InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1231 Collapse

    اے یو ڈی / سی اے ڈی بئیرش دباؤ کا سامنا کر رہا ہے مزید تنزلی کی توقع ہے

    Click image for larger version

Name:	analytics5f4393302b901_source!.jpg
Views:	1
Size:	105.4 کلوبائٹ
ID:	12330291

    قیمت پہلے ریزسٹنس لیول سے بئیرش دباؤ کا سامنا کر رہی ہے جو کہ اُفقی اوور لیپ ریزسٹنس ، ڈیسنڈنگ ٹرینڈ لائن ، 6۔78 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن اور 6۔23 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے جہاں سے ہم اس سطح سے نیچے کی تنزلی دیکھ سکتے ہیں - اچہی موکو کلاؤڈ کے مطابق بھی بئیرش دباؤ موجود ہے

    تجارتی تجاویز

    انٹری : 0.94537

    انٹری کی وجہ : اُفقی اوور لیپ ریزسٹنس ، ڈیسنڈنگ ٹرینڈ لائن ، 6۔78 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن اور 6۔23 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ

    ٹیک پرافٹ : 0.93893

    ٹیک پرافٹ کی وجہ فیبوناسی ایکس ٹینشن 100 فیصد

    سٹاپ لاس : 94934۔0

    سٹاپ لاس کی وجہ : اُفقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس ، 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1232 Collapse

      بی ٹی سی کا تجزیہ برائے 25 اگست 2020 - ڈیز انداز کے اندر قیمت موجود ہے اور ممکنہ طور پر بریک آوٹ مل سکتا ہے

      Click image for larger version

Name:	analytics5f44fd0867081_source!.jpg
Views:	1
Size:	91.4 کلوبائٹ
ID:	12330327

      آئندہ بننے والی صورتحال

      بی ٹی سی کے حالیہ چارٹ کا مطالعہ کریں یہ معلوم ہوتا ہے کہ خریدار اور سیل کرنے والے دونوں ہی یکساں قوت لئے ہوئے ہیں

      بی ٹی سی کا حالیہ چارٹ غیر واضح ہے اور ممکنہ طور پر یہ رینج ٹوٹ جائے گی

      بریک آوٹ کی تصدیق کے لئے ہم ریزسٹنس سے اوپر یا سپورٹ سے نیچے کی کلوزنگ دیکھنا چاھیے گے

      اہم لیولز ریزسٹنس $11,900

         
      • #1233 Collapse

        بی ٹی سی کا تجزیہ برائے 26 اگست 2020 - نیچے کی جانب$ 11111 کی سطح پر پہلا ہدف حاصل ہو گیا ہے - امکان ہے کہ قیمت دوسرے ہدف$ 10620 تک جائے گی

        Click image for larger version

Name:	analytics5f464957b0be7.jpg
Views:	1
Size:	58.1 کلوبائٹ
ID:	12330376

        آئندہ بننے والی صورتحال

        بی ٹی سی کے حالیہ چارٹ کا مطالعہ کرنے سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ قیمت نیچے کی جانب کل کے ہدف $11111 تک گئی تھی اور یہاں ہمیں خریداروں کی جانب سے منسوخی ملی تھی

        سیل کرنے والے مضبوط ہیں لیکن سیل کے عمل کی تصدیق کے لئے ہمیں 11111$ کی سطح پر بریک آوٹ کی ضرورت ہے

        نیچے کی جانب کا ہدف 11111$ کی سطح پر موجود ہے اور مجھے یہ توقع ہے کہ 10618$ کی سطح ٹیسٹ ہوگی

        اہم لیولز: ریزسٹنس 11545 $ پر ہے

           
        • #1234 Collapse

          بی ٹی سی کا تجزیہ برائے 28 اگست 2020 - ان سائیڈ ڈیز انداز قائم ہے - مزید سمت کے تعین کے لئے بریک آوٹ پر نظر رکھیں

          Click image for larger version

Name:	analytics5f48f77c0b486.jpg
Views:	1
Size:	55.3 کلوبائٹ
ID:	12330428

          آئندہ بننے والی صورتحال

          بی ٹی سی کے حالیہ چارٹ کا مطالعہ کریں تو مجھے یہ بات سمجھ میں آتی ہے کہ قیمت نے 11793$ اور 11111 کی درمیان کی رینج میں تجارت کی ہے$

          مزید اضافہ کی تصدیق کے لئے میں 11793$ کی سطح پر بریک آوٹ دیکھنا چاھوں گا جس سے قیمت 12437$ کی سطح کو ٹیسٹ کرنے جائے گی

          تنزلی کے عمل کی تصدیق کے لئے میں نیچے کی جانب 11111 $ کی سطح پر بریک آوٹ دیکھنا چاھوں گا جس سے قیمت 10620 $ کی سطح تک نیچے جائے گی

          بریک آوٹ پر نظر رکھیں

          اہم لیولز:ریزسٹنس : $11,793

          سپورٹ لیولز: $11,111.


