InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1006 Collapse

    جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائ

    جی بی پی / جے پی وائے اوپر کی جانب جا رہا ہے اور 24۔132 کے لیول سے اوپر کی بریک اس بات کا واضح اشارہ ہے اور یہ کہ سرخ ویوو 2 آخر کار مکمل ہوئی ہے اور سرخ ویوو 3 15۔139 کے لیول کی جانب بن رہی ہے

    سپورٹ ابھی 31۔133 کے لیول کے گرد ہے جس کا تنزلی کی موو کو محدود کرنا اور اضافہ کی موو مضبوط ریزسٹنس لیول 75۔135 تک بنانا متوقع ہے - یہ ریزسٹنس ممکن ہے کہ عارضی طور پر اضآفہ کی موو کو محدود کرے گا لیکن جلد ہی یہ ریزسٹنس ٹوٹ جائے گی اور اضآفہ کا عمل 15۔139 کے لیول تک ملے گا

    آر 3: 135.75 آر 2: 135.25 آر 1: 135.06

    پیوٹ : 134.55

    ایس 1: 133.97 ایس 2: 133.31 ایس 3: 132.92

    تجارتی تجاویز: ہم نے پاونڈ میں 25۔131 کے لیول لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہم اپنا سٹاپ لاس لیول بریک ایون تک اوپر کریں گے



       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1007 Collapse

      یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 14 &#157

      یورو / جے پی وائے جمعہ کے روز کی ریلی کے بعد فی الوقت تصحیح کر رہا ہے - تصحیج ممکنہ طور پر 01۔119 کے لیول پر محدود ہوگی اور اگلی اضآفہ کی موو 93۔121 کے قلیل مدتی ہدف تک محدود ہوگی

      طویل مدتی تناظر میں ہمیں یہ توقع ہے کہ یورو / جے پی وائے اوپر کی جانب جائے گا کیونکہ ایک بڑی 11 سالہ تکون 87۔115 کے لیول کے ٹیسٹ مکمل ہوئی ہے اور اگلا کئی سال کا بلند ترین لیول متوقع ہے - اگر ویوو سی جو کہ ابھی بن رہی ہے ویوو اے کی لمبائی کے برابر بن جاتی ہے تو ویوو سی کا ہدف 88۔196 کے لیول پر بنے گا

      ابھی ہمیں 01۔119 کے لیول پر سپورٹ کی توقع ہے تاکہ اگلی مضبوط ریلی 93۔121 کے لیول تک بن سکے

      آر 3 : 120.55 آر 2: 119.96 آر 1: 119.72

      پیوٹ : 119.39

      ایس 1 : 119.01 ایس 2 : 118.65 ایس 3 : 118.45

      تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 25۔117 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 00۔118 کے لیول تک اوپر کریں گے


         
      • #1008 Collapse

        یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 15 &#157

        یہ کہ 17۔119 کے لیول {ہمارے ہدف 01۔119} سے کچھ اوپر یورو / یو ایس ڈی اگلی مضبوط ریلی کو 93۔121 کی جانب بنانے کے لئے تیار رہ سکتا ہے - اوپر کی جانب ریزسٹنس 55۔120 کے لیول پر ہے اور اس کے بعد ذیادہ بہتر ہدف 93۔121 سے قبل 14۔121 کے لیول پر ہے

        قلیل مدتی سپورٹ 17۔119 اور اس کے بعد 01۔119 کے لیول پر ہے

        آر 3: 121.93 آر 2: 121.14 آر 1: 120.55

        پیوٹ : 120.00

        ایس 1: 119.45 ایس 2: 119.17 ایس 3: 119.01

        تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 25۔117 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 00۔118 پر ہے


