InstaForex ki taraf se tazyati jaizay
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #571 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 05 دسمبر 2018

    فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1318۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے بہرحال ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت کل کے کم ترین لیول 1318۔1 سے واپس ہوئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والوں میں مزید تنزلی کی موو کی سکت نہیں ہے اس کے علاوہ میں نے آیل بی آر اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 1415۔1 کے لیول پر ہے


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #572 Collapse

      یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 05 دسمبر 2018

      ہم کسی ثبوت کی تلاش میں ہیں یہ 7929۔1 کے لیول سے ہونے والی تنزلی کے عارضی باٹم حاصل کیا تھا کہ یہ کم از کم 6707۔1 کے لیول کی جانب تصحیحی کر سکے اور یہ ممکنہ طور پر اوپر کی جانب بھی جا سکتی ہے - اس بات کی تصدیق کے لئے یہ کہ کم ترین لیول موجود ہے ہمیں 6369۔1 کے لیول سے اوپر کی واضح بریک کی ضرورت ہے کہ قیمت 6624۔1 کے لیول تک ریلی کر سکے جو کہ 6707۔1 کے لیول تک اوپر جانے کے لئے پہلی رکاوٹ ہے

      جب تک 6369۔1 کے لیول پر موجود ریزسٹنس اضآفہ کا عمل محدود رکھتی ہے تو ہمیں 6330۔1 کے لیول سے نیچے کی حتمی کمی کی توقع ہے لیکن تنزلی کی موو کی واضح کمی اس بات کا اشارہ ہو گی کہ کم ترین لیول جلد ہی ملے گا

      آر 3: 1.6624 آر 2: 1.6471 آر 1: 1.6396 پیوٹ : 1.6375 ایس 1: 1.6330 ایس 2: 1.6298 ایس 3: 1.6237

      تجارتی تجاویز: ہم یورو میں خرید 6369۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک پر کریں گے


         
      • #573 Collapse

        یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 5 دسمبر 2018

        یورو / جے پی وائے قیمت کو 23۔129 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر بھیجنے میں ناکام رہا ہے اور اس کے کی بجائے اس نے 30۔129 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک کی ہے جس کے ہمارا بئیرش تجزیہ عمل میں آیا ہے جس کے کم از کم 75۔125 کے لیول تک کمی ہو سکتی ہے اور ممکنہ طور یہ 66۔123 کے لیول تک بھی ہو سکتی ہے تاکہ یوو سی اور ای مکمل ہو سکے جو کہ 10 سالہ طویل تکونی کنسولیڈیشن کی ہے

        ریزسٹنس ابھی 45۔128 کے لیول کے قریب ہے یہ ریزسٹنس ممکنہ طور پر اضآفہ کی موو کو محدود کرے گی تاکہ 77۔127 کے لیول تک کمی ہو سکے اور اس کے بعد قیمت 75۔125 کے لیول تک جاسکے

        آر 3 : 129.15 آر 2 : 128.89 آر 3 : 128.45 پیوٹ : 127.87 ایس 1 : 127.47 ایس 2 : 127.25 ایس 3 : 126.62

        تجارتی تجاویز: ہمارا سٹآپ لاس لیول 00۔128 کے لیول پر لگا تھا ہم ابھی سائیڈ وے رہیں گے


           
        • #574 Collapse

             
          • #575 Collapse

            یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 06 &#158

            ویوو 3 نے آخر کار باٹم کیا ہے اور ابھی ویوو 4 میں 6694۔1 کے لیول تک کم از کم تصحیح کی توقع ہے اور یہ ویوو 5 کی 4 کی پیک 6767۔1 کے قریب بھی ہو سکتی ہے

            قلیل مدتی سپورٹ ابھی 6434۔1 - 6464۔1 کے لیول پر ہے جو کہ ابھی ممکنہ طور پر تنزلی کی موو کو محدود کرے گی تاکہ اوپر کی جانب 6694۔1 کے لیول تک ریلی بن سکے

            آر 3: 1.6694 آر 2: 1.6614 آر 1: 1.6540 پیوٹ : 1.6470 ایس 1: 1.6464 ایس 2: 1.6434 ایس 3: 1.6407

            تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 6400۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول بریک ایون پر ہوگا


               
            • #576 Collapse

              یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 06 &#158

              یورو / جے پی وائے ابھی 08۔128 - 20۔128 کے ایریا میں ریزسٹنس حاصل کرے گا اور اگلی تنزلی 60۔127 کے سپورٹ لیول تک ہو گی اور یہ 75۔125 کے لیول کی جانب تنزلی کرے گا تاکہ ایک طویل مدتی ہدف 66۔123 تک جا سکے تنزلی کا یہ عمل 10 سالہ طویل تکونی کنسولیڈیشن کی ویوو ای کو مکمل کرے گا

