فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 3346۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ سپلائی ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں جو کہ قیمت کے اوپر جانے پر ہوں - میں نے ممکنہ تنزلی کے اہداف جاننے کے لئے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے اور 100 فیصد ایف ای کو 3315۔1 ، 8۔161 فیصد کو 3210۔1 کے لیول پر حاصل کیا ہے
ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3483 آر 2: 1.3526 آر 3: 1.3560 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3405 ایس 2: 1.3370 ایس 3: 1.3327
آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں
![]()