           
        • #1009 Collapse

          یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 16 &#157

          یورو / جے پی وائے کو 01۔119 کے لیول پر موجود ہدف تک دوسری تصحیح کی ضرورت تھی - یہ اس لیول کو حاصل کرنے میں ناکام رہا تھا اور 10۔119 کے لیول پر باٹم کیا تھا جس کے بعد دوبارہ اس نے 93۔121 کے لیول کی جانب اضآفہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے

          اسی وجہ سے ہم نے قلیل مدتی کمزوری دیکھی تھی اور اضافہ کی موو میں کمزوری دیکھی تھی - لیکن اہم سپورٹ لیول 10۔119 کے لیول پر ہے اور یہ تنزلی کی موو کو محدود کرے گی اور یورو / جے پی وائے اضآفہ کا عمل جاری رکھے گا - یہ یاد رکھنا اہم ہے کہ ہم 3 ویوو پر نظر رکھے ہوئے ہیں جو کہ امپلسیو یوو میں سب سے طویل ہوتی ہے اور تصحیح کا نظام ایک عمومی بات ہے

          آر 3: 121.93 آر 2: 121.14 آر 1: 120.55

          پیوٹ : 120.00

          ایس 1: 119.57 ایس 2: 119.30 ایس 3: 119.10

          تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 25۔117 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹآپ لاس لیول 55۔118 کے لیول تک اوپر کیا ہے



             
          • #1010 Collapse

            یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 17 &#157

            یورو / جے پی وائے نے توقع کے مطابق اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - فی الوقت یورو / جے پی وائے 55۔120 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کر رہا ہے اور اضآفہ کی موو میں واضح کمزوری ہوئی ہے - اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یورو نے 93۔121 کے ہدف تک جانے کی کوشش چھوڑ دی ہے لیکن تصحیح کا عمل واضح طور پر بنا ہے - قلیل مدتی سپورٹ 73۔119 کے لیول سے نیچے کی بریک اس بات کا اشارہ ہوگا کہ یورو / جے پی وائے نے قلیل مدتی پیک حاصل کی ہے اور 00۔119 - 10۔119 کے لیول تک نئی اضافہ کی موو سے قبل آضافہ کی توقع ہے

            آر 3: 121.93 آر 2: 121.14 آر 1: 120.55

            پیوٹ : 120.00

            ایس 1: 119.73 ایس 2: 119.55 ایس 3: 119.10

            تجارتی تجاویز : ہم نے یورو میں 25۔117 کے لیول لانگ پوزیشن اور سٹاپ لاس لیول 55۔118 پر ہے


               
            • #1011 Collapse

              جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائ

              جی بی پی کا متوقع طور پر 50۔141 کے لیول پر قلیل مدتی پیک کا بنانا متوقع ہے اور 67۔135 کے لیول کے قریب تصحیح کی توقع بنے گی - گزشتہ ایک دو دنوں میں ہم نے آضافہ کی موو میں واضح کمزوری نوٹ کی ہے اور کل کی کینڈل نے دن کا اختتام اوپن لیول پر کیا تھا {شوٹنگ سٹار} اور اس بات کا اشارہ بھی دیا تھا کہ طویل مدتی پیک موجود ہے اور 67۔135 کے سپورٹ لیول تک تنزلی کی توقع ہے کیونکہ بورس جانسن واپس برطانیہ میں آگے ہیں تاکہ یورپی یونین سے اپنی بر ایگزٹ ڈیل پر لین دین کر سکیں

              آر 3: 142.26 آر 2: 141.50 آر 1: 140.08

              پیوٹ : 138.64

              ایس 1: 137.84 ایس 2: 137.21 ایس 3: 136.46

              تجارتی تجاویز: ہم 40۔139 کے قریب نفع لیں گے اور 35۔131 کے لیول سے لی گئی لانگ پوزیشن پر 815 پپس کا نفع لیں گے اور نئی خرید 75۔135 کے لیول کے قریب دیکھیں گے