              آر 3: 128.50 آر 2: 128.20 آر 1: 128.08 پیوٹ : 127.68 ایس 1: 127.60 ایس 2: 127.23 ایس 3: 126.62

              تجارتی تجاویز: ہم یورو میں سیل 05۔128 کے لیول پر یا 60۔127 سے نیچے کی بریک پر کریں گے - اور اپنا سٹاپ لاس لیول 60۔128 پر لگائیں گے



                 
              • #577 Collapse

                یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 06 دسمبر 2018

                فی الوقت یورو / یو ایس ڈی 1337۔1 کے لیول کے سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے ایم 30 ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت ایک تجارتی رینج میں تجارت کر رہی ہے - جو کہ مبہم صورتحال ہے - بہرحال میں نے پوائنٹ اور فیگر چارٹ میں یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت تکونی مرحلہ میں ہے - مزید سمت سے قبل تکون کے بریک آوٹ پر نظر رکھیں - یہ کہ 1345۔1 کے لیول کا بریک آوٹ پر نظر رکھیں اور 1410۔1 کے لیول کی ممکنہ ٹیسٹنگ پر نظر رکھیں - 1320۔1 کے کم ترین لیول کی بریک کے تنزلی کی موو کی تصدیق ہوگی اور 1265۔1 کا لیول ٹیسٹ ہوگا


                   
                • #578 Collapse

                  جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 06 دسمبر 2018

                  فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 2741۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - ایچ 15 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت اچہی موکو کلاوڈ اور کی جن سن سے اوپر تجارت کر رہی ہے اور یہ کی جن سن اور تن کان سن سے اور پیوٹ 2733۔1 سے اوپر ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے پوائنٹ اور فیگر چارٹ میں ڈبل ٹاپ کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - - میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 2795۔1 کے لیول {ریزسٹنس 1} پر موجود ہے


                     
                  • #579 Collapse

                    بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 07 دسمبر 2018

                    تجارتی تجاویز:

                    ایم 15 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے بی ٹی سی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3263 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - اس کے علاوہ میں نے یہ نوٹ کیا ہے قیمت کنسولیڈیشن چینل {ایک بئریش فلیگ} میں ہے جو کہ مزید تنزلی کی موو کے لئے ایک ری ڈسٹریبیوشن زون ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سپورٹ ٹرینڈ لائن کے بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید تنزلی کی موو کی تصدیق ہو سکے - نیچے کی جانب کا ہدف 2961 کے لیول پر ہے

                    سپورٹ / ریزسٹنس $3.380– انٹرا ڈے ریزسٹنس $3.263– انٹرا ڈے سپورٹ $2.961 – متوقع ہدف 1

                    انسٹا فاریکس کے ساتھ آپ کریپٹو کرنسیوں میں کمائی کا فوری اغاذ کر سکتے ہیں - میٹا ٹریڈر 4 کی مدد سے ڈیل کھولیں


                       
                    • #580 Collapse

                      یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا تجزیہ برائے 07 دسمبر 2018

                      فی الوقت یو ایس ڈی / سی اے ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3444۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت کیلٹنر اپر بینڈ سے اوپر گئی ہے {اوور باٹ صورتحال} اور اس کے بعد یہ کیلٹنر بینڈ کے اندر آئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے آر بی آر اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 3335۔1 اور 3250۔1 کے لیول پر ہے



                         
                      • #581 Collapse

                        جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 07 دسمبر 2018

                        فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 2765۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - ایم 15 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت ڈیلی پیوٹ {2764۔1} سے اوپر تجارت کر رہی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے پوائنٹ اینڈ فیگر چارٹ میں ٹرپل ٹاپ کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 2826۔1 {ریزسٹنس 1} اور 2875۔1 {ریزسٹنس 2} پر موجود ہے


                           
                        • #582 Collapse

                          اے یو ڈی / سی اے ڈی اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے اضافہ کی توقع ہے

                          اے یو ڈی / سی اے ڈی اپنی سپورٹ 9650۔0 {100 فیصد فیبوناسی ایکس ریٹریسمنٹ ، افقی اوور لیپ سپورٹ} تک بڑھ رہا ہے جہاں سے یہ ممکنہ طور پر اپنی ریزسٹنس 9698۔0 {8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس} تک بڑھ رہا ہے