             
          • #1235 Collapse

            Re: InstaForex ki taraf se tazyati jaizay

            we will be greatful if you guide us for analysis thanks
            • #1236 Collapse

              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجارتی منصوبہ برائے 31 اگست 2020

              Click image for larger version

Name:	analytics5f4ce1e51fa26_source!.jpg
Views:	1
Size:	61.0 کلوبائٹ
ID:	12330469

              تکنیکی تجزیہ

              یو ایس ڈی / جے پی وائے ممکنہ طور پر 00۔105 / 20۔105 کے گرد ایک اہم باٹم بنانے کی تیاری میں ہے - یہ کرنسی ابھی جب لکھا جا رہا ہے تو اس وقت 94۔105 کے گرد تجارت کر رہی ہے اور اس کا 50۔107 ، 20۔108 تک اور پھر اس سے اگے جانا متوقع ہے

              یہ کہ 85۔109 کی سطح پر موجود ریزسٹنس سے اوپر کی بریک سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ بُلز مضبوط ہیں اور قیمت کو 00۔110 سے اوپر بھیجنے کا مصمم ارادہ رکھتے ہیں - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کریں کہ اس سے قبل یو ایس ڈی / جے پی وائے نے 18۔101 اور 75۔111 کی درمیان کی ریلی کے 618۔0 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ سے اضافہ کیا تھا

              تجارتی منصوبہ

              لانگ پوزیشن لیں ، سٹاپ 00۔104 ، ہدف 00۔110 اور اس سے اوپر ہے

                 
              • #1237 Collapse

                اے یو ڈی / جے پی وائے نے فوری سپورٹ لیول سے اضافہ کیا ہے - مزید اضافہ کی توقع ہے

                Click image for larger version

Name:	analytics5f4e471e692a2.jpg
Views:	1
Size:	63.2 کلوبائٹ
ID:	12330510

                قیمت موونگ ایوریج اور ایسنڈنگ ٹرینڈ لائن سپورٹ سے اوپر قائم ہے مزید اضافہ فوری سپورٹ 091۔78 سے اوپر پہلے ریزسٹنس لیول 462۔78 تک متوقع ہے - جب تک قیمت پہلی سپورٹ سے اوپر ہے تب تک بُلش صورتحال درست ہے

                تجارتی تجاویز

                انٹری : 78.091

                انٹری کی وجہ فیبوناسی ریٹریسمنٹ 2۔38 فیصد ، ایسنڈنگ ٹرینڈ لائن سپورٹ

                ٹیک پرافٹ : 462۔78

                ٹیک پرافٹ کی وجہ : گرافیکل سوئنگ ہائی

                سٹاپ لاس : 865۔77

                سٹاپ لاس کی وجہ فیبوناسی ریٹریسمنٹ 8۔61 فیصد

                   
                • #1238 Collapse

                  USDCAD bounced from (Intermediate) support, potential for a further rise!

                  Click image for larger version

Name:	analytics5f4f821e6cefd.jpg
Views:	1
Size:	73.0 کلوبائٹ
ID:	12330549

                  قیمت اترتے ہوئے ٹرین لائن لائن ریزسٹنس (اب سپورٹ ) کے اوپر ٹوٹ گئی۔ اسٹاکسٹکس نے اوپر کی سپورٹ کے ردعمل کے ساتھ ، 1.30289 پر انٹرمیڈیٹ سپورٹ کے اوپر 1.31407 پر پہلی ریزسٹنس کی طرف مزید دباؤ کی توقع کی جاسکتی ہے۔

                  تجارتی تجویز

                  انٹری : 1.30289

                  انٹری کی وجہ: 61.8% فبونیکی ریٹراسمنٹ ، اترتے ہوئے رجحان کی سپورٹ

                  ٹیک پرافٹ : 1.31407

                  ٹیک پرافٹ کی وجہ: 61.8٪ فیبونیکی ریٹریسمنٹ

                  سٹاپ لاس : 1.29952

                  سٹاپ لاس کی وجہ: گرافیکل سوئنگ کم ہے
                     
                  • #1239 Collapse

                    یو ایس ڈی / سی اے ڈی نے فوری سپورٹ لیول سے اضافہ کیا ہے - مزید اضآفہ کی توقع ہے

                    Click image for larger version

Name:	analytics5f50d150ee540.jpg
Views:	1
Size:	60.6 کلوبائٹ
ID:	12330587

                    قیمت نے ڈیسنڈنگ ٹرینڈ لائن ریزسٹنس {ابھی کی سپورٹ} سے اوپر اضافہ کیا ہے - 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ اور پہلی سپورٹ 30289۔1 سے اوپر کے اضافہ سے قیمت 31407۔1 کی سطح تک جا سکتی ہے