                 
              • #1012 Collapse

                جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائ

                وزیر اعظم بارس جانسن نے گزشتہ ہفتہ بر ایگزٹ ڈیل پر بات کی تھی لیکن ہفتہ کو اس کے خلاف کوئی ووٹنگ نہ ملی تھی - ممکن ہے کہ آج ہم برطانیہ کی پارلیمنٹ میں اس پر ووٹنگ دیکھ سکیں - بہرحال اس کے نتائج کا پاونڈ میں اثر انداز ہونا ذیادہ متوقع نہیں ہے - لہذا جلد ہی پاونڈ میں عمومی اتار چڑھاو ملے گا - پاونڈ ممکنہ طور پر تنزلی کی کوو کو قلیل مدتی سپورٹ لیول 67۔135 تک بنا سکتا ہے جس کے بعد اگلی مضبوط ریلی 98۔144 کے لیول تک بنے گی جو کہ اضافہ کا ایک اہم ہدف ہے

                آر 3: 142.26 آر 2: 141.50 آر 1: 140.08

                پیوٹ : 139.69

                ایس 1: 138.64 ایس 2: 137.84 ایس 3: 137.21

                تجارتی تجاویز: ہم پاونڈ میں خرید کا موقع 75۔135 کے لیول کے گرد دیکھیں گے



                   
                • #1013 Collapse

                  یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 22 &#157

                  یورو / جے پی وائے ایک مختصر تجارتی رینج میں رُکا ہوا ہے اور بلند ترین لیول 47۔121 پر موجود ہے - ہمیں قلیل مدتی تصحیح کی توقع 87۔119 کے لیول تک ہے جس کے بعد ایک مضبوط یلی 64۔124 کے لیول تک بنے گی

                  قلیل مدتی تناظر میں 64۔120 کے لیول سے نیچے کی بریک سے 87۔119 کے لیول کی تصحیح بنے گی جس کے بعد قیمت دوبارہ اوپر جائے گی

                  آر 3: 122.01 آر 2: 121.50 آر 1: 121.00

                  پیوٹ : 120.64

                  ایس 1: 120.25 ایس 2: 119.87 ایس 3: 119.10

                  تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 25۔117 سے لانگ پوزیش لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 00۔119 پر ہے


                     
                  • #1014 Collapse

                    سونا 23 اکتوبر 2019 - سیمٹریکل تکون کی بالائی حد ٹ&#

                    سونے میں لانگ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

                    فی الوقت بُلز کا ہدف یہ ہے کہ 1495 کا ریزسٹنس لیول توڑ لے جس سے اوپر قیمت 1519 کے لیول تک جائے گی جہاں حصول نفع کی تجویز ہے - آج کوئی اہم خبر جاری نہ ہوگی اور مارکیٹ کو اس سیمٹریکل تکون سے باہر آنے کے لئے نئی قوت کی ضرورت ہے - اگر آپ کو رزسٹنس بریک آوٹ مل جاتا ہے تو خرید کے مواقع پُل بیک پر دیکھیں - فی الوقت ریزسٹنس ٹیسٹ ہو رہی ہے

                    سونے میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے

                    آپ کو درکار ہے آپ کو 1489 کے سپورٹ لیول سے اوپر کے بریک آوٹ کی ضرورت ہے - پہلا ہدف 1480 کا لیول ہے جہاں حصول نفع کی تجویز ہے اس بات کا قوی امکان ہے کہ سونے میں تاجران مزید سمت کے تعین کے لئے ایف او ایم سی منٹس کے انتظار میں ہے

                    انڈیکیٹر کے سگنلز

                    ایم اے سی ڈی : موو میں اضآفہ ہونا شروع ہوا ہے لیکن کوئی خاص نہیں ہے - جو کہ مارکیٹ میں ابھی بھی غیر واضح صورتحال کا اشارہ ہے بولینجر بینڈز اگر سونے میں تنزلی ہوتی ہے تو سپورٹ انڈیکیٹر کی درمیانی حد کی جانب سے 1489 کے لیول کے گرد فراہم کی جائے گی انڈیکیٹر کی بالائی حد 1495 کے لیول پر ریزسٹنس کا کام کرے گی