                          سٹاک ایسٹک {55 ، 5 ، 3} اپنی سپورٹ 9۔7 فیصد تک بڑھ رہا ہے جہاں سے اضآفہ کی توقع ہے

                          اے یو ڈی / سی اے ڈی اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے اہم اضآفہ کا عمل دیکھ سکتے ہیں

                          یہ کہ 9650۔0 کے لیول سے اوپر خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 9613۔1 اور ٹیک پرافٹ لیول 9698۔0 پر ہے


                             
                          • #583 Collapse

                            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی نے اپنی سپورٹ سے واپسی کی ہے جہاں سے اضآفہ کی توقع ہے

                            این ذیڈ ڈی / جے پی وائے نے 34۔77 کے اپنے سپورٹ لیول سے عمدہ اضآفہ کیا ہے {100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ۔ 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی اوور لیپ سپورٹ} جہاں سے یہ ممکنہ طور پر اپنے ریزسٹنس لیول 94۔77 {50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی پُل بیک ریزسٹنس} تک واپس جا سکتا ہے

                            سٹاک ایسٹک {89 ، 5 ، 3} نے 8۔5 فیصد سپورٹ سے واپسی کی ہے جہاں سے اضآفہ کا عمل بن سکتا ہے

                            این ذیڈ ڈی / جے پی وائے نے اپنی سپورٹ سے واپسی کی ہے جہاں سے مزید اضآفہ مل سکتا ہے

                            یہ کہ 34۔77 کے لیول سے اوپر خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 83۔76 ، ٹیک پرافٹ لیول 94۔77 پر ہے


                               
                            • #584 Collapse

                              یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 10 &#158

                              ویوو بی توقع سے ذیادہ چھوٹی رہی ہے اور پہلے ہی 6495۔1 کے لیول پر مکمل ہوئی ہے - ویوو سی برائے چار ایک عمدہ انداز سے ویوو 4 میں موجود ہدف 6741۔1 تک بڑھ رہی ہے جہاں سے نیچے کی جانب کی موو کی توقع ہے

                              ایک چھوٹی بی ویوو اس بات کا اشارہ ہوگی کہ اختتامی ڈائیوگنل بن رہی ہے کیونکہ ویوو سی نے آپ ٹائم کو استعمال کیا ہے - ہماری نظر 6568۔1 کے لیول پر موجود سپورٹ پر ہو گی تاکہ ویوو سی اور دو کو مکمل کرنے کے لئے 6741۔1 کے لیول اضآفہ مل سکے

                              آر 3 : 1.6741 آر 2 : 1.6708 آر 1 : 1.6666 پیوٹ : 1.6609 ایس 1 : 1.6568 ایس 2 : 1.6547 ایس 3 : 1.6500

                              تجارتی تجاویز: یہ کہ 6510۔1 کے لیول پر 110 پپس نفع کے ساتھ ہمارا سٹاپ لگا تھا ابھی ہم سائیڈ وے ہیں اور 6741۔1 کے لیول کے گرد سیل کا موقع دیکھیں گے


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #585 Collapse

                                یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 10 &#158

                                ابھی بھی کوئی واضح صورتحال نہیں بنی ہے - یورو / جے پی وائے نے 60۔127 اور 66۔128 کے لیولز کے درمیان سائیڈ وے موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - ہمارے قابل ترجیح تجزیہ کے مطابق 66۔123 کے لیول تک حتمی تنزلی بنے گی تاکہ 10 سال طویل بڑی تکون کی ویوو ای مکمل ہو سکے جس کے بعد ہمیں 00۔200 کے لیول تک ایک بڑی مضبوط ریلی کے بننے کی توقع ہے

                                بہرحال ابھی تک ہمیں توجہ ویوو ای کے مکمل کرنے کے لئے فائنل تنزلی کی لییگ پر ہونی چاھیے - کمزور سپورٹ 12۔128 سے نیچے کی بریک اس بات کا اشارہ ہوگی کہ 60۔127 اور 62۔126 کے لیول تک تنزلی بن رہی ہے اور یہ ویوو ای کے طویل مدتی ہدف 66۔123 تک بھی ہو سکتی ہے

                                آر 3: 129.10 آر 2: 128.90 آر 1: 128.66 پیوٹ : 128.12 ایس 1: 127.96 ایس 2: 127.60 ایس 3: 127.21

                                تجارتی تجاویز: ہم نے یورو میں 05۔128 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہمارا سٹاپ لاس لیول 10۔129 کے لیول پر ہے


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X