                    تجارتی تجاویز

                    انٹری : 30289۔1

                    انٹری کی وجہ : فیبوناسی ریٹریسمن 8۔61 فیصد ، ڈیسنڈنگ ٹرینڈ لائن سپورٹ

                    ٹیک پرافٹ : 31407۔1

                    ٹیک پرافٹ کی وجہ : فیبوناسی ریٹریسمنٹ 8۔61 فیصد

                    سٹاپ لاس : 29952۔1

                    سٹاپ لاس کی وجہ : گرافیکل سوئنگ لوو

                       
                    • #1240 Collapse

                      یو ایس ڈی / سی اے ڈی پہلے ریزسٹنس لیول سے دباؤ کا سامنا کر رہا ہے - مزید تنزلی کی توقع ہے

                      Click image for larger version

Name:	analytics5f52459b85c8a.jpg
Views:	1
Size:	64.6 کلوبائٹ
ID:	12330614

                      قیمت ہمارے پہلے ریزسٹنس لیول سے بئیرش دباؤ کا سامنا کر رہی ہے جو کہ اُفقی سوئنگ ہائی لیول ہے اور یہاں سے ہم مزید تنزلی پہلے سپورٹ لیول تک دیکھ سکتے ہیں جہاں اُفقی پُل بیک سپورٹ موجود ہے - ایم اے سی ڈی کے مطابق مزید بئیرش تنزلی مل سکتی ہے

                      تجارتی تجاویز

                      انٹری : 3141۔1

                      انٹری کی وجہ : اُفقی سوئنگ ہائی ، 100 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ

                      ٹیک پرافٹ : 3097۔1

                      ٹیک پرافٹ کی وجہ : اُفقی پُل بیک سپورٹ

                      سٹاپ لاس : 3161۔1

                      سٹاپ لاس کی وجہ : اُفقی سوئنگ ہائی
                         
                      • #1241 Collapse

                        سی اے ڈی / جے پی وائے سپورٹ کی جانب بڑھ رہا ہے - ممکنہ طور پر اضافہ مل سکتا ہے

                        Click image for larger version

Name:	analytics5f576cdb967b0.jpg
Views:	1
Size:	67.2 کلوبائٹ
ID:	12330778

                        قیمت ہمارے پہلے سپورٹ لیول تک بڑھ رہی ہے جو کہ ایسنڈنگ ٹرینڈ لائن ، 6۔78 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن 2۔127 اور 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ اور اُفقی پُل بیک سپورٹ ہے جہاں سے ہم اس سطح سے اوپر کا اضافہ دیکھ سکتے ہیں

                        تجارتی تجاویز

                        انٹری : 80.927

                        انٹری کی وجہ : ایسنڈنگ ٹرینڈ لائن ، 6۔78 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 2۔127 فیصد اور 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ اور اُفقی پُل بیک سپورٹ

                        ٹیک پرافٹ : 81.244

                        ٹیک پرافٹ کی وجہ : اُفقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ

                        سٹاپ لاس : 800۔80

                        سٹاپ لاس کی وجہ اُفقی سوئنگ لوو سپورٹ ، 100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن

                           
                        • #1242 Collapse

                          جی بی پی / جے پی وائے : ہمارے تنزلی کے تصدیقی لیول سے نیچے کی بریک سے مزید تنزلی کا عمل بن سکتا ہے

                          Click image for larger version

Name:	analytics5f58de6ead8fa.jpg
Views:	1
Size:	70.7 کلوبائٹ
ID:	12330815

                          قیمت ہمارے 20 ای ایم اے اور اچہی موکو کلاؤڈ سے بئیرش دباؤ کا سامنا کر رہی ہے جہاں اس سے نیچے کی بریک سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ بئیرش تنزلی کا عمل پہلے سپورٹ لیول تک بن سکے گا جو کہ ہمارا پہلا ہدف ہے

