              یہ کیوں اچھا ہے: افقی سوئنگ کم سپورٹ

              سٹاپ لاس: 1.1187

              یہ کیوں اچھا ہے: 100٪ فبونیکی توسیع

              ٹیک پرافٹ: 1.1187

              یہ کیوں اچھا ہے: 61.8 فیصد فبونیکی توسیع، 38.2٪ فبونیکی ریٹریسمنٹ ، افقی پل بیک ریزسٹنس


                 
              • #952 Collapse

                جی بی پی/جے پی وائے مزاحمت کے قریب، ممکنہ ڈر&#

                جی بی پی/جے پی وائے ہماری پہلی ریزسٹنس کے قریب پہنچ رہی ہے جہاں ہمیں اس سطح سے نیچے ڈراپ کی توقع ہے.

                انٹری: 135.37

                یہ کیوں اچھا ہے: افقی اوورلاپ ریزسٹنس ، 61.8 فیصد، 100فیصد فبونیکی توسیع، 61.8 فیصد فبونیکی توسیع

                سٹاپ لاس: 135.89

                یہ کیوں اچھا ہے: افقی سوئنگ بلند ریزسٹنس ، 78.6فیصد فبونیکی ریزسٹنس

                ٹیک پرافٹ: 134.31

                یہ کیوں اچھا ہے: 76.4فیصد فبونیکی ریزسٹنس ، افقی سوئنگ لوسپورٹ



                   
                • #953 Collapse

                  EUR/USD approaching support, potential bounce!

                  یورو / یو ایس ڈی ہماری پہلی سپورٹ کا سامنا ہے جہاں ہم اس سطح کے اوپر اچھال کی توقع کر رہے ہیں.

                  داخلہ: 1.1120

                  یہ کیوں اچھا ہے: افقی سوئنگ کم سپورٹ

                  سٹاپ لاس: 1.1062

                  یہ کیوں اچھا ہے: 100٪ فبونیکی توسیع

                  ٹیک پرافٹ: 1.1185

                  یہ کیوں اچھا ہے: افقی پل بیک ریزسٹنس ، 23.6 فیصد فبونیکی ریٹریسمنٹ ، 100٪ فبونیکی توسیع


                     
                  • #954 Collapse

                    اے یو ڈی/ یوایس ڈی سپورٹ، اور ممکنہ اچھال کے &

                    قیمت 0.6891 پر اپنی سپورٹ کے قریب پہنچ رہی ہے جہاں وہ اپنی مزاحمت پر واپس باونس کرسکتی ہے۔

                    داخلہ: 0.6891۔

                    یہ کیوں اچھا ہے: 76.4 فیصد فبونیکی ریٹریسمنٹ ، 100 فیصد فبونیکی توسیع۔

                    اسٹاپ لوس : 0.6834

                    یہ کیوں اچھا ہے: افقی سوئنگ لو سپورٹ۔

                    منافع لیں: 0.6914۔

                    یہ کیوں اچھا ہے: 61.8 فیصد فبونیکی توسیع ، 23.6 فیصد فبونیکی ریٹریسمنٹ ، افقی اوورلیپ ریزسٹنس



                       
                    • #955 Collapse

                      یوایس ڈی/ جے پی وائے سپورٹ کے قریب ، باونس کا

                      یوایس ڈی جے پی وائے 108.365 پر پہلی سپورٹ کے قریب پہنچتے ہوئے ، اور ممکنہ اچھال ہوسکتا ہے!

                      اندراج : 108.365۔

                      یہ کیوں اچھا ہے : 38.2 فیصد فبونیکی ریٹریسمنٹ۔ 61.8 فیصد فبونیکی توسیع۔ افقی پل بیک سپورٹ

                      منافع لیں: 108.956۔

                      کیوں یہ اچھا ہے: افقی سوئنگ ہائی ریزسمنٹ۔ 100 فیصد فبونیکی توسیع۔



                         
                      • #956 Collapse

                        - یو ایس ڈی / سی اے ڈی ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہا ہ&amp

                        قیمت 3238۔1 کے لیول پر موجود ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہی ہے اور ممکنہ طور پر یہ سپورٹ کی جانب نیچے آ سکتی ہے

                        انٹری - 3238۔1

                        یہ بہتر کیوں ہے : 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی پُل بیک ریزسٹنس

                        سٹاپ لاس : 3287۔1

                        یہ بہتر کیوں ہے : 100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن

                        ٹیک پرافٹ : 3154۔1

                        یہ بہتر کیوں ہے : 8۔61 فیصد فیوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی پُل بیک سپورٹ



                           
                        • #957 Collapse

                          یورو / یو ایس ڈی ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہا ہے - م&#160

                          قیمت 1119۔1 کے ریزسٹنس لیول ک جانب بڑھ رہی ہے جہاں سے ممکنہ طور پر سپورٹ تک نیچے آسکتی ہے - اچہی موکو کلاوڈ بئیرش دباو کے اشارے کر رہا ہے

                          انٹری : 1119۔1

                          یہ بہتر کیوں ہے : 100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 6۔23 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی پُل بیک ریزسٹنس

                          سٹاپ لاس : 1180۔1

                          یہ بہتر کیوں ہے : 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی پُل بیک ریزسٹنس

                          ٹیک پرافٹ : 1029۔1

                          یہ بہتر کیوں ہے : افیق سوئنگ لوو سپورٹ


                             
                          • #958 Collapse

                            یو ایس ڈی / سی اے ڈی ممکنہ طور پر ریزسٹنس کو ٹ&#1740

                            یو ایس ڈی / سی اے ڈی ہماری پہلی ریزسٹنس 3238۔1 کا ٹیسٹ کر رہا ہے جہاں سے اس لیول سے نیچے کی تبدیل ہوسکتی ہے

                            انٹری : 3238۔1

                            یہ بہتر کیوں ہے : 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمن ، 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی اوور لیپ ریزسٹنس

                            سٹاپ لاس : 3297۔1

                            یہ بہتر کیوں ہے : 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول

                            ٹیک پرافٹ : 3107۔1

                            یہ بہتر کیوں : افقی اوور لیپ سپورٹ ۔ 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ



                               
                            • #959 Collapse

                              یو ایس ڈی / جے پی وائے سپورٹ کی جانب بڑھ رہا ہ&#1746

                              یو ایس ڈی / جے پی وائے ہماری پہلی سپورٹ 83۔105 کو ٹیسٹ کر رہا ہے جہاں سے ہمیں اس لیول سے اوپر کا اضافہ کی توقع ہے

                              انٹری : 83۔105

                              یہ بہتر کیوں ہے : 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن * 2 ، افقی اوور لیپ سپورٹ

                              ٹیک پرافٹ : 25۔107

                              یہ بہتر کیوں ہے : افقی پُل بیک ریزسٹنس اور 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #960 Collapse

                                یو ایس ڈی / جے پی وائے نے سپورٹ کو توڑا ہے - مزی&#15

                                یو ایس ڈی / جے پی وائے فوری سپورٹ لیول 29۔106 سے نیچے کی بریک کر رہی ہے اور مزید تنزلی اس لیول سے نیچے متوقع ہے

                                انٹری - 29۔106

                                یہ بہتر کیوں ہے : افقی اوور لیپ سپورٹ

                                ٹیک پرافٹ : 83۔105

                                یہ بہتر کیوں ہے : 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن

                                افقی اوور لیپ سپورٹ

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X