ریزسٹنس 46۔143 کے لیول پر ہے اور اس نے اضافہ کی موو کو محدود کیا ہے جس کی توقع تھی اور ابھی توجہ 38۔142 کے لیول پر ہے جس سے نیچے کی بریک سے قیمت میں تنزلی کیوو 81۔140 کے لیول اور اس کے بعد 25۔139 کے لیول تک بنے گی جس کے بعد ہدف 57۔137 کے لیول پر ہے
ریزسٹنس 08۔143 کے لیول پر ہے اور اگلی مضبوط ریزسٹنس 46۔143 کے لیول پر جو کہ اضآفہ کی موو کو محدود کرے گی
آر 3: 143.46 آر 2: 143.08 آر 1: 142.95
پیوٹ : 142.55
ایس 1: 142.38 ایس 2: 141.99 ایس 3: 141.50
تجارتی تجاویز: ہم نے پاونڈ میں شارٹ پوزیشن 03۔143 کے لیول سے لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 25۔144 کے لیول پر ہے - 38۔142 کے لیول سے نیچے کی بریک ہم اپنا سٹاپ لاس لیول 50۔143 پر کریں گے
![]()