                          تجارتی تجاویز

                          انٹری : 136.539

                          انٹری کی وجہ فیبوناسی ایکس ٹینشن 6۔78 فیصد ، اُفقی پُل بیک سپورٹ

                          ٹیک پرافٹ : 059۔134

                          ٹیک پرافٹ کی وجہ اُفقی اوور لیپ سپورٹ ، 6۔78 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ

                          سٹاپ لاس : 120۔138

                          سٹاپ لاس کی وجہ : اُفقی پُل بیک ریزسٹنس ، 6۔23 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ

                             
                          • #1243 Collapse

                            اے یو ڈی / جے پی وائے پہلی ریزسٹنس سے دباؤ کا سامنا کر رہا ہے مزید تنزلی کی توقع ہے

                            Click image for larger version

Name:	analytics5f5a0560a6a3c.jpg
Views:	1
Size:	62.3 کلوبائٹ
ID:	12330855

                            قیمت پہلے ریزسٹنس لیول سے بئیرش دباؤ کا سامنا کر رہی ہے جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ اور اُفقی سوئنگ ہائی لیول ہے جہاں سے ہم تنزلی پہلے سپورٹ لیول 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک دیکھ سکتے ہیں - اچہی موکو واپسی سے قبل محدود اضافہ کو ظآہر کر رہا ہے

                            تجارتی تجاویز

                            انٹری : 77.53

                            انٹری کی وجہ : فیبوناسی ریٹریسمنٹ 8۔61 فیصد اور اُفقی سوئنگ ہائی

                            ٹیک پرافٹ : 94۔76

                            ٹیک پرافٹ کی وجہ : فیبوناسی ریٹریسمنٹ 2۔38 فیصد

                            سٹاپ لاس : 93۔77

                            سٹاپ لاس کی وجہ اُفقی سوئنگ ہائی
                               
                            • #1244 Collapse

                              یو ایس ڈی / سی اے ڈی پہلی ریزسٹنس سے دباؤ کا سامنا کر رہی ہے مزید تنزلی توقع ہے

                              Click image for larger version

Name:	analytics5f5b5a420a9dd.jpg
Views:	1
Size:	60.4 کلوبائٹ
ID:	12330894

                              قیمت پہلے ریزسٹنس لیول سے بئیرش دباؤ کا سامنا کر رہی ہے جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول اور اُفقی سوئنگ ہائی لیول ہے جہاں سے ہم اس سطح سے نیچے کی تنزلی اپنے پہلے سپورٹ لیول تک دیکھ سکتے ہیں جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول اور اُفقی اوور لیپ سپورٹ ہے - سٹاک ایسٹک کے مطابق مزید بئیرش موو ملے گی

                              تجارتی تجاویز

                              انٹری : 1.3203

                              انٹری کی وجہ فیبوناسی ریٹریسمنٹ 8۔61 فیصد اور اُفقی سوئنگ ہائی

                              ٹیک پرافٹ :1.3119

                              ٹیک پرافٹ کی وجہ فیبوناسی ریٹریسمنٹ 8۔61 فیصد

                              سٹاپ لاس : 3257۔1

                              سٹاپ لاس کی وجہ : اُفقی سوئنگ ہائی

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1245 Collapse

                                بی ٹی سی کا تجزیہ برائے 14 ستمبر 2020- پس پردہ اضافہ کے چینل کا بریک آوٹ ملا ہے اور ممکنہ طور پر $9140 اور 8400$ کی سطح ٹیسٹ ہوسکتی ہے

                                Click image for larger version

Name:	analytics5f5f61eaca3b3_source!.jpg
Views:	1
Size:	89.1 کلوبائٹ
ID:	12330965

                                آئندہ بننے والی صورتحال

                                بی ٹی سی کے حالیہ چارٹ کا مطالعہ کریں تو یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ ہمارے سابقہ تجزیہ کے بعد سے کسی قسم کی کوئی تبدیلی عمل میں نہیں آئی ہے مجھے ابھی بھی تنزلی کے عمل کی توقع 9135$ اور 8400$ کی سطح تک ہے

                                پس پردہ اضافہ کے چینل کا بریک آوٹ ملا ہے اور میرے نزدیک اضآفہ کا حالیہ عمل تنزلی کے بریک آوٹ کے بعد دوبارہ ٹیسٹ ہونے کا مرحلہ ہے جو کہ ایک اور تصدیق ہے کہ تنزلی کا عمل مل سکتا ہے

                                سیل کے مواقع ریلی کی صورت میں دیکھیں

                                اہم لیولز ریزسٹنس : $11,000

                                سپورٹ لیولز : $9,135 ، $8,40

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X