                       
                    • #1015 Collapse

                      یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 24 &#157

                      ہمارے خیال میں 36۔120 کے لیول تک ہونے والی تنزلی صرف تصحیح تھی قدرے ذیادہ پیچدہ تصحیح کا پہلا حصہ تھا اور آخرکار قیمت 87۔119 کے لیول تک نیچے ائے گی - یہ تنزلی سرخ ویوو 2 کو مکمل کرے گی اور اگلی مضبوط ریلی کی بنیاد 64۔124 کے لیول تک بنائے گی جو کہ اوپر کی جانب کا اگلا کمزور ہدف ہے

                      طویل مدتی تناظر میں ہم ذیادہ بلند لیول تک موو کی توقع کئے ہوئے ہیں جس کا ہدف 50۔129 کے لیول کے قریب ہے

                      آر 3: 121.47 آر 2: 121.30 آر 1: 121.07

                      پیوٹ : 120.80

                      ایس 1: 120.64 ایس 2: 120.25 ایس 3: 119.87

                      تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 25۔117 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 00۔119 پر ہے



                         
                      • #1016 Collapse

                        جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائ

                        تصحیح نے ایک پیچیدہ شکل اختیار کی ہے - بہرحال ہمیں اہم سپورٹ لیول 60۔138 سے نیچے کی بریک کی ضرورت ہے تو کہ تنزلی کا مزید دباو 67۔138 کے لیول پر موجود ہدف تک بن سکے جہاں سے ایک مضبوط ریلی اوپر کی جانب 98۔144 کے لیول تک متوقع ہے

                        ہماری توجہ کا مرکز تیسری مضبوط ریلی کے دوران ملنے والی تصحیح پر ہے جو کہ عمومی بات نہیں ہے - کمزور ریزسٹنس 74۔140 کے لیول پر ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ نیلی ویوو 2 میں تصحیح مکمل ہوگئی ہے اور اگلی مضبوط ریلی بن رہی ہے تاکہ قیمت کم و بیش 98۔144 کے لیول تک جاسکے اور اس کے بعد مزید اوپر جا سکے

                        آر 3: 141.51 آر 2: 141.12 آر 1: 140.74

                        پیوٹ : 140.21

                        ایس 1: 139.40 ایس 2: 139.07 ایس 3: 138.60

                        تجارتی تجاویز: ہم خرید کے مواقع 75۔135 کے لیول پر یا 74۔140 کے لیول سے اوپر کی بریک پر دیکھیں گے


                           
                        • #1017 Collapse

                          یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 28 &#157

                          گزشتہ تجارتی روز کے مقابلہ میں مارکیٹ کے بمشکل ہی کوئی خاص موو کی ہے - یہ 31۔120 اور 59۔120 کی رینج میں تجارت کر رہی ہے - بہرحال ہمارے خیال میں اس کا مزید نیچے حتمی تنزلی کے لئے 87۔119 کے لیول تک جانا متوقع ہے کہ جہاں یورو / یو ایس ڈی ایک مضبوط ریلی کو 64۔124 اور 50۔129 کے لیول تک بنائے گا جو کہ اس کے اگلے اہداف ہیں

                          یہ کہ کمزور ریزسٹنس لیول 80۔120 سے اوپر کی براہ راست بریک اس بات کا اشارہ ہوگی کہ ابتدائی تصحیح مکمل ہوئی ہے اور اگلی مضبوط ریلی پہلے ہی بن رہی ہے

                          آر 3: 121.47 آر 2: 121.30 آر 1: 120.80

                          پیوٹ 120.60

                          ایس 1: 120.36 ایس 2: 119.87 ایس 3: 119.53

                          تجارتی تجاویز: ہم یورو میں لانگ پوزیشن 25۔117 کے لیول سے کی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 00۔119 پر ہوگا - اگر آپ نے یورو میں ابھی لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 87۔119 کے لیول کے قریب یا 80۔120 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں



                             
                          • #1018 Collapse

                            یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 29 &#157

                            قطع نظر اس بات کے کہ یورو / جے پی وائے 80۔120 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کر رہا ہے ہمیں محتاط رہنا چاھیے کیونکہ 48۔121 کے لیول سے ہونے والی تصحیحی تنزلی نامکمل معلوم ہوتی ہے اور مزید تنزلی کا 33۔120 کے لیول تک جانا متوقع ہے اور یہ متوقع طور پر ہمارے ہدف 87۔119 کے قریب بھی مکمل ہوسکتی ہے

                            صرف 39۔121 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی واضح بریک اس بات کی تصدیق کرے گی تصحیح مکمل ہوئی ہے اور نئی مضبوط ریلی 64۔124 اور 50۔129 کے لیول کی جانب بن رہی ہے

                            آر 3: 121.47 آر 2: 121.30 آر 1: 121.15

                            پیوٹ : 120.81

                            ایس 1: 120.57 ایس 2: 120.32 ایس 3: 119.87

                            تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 25۔117 سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لیول 00۔119 پر ہے



                               
                            • #1019 Collapse

                              جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائ

                              جی بی پی / جے پی وائے نے 83۔138 سے 52۔140 کے لیولز کے درمیان کی مختصر رینج میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - ہم کم از کم 74۔137 کے لیول تک حتمی تنزلی کی امید رکھے ہوئے ہیں اور یہ 67۔135 کے لیول تک بھی ہوسکتی ہے تاکہ اگلی مضبوط ریلی 98۔144 سے اور اس سے اوپر کے لئے بن سکے

                              پئیر کا اضآفہ کی موو کا شروع کرنا متوقع ہے - لہذا اس تصحیح کے دوران ریلی ایک عمومی بات ہیں - اگر یہ صورتحال بنتی ہے تو ہم کمزور ریزسٹنس لیول 74۔140 سے اوپر کی بریک دیکھ سکتے ہیں تاکہ اگلی ریلی 98۔144 اور اس سے اوپر کے لئے بن سکے

                              آر 3: 141.51 آر 2: 141.12 آر 1: 140.74

                              پیوٹ : 140.21

                              ایس 1: 139.74 ایس 2: 139.26 ایس 3: 139.07

                              تجارتی تجاویز: ہم 75۔135 کے لیول پر 50 فیصد خرید کریں اور 50 فیصد 85۔137 کے لیول پر کریں گے یا 100 فیصد خرید 74۔140 کے لیول سے اوپر کی بریک پر کریں گے



                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1020 Collapse

                                یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 31 &amp;

                                یورو / جے پی وائے نے اہم قلیل مدتی ریزسٹنس کو 39۔121 کے لیول پر توڑا ہے اور یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ تصحیح پہلے ہی مکمل ہوگئی ہے اور اوپر کی جانب اگلی مضبوط ریلی بن رہی ہے - اوپر کی جانب کا ہدف 00۔122 اور اس کے بعد 18۔123 کے لیول پر ہے جس کے بعد یہ 64۔124 کے لیول کی جانب جائے گا

                                صرف 55۔120 کے لیول سے نیچے کی غیر متوقع بریک اس بات کا اشارہ ہوگی کہ تصحیح ابھی بھی بن رہی ہے اور حتمی تنزلی کا 87۔119 کے لیول تک ہونا متوقع ہے

                                آر 3: 123.18 آر 2: 122.55 آر 1: 122.00

                                پیوٹ : 121.14

                                ایس 1: 120.97 ایس 2: 120.84 ایس 3: 120.55

                                تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 25۔117 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 25۔120 تک بڑھائیں گے